2026-06-02@20:51:07 GMT
تلاش کی گنتی: 1737
«ایئر اسٹرائیک»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واٹس ایپ صارفین کے لیے تشویش ناک خبر سامنے آ گئی ہے کیونکہ واٹس ایپ اکاؤنٹس ہائی جیک کیے جانے کے خطرات میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔اس صورتحال کے پیش نظر کابینہ ڈویژن کے تحت نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (نیشنل سرٹ) نے باقاعدہ ایڈوائزری جاری کر دی ہے جس میں صارفین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-29 لاہور (نمائندہ جسارت) ستھرا پنجاب اتھارٹی نے صوبہ بھر میں صفائی کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے اتھارٹی اور اس کے ماتحت ایجنسیز کا مکمل تنظیمی ڈھانچہ تیار کر لیا۔لاہور سمیت صوبے کی تمام سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو 31 جنوری 2026 ء تک مکمل طور پر غیر فعال کرنے کی...
انسانی حقوق کی ایک بین الاقوامی تنظیم نے دعویٰ کیا کہ ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن میں 648 مظاہرین ہلاک ہوچکے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ناروے میں قائم تنظیم ایران ہیومن رائٹس نے خبردار کیا کہ ہلاکتوں کی اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہے تاہم ملک بھر میں مواصلاتی بلیک آؤٹ...
آئی ایس او روندو کے زیر اہتمام ڈمبوداس بازار میں منعقدہ احتجاجی مظاہرے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی سے اپنی بھرپور حمایت اور ان کے دشمنوں سے اظہار برائت کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران سے مکمل یکجہتی کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو رہبر معظم سے اظہار...
شرکاء سے خطاب میں مقررین نے رہبرِ معظم انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کے خلاف جاری صہیونی میڈیا پروپیگنڈے اور غزہ میں بیرونی افوج (ISF) کی ممکنہ تعیناتی کی شدید مذمت کی اور اسے عالم اسلام اور فلسطینی عوام کے ساتھ خیانت اور شہدائے فلسطین کے خون سے غداری قرار دیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر...
ایسٹ اینڈرز کے مشہور کردار چارلی سلیٹر سے مشہور ہونے والے اداکار ڈیریک مارٹن 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ڈیریک مارٹن نے سن 2000 میں مقبول برطانوی ڈراما سیریز ’ایسٹ اینڈرز‘ میں ایک ٹیکسی ڈرائیور چارلی سلیٹر کے کردار سے شہرت حاصل کی تھی۔ 92 سال کی عمر میں دنیا سے...
لاہور(نیوز ڈیسک) ستھرا پنجاب اتھارٹی نے صوبہ بھر میں صفائی کے نظام کو مؤثر بنانے کیلئے اتھارٹی اور اس کے ماتحت ایجنسیز کا مکمل تنظیمی ڈھانچہ تیار کر لیا۔ لاہور سمیت صوبے کی تمام سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو 31 جنوری 2026 تک مکمل طور پر غیر فعال کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل لیبر فیڈریشن سے ملحقہ پیکسار ایمپلائز یونین کے چیئرمین سید منصور علی، صدر منصور قریشی، نائب صدر ندیم خان، جنرل سیکرٹری فرقان احمد انصاری، لیگل سیکرٹری کامران انصاری،جوائنٹ سیکرٹری نعمان حسین، فنانس سیکرٹری شہر وزخان اور پبلسٹی سیکرٹری محمد کبیر کو الیکشن میں کامیابی پر نیشنل لیبرفیڈریشن کراچی کے صدر خالد خان...
ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ بچاؤ کونسل کے کنوینر و صدر پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ CBA ایم منتخب عالم نے اراکین کے ساتھ سیکرٹری لیبر اسد اللہ ابڑو اور ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ نذیر احمد سومرو سے ان کے دفاتر میں ملاقاتیں کی اور ملازمین کی بنیادی مر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ رہبرِ مسلمینِ جہاں آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد پروپیگنڈے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، بدقسمتی سے عالمی میڈیا کے ساتھ ساتھ بعض پاکستانی ذرائع ابلاغ بھی اس گمراہ کن مہم کا حصہ بنے ہوئے ہیں۔...
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ سید علی خامنہ حیدر کے فرزند ہیں، اگر دنیا کے تمام استعمار اکھٹے ہوں پھر بھی یہ فرزند زہرا میدان میں موجود رہے گا اور دشمن کو شکست فاش دے گا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ایل اے انجم رہبر معظم سید علی خامنہ ای اور اسلامی...
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ سید علی خامنہ حیدر کے فرزند ہیں، اگر دنیا کے تمام استعمار اکھٹے ہوں پھر بھی یہ فرزند زہرا میدان میں موجود رہے گا اور دشمن کو شکست فاش دے گا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ایل اے انجم رہبر معظم سید علی خامنہ ای اور اسلامی...
لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یکم فروری سے صوبے کے 15 محکموں کی 210 سرکاری خدمات ای بز پورٹل (eBiz Portal) پر آن لائن دستیاب ہوں گی، جس سے شہریوں کو سرکاری دفاتر کے چکر لگائے بغیر گھر بیٹھے سہولیات حاصل ہو سکیں گی۔ حکومتی بیان کے مطابق یہ اقدام وزیراعلیٰ کے ڈیجیٹل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کیلئے باضابطہ این او سی جاری کر دیا جس کے مطابق جلسے کے دوران ایس او پی پر عملدرآمد کرنا ہوگا۔ شرجیل میمن نے کہا کہ جلسے کے دوران قانون وامن کی مکمل ذمہ داری منتظمین پر عائد ہو گی۔این او سی کے مطابق...
لاہور بار ایسوسی ایشن کے حالیہ انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ صدر کے عہدے کے لیے حامد خان گروپ کے امیدوار عرفان حیات باجوہ نے کامیابی حاصل کی اور 3,559 ووٹ لے کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ مدمقابل عاصمہ جہانگیر گروپ کے ادیب اسلم بھنڈر نے 3,154 ووٹ حاصل کیے...
اسلام ٹائمز: ایران میں انقلابِ اسلامی کے خلاف فسادی عناصر کی فتنہ پردازی اور پاکستان میں آئین کی بحالی کی تحریک کو ایک ترازو میں تولنا نہ صرف علمی بددیانتی ہے بلکہ عوامی شعور کے ساتھ سنگین ناانصافی بھی۔ تاریخ بتاتی ہے کہ قومیں اسی وقت آگے بڑھتی ہیں جب وہ حقائق کو تقابل کی...
راولپنڈی: اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، 6 کاروائیوں کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ کاروائیوں میں 1 کروڑ 74 لاکھ سے زائد مالیت کی 63.18 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی۔ انڈسٹریل ایریا لاہور کے قریب ملزم...
نجکاری کمیشن بورڈ نے حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) اور سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی (سیپکو) کی نجکاری کے لیے ٹرانزیکشن کمیٹی قائم کر دی۔ وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی کی زیرصدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا۔ بورڈ اجلاس میں ہاؤس بلڈنگ فائنانس کمپنی کی نجکاری کا موجودہ عمل ختم کرنے کی...
گوگل نے امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سانتا باربرا میں واقع اپنی تنصیب میں دنیا کے طاقتور ترین کوانٹم کمپیوٹرز میں سے ایک ولو متعارف کرا دیا ہے۔ یہ جدید نظام گوگل کے کوانٹم اے آئی لیب نے تیار کیا ہے اور اس کا مقصد ایسے پیچیدہ سائنسی مسائل حل کرنا ہے جنہیں روایتی...
چین کی مصنوعی ذہانت کی ابھرتی ہوئی کمپنی اور شنگھائی میں قائم اے آئی یونیکورن ’منی میکس‘ نے ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ توڑ آغاز کرتے ہوئے اپنے پہلے ہی دن شیئرز کی قیمت میں 78 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا۔ اس شاندار کارکردگی نے چین کی ایک اور اے آئی کمپنی Zhipu AI...
سٹی42: چیف سیکرٹری پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ یکم فروری سے ای بز پورٹل کی تمام سہولیات صرف آن لائن دستیاب ہوں گی، جس کے بعد درخواست گزاروں کو کسی بھی دفتری کام کے لیے دفتر آنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اجلاس میں پی آئی ٹی بی کو ہدایت دی گئی کہ مارچ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کی حالیہ پریس کانفرنس پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجا اور اسد قیصر نے واضح کیا کہ پی ٹی آئی کا...
اے این ایف نے مختلف شہروں میں 5 کاروائیوں کے دوران خاتون سمیت 7 ملزمان گرفتار کرلیے۔ کاروائیوں میں 30 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 268.08 کلو گرام منشیات برآمد ہوئیں۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر دبئی جانیوالے مرد اور خاتون کے پیٹ سے 560 گرام وزنی 82 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد ہوئے۔ حاجی شاہ...
نومنتخب یونٹ صدر تجمل عباس نے صیہونی میڈیا کی جانب سے کیے گئے بے بنیاد پروپیگنڈہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا کے مظلوموں اور مستضعفین کی توانا اور مظبوط آواز کا نام سید علی خامنہ ای ہے، دشمن لاکھ سازشیں کر لے اللہ اپنے نور کو باقی رکھے گا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس...
مجلس ترحیم سے ایم ڈبلیو ایم چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، علامہ سید باقر عباس زیدی، علامہ حیات عباس نجفی، علامہ صادق جعفری، جعفریہ الائنس پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ باقر حسین زیدی اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ...
اسلام آباد(طارق سمیر) 53ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے 136 زیر تربیت افسران کا بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز کا دورہ سیکریٹری بی آئی ایس پی عامر علی احمد کی جانب سے سماجی تحفظ میں تاریخی اصلاحات، کیش لیس ادائیگیوں اور فلیگ شپ پروگرامز پر بریفنگ سول سروسز اکیڈمی لاہور کے 53ویں کامن ٹریننگ پروگرام (CTP)...
ایشیز سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں جیکب بیتھل نے کیریئر کی پہلی سنچری اسکور کرکے انگلینڈ کو برتری دلوادی۔ سڈنی میں کھیلے جارہے میچ میں چوتھے روز کھیل کے اختتام تک انگلینڈ نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 302 رنز بنالیے ہیں اور اسے آسٹریلیا کے خلاف 119 رنز کی برتری حاصل ہوگئی...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے ہوائی اڈوں کو آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ بات سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں بتائی گئی جو سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد ایئرپورٹ آؤٹ سورس کرنے سے متعلق اہم اجلاس اجلاس کے...
کراچی میں ملاقات کے دوران سنیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا کہنا تھا کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور عوام کے بنیادی و جمہوری حقوق کے تحفظ کے لیے 8 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے اس احتجاج سے اظہار یکجہتی بیرون ملک مقیم...
وزیراعظم شہبازشریف نے لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے ایئرپورٹس کو آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دے دی ہے۔سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت سینیٹ کی ڈیفنس کمیٹی کے اجلاس میں سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد علی نے بتایا کہ یہ ہوائی اڈے منافع بخش ہیں مگر سروس کا معیار مطلوبہ سطح پر نہیں۔...
ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایمان مزاری کو ’باریک وارداتیا‘ قرار دے دیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اہم پریس کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم امور کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ نیوز کانفرنس کا مقصد دہشت گردی کے خلاف اقدامات کا احاطہ کرنا...
ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایمان مزاری کو باریک وارداتیا قرار دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایمان مزاری کو باریک وارداتیا قرار دے دیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے اہم پریس کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم امور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان سپر لیگ میں توسیع کے عمل کے تحت شامل کی جانے والی 2 نئی ٹیموں کے لیے سب سے پہلے بولی لگانے والے ممکنہ خریدار کا نام سامنے آ گیا ہے، جس کے بعد لیگ کی آئندہ سمت اور سرمایہ کاری کے حوالے سے دلچسپی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔...
پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر نگہت شکیل کا ہیڈ آفس کراچی کا دورہ ،ملازمین نیشکایات کے انبار لگا دیے وحید سومرو، نبی بخش جمالی، مجیب سولنگی کی پبلک ڈیلنگ والی پوسٹ پر تقرری پرشدید ناراضگی کا اظہار وزارت سائنسو ٹیکنالوجی کی پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر نگہت شکیل نے پی ایس کیو سی اے ہیڈ آفس کراچی کا دورہ...
کراچی: کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت کمشنر آفس میں منعقدہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ فٹ پاتھوں، سڑکوں اور سروس روڈز پر قائم تجاوزات اور سٹنگ کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خلاف کارروائی بلا تعطل جاری رکھی جائے گی۔ اجلاس میں تمام ڈپٹی کمشنرز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں ٹیکس چوری کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران ریجنل ٹیکس آفس (آر ٹی او) ٹو نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے جعلی ٹریک اینڈ ٹریس اسٹیمپس لگی چینی سے بھرے تین ٹرک تحویل میں لے لیے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریجنل ٹیکس آفس ٹو کراچی کی جانب سے ضبط...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کے لیے سب سے پہلے بولی لگانے والے خریدار کا نام سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق انویریکس سولر انرجی کو باضابطہ طور پر پاکستان سپر لیگ ٹیمز آکشن کے لیے اہل قرار دیے گئے دس بولی دہندگان میں پہلی پوزیشن حاصل ہوگئی ہے۔ And we're...
ریجنل ٹیکس آفس ٹو کراچی نے جعلی ٹریک اینڈ ٹریس اسٹیمپس والی چینی کی 1,800 بوریوں سے لدے ہوئے تین ٹرک ضبط کرلئے۔ ایف بی آر کے مطابق یہ کارروائی ان لینڈ ریونیو انٹیلیجنس اینڈ انویسٹی گیشن کے اشتراک سے کی گئی۔ انفورسمنٹ کی یہ کارروائی ٹریک اینڈ ٹریس نظام پر عمل درآمد کو یقینی بنانے اور ٹیکس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: آئی ایم ایف کی جانب سے گورننس میں موجود کمزوریوں کی نشاندہی کے بعد ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، وزیراعظم نے اقتصادی گورننس سسٹمز بہتر بنانے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔وفاقی وزیر خزانہ کو 15 رکنی کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے، یہ کمیٹی وزیراعظم کے...
تقریب سے علامہ مقصود ڈومکی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مولا علی (ع) کی ذات گرامی سے پوری انسانیت محبت کرتی ہے، اسیلیے آج شیعہ سنی مسلمان ملکر آپ (ع) کا جشن ولادت منا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان جیکب آباد کے زیر اہتمام مرکزی ڈی سی چوک پر جشن میلاد...
ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کابینہ کمیٹی کے ایک اجلاس کی صدارت کی۔ یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار اور شہزادہ فہد بن سلطان کا رابطہ، پاک سعودی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق اجلاس میں وزارت دفاع کی جانب سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کرنے سے متعلق تفصیلی بریفنگ...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان تھمنے کا نام نہیں لے رہا، جہاں جمعے کو کاروبار کے آغاز ہی میں 100 انڈیکس نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرلی۔ صبح 11 بج کر 5 منٹ پر بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 2,359.89 پوائنٹس...
لاہور: شدید دھند اور حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹروے ایم ٹو کو کوٹ مومن سے بلکسر تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق بلکسر سے اسلام آباد تک ہیوی ٹریفک اور مسافربردار گاڑیوں کے داخلے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی...
انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) کی جانب سے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن مسلسل جاری ہے۔ حالیہ کارروائیوں کے دوران اے این ایف نے خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ مجموعی طور پر 23 کروڑ 13 لاکھ روپے سے زائد...