2026-06-02@21:04:32 GMT
تلاش کی گنتی: 2084
«ویڈیو وائرل»:
پروفیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں وائلڈ کارڈ کے ذریعے شامل ہونے والی کھلاڑی غیر معمولی ناقص کارکردگی کے باعث سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئیں۔ مصری ٹینس کھلاڑی حاجَر عبدالقدر نیروبی میں ہونے والے انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) ڈبلیو 35 ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں جرمن کھلاڑی لورینا شیڈل کے خلاف صرف 37...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت میں ایک غیر معمولی اور دلچسپ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہے، جس میں فٹبال کھیلنے کے شوقین جنگلی ہاتھی نے سب کو حیران کر دیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ انوکھی ویڈیو بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع کیونجھر سے سامنے آئی ہے، جہاں کھیل کے...
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بچوں کے ایک مشہور روسی کارٹون میں خصوصی انٹری دی اور بولنے والی بلی اور کتے کے ہمراہ اپنی قوم کو نئے سال کا پیغام بھی دیا۔ اس شو کو اپنا نام دینے والے افسانوی گاؤں پروسٹوکواشینو کے رہائشی پیوٹن کو کتے اور بلی کے ہمراہ نئے سال کا پیغام...
پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ریحما زمان کی ہلدی اور ڈھولکی کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ ریحما زمان کا شمار پاکستان کی نوجوان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو اپنی بہترین اداکاری اور دلکش حسن کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ View this post on Instagram ...
برطانیہ کی بریڈفورڈ کی جامع عثمانیہ مسجد میں ہر جمعرات کو 50 سال سے زائد عمر کے مردوں کے لیے مخصوص ورزش یعنی پائلٹس کے سیشنز کا انعقاد کیا جاتا ہے، جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر 2 ملین سے زائد ویوز حاصل کر لیے ہیں۔ مسجد کے سیکریٹری محمد الیاس نے بتایا کہ...
ٹرین ٹریکس پر اسٹنٹ اور خاتون کے بیڈ کے نیچے چھپنا نو عمر کو مہنگا پڑگیا، عدالت نے پروبیشن کی سزا سنادی
سنگاپور میں ایک غیر معمولی اور سنسنی خیز واقعے میں ایم آر ٹی ٹریکس پر چڑھ کر گزرتی ٹرین کی ویڈیو بنانے اور بعد ازاں پولیس سے بچنے کے لیے ایک بزرگ خاتون کے بستر کے نیچے چھپنے والے 17 سالہ لڑکے کو عدالت نے 18 ماہ کی پروبیشن کی سزا سنا دی۔ یہ بھی...
ہریانہ کی ایک 37 سالہ خاتون نے 10 بیٹیوں کے بعد 11 ویں بچے کے طور پر بیٹے کو جنم دیا ہے۔ یہ ڈلیوری ہائی رسک تھی، تاہم ڈاکٹرز کے مطابق ماں اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، یہ واقعہ ہریانہ کے ضلع جند کے شہر اوچانہ کے اوجس ہسپتال اینڈ...
پاکستانی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ماضی میں متنازعہ ویڈیو وائرل ہونے کے تنازع پر لب کشائی کردی۔ انہوں نے اپنے ماضی پر نظر ڈالتے ہوئے کہا کہ جس تنازع سے مجھے گزرنا پڑا، وہ دراصل ایک ایسا ذریعہ تھا جس کے ذریعے اللّٰہ تعالیٰ نے مجھے ایک بہتر انسان بنایا۔ حال ہی میں...
ترکی کی وہ خواتین جو گزشتہ 16 برسوں سے اپنی لباس کی دکان چلا رہی ہیں نے اب ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر قدم رکھتے ہوئے اپنی آن لائن شاپ کا آغاز کر دیا ہے۔ پہلی آن لائن فروخت کے ساتھ ہی ان کے چہروں پر خوشی کے آثار واضح طور پر دیکھے گئے۔ ان کی...
صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں واقع ایک نجی یونیورسٹی میں فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کی طالبہ کی جانب سے خودکشی کی کوشش کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے تدریسی سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔ آئندہ ایسے افسوسناک واقعات کی روک تھام کے لیے حفاظتی انتظامات مزید سخت کیے جا رہے ہیں۔ یونیورسٹی کی بلند...
(انوار الحق) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں ٹک ٹاک پر پولیس کو چیلنج کرنا مہنگا پڑ گیا، نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا۔ صوابی میں پولیس کو چیلنج کرنیوالی ایک وائرل ویڈیو پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ٹک ٹاکر کوحراست میں لے لیا۔ پولیس نے چیلنج ویڈیو بنانے اور وائرل کرنے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وینزویلا میں کی گئی کارروائی کے خلاف احتجاج کے دوران ایک خاتون کو لائیو ٹی وی انٹرویو کے فوراً بعد گرفتار کر لیا گیا۔ یہ واقعہ مشی گن کے شہر گرینڈ ریپڈز میں پیش آیا جہاں پولیس نے مظاہرین کے خلاف کارروائی کی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیسیکا...
کراچی کے سول اسپتال کے چلڈرن وارڈ سے 3 ماہ کا بچہ اغوا ہو گیا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔مبینہ اغوا کار خاتون اور اس کا ساتھی بچے کی والدہ کو اس کا علاج کروانے کا جھانسہ دے کر سول اسپتال لائے اور چلڈرن وارڈ سے بچے کو اغوا کرکے فرار ہو گئے۔تفصیلات...
وینزویلا کے معزول صدر نکولس مادورو کو نیویارک عدالت میں پیش کرنے کے لیے لے جایا جا رہا ہے اور اس سے قبل انھیں ہتھکڑی لگاکر سڑکوں پر گھمایا بھی گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا کے معزول صدر نکولس مادورو کو صدر ٹرمپ کے حکم پر ان کے صدارتی محل سے رات کو سوتے...
ایشیز کے آخری ٹیسٹ میچ کے دوران اسٹوکس اور لبوشین کے درمیان بحث ہاتھا پائی میں تبدیل ہوتے ہوتے رہ گئی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سڈنی میں کھیلے جارہے ایشیز کے آخری ٹیسٹ میچ میں انگلش کپتان بین اسٹوکس اور آسٹریلوی بلے بازوں کے درمیان ایک شاندار اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا...
ویب ڈیسک :سرگودھا کے نواحی علاقے میں ٹک ٹاک کے لیے ویڈیو بنانے کے تنازع پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ رات تحصیل شاہ پور سٹی کے علاقےکنڈان کے قریب دوگروپوں کے درمیان ویڈیو بنانے اور ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر جھگڑا ہوا۔ ...
جارح مزاج بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی نئی گرل فرینڈ کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ہاردک پانڈیا جام نگر ایئرپورٹ پر اپنی ماڈل گرل فرینڈ ماہیکا شرما اور ساتھی کرکٹر روہت شرما کے ساتھ نظر آئے۔ اس دوران پانڈیا اور ان کی گرل فرینڈ کو روہت شرما کا انتظار کرتے بھی...
لاہور: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہلڑ بازی کے بعد ویڈیو شواہد کے ساتھ انکوائری رپورٹ تیار کرلی گئی۔ اسمبلی ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی آمد کے موقع پر ہونے والی ہلڑ بازی کے معاملے پر اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد...
4 جنوری 2026 کو سکھر کے قریب ایک ڈھنڈ سے کراچی فش ہاربر پر ایک غیر معمولی مچھلی لائی گئی،جسے ایلین قرار دیا گیا۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے کہا کہ کیونکہ کوئی بھی اس کی شناخت نہیں کرسکا یہ ایک ایمیزون سیلفن کیٹ فش تھی، مچھلی کا جسم ہڈیوں کی پلیٹوں سے ڈھکا ہوا موٹا بکتر بند...
علی ساہی: ٹریفک وارڈنز کے رویے کی مانیٹرنگ اور چالان کے نظام کو ویڈیو شواہد سے مشروط کرنے کے لیے 8 ہزار جدید باڈی کیم خریدنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی کا کہنا تھا کہ ہر چالان کے ساتھ ویڈیو شہادت لازمی ہوگی، جس کے لیے وارڈنز کو باڈی کیمرے فراہم کیے...
( سٹی42) سوات میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کے منتخب ایم پی اے علی شاہ کی جانب سے ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد کا واقعہ سامنے آ گیا ہے۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس افسران نے بڑا ایکشن لے لیا۔ کراچی میں ایک اور ناخوشگوار واقعہ، 3 افراد کنوئیں میں...
(سٹی 42) سرگودھا میں ٹک ٹاک پر ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کے تنازع پر فائرنگ سے2 قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں، 3 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ سرگودھا کے علاقے شاہ پور شہر سے کنڈان جانے والے راستے پر واقع گاؤں نون جانگیر میں گزشتہ روز فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔جس کے نتیجے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر امریکی اسپیشل فورسز کے ہاتھوں وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلوریز کی گرفتاری کے بعد ان کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ نکولس مادورو نے گرفتاری سے چند ماہ قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کھلا چیلنج دیتے ہوئے کہا تھا کہ...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2025 ان کے لیے زندگی کا سب سے مشکل سال رہا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے اپنی مشکلات اور تجربات کا ذکر کیا۔ View this post on Instagram A post shared...
ایشیز کے پانچویں ٹیسٹ کے دوران بونڈی ساحل پر فائرنگ میں لوگوں کی جانیں بچانے والے ہیرو احمد ال احمد کا ایس سی جی اسٹیڈیم میں تالیوں کے ساتھ استقبال کیا گیا۔ احمد ال احمد کے دلیرانہ اقدام کو نہ صرف عوام بلکہ کرکٹ شائقین نے بھی سراہا۔ اس موقع پر اسٹینڈز میں موجود لوگوں...
میرپور خاص اور تھرپارکر اضلاع کے سنگم پر واقع تاریخی نوکوٹ قلعے میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کے بعد تعینات چوکیدار کو حراست میں لے لیا گیا۔ نوکوٹ قلعے میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کے بعد پولیس نے قلعے پر تعینات ایک چوکیدار کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ معاملے کی تفتیش شروع کردی گئی ہے۔...
بھارت کے معروف اسکرین رائٹر اور شاعر جاوید اختر نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے بنائی گئی اپنی ویڈیو پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے قانونی کارروائی پر غور شروع کردیا۔ سوشل میڈیا پر بھارت کے مسلمان شاعر جاوید اختر کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے سر پر ٹوپی، ہاتھ میں...
کراچی: یونیورسٹی روڈ پر شہری کی جانب سے نازیبا حرکت کی ویڈیو وائرل ہوئی جس کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 24 گھنٹوں کے اندر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر ایک شخص کی جانب سے گاڑی میں نازیبا حرکت کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر...
برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں واقع جامعہ عثمانیہ مسجد میں مردوں کی پیلیٹس کلاس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جسے اب تک دو ملین سے زیادہ افراد دیکھ چکے ہیں۔ مسجد انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ویڈیو کی عالمی سطح پر مقبولیت غیر متوقع ہے جبکہ کلاسز میں شرکت کرنے والوں کی تعداد...
دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔...
برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ کی جامع مسجد عثمانیہ اس وقت سوشل میڈیا پر غیر متوقع شہرت کا مرکز بن گئی ہے. برطانوی میڈیا کے مطابق ہیٹن روڈ پر واقع جامع عثمانیہ مسجد میں ہر جمعرات کو 50 سال سے زائد عمر کے مردوں کے لیے ورزش کلاسز کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ ان کلاسز کا مقصد بزرگ مردوں کی...
معروف بھارتی نغمہ نگار اور اسکرین رائٹر جاوید اختر نے اپنے بارے میں وائرل ہونے والی ایک جعلی ویڈیو پر قانونی کارروائی کی دھمکی دے دی ہے، جس میں ان کے ذاتی عقائد میں تبدیلی کا جھوٹا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ جمعرات یکم جنوری کو جاوید اختر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر...
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا راولپنڈی کے اسپتال کے واش روم میں خواتین کی ویڈیوز بنانے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔اس حوالے سے درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق واش روم میں خاتون کی چیخ و پکار پر سیکیورٹی عملہ موقع پر پہنچا تھا۔ایف آئی آر کے مطابق موقع سے پکڑے گئے ملزم...
راولپنڈی: کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے واش روم میں خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنانے والا سکیورٹی اہلکار گرفتار
راولپنڈی کے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے واش روم میں خواتین کی نجی ویڈیوز بنائے جانے کا افسوسناک انکشاف ہوا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے سکیورٹی سپروائز نعمان کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت سامنے آیا جب ایک خاتون کی چیخ و پکار سن کر سکیورٹی عملہ...
پنجاب کے شہر شکرگڑھ میں شہری نے دریائے راوی سے 65 کلو وزنی مچھلی پکڑ لی۔ تفصیلات کے مطابق عارف نامی شہری نے مچھلی کرتارپور کے قریب دریائے راوی سے پکڑی ہے، مچھلی کا وزن 65 کلو ہے۔ نوجوان مچھلی کو فروخت کرنے کے لیے مچھلی منڈی میں پہنچ گیا، جس کی قیمت ابھی تک...
راولپنڈی: راولپنڈی کے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے واش روم میں خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسپتال کے سکیورٹی سپروائزر نعمان کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق واش روم سے خاتون کی چیخ و پکار سنائی دینے پر سکیورٹی عملہ فوری...
راولپنڈی کے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے واش روم میں خواتین کی ویڈیوز بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔اسپتال کے سکیورٹی سپروائز نعمان کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مقدمے کے مطابق واش روم میں خاتون کی چیخ وپکارپر سکیورٹی عملہ موقع پرپہنچا اور ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے...
سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں زندگی کی فریاد کرنے والے شہری کو پولیس اہلکار نے سرعام گولیاں مار کر ماورائے عدالت قتل کردیا۔ شہری پولیس اہلکار کے سامنے ہاتھ جوڑ کر زندگی کی بھیک مانگتا رہا مگر اہلکار نے ایک نہ سنی گئی اور قریب آ کر اسے سرعام گولیاں مار دیں۔ واقعے کی ویڈیو...
ایمسٹرڈیم کے معروف وونڈل پارک کے قریب واقع 154 سالہ قدیم وونڈل کرک میں شدید آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں چرچ کا ٹاور منہدم ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیدرلینڈ کے دارالحکومت میں واقع اس چرچ کا شہر کے اہم تاریخی اور ثقافتی ورثے میں شمار ہوتا ہے۔ وونڈل کرک چرچ کی تعمیر 1872ء میں ہوئی...
اسلام آباد کی معروف ہاؤسنگ سوسائٹی پارک ویو سٹی میں نئے سال 2026 کی آمد کے موقع پر ایک بڑے جشن کا انعقاد کیا گیا،جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران شاندار فائر ورکس کا مظاہرہ بھی کیا گیا، جسے شرکاء کی جانب سے خوب سراہا گیا۔ تاہم جشن کے...
پاکستان کے کرکٹرز بابر اعظم اور محمد رضوان کل نیو ایئر نائٹ ایک ساتھ مناتے ہوئے نظر آئے۔ یہ لمحات سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئے ہیں۔ بگ بیش لیگ کے موجودہ سیزن میں آج بابر اعظم اور محمد رضوان پہلی بار ایک دوسرے کے خلاف کھیل رہے تھے، جب میلبرن رینیگیڈز اور سڈنی سکسرز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مارب:یمن کے معروف قرآنی معلم اور جید عالمِ دین شیخ ڈاکٹر علی محمد الثنانی قرآنِ مجید کی تدریس کے دوران اچانک انتقال کر گئے، جس کے بعد علمی و دینی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی فضا قائم ہو گئی ہے۔ مرحوم کے انتقال سے قبل کے آخری لمحات کی ویڈیو بھی...
سٹی کورٹ نے کریڈٹ کارڈ بنانے والی خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتارملزم مہروزکی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ ملزم کی ضمانت سندھ ہائی کورٹ سے بھی مسترد ہوچکی ہے، قمبرعباس ایڈووکیٹ نے مؤقف اپنایا کہ ملزم کا مفرور ساتھی متاثرہ خاتون کو ہراساں کر رہاہے، اگرملزم کوضمانت مل گئی تو وہ مقدمے پر اثرانداز ہوگا۔ ملزمان کےخلاف بہادرآباد پولیس...
یمن کے معروف عالم دین شیخ ڈاکٹر علی محمد الثنانی مسجد میں طالب علم کی تلاوت سنتے ہوئے انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شیخ الثنانی رمیلا کے علاقے میں واقع نورہ مسجد میں حافظِ قرآن کی نگرانی اور تدریس کر رہے تھے۔ وہ ایک طالب علم کی تلاوت توجہ سے سن رہے تھے...