2026-07-23@23:59:49 GMT
تلاش کی گنتی: 34830
«گمراہ کن قرار»:
وقاص عظیم:وفاقی حکومت کی جانب سے بیرونی قرضوں پر8 فیصد سود کے دعوئوں کو مسترد کرتے ہوئےانہیں گمراہ کن قرار دیدیا ہے۔پاکستان بیرونی قرضوں پر اوسطاً تقریباً4فیصد سود اداکر رہا ہے،مجموعی بیرونی قرض اور واجبات 138 ارب ڈالر ہیں۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بیرونی قرضے پر8 فیصد سود کی ادائیگی کا...
بھارتی لڑاکا طیارے اڑتے تابوت بن گئے، ایک اور تیجس گر کر تباہ WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز نئی دہلی(سب نیوز)بھارت کے لڑاکا طیارے اڑتے تابوت بن گئے، ایک اور تیجس لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت ایک اور تیجس لڑاکا طیارے...
وقاص عظیم: حکومت نے بیرونی قرضے پر 8 فیصد سود کے دعوے کو گمراہ کن قرار دے دیا، پاکستان بیرونی قرضوں پر اوسطاً تقریبا ً4 فیصد سود ادا کر رہا ہے۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیہ مطابق بیرونی قرضے پر8 فیصد سود کی ادائیگی کا دعویٰ گمراہ کن ہے، سود کی ادائیگیوں میں اضافہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی خریداری کیلئے مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے کہ 2کھرب 51 ارب روپے کا دفاعی معاہدہ زیر غور ہے۔صومالیہ پاکستان سے جدید لڑاکا طیارے حاصل کرنے کیلئے اعلیٰ سطح مذاکرات میں تیزی لا رہا ہے اور مجوزہ معاہدے...
اسلام آباد: پاکستان کی افغانستان میں فضائی کارروائی کے دوران ٹی ٹی پی کے سات ٹھکانے تباہ ہوئے جبکہ 80 سے زائد خوارج مارے گئے۔ عسکری ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کی جانب سے گزشتہ رات افغانستان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایئراسٹرائیک کی گئی ہیں جس میں تین صوبوں ننگر...
پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن سے قبل لاہور قلندرز نے اہم جنوبی افریقی کھلاڑی کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا۔ لاہور قلندرز نے جنوبی افریقی وِکٹ کیپر بیٹر رُوبن ہیرمن کو براہِ راست سائن کیا۔ قلندرز نے اسے باضابطہ طور پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ گلووز ہاتھ...
امریکی مصنوعات 14 دن تک قابل استعمال رہتی ہیں تاہم ایرانی ماہرین کی جانب سے تیار کردہ خلیاتی مصنوعات نے 14 دن کی یہ پابندی کو توڑ دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران کے مرکز برائے ترقی جدید خلیاتی مصنوعات ٹیکنالوجیز (رویان انسٹی ٹیوٹ) کی ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ ادارے نے “روئین گراف” نامی...
پاکستان کی افغانستان میں انٹیلیجنس بیس ایئراسٹرائیکس، خوارج کے 7 مراکز تباہ، 80 سے زائد ہلاکتوں کی اطلاع
پاکستان کی افغانستان میں انٹیلی جنس بیس ایئراسٹرائیکس میں فتنہ الخوارج کے 7 مراکز کو تباہ کیا گیا، کارروائی میں 80 سے زائد خوارجیوں کے جہنم واصل ہونے کی اطلاعات ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات پاکستان کی جانب سے افغانستان میں انٹیلی جنس بیسڈ ایئراسٹرائیکس کی گئیں۔پاکستان کی جانب سے انٹیلیجنس بیسڈ ایئر اسٹرائیکس میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کا ایک اور مقامی سطح پر تیار کردہ تیجس لڑاکا طیارہ ایک تربیتی پرواز کے بعد لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی حکام کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ اپنی معمول کی مشق مکمل کر...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور آئی ایس کے پی کے ٹھکانوں پر مؤثرکارروائی کی، افغانستان میں انٹیلیجنس بیسڈ، محدود اوردرست کارروائیاں کیں گئیں۔ کارروائیوں کا ہدف دہشت گرد کیمپ اور ٹھکانے تھےشہری آبادی نہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق عام شہریوں کو نشانہ بنانے کے الزامات جھوٹے اور گمراہ...
امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے عارضی طور پر ایئرپورٹ سیکیورٹی پروگرامز ٹی ایس اے پری چیک اور گلوبل انٹری کو معطل کردیا ہے۔ یہ پروگرام رجسٹرڈ مسافروں کو سیکیورٹی لائنز میں تیزی سے گزرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں، اور ان کی معطلی سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔ مزید پڑھیں: امریکا...
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ آج ملک غلامی کے نشانات کو پیچھے چھوڑ کر ہندوستانی ثقافت سے جڑی علامتوں کی قدر کرنے لگا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے فروری کے آخری اتوار کو اپنے مقبول ریڈیو پروگرام "من کی بات" میں مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ انہوں نے دہلی...
ننگرہار،پاکستان کی ائیراسٹرائیکس، 7 مراکز تباہ،درجنوںخوارج ہلاک ننگرہار(ویب ڈیسک)پاکستان کی افغانستان میں انٹیلی جنس بیس ائیراسٹرائیکس میں الخوارج کے 7 مراکز کو تباہ کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات پاکستان کی جانب سے افغانستان میں انٹیلی جنس بیس ائیراسٹرائیکس کی گئیں۔ تین صوبوں ننگرہار، پکتیکا اورخوست میں فتنہ الخوارج اور کالعدم ٹی...
پاکستان کی کارروائی دہشتگردوں کیخلاف تھی، شہریوں کو نشانہ بنانے کے الزامات گمراہ کن قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور آئی ایس کے پی کے ٹھکانوں پر موثر کارروائی کی، افغانستان میں انٹیلی جنس بیسڈ، محدود اوردرست کارروائیاں...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئندہ بورڈ اور کمیٹی اجلاسوں کے لیے قطر کو میزبان ملک منتخب کرلیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق آئی سی سی بورڈ اور مختلف کمیٹیوں کے اجلاس 25 سے 27 مارچ تک قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہوں گے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں آئی سی سی...
دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کے خاتمہ کیلئے افغان عوام کی پاکستان کے ساتھ مکمل حمایت WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز کابل (سب نیوز)افغانستان میں موجود دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کے خاتمہ کیلئے افغان عوام کی پاکستان کو مکمل حمایت حاصل ہے۔افغانستان کی عوامی تحریک نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی...
افغانستان میں فضائی کارروائی: دہشتگردوں کے کتنے ٹھکانے تباہ اور کون کون سے اہم کمانڈر مارے گئے، تفصیلات سامنے آگئیں
گزشتہ رات پاکستان کی جانب سے انٹیلیجنس بنیادوں پر کی گئی فضائی کارروائی میں افغانستان کے 3 صوبوں ننگرہار، پکتیکا اور خوست میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 7 مبینہ مراکز کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 80 سے زائد شدت پسندوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برمنگھم: برطانیہ میں ایک مسجد کے باہر چاقو کے حملے میں پاکستانی نژاد برطانوی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔برطانوی شہر اسمتھ وِک میں جامع مسجد کے باہر پیش آنے والے واقعہ میں ایک اٹھارہ سالہ نوجوان ذیشان افضل جان کی بازی ہار گیا، جبکہ دو دیگر نوجوان زخمی ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق جھگڑے...
اسلام آباد: سابق ممبر قانون ساز اسمبلی راجہ مجاہد خان نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی. ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر میں شمولیتی پروگرام منعقد ہوا۔ وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام، وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی، سابق وزیر آزاد جموں...
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹ وزارت داخلہ پاکستان میں جمع کرا دی ہے جس کے مطابق ملک کی 97 فیصد آبادی سرکاری طور پر رجسٹرڈ ہو چکی ہے جبکہ رجسٹرڈ شہریوں کی مجموعی تعداد 22 کروڑ 70 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ نادرا کے ترجمان شباحت علی...
لاہور ہائیکورٹ نے دادا کی جائیداد سے بچوں کی کفالت کے معاملے پر قانونی پوزیشن واضح کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ دادا کی وفات کے بعد اس کی جائیداد سے بچوں کی کفالت کا حق ختم نہیں ہو جاتا۔ بچوں کے نان نفقہ کی ذمہ داری...
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ پنجاب میں رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر مستحق کو میرٹ کی بنیاد پر اسکی دہلیز پر امداد پہنچائی جارہی ہے۔ کے پی حکومت ابھی تک رمضان...
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پر کنٹرول کے لیے نافذ کیے گئے فائر وال منصوبے کی ناکامی اور خاموش بندش پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ منصوبہ 2024 میں نصب کیا گیا تھا تاکہ سوشل میڈیا کی نگرانی کی جا سکے...
نئی دہلی: بھارتی طیارے گرنے اور دنیا بھر میں جگ ہنسائی کا سلسلہ تاحال ختم نہیں ہوا، بھارتی فضائیہ کا ایک اور لڑاکا طیارہ تیجس معمول کی تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، جس میں پائلٹ محفوظ رہا، بھارتی حکام نے حادثے کی تصدیق کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تربیتی مشق کے...
افغانستان میں موجود دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کے خاتمہ کیلئے افغان عوام کی پاکستان کے ساتھ مکمل حمایت
افغانستان میں موجود دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کے خاتمہ کیلئے افغان عوام کی پاکستان کو مکمل حمایت حاصل ہے۔ افغانستان کی عوامی تحریک نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی تباہی کو خوش آئند قرار دے دیا۔نیشنل ریززٹنس فرنٹ افغانستان ، طالبان رجیم کیخلاف پاکستانی فضائی کارروائیوں کی مکمل حمایت کررہی ہے۔ افغانستان کےنیشنل...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیم کی سلیکشن بھی سمجھ میں نہیں آئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا موسم خراب ہو تو ہمیشہ بولنگ کا فیصلہ کیا جاتا ہے،قومی ٹیم کے کوچ کنفیوژ لگ رہے ہیں،فخر زمان...
نئی دہلی میں بھارتی فضائیہ کے ایک اور لڑاکا طیارے کو حادثہ پیش آیا ہے جہاں معمول کی تربیتی مشق کے دوران بھارتی فضائیہ کا تیجس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، تاہم پائلٹ محفوظ رہا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تربیتی پرواز کے دوران طیارے کو اچانک فنی خرابی کا سامنا کرنا پڑا جس کے...
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کے لڑاکا طیارے اڑتے تابوت بن گئے، ایک اور تیجس لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت ایک اور تیجس لڑاکا طیارے سے محروم ہوگیا،تیجس طیارہ تربیتی پرواز کے دوران ایئربیس میں گر کر تباہ ہوا، پائلٹ بروقت اجیکٹ کرنے کی...
صومالیہ اور پاکستان کے درمیان 24 جدید لڑاکا طیاروں کی خریداری کے حوالے سے مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صومالیہ، پاکستان سے JF-17 Thunder طیارے خریدنے کے لیے اعلیٰ سطح پر بات چیت کر رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ معاہدے کے تحت 24 تک جے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صومالیہ اور پاکستان کے درمیان 24 جدید لڑاکا طیاروں کی خریداری کے حوالے سے بات چیت میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق صومالیہ پاکستان سے جے ایف-17 تھنڈر طیارے خریدنے کے لیے اعلیٰ سطح پر مذاکرات کر رہا ہے، مجوزہ معاہدے کے تحت صومالیہ تقریباً 24 جے ایف-17 تھنڈر طیاروں...
حافظ طاہر محمود اشرفی—فائل فوٹو حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ افغانستان کی طرف سے دہشت گردی نہیں رکے گی تو جواب تو آئے گا۔اس حوالے سے چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ گزشتہ رات پاکستان نے افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر حملہ کیا۔ حافظ طاہر...
ویب ڈیسک : شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لیے نادرا نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کی مشروط سہولت فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان نے کہا کہ پہلی بار رجسٹریشن کے لیے یہ سہولت 31 دسمبر 2026 تک مؤثر ہوگی، متبادل طریقوں سے درخواست گزار کی شناخت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گرمیوں کا پسندیدہ پھل خربوزہ نہ صرف ذائقے میں لذیذ ہے بلکہ صحت کے لیے بے شمار فوائد رکھتا ہے۔ غذائی ماہرین کے مطابق خربوزے میں پانی کی مقدار تقریباً نوے فیصد ہے، جو جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے اور گرمیوں کے اثرات سے بچانے میں مددگار ہے۔خربوزے میں وٹامن سی کی موجودگی...
افغانستان میں موجود دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کے خاتمہ کیلئے افغان عوام کی پاکستان کے ساتھ مکمل حمایت
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افغانستان میں موجود دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کے خاتمے کے لیے افغان عوام نے پاکستان کے ساتھ مکمل حمایت کا اظہار کیا ہے۔ افغانستان کی عوامی تحریک نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی تباہی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اسے خطے کے امن کے لیے مثبت پیش رفت...
برطانیہ: مسجد کے باہر چاقو حملہ، پاکستانی نژاد نوجوان جاں بحق WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز برمنگھم: (آئی پی ایس) برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ایک مسجد کے باہر چاقو کے حملے میں پاکستانی نژاد برطانوی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔برطانوی شہر اسمتھ وِک میں جامع مسجد کے باہر پیش آنے والے ہولناک...
صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 طیاروں کی خریداری کیلئے اہم پیشرفت WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی خریداری کیلئے مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے کہ 2کھرب 51 ارب روپے کا دفاعی معاہدہ...
ذرائع کے مطابق بھارتی حکومت نے 36سال بعد ایک اور عینی شاہد تیار کیا ہے جس نے یاسین ملک اور محمد رفیق پہلو کو 1990ء میں سرینگر میں بھارتی فضائیہ کے اہلکاروں پر حملے کے دوران فائرنگ کرنے والے کے طور پر شناخت کیا۔ اسلام ٹائمز۔ مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت کشمیریوں کو سزا دینے...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ نے رمضان المبارک کے موقع پر اپنی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے اور ماضی کی تلخیوں کو بھلا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے ایک جذباتی پیغام میں اداکارہ نے اعلان کیا کہ وہ ان تمام لوگوں کو معاف کر رہی ہیں...
وزارت داخلہ میں اسپینش ریذیڈنٹ کارڈ کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا خصوصی اجلاس ہوا جس کی صدارت وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز سالک حسین نے کی۔ اجلاس میں وزارت داخلہ کی جانب سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو قانونی تحفظ اور سہولتیں فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا...
اسپینش ریذیڈنٹ کارڈ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز سالک حسین نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں وزارت داخلہ کی جانب سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو قانونی تحفظ اور سہولتوں کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزارتِ خارجہ نے اسپینش...
برطانیہ کے شہر برمنگھم میں چاقو کے حملے میں 18 سالہ برٹش پاکستانی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ جمعے کی شب نمازِ تراویح کے وقت اولڈبری جامع مسجد کی کار پارکنگ میں پیش آیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ...
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب کی تمام قابل کاشت سرکاری زمین کسانوں کو 10 سالہ لیز پر دی جائے گی۔ ہر کسان کو 5 ایکڑ زمین فراہم کی جائے گی اور اس کے عوض کسی قسم کی فیس وصول نہیں کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم...
برمنگھم کے علاقے سینڈویل میں ایک مسجد کے باہر چاقو کے وار سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ 2 دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کو جمعہ کو رات تقریباً 9 بجے سے کچھ پہلے سینڈویل کے سمیٹھ وِک روڈ پر واقع جامع مسجد کے باہر جھگڑے کی اطلاع ملی۔ یہ بھی پڑھیں: برطانیہ میں فسادات:...
بانی تحریک منہاج القرآن نے کہا کہ جب تک نئی نسل کی تربیت سیدہ کائناتؑ کے اسوہ پر نہیں ہوگی، باوقار اور روشن مستقبل کی تشکیل ممکن نہیں۔ دیگر مقررین نے کہا کہ حضرت امام حسنؑ، حضرت امام حسینؑ اور حضرت زینبؑ جیسی عظیم شخصیات کی تربیت سیدہ فاطمہ الزہراؑ کے مثالی کردار کا عملی...