2026-07-24@16:24:18 GMT
تلاش کی گنتی: 32961
«نئے سفیر»:
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے جبکہ آسٹریلوی ٹیم میں ایک تبدیلی ہوئی ہے۔ ???? TOSS & PLAYING XI ???? Pakistan win the toss and...
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے ایک بار پھر فاضل چینی کی فوری برآمد کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے اور مؤقف اختیار کیا ہے کہ اضافی چینی بیرون ملک فروخت کرنے سے ملک کو قریباً 50 کروڑ ڈالر کا قیمتی زرمبادلہ حاصل ہو سکتا ہے۔ ماہرین اور صارفین کے حلقوں میں...
لاہور ہائی کورٹ---فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ باپ نابالغ بچے کے مستقبل کے نان نفقے کا حق کسی معاہدے یا رضامندی نامے کے ذریعے ختم نہیں کر سکتا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست پر تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔عدالت نے معاہدے کی بنیاد پر بچے...
وزیراعظم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں - فوٹو بشکریہ پی آئی ڈی وزیراعظم شہباز شریف نے چین میں بی ٹو بی کانفرنس کے دوران ہوئی پیشرفت کے ماہانہ جائزہ اجلاس کی خود صدارت کا فیصلہ کیا ہے۔ دورہ چین میں پاک چین بزنس ٹو بزنس کانفرنس کے دوران لیے گئے فیصلوں کی پیشرفت کا جائزہ...
پاکستان (Pakistan) اور آسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس میچ میں قومی کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس کے بعد کہا کہ یہ دن پاکستان کرکٹ کے...
پاکستان کی جانب سے انٹیلی جنس بیسڈ فضائی حملوں میں افغانستان کے تین صوبوں ننگر ہار، پکتیکا اور خوست میں موجود ٹی ٹی پی اور داعش خراساں کے سات مراکز کو تباہ کیا گیا جس میں 80سے زائد شدت پسند مارے گئے ہیں۔ دوسری جانب سیکیورٹی فورسز نے پشین میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے...
نیٹ میٹرنگ کے معاہدوں کے مطابق متعلقہ تمام ڈسکو کو دیے گئے اضافی یونٹس کے بدلے صارفین کو اتنے یونٹ دیے جائیں۔ یونٹ کے بدلے یونٹ لینے کے بعد اگر صارف کا بیلنس رہ جائے تو 27.5 روپے کے حساب سے ادائیگی کی جائے گی اور اگر صارف نے ایکسپورٹ کیے گئے یونٹ سے زیادہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برلن: جرمنی نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کے اس بیان سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ اسرائیل کو دریائے نیل سے دریائے فرات تک کی سرزمین پر بائبلی حق حاصل ہے، اس کا مؤقف بین الاقوامی قانون اور دو ریاستی حل کے اصول...
افغان وزرا اور بھارتی افغان سوشل میڈیا ہمارے خلاف الزام تراشی کے بجائے علما کرام کا وفد طے کرے، علامہ طاہر اشرفی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ افغان وزرا اور بھارتی افغان سوشل میڈیا ہمارے خلاف الزام تراشی کے بجائے علما کرام کا وفد طے کرے۔اپنے بیان میں حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ علماء وفد کے سامنے ہم اپنا موقف رکھیں اور افغان طالبان...
طاہر اشرفی - فوٹو: فائل چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ افغان وزرا اور بھارتی افغان سوشل میڈیا ہمارے خلاف الزام تراشی کے بجائے علما کرام کا وفد طے کرے۔اپنے بیان میں حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ علماء وفد کے سامنے ہم اپنا موقف رکھیں اور افغان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف: روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے تناظر میں امن مذاکرات کے ایک اور دور کی تیاریاں تیز ہو گئی ہیں اور یوکرین کے صدارتی دفتر کے سربراہ کیریلو بودانوف نے عندیہ دیا ہے کہ اگلا مرحلہ چھبیس یا ستائیس فروری کو منعقد ہو سکتا ہے، جسے تنازع کے مستقبل...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں وینٹی لیٹر کی عدم دستیابی پر ن لیگ کے مقامی رہنماء جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انجم اقبال مغل کو صبح 7 بجے حالت بگڑنے پر ہولی فیملی ہسپتال لایا گیا،غریب کارکن کے لواحقین وینٹی لیٹر کے لئے دہائیاں دیتے رہے۔24نیوز کے مطابق مقامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی سفیر کے اشتعال انگیز بیان پر آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔عالمی میڈیا رپورٹ میں جاری بیان کے مطابق او آئی سی کا ہنگامی اجلاس 26 فروری کو طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات پر غور کیا جائے گا۔اجلاس...
حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی فیملی کو ملاقات کی دعوت دی ، معاملات کو سنجیدگی سے دیکھا جا رہا ہے، شیر افضل مروت
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں الزامات کی سیاست مناسب نہیں۔ہم نیوز کے پروگرام” ہم دیکھیں گے” میں گفتگو کرتے ہوئے شیرافضل مروت نے واضح کیا کہ انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ اب وہ علیمہ خان کوکسی بھی بیان کا...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق محمود جہانگیری کو بطور جج برطرف کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد اعظم خان نے اپنے ساتھی جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کو بطور جج عہدے سے برطرف کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو عہدے سے برطرف کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ یہ فیصلہ چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد اعظم خان پر مشتمل بینچ کی جانب سے جاری کیا گیا تھا، جبکہ تحریری فیصلہ جسٹس محمد اعظم خان نے قلم بند کیا، جو 116...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے ردعمل میں مختلف ممالک پر مزید تجارتی محصولات عائد کرنے کا عندیہ دے دیا ہے، جس سے عالمی سطح پر تجارتی تعلقات میں تناؤ بڑھنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ اگر...
منجھے ہوئے اداکار اور معروف میزبان فیصل قریشی نے ایک ایسے سماجی ایشو پر آواز اُٹھائی ہے جس پر لوگ کم ہی بات کرتے ہیں۔ اداکار فیصل قریشی نے اپنے رمضان پروگرام میں شادی کے سیزن پر ہلکی پھلکی تنقید کی جب ایک ساتھ متعدد دعوت نامے موصول ہوتے ہیں۔ اداکار کے بقول اتنی شادیوں میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ڈاکٹرعافیہ صدیقی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کر دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کےلارجربینچ نے وزیراعظم اوروفاقی کابینہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کاحکم واپس لے لیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق اکیس جولائی 2025...
عافیہ صدیقی کیس، وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) عافیہ صدیقی کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کردی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کو توہین...
سیالکوٹ: (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی نئی ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز کے مالک کامل خان نے ٹیم سے علیحدگی اختیار کرنے کا باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا۔ کامل خان نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ پاکستان کرکٹ سے محبت کی...
اہلیت اور قابلیت میں نقص یا دھوکا دہی پر جج منصب پر رہنے کا حقدار نہیں، طارق جہانگیری جج برطرفی کیس کاتفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق جہانگیری جج برطرفی کیس کاتفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، 116 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس اعظم خان نے تحریر کیا جس میں کہا گیاہے کہ عدلیہ کی آزادی کا مطلب احتساب سے بالاتر اور مقدس ہونا نہیں، اہلیت اور قابلیت میں نقص یا دھوکا دہی...
محسن اختر کیانی نے قرار دیا ہے کہ بیوی کو دیا گیا تحفہ واپس نہیں لیا جا سکتا۔ انہوں نے ریمارکس دیے کہ دیا ہوا تحفہ واپس مانگنا مناسب نہیں، یہ تو تھوک کر چاٹنے والی بات ہے، ایسی کوئی روایت موجود ہے اور نہ ہی مذہبی تعلیمات اس کی اجازت دیتی ہیں۔ اسلام آباد...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈاکڑعافیہ صدیقی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کےلارجربینچ نے وزیراعظم اوروفاقی کابینہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کاحکم واپس لے لیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق اکیس جولائی 2025 کاحکم اُس بینچ...
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو جیت کے لیے 255 رنز کا بڑا ہدف دیا ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا...
قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ 19 فروری 2026ء کو اسلام آباد میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایک سیاسی پروگرام (وفاقی وزیر امیر مقام سمیت دیگر کی موجودگی میں) حافظ حفیظ الرحمان نے دانستہ طور پر بے بنیاد اور انتہائی بدنام کن بیانات دیئے۔ ان بیانات میں ہنزہ، غذر اور نگر کے لوگوں...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews ایم ٹیگ سروس موٹرسائیکل سوار پریشان وی نیوز
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی نئی ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز کے مالک کامل خان نے ٹیم سے علیحدگی اختیار کرنے کا باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا۔ کامل خان نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں کہا کہ پاکستان کرکٹ سے محبت کی وجہ سے...
پشاور ہائیکورٹ نے پاکستانی خاتون کے افغان شوہر کی شہریت اور پاکستان اوریجن کارڈ (پی او سی) سے متعلق درخواست پر 2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس انعام اللہ خان نے درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا اور درخواست گزار کو پی او سی کےلیے فریش اپلائی کرنے کی ہدایت کردی۔ عدالت...
لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں میں مفت میت منتقلی سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے، میت کی دوسرے شہر منتقلی بھی بلا معاوضہ ممکن ہو سکے گی۔ اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ سرکاری اسپتالوں میں پرائیویٹ ایمبولینس پر میت کی منتقلی کے...
(سعید احمد سعید) ریلوے حکام نے گریڈ 20 اور گریڈ 19 کے پانچ اعلی افسران کے تقرروتبادلے کردئیے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق چیف آپریٹنگ آفیسر سیفٹی حنیف گل کو ڈی ایس ریلوے ملتان تعینات کردیا گیا ہے۔ڈی ایس ریلوے ملتان افتخار حسین کو ڈی ایس ریلوے ورکشاپ ڈویژن تعینات کردیا۔ڈی ایس ریلوے ورکشاپ خالد خان کو...
سپر ایٹ مرحلہ کے چوتھے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 44 ویں میچ میں زمبابوے کے کپتان سکندر رضا نے ٹاس جیت ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ واضح رہے دونوں ٹیمیں اپنے...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews افغانستان مخالف کارروائی بھارت پاکستان صف ماتم وی نیوز
بیوی کو دیا تحفہ واپس نہیں لیا جا سکتا، یہ تھوک کر چاٹنے والی بات ہے، جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس
بیوی کو دیا تحفہ واپس نہیں لیا جا سکتا، یہ تھوک کر چاٹنے والی بات ہے، جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے فیملی کورٹ کے فیصلے کیخلاف شہری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے ریمارکس دیے...
مدیر جامعتہ المصطفی العالمیہ کراچی حجتہ الاسلام سید عمار ہمدانی، معروف مذہبی اسکالر علامہ علی نقی ہاشمی اور حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ سید علی شمسی پور نے نظام اسلامی سے متعلق سیر حاصل گفتگو کی جبکہ معروف عالمی شہرت یافتہ انقلابی منقبت خواں مہدی پرکیا اور شاہد علی شاہد نے رہبر معظم آیت اللہ...
ڈاکڑ عافیہ صدیقی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کیخلاف توہینِ عدالت کی کارروائی ختم کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے توہین عدالت کی کارروائی کا حکم واپس لے لیا، فیصلے میں کہا گیا کہ 21 جولائی 2025 کا حکم اس بینچ نے دیا جو...
دنیا کی مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے اکاؤنٹس کو مزید محفوظ بنانے کے نئے اکاؤنٹ پاس ورڈ فیچر پر کام شروع کردیا ہے، جس کے ذریعے سیکیورٹی کی ایک اضافی سطح فراہم کی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: چھوٹے کاروبار کی ترقی کے لیے واٹس ایپ بزنس کے 5 فیچرز کیا ہیں؟ رپورٹس...
پاکستانی مصنوعات کی برآمدات میں سات ماہ کے دوران 1.34 ارب ڈالر کمی ریکارڈ، ٹیکسٹائل اور مینوفیکچرنگ کے شعبوں میں استحکام برقرار
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی مصنوعات کی برآمدات میں پہلے 7 ماہ میں 7.11 فیصد یا 1.34 ارب ڈالر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔دستاویز کےمطابق جولائی تا جنوری ملکی برآمدات 19.58 ارب ڈالر سے گر کر 18.19 ارب ڈالر رہ گئیں، جنوری 2026 میں ملکی برآمدات 35 فیصد بڑھ کر 3 ارب ڈالر سے...
چیئرمین نظام مصطفی پارٹی نے کہا کہ ایسے اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ بیانات بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر اور سفارتی اصولوں کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتے ہیں بلکہ خطے کی سلامتی اور استحکام کے لیے سنگین خطرے کا باعث بن سکتے ہیں، فلسطین یا کسی بھی عرب سرزمین...
راولپنڈی: موٹروے پولیس اور پنجاب پولیس نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے فیصل آباد سے اغواء کیے گیے غلہ منڈی کے تاجر کو بازیاب کروا لیا، اغواء کار تاجر اور گاڑیاں چھوڑ کر فرار ہوجانے میں کامیاب ہوگئے۔ حکام کے مطابق 5 نامعلوم افراد خود کو حساس ادارے کا اہلکار بتا...
سعودی عرب(ویب ڈیسک) میں فری عمرہ کی آڑ میں منشیات اسمگلنگ کیس میں بے گناہ سزا کاٹنے والی فیصل آباد کی تین ضعیف خواتین کی رہائی کا تاحال کوئی بندوبست نہ ہو سکا۔ ڈیڑھ سال گزر جانے کے باوجود اہلخانہ انصاف اور رہائی کے منتظر ہیں۔ متاثرہ خاندانوں کا کہنا ہے کہ ان...
پاکستان نے مائیک ہکابی کے بیان کو خطے کے امن و استحکام کیلئے خطرناک قراردے دیا اسرائیل کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں یا دیگر عرب خطوں پر کوئی خودمختاری حاصل نہیں، دفتر خارجہ پاکستان اور 13 دیگر ممالک نے اسرائیل میں امریکی سفیر مائیک ہکابی کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے...
لاہور(نیوزڈیسک)ہائیکورٹ نےپنجاب پراپرٹی اونرشپ آرڈیننس کےتحت ڈی آرسی کمیٹیوں کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے، تمام درخواستیں کارروائی کے لیے ٹریبونل کو بھجوا دیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے 500 سے زائد درخواستوں پر سماعت کی،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویزنےنیا ترمیمی آرڈیننس عدالت میں پیش...
اسلام آباد میں سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر فیض آباد کے ٹرانسپورٹ اڈے بند کر دئیے گئے ۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام سیکیورٹی کے سخت خدشات کی وجہ سے کیا گیا، جس کے باعث بین الصوبائی اور اندرونِ شہر ٹرانسپورٹ سروس مکمل طور پر معطل ہو چکی ہے۔بس اڈوں کی اچانک بندش کی...
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے اعلان کیا ہے کہ 10 مارچ سے 5 جی سروسز کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے، جسے انہوں نے ایک تاریخی سنگِ میل قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ڈیجیٹل سہولیات کی فراہمی حکومت کی...
لاہور ہائیکورٹ---فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ نے ڈسپیوٹ ریزولیوشن کمیٹیوں کی جانب سے پراپرٹیز پر قبضے دلوانے کے تمام فیصلوں کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب پراپرٹی اونر شپ قانون کے تحت کارروائیوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت...
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے فیملی کورٹ کے فیصلے کیخلاف شہری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ بیوی کو دیا گیا تحفہ بھی واپس نہیں لیا جا سکتا، یہ تو تھوک کر چاٹنے والی بات ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے...
دنیا بھر کے بڑے ہوائی اڈوں پر اگر کمرشل طیاروں کا مشاہدہ کیا جائے تو ایک بات فوری طور پر نظر آتی ہے کہ زیادہ تر ایئر لائنز کے جہاز سفید رنگ کے ہوتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ انتخاب محض خوبصورتی یا فیشن کا معاملہ نہیں بلکہ اس کے پیچھے لاگت، حفاظت اور کارکردگی...