2026-06-02@20:51:12 GMT
تلاش کی گنتی: 1737
«ایئر اسٹرائیک»:
ویب ڈیسک :وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر نے تنخواہوں میں اضافے اور توانائی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق خوشخبری سنا دی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی صنعت وپیداوار ہارون اختر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے پیداواری شعبے میں مثبت اثرات مرتب ہوئے اور...
ڈرون کا خوف بے اثر ہوگیا چین نے مائیکروویو شعاعوں والا جدید ہتھیار ایجاد کر لیا۔ چین کی سرکاری اسلحہ ساز کمپنی، نورینکو(Norinco) کے ماہرین عسکریات نے انتہائی طاقتور مائیکروویو شعاعیں چھوڑ کر بیک وقت کئی ڈرون تباہ کرنیوالا ہتھیار ہیریکین (Hurricane 3000)ایجاد کر لیا۔ مزید پڑھیں بھارت کا پرالے میزائل کا تجربہ، پاکستان...
اسلام آباد: سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن محمد حمیر کریم اور نائب صدر اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹر رامی احمد ایم 6سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبے،سیلاب متا ثرین کی بحالی ودیگر منصوبوںکی دستاویزات پر دستخط کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ فرانس کے صدر ایمانویل میکرون زیادہ عرصے اپنے عہدے پر برقرار نہیں رہیں گے، فرانس کی حکومت نے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے کہا کہ میکرون کو کوئی پسند نہیں کرتا کیونکہ وہ بہت جلد...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ فرانس کے صدر ایمانویل میکرون زیادہ عرصے اپنے عہدے پر برقرار نہیں رہیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کا یہ بیان اُس وقت سامنے آیا جب انھیں فرانس کو اپنے ’’غزہ بورڈ آف پیس‘‘ میں شامل ہونے پر آمادہ کرنے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔...
ریلی کے شرکاء سے حجت الاسلام و المسلمین شیخ غلام نبی منتظری اور ڈویژنل صدر آئی ایس او شعبہ طالبات خواھر فضہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر کے غیرت مند باشعور اور حق پرست انسان رہبر معظم انقلاب اسلامی کے عظیم انسانی اور انقلابی ویژن کیساتھ ہیں۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس...
سندھ کے ضلع جیکب آباد میں پولیس افسر اور اہلکاروں کی لڑکی کیساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کی تصدیق ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق آسیہ کھوسو ریپ کیس کی انکوائری رپورٹ میں پولیس اہلکاروں کی لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی کی تصدیق کی گئی ہے۔ جرم کی تصدیق کے بعد تمام اہلکاروں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔...
سٹی42: آل پنجاب یونین کونسل سیکرٹریز ایسوسی ایشن (ایپسا) نے 21 جنوری کو کنونشن کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ کنونشن فائیوسٹار شادی ہال، مون مارکیٹ، گلشن راوی میں منعقد ہوگا جس کی صدارت ایپسا کے صدر سردار عبدالعزیز چانڈیو کریں گے۔ کنونشن میں چیئرمین سجاد حسین علوی بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے...
ایران کی ٹرمپ کو احتجاجی تحریک کا ذمہ دار ٹھہرا کر سزا دینے کی دھمکی، اسرائیل نے جنگ کی تیاری کا اعلان کر دیا
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جہاں ایک طرف ایران نے جاری عوامی احتجاج کے پس منظر میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو حالات کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے سخت سزا دینے کی دھمکی دی ہے، تو دوسری جانب اسرائیل نے واضح کیا ہے کہ اگر اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد میں پولیس اہلکاروں کی مبینہ درندگی، آسیہ کھوسو زیادتی کیس میں سیشن جج کا ازخود نوٹس، ایس ایچ او گڑھی حسن سے فوری رپورٹ طلب،واقعے کا مقدمہ درج ،نامزد 5اہلکار گرفتار ،انچارج ایس ایچ او کو کیس میں نامزد ہی نہیں کیا گیا ،ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی...
چیئرمین راشد صدیقی کراچی بزنس فورم و تھنک ٹینک کی جانب دیے گئے عشائیہ میں مہمان خصوصی چیف سیکرٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ اور افیف صدیقی سی ای او افیف پیکیجز کے ساتھ لیا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
علامتی تصویر۔ جیکب آباد میں پولیس اہلکاروں پر لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کو میڈیکل کے لیےٹھل تعلقہ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق میڈیکل کے ذریعے نمونے لے کر جامشورو لیبارٹری بیجھیں جائیں گے۔ پولیس کے مطابق زیادتی کے الزام میں 6 پولیس اہلکاروں کے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر ایشیا کے سب سے بڑے اور تاریخی میو ہسپتال کی بحالی کا منصوبہ شروع کر دیا گیا۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کا میو ہسپتال کا دورہ کیا۔ میو ہسپتال کی تاریخی عمارتوں کو ان کے اصل فن تعمیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے دائرہ کار کو مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو پہلے چینی، سگریٹ، کھاد اور سیمنٹ کی صنعتوں میں کامیابی سے استعمال ہو رہا تھا۔نئے فیصلے کے تحت اسٹیل، فارماسیوٹیکلز، مصالحہ جات، بسکٹ اور دیگر پیک شدہ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف بی آر نے چینی ، سگریٹ ، کھاد اور سیمنٹ کی صنعت میں کامیابی کے بعد ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا دائرہ کار اسٹیل کی صنعت، فارماسیوٹیکلز ،مصالحہ جات، بسکٹ اور دیگر پیک شدہ مصنوعات سمیت مزید شعبوں تک دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد میں ایک سنگین واقعہ سامنے آیا ہے جہاں تھانہ آر ڈی 52 کے ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکاروں پر بچی سے مبینہ زیادتی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔متاثرہ خاتون نے الزام لگایا ہے کہ ایس ایچ او، ہیڈ محرر اور دیگر اہلکاروں نے اس کی پوتی کو زیادتی...
جیکب آباد میں ایک خاتون نے ایس ایچ او، ہیڈ محرر سمیت 7 پولیس اہلکاروں پر اپنی پوتی سے زیادتی کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ متاثرہ خاتون کے مطابق چند روز قبل پولیس نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا، جس دوران انہیں اور ان کی 2 پوتیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔...
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی، جس کے دوران 9 کاروائیوں میں 9 ملزمان گرفتار ہوئے جن میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ان کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 91.46 کلوگرام منشیات اور 86 لاکھ...
فائل فوٹو جیکب آباد میں خاتون نے ایس ایچ او، ہیڈ محرر سمیت 7 اہلکاروں پر پوتی سے زیادتی کا الزام لگایا ہے۔خاتون نے واقعے کی تفصیل بتائی کہ کچھ روز قبل ہمارے گھر پر پولیس نے چھاپا مارا تھا، مجھے اور میری 2 پوتیوں کو حراست میں لے لیا۔خاتون نے مزید کہا کہ علاقے...
امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کے معروف پروفیسر جیفری سیکس نے ایران میں حالیہ فسادات کا ذمہ دار امریکا اور اسرائیل کو قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران میں جو صورتحال پیدا ہو رہی ہے وہ کسی داخلی ناکامی کا نتیجہ نہیں بلکہ بیرونی مداخلت کا شاخسانہ ہے۔ پروفیسر جیفری سیکس نے...
امریکا اور اسرائیل ایران میں فسادات کے اصل ذمہ دار، معیشت کی تباہی دانستہ کی جا رہی ہے، پروفیسر جیفری سیکس
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک :امریکا کی معروف کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر اور بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہرِ معاشیات جیفری سیکس نے ایران میں حالیہ فسادات کا ذمہ دار امریکا اور اسرائیل کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کو درپیش معاشی مشکلات اور بدامنی کسی داخلی ناکامی کا نتیجہ نہیں بلکہ ایک منظم بیرونی...
انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے نہایت دو ٹوک اور پراثر انداز میں امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کی خودمختاری، استحکام اور داخلی امن کو نقصان پہنچانے کی سازشوں کو بے نقاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو وادی کشمیر میں انقلاب اسلامی ایران سے...
اجلاس میں صوبے میں اینٹی سمگلنگ اور اینٹی نارکوٹکس آپریشنز پر خصوصی توجہ دی گئی اور ان مضر سرگرمیوں کیخلاف کارروائیوں کو تیز کرنے پر زور دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ریاستی دفاعی کانفرنس "ہارڈننگ آف دی اسٹیٹ کانفرنس" کا 21واں اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ جس میں کور...
مشرقِ وسطی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی خطے کیلئے خطر ناک ہے، امجد علی خان WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پیٹرن اِن چیف پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کے پولیٹیکل کوآرڈینیٹر امجد علی خان نیازی نے ایران اور امریکہ کے مابین موجودہ کشیدہ صورتِ حال پر اپنے بیان...
—فائل فوٹو وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایران اور خطے کی موجودہ صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا۔ ایران میں احتجاجی مظاہرے ماندپڑ گئے، ہزاروں گرفتاریاں، سخت سیکورٹیکراچی ایران میں احتجاجی مظاہرے ماندپڑ گئے،...
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے جمعہ کو اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور ایران کے صدر مسعود پزیشکیان کے ساتھ الگ الگ فون پر گفتگو کی، جس میں انہوں نے خطے میں بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر روس کی ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ کریملن کے مطابق ولادیمیر پیوتن نے نیتن یاہو سے...
لاہور (نیٹ نیوز) معروف اینکر اقرار الحسن نے نئی سیاسی جماعت کے قیام اور نام کا اعلان کر دیا پریس کانفرنس میں پاکستان عوام راج تحریک کا اعلان کیا۔ اقرار الحسن نے اعلان کیا کہ میں کبھی کوئی سیاسی پارٹی عہدہ یا پھر سرکاری پوزیشن نہیں لوں گا میں اللہ اور ان کے نبی کو...
یمن میں سیاسی ہلچل، وزیر اعظم سالم صالح بن بریک مستعفی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز صنعاء: (آئی پی ایس) یمن کے وزیراعظم سالم صالح بن بریک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یمن کی صدراتی قیادت کی کونسل نے وزیر اعظم سالم صالح بن بریک...
مشہور ٹی وی اینکر اور جرنلسٹ اقرار الحسن نے آج اپنی نئی سیاسی جماعت ’پاکستان عوام راج تحریک‘ کا باضابطہ اجرا کر دیا ہے۔ نئی پارٹی کا اعلان لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اقرار الحسن نے کیا، جہاں اقرار الحسن نے پاکستان کی سیاسی منظر نامے میں ایمانداری، احتساب اور عوامی خدمت...
چیچہ وطنی (نامہ نگار) گاوں 18 گیارہ ایل میں سیکنڈ ایئر کے طالب علم نے خودکو گولی مار کر خودکشی کر لی۔صبح مردہ پایا گیا، چھاتی پر گولی لگی ہوئی تھی۔ پولیس نے پوسٹمارٹم کے لئے تحصیل ہسپتال منتقل کر دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق پوسٹمارٹم رپورٹ آ نے پر ہی اصل حقائق کا پتا...
اسلام آباد: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ذیلی ادارے پاکستان کونسل فار رینوایبل انرجی ٹیکنالوجیز (پیکرٹ) کے ایک اہم ترقیاتی منصوبے میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ’فاسٹ ٹریک کی لیب عمارت کی تعمیر‘ کے لیے مختص سرکاری فنڈز میں مبینہ خردبرد اور...
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتيريس نے قابض اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے اقوام متحدہ کے فلسطینی مہاجرین کی امداد اور روزگار کے ادارے ''انروا'' کو نشانہ بنانے والے قوانین منسوخ نہ کیے اور ضبط کی گئی جائیدادیں اور اثاثے واپس نہ کیے تو اسے عالمی عدالت انصاف میں پیش...
اسلام ٹائمز: کانفرنس سے ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، علامہ سید حسن ظفر نقوی، علامہ نثار قلندری، علامہ عقیل انجم قادری، ڈاکٹر صابر ابو مریم، علامہ حیات عباس نجفی و دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید ظفر جعفری حامیان مظلومین جہان کراچی کے زیر اہتمام یاد شہدائے مقاومت و حمایت مظلومین جہان کانفرنس...
ایران میں حکومتی سطح پر مظاہروں کے دوران شرپسندوں کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے 100 کے قریب سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دارالحکومت تہران میں ہزاروں افراد نے جلوس کی صورت میں جنازوں کو آخری آرام گاہ تک لے کر گئے۔ میتوں کو بڑے ٹرکوں میں رکھا گیا تھا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران میں جاری مظاہروں اور بےامنی کے دوران جاں بحق ہونے والے سیکورٹی اہلکاروں کی نمازِ جنازہ دارالحکومت تہران میں ادا کر دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ، تہران یونیورسٹی اور اس کے اطراف کی سڑکوں پر لوگوں کا اژدھام تھا ۔ شرکا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شکارپور (نمائندہ جسارت) ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن شکارپور کی سال 2026 سے 2030 تک کے لیے نئی باڈی منتخب کر لی گئی، جس میں ضلع کی چھ (6) ہاکی کلبوں کے عہدیداران نے شرکت کی۔ جن میں مہران ہاکی کلب، جنون ہاکی کلب، بھٹائی ہاکی کلب، شہید شیراز ہاکی کلب، کھوکر ہاکی کلب...
تہران: ایرانی سپریم لیڈر نے ایرانی قوم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عظیم ایرانی قوم نے ایک تاریخی دن رقم کیا ہے۔ ایرانی سپریم لیڈرعلی خامنہ ای نے حکومت کے حق میں ہونے والے ملک گیر مظاہروں پر ایرانی قوم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عظیم ایرانی...
جی ایچ کیو میں 13 جنوری 2026 کو قومی پیغام امن کمیٹی (این پی اے سی) کی ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے ملاقات ہوئی ہے جس میں قومی بیانیے کے فروغ کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔این پی اے سی نے پاک افواج سے غیر متزلزل...
اسلام ٹائمز:رضا پہلوی اور ٹرمپ مل کر کام تو کر رہے ہیں، مگر زمینی حقائق یہ ہیں کہ ایران ایک بار پھر تاج اور تخت کی طرف لوٹنے کیلئے تیار نہیں۔ اگر مغربی پروپیگنڈے کو درست مان بھی لیا جائے کہ عوام انقلاب سے بیزار ہو چکے ہیں، تو بھی عوام کا ہدف بادشادہت نہیں،...
چین نے امریکا کی ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر پابندیوں کی مخالفت کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق چین نے امریکی انتظامیہ کے ایران کے بارے میں نقطہ نظر پر تنقید کی ہے اور مظاہروں کے دوران بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر یکطرفہ دباؤ سے خبردار کیا ہے۔ واشنگٹن میں چینی سفارت...
واٹس ایپ صارفین خبردار، ہائی جیکنگ خطرات میں اضافہ، کیسے بچا جائے؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز واٹس ایپ صارفین خبردار ہوجائیں کیونکہ واٹس ایپ اکاونٹ ہائی جیک کرنے کےخطرات میں اضافہ ہوگیا۔ کابینہ ڈویژن کےتحت نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی ۔ ایڈوائزری میں واٹس ایپ ہائی...
ویب ڈیسک: واٹس ایپ صارفین خبردار ہوجائیں کیونکہ واٹس ایپ اکاونٹ ہائی جیک کرنے کےخطرات میں اضافہ ہوگیا۔ کابینہ ڈویژن کےتحت نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی ۔ ایڈوائزری میں واٹس ایپ ہائی جیک مہم 2026 سے خبردار کردیا گیا ، ایڈوائزری میں واٹس ایپ صارفین کوسائبرخطرات کےخلاف چوکس رہنےکا مشورہ دیاگیا۔...