2026-07-24@12:12:13 GMT
تلاش کی گنتی: 2095
«ویڈیو وائرل»:
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی نے اداکارہ ہانیہ عامر اور سابق منگیتر گلوکار عاصم اظہر کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معنی خیز انسٹا اسٹوری پوسٹ کی۔میرب علی اور عاصم اظہر کی منگنی 3 سال قبل ہوئی تھی جس کے بعد اچانک دونوں نے راہیں جدا کرلیں۔اپنی منگنی ٹوٹنے پر میرب...
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک طالبہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے دلچسپ انداز میں شکایت کی ہے کہ اسے بٹن روشن ہونے والا لیپ ٹاپ کیوں نہیں دیا گیا۔ طالبہ نے ویڈیو میں کہا پورا پاکستان جگمگا رہا ہے۔ آپ نے پورا لاہور اور مری کے...
معروف ماڈل اور اداکارہ میرب علی نے اپنے سابق منگیتر اور گلوکار عاصم اظہر پر انسٹاگرام کے ذریعے مبہم انداز میں طنزیہ اشارہ کیا ہے۔ میرب علی اور عاصم اظہر کی تین سالہ منگنی ٹوٹنے کے بعد عاصم اظہر کو ایک بار پھر اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ دیکھا گیا۔ جس میں دونوں ڈانس کر...
بھارتی اداکار راجپال یادیو سے متعلق سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ گردش کر رہا ہے کہ وہ سلمان خان کی مدد سے جیل سے باہر آئے ہیں، تاہم اس سے متعلق سامنے آنے والی تفصیلات نے وائرل خبر کی حقیقت واضح کر دی ہے۔ یہ افواہ اُس وقت پھیلی جب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو...
سیاست سے کنارہ کش ہونے والے گلوکار ابرار الحق دوران کنسرٹ ڈونیشن کے پیسے جیب میں رکھنے کی وائرل ویڈیو کے بعد ایک بار پھر خبروں میں آگئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ابرار الحق کی ایک اور تازہ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک خاتون صحافی سے ڈونیشن معاملے پر بحث کرتے...
شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر کی اپنے سابق بوائے فرینڈ گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ مبینہ شادی کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ ہانیہ عامر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں عاصم اظہر کے ساتھ اپنی شادی کے بارے میں کچھ مبہم...
گلوکار ابرار الحق دوران کنسرٹ ڈونیشن کے پیسے جیب میں رکھنے کی وائرل ویڈیو کے پھر خبروں میں آگئے ہیں۔سوشل میڈیا پر ابرار الحق کی ایک اور ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک خاتون صحافی سے ڈونیشن معاملے پر بحث کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں اور انھیں بار بار وائرل ویڈیو سے مشہور...
ڈھاکا کی ایک نشست سے کامیاب جماعت اسلامی کے امیدوار بیرسٹر احمد بن قاسم ارمان نے اپنی حریف بی این پی امیدوار سنجیدہ اختر کے گھر پہنچ گئے جہاں جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بیرسٹر احمد بن قاسم کے والد میر قاسم علی جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما تھے جنھیں 2016...
خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں واقع باچا خان یونیورسٹی نے بھارتی قومی ترانہ گانے کی ویڈیو وائرل ہونے پر شعبۂ فارمیسی کے چار طلبہ کو جامعہ اور ہاسٹل سے نکال دیا۔ انتظامیہ کے مطابق کارروائی ڈسپلنری کمیٹی کی رپورٹ اور انکوائری کی روشنی میں کی گئی۔ یہ بھی پڑھیں:انٹر یونیورسٹی ڈیجیٹل کانٹینٹ مقابلہ...
بھارتی اداکار راجپال یادوکی مبینہ جیل سے رہائی سے متعلق وائرل ہونے والی ویڈیو کے بارے میں حقیقت سامنے آگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ راجپال یادو 9 کروڑ روپے کے چیک باؤنس کیس میں جیل سے باہر آچکے ہیں، تاہم یہ دعویٰ درست ثابت نہیں ہوا۔ یہ بھی پڑھیں: راجپال...
نامور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے شادی کا اعلان کرکے سب کو چونکادیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ادکارہ ہانیہ عامر اپنی شادی سے متعلق بتارہی ہیں۔ وائرل ویڈیو میں ہانیہ عامر کو کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ ’سب چاہتے تھے ہم...
سیاست سے کچھ عرصہ قبل کنارہ کش ہونے والے گلوکار ابرار الحق ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ خاتون صحافی سفینہ خان کے ساتھ ڈونیشن کے معاملے پر بحث کرتے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی وائرل ہونے والی ویڈیو کی اصل کہانی بتا دی۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں اداکارہ ہانیہ عامر کو گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ ڈانس کرتے دیکھا گیا۔ویڈیو میں دیکھا گیا کہ اداکارہ نے پیلے رنگ...
خیرات کے 5 پاؤنڈز جیب میں ڈالنے کا معاملہ، ابرار الحق اور صحافی سفینہ خان کے درمیان تکرار کی ویڈیو وائرل
معروف گلوکار ابرار الحق اور صحافی سفینہ خان کے درمیان لندن میں شدید تکرار اور بحث کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ گلوکار نے سفینہ خان پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے 2 ماہ قبل ایک چیریٹی تقریب کے دوران 5 پاؤنڈز کا عطیہ جیب میں ڈالنے کی ویڈیو وائرل کی اور ان کی جانب سے...
اداکارہ مشی خان اپنی صاف گوئی اور بے باک گفتگو کے باعث اکثر سوشل میڈیا پر دکھائی دیتی ہیں، ان کی ایک تازہ وائرل ویڈیو نے اُن کے مداحوں کو بھی اشکبار کردیا۔ مشی خان اپنی ویڈیو میں آبدیدہ اور شکوہ کرتی نظر آئیں، یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر فوراً وائرل ہوگئی اور مداحوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سان فرانسسکو:ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے صارفین کے لیے ایک اہم سہولت متعارف کرائی ہے، جس کے ذریعے ناظرین دنیا بھر کی ویڈیوز اپنی مادری زبان میں سن اور دیکھ سکیں گے۔ یہ نیا فیچر مصنوعی ذہانت کی مدد سے کام کرتا ہے اور زبان کی رکاوٹ کو بڑی حد تک...
پاکستانی شوبز کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کے دوبارہ تعلقات کی افواہوں کے حقیقت ہونے کا ایک بڑا ثبوت سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پر آج ایک ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہوئی ہے، جس میں ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کو چھپ کر ایک ساتھ ڈانس کرتے ہوئے...
اداکارہ مشی خان اکثرسوشل میڈیا پرمختلف موضوعات پر گفگو، اور تبصرے کرتی دکھائی دیتی ہیں، ان کی ایک تازہ وائرل ویڈیو نے اُن کے مداحوں کو بھی اشکبار کردیا۔ مشی خان اپنی ویڈیو میں آبدیدہ ہو گئیں اور شکوہ کرتی نظر آئیں، یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر فوراً وائرل ہوگئی اور مداحوں نے بھی مشی...
ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے صارفین کے لیے ایک اہم سہولت متعارف کرادی ہے جس کے بعد دنیا بھر کے ناظرین کسی بھی ویڈیو کو اپنی مادری زبان میں دیکھ اور سن سکیں گے۔ اس نئے فیچر کو مصنوعی ذہانت کی مدد سے مزید بہتر بنایا گیا ہے، جس سے زبان کی رکاوٹ بڑی...
سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز کمنٹیٹر عامر سہیل کا ایشون کی عثمان طارق سے متعلق وائرل ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا۔ عامر سہیل نے عثمان طارق کے بولنگ ایکشن کے حوالے سے بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون کے حالیہ دعویٰ کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے اسے غیر عملی قرار دے دیا...
دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کولڈ ڈرنک کی وائرل ویڈیو کی حققیت سامنے آگئی۔ بھارت میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی کرکٹ باڈی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران حفظانِ صحت کی خلاف ورزی کی تردید کردی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بچی ہوئی کولڈ ڈرنکس کو واپس بوتلوں میں بھرتے دیکھا جاسکتا...
چین کے شہر شنگھائی میں سڑک اچانک دھنسنے سے بڑا گڑھا بن گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ منہانگ ضلع میں کیکسن روڈ اور لیان روڈ کے چوراہے پر پیش آیا۔ 12 فروری کو میٹرو کی تعمیراتی سائٹ پر پائپ لائن لیک ہونے کے...
بھارت کے سینئر سیاستدان اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں ششی تھرور کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے نہ کھیلنے کے معاملے پر پاکستان کی تعریف کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔ ششی تھرور ویڈیو میں کہہ رہے ہیں کہ ’جیسے پاکستانی...
اسپین،عمان اورجنوبی افریقہ سمیت دیگر ممالک میں سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیوز کی شاندار تشہیر
اسپین،عمان اورجنوبی افریقہ سمیت دیگر ممالک میں سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیوز کی شاندار تشہیر WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :سی ایم جی کے اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیوز اسپین کے شہر بارسلونا کی اہم علامتی عمارتوں پر نشر کی گئیں۔ یہ مسلسل تیسرا سال ہے...
حیدرآباد: حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں شادی کی ایک تقریب اس وقت خوف و ہراس میں بدل گئی جب بارات کی آمد پر جدید خودکار ہتھیاروں سے شدید ہوائی فائرنگ کی گئی۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شہریوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ وائرل...
پولیس کے مطابق شہری سے موبائل فون چھیننے کے دوران قریب موجود ایک نوجوان نے ملزمان کو دیکھ لیا، جس پر رہزنوں نے فائرنگ کر دی۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور فقیر آباد میں موبائل چھیننے کی واردات کے دوران رہزنوں کو دیکھنے والے نوجوان کو گولی مارنے کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔ پولیس کے مطابق شہری...
سوشل میڈیا پر ان دنوں ایسی ویڈیوز تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جنہیں دیکھ کر اندازہ لگانا مشکل ہے کہ یہ حقیقی فلمی مناظر ہیں یا مصنوعی ذہانت کا شاہکار۔ ’سیڈانس 2.0‘ (Seedance 2.0) نامی اے آئی ٹول کے ذریعے صارفین مکمل فلمی اور اشتہاری ٹریلرز تیار کر رہے ہیں جو معیار اور پیشکش کے...
اداکارہ مشی خان جو اپنی صاف گوئی اور بے باک گفتگو کے باعث اکثر سوشل میڈیا پر دکھائی دیتی ہیں، ان کی ایک تازہ وائرل ویڈیو نے اُن کے مداحوں کو بھی اشکبار کردیا۔ مشی خان اپنی ویڈیو میں آبدیدہ اور شکوہ کرتی نظر آئیں، یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر فوراً وائرل ہوگئی اور مداحوں...
معروف گلوکار عاصم اظہر نے اپنے حالیہ کنسرٹ کی وائرل ویڈیو پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹیج پر ان کا ردعمل کسی مداح کیخلاف نہیں تھا بلکہ سکیورٹی اہلکار کے نامناسب رویے پر تھا۔ انسٹاگرام پر جاری بیان میں عاصم اظہر نے کہا کہ وہ عموماً وضاحت دینا پسند نہیں کرتے تاہم...
دوسروں کے خلاف پروپیگنڈے کرنے والا بھارت ایک بار پھر ناقص مینجمنٹ کے باعث تنقید کی زد میں آگیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے آغاز میں ہی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس نے بچی ہوئی کولڈ ڈرنکس کے دوبارہ استعمال کے...
ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ تھمز اپ سافٹ ڈرنک کی استعمال شدہ باقی بچی ہوئی مقدار دوبارہ بوتل میں بھری جا رہی ہے۔ "भाई यह देखो! अरुण जेटली स्टेडियम। अब जो #Thumsup...
سندھ یونیورسٹی کے دادو کیمپس کے پرو وائس چانسلر پروفیسر اظہر شاہ کے خلاف مبینہ طور پر نشے کی حالت میں دفتر آنے، نازیبا زبان استعمال کرنے اور تعلیمی سرگرمیوں میں خلل ڈالنے کے الزامات سامنے آئے ہیں جس کے بعد انہیں عہدے سے معطل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پرو وائس چانسلر...
بھارتی حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے قوانین میں اہم ترمیم کرتے ہوئے غیر قانونی یا خلافِ قانون مواد کو صرف 3 گھنٹے کے اندر ہٹانے کا حکم جاری کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت نے اپنی انفارمیشن ٹیکنالوجی رولز 2021 میں ترمیم کی ہے جس کے تحت سوشل میڈیا کمپنیوں کو غیر قانونی، گمراہ کن، مشتبہ یا خلافِ...
مشہور ٹک ٹاکر علینہ عامر نے اپنی متنازع ڈیب فیک ویڈیو بنانے اور پھیلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرواتے ہوئے کہا کہ میں تمام لوگوں کو کیفرکردار تک پہنچاؤں گی۔ علینہ عامر کی دو ہفتے قبل ایک متنازع ویڈیو وائرل ہوئی تھی، اے آئی سے بنائی گئی اس ویڈیو میں کسی...
واٹس ایپ جلد اپنے ویب ورژن میں وائس اور ویڈیو کالنگ کی سہولت متعارف کرانے جا رہا ہے، جس کے بعد صارفین کسی اضافی سافٹ ویئر کو ڈاؤن لوڈ کیے بغیر براہ راست براؤزر کے ذریعے کالز کر سکیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ کو اے آئی حریفوں کو رسائی نہ دینا مہنگا پڑگیا، یورپی...
سوشل میڈیا پر اپنے مختلف انداز میں گائے گئے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے مشہور گلوکار چاہت فتح علی خان قومی اسمبلی پہنچ گئے۔ چاہت فتح علی خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں قومی اسمبلی میں دیکھا جا سکتا ہے جس پر صارفین کی جانب...
عظمیٰ بخاری— فائل فوٹو پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے کی سماعت ضلع کچہری لاہور میں ہوئی۔مقدمے کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے کی۔عظمیٰ بخاری نے اپنے وکیل علی بخاری کی وساطت سے بذریعہ ویڈیو لنک بیان ریکارڈ کروانے کی درخواست دائر کی تھی۔ میرے کیس...
چین میں روبوٹس نے راہبوں کے ساتھ چینی مارشل آرٹ ’کنگ فو‘ کی ٹریننگ کی۔ یہ حیران کن اور غیر معمولی منظر چین کے صوبے ہینان کے مشہور شاؤلن ٹیمپل میں دیکھنے کو ملا۔ قدیم روایت اور جدید ٹیکنالوجی کے اس نایاب امتزاج نے تیزی سے دنیا بھر کے لوگوں کی توجہ مبذول کرا...
—فائل فوٹو فیصل آباد کے گورنمنٹ چلڈرن اسپتال میں زیرِ علاج 2 ماہ کی بچی اغواء ہو گئی، واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو پولیس نے حاصل کر لی۔پولیس کے مطابق مغوی بچی کی والدہ وارڈ میں موجود خاتون کے پاس بچی کو چھوڑ کر کینٹین گئی تھیں۔گزشتہ شام پیش آئے واقعے کی...
امریکا کی ریاست جارجیا میں ایک تربیتی چھوٹا طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران مصروف شاہراہ پر کئی گاڑیوں سے ٹکرا گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ پولیس کے مطابق حادثہ پیر کے روز جارجیا کے شہر گینزویل میں پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ سنگل انجن...
اٹلی میں دن دیہاڑے پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے فلمی انداز میں کیش وین لوٹنے کی کوشش کی، تاہم یہ واردات ناکام بنا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ اسٹیٹ روڈ 613 پر پیش آیا جہاں ملزمان نے ایک ٹرک سڑک کے درمیان کھڑا کر کے اسے آگ لگا دی۔ ...