2026-06-02@20:51:07 GMT
تلاش کی گنتی: 34766
«گمراہ کن قرار»:
پشاور ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں پولیس نے صوبے بھر کی بند شاہراہوں پر دھرنا دے کر بیٹھے مظاہرین کو منتشر کر کے سڑکوں کو کھول دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے عوامی شاہراہوں کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے فوری طور پر بحال کرنے کے احکامات کے بعد خیبرپختونخوا پولیس اور انتظامیہ مکمل...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان اور نمیبیا کا اہم میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز کولمبو(آئی پی ایس ) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور نمیبیا کے اہم میچ میں بارش کا امکان ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ اے میں پاکستان کرکٹ ٹیم...
اسلام آباد: وفاقی وزیر بجلی اویس احمد لغاری نے رمضان المبارک کے دوران سحر اور افطار میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وفاقی وزیر اویس لغاری کے رمضان المبارک میں سحر و افطار میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کے احکامات جاری کر دیے اور پاور ڈویژن نے...
لاہور(نیوزڈیسک) سوئی ناردرن گیس صارفین کی سہولت کے لیے رمضان المبارک میں صبح 3 بجے سے رات 10:30 بجے تک گیس فراہم کریگی۔کم پریشر کی صورت میں ہیلپ لائن 1199 پر رابطہ کریں۔
بنگلا دیش کی جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمٰان کو 13ویں قومی پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف کے طور پر نامزد کردیا گیا ہے۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق، جماعت اسلامی کے نائب امیر سید عبداللہ محمد طاہر کو ڈپٹی لیڈر آف اپوزیشن جبکہ جماعت کی قیادت میں قائم 11 جماعتی اتحاد کی اتحادی جماعت...
پی ٹی آئی قیادت 9 فروری سے عمران خان کی آنکھوں میں تکلیف سے باخبرتھی، قیادت نے زیادہ اہمیت نہ دی WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کی قیادت بانی عمران خان کی آنکھوں میں تکلیف سے 9 فروری سے باخبر تھی۔ ذرائع کے مطابق یہ اطلاع...
راولپنڈی(نیوزڈیسک)اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو جیل میں مختلف سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں اور انہیں محفوظ ماحول میں رکھا گیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا کمپاؤنڈ 7 سیلز پر مشتمل ہے، جبکہ سیل کے سامنے 57 فٹ لمبی اور...
سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے رمضان المبارک کے لیے کراچی اور اطراف کے علاقوں میں گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا۔ ایس ایس جی سی کے اعلان کے مطابق سحری کے لیے گیس رات 3 بجے (3 اے ایم) سے صبح 9 بجے تک دستیاب ہوگی اور افطار کے...
ناسا نے زمین کو خطرناک ایسٹروائیڈز سے لاحق بڑھتے ہوئے خطرات کے بارے میں سخت انتباہ جاری کیا ہے، جو ممکنہ طور پر عالمی سطح پر تباہی مچا سکتے ہیں۔ ناسا کے عبوری پلانٹری ڈیفنس افسر کیلی فاسٹ نے بتایا کہ دنیا میں ایسے تقریباً 15 ہزار درمیانے سائز کے شہر تباہ کرنے والے پتھروں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پالی: زمبابوے کرکٹ ٹیم نے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ بی سے سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ زمبابوے اور آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان میچ بارش کے باعث بغیر ایک بھی گیند کرائے منسوخ کر دیا گیا، جس کے بعد زمبابوے اگلے مرحلے میں پہنچ گیا۔ٹی...
بی این پی سربراہ طارق رحمان حلف اٹھا کر بنگلا دیش کے وزیر اعظم بن گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز ڈھاکا(آئی پی ایس ) بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ طارق رحمان نے شاندار انتخابی کامیابی کے بعد بنگلا دیش کے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ان...
تحریک تحفظِ آئین پاکستان نے محسن نقوی کی پریس کانفرنس کو گمراہ کن قرار دیدیا، حکومت سے 4 اہم مطالبات
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان نے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی حالیہ پریس کانفرنس کو گمراہ کن، حقائق کے منافی اور عوام کو دھوکہ دینے کی ناکام کوشش قرار دے دیا۔ تحریک نے کہا ہے کہ ریاستی منصب پر فائز ہو کر سچ کو مسخ کرنا اخلاقی دیوالیہ پن کی علامت ہے اور آئینی ذمہ...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے رمضان المبارک کے دوران عوام کو ہر صورت ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی صدارت میں رمضان المبارک کے انتظامات اور عوامی ریلیف کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے میں اشیائے خورونوش کی سرکاری نرخوں پر دستیابی، پرائس کنٹرول اور...
پاکستان اور آسٹریلیا نے باہمی تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے، دونوں ممالک نے عالمی امن کے لیے مشترکہ اقدامات پر بھی زور دیا ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف کے آسٹریلوی دورے کے موقع پر آسٹریلیا کے وفاقی چانسلر کرسٹین اسٹاکر کا پرتباک استقبال کیا۔...
لاہور:(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت رمضان نگہبان پروگرام کے حوالے سے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ رمضان نگہبان کارڈ کے ذریعے 40 لاکھ خاندانوں کو مالی امداد فراہم کی جائے گی، ہر خاندان کو 10،10 ہزار روپے مہیا کیے جائیں گے۔ 4 لاکھ سے زائد کارڈ پہلے...
رمضان میں بین المذاہب اور بین المسالک ہم آہنگی کا فروغ، علما و مشائخ کی ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کی اپیل
ملک کے تمام مکاتب فکر کے علما و مشائخ، مفتیانِ عظام، مذہبی جماعتوں کے قائدین اور مدارسِ عربیہ کے ذمہ داران نے رمضان المبارک کے دوران بین المذاہب اور بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ اور قیامِ امن کے لیے قومی پیغامِ امن کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر مکمل عملدرآمد کی...
اپنے ایک بیان میں یسرائیل کاٹز کا کہنا تھا کہ جنوبی لبنان کے 5 اہم مقامات پر ہماری موجودی، جنگبندی کے معاہدے کا حصہ نہیں۔ یہ وہ امر ہے جو تل ابیب کی خواہش پر امریکہ بھی قبول کر چکا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ "لبنان" کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کو یكسر نظرانداز کرتے ہوئے...
اٹلی کے جنوبی علاقے پولیا کے شہر میلینڈونیو کے مقام سانت آندریا میں واقع سمندری چٹانوں کا مشہور قدرتی محراب جسے’لوورز آرچ‘ کے نام سے جانا جاتا تھا، ویلنٹائن ڈے کے روز سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ یہ بھی پڑھیں: جرمنی کا صدیوں پرانا شاہ بلوط کا درخت پریمیوں کا پیغام رساں کیسے بنا؟ برطانوی...
وہاڑی: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک بتدریج بہتری کی سمت گامزن ہے تاہم مکمل استحکام کے لیے صبر اور تسلسل ناگزیر ہے۔ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے سیاسی حالات، معاشی چیلنجز اور زرعی شعبے کی اہمیت پر تفصیلی اظہار خیال کیا۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ...
جنیوا :(ویب ڈیسک) ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق بالواسطہ ب مذاکرات کا دوسرا دور آج جنیوا میں شروع ہو رہا ہے ۔ یہ مذاکرات عمان کی ثالثی میں ہو رہے ہیں۔ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی جنیوا پہنچ گئے ہیں۔ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ منصفانہ اور متوازن معاہدے کے...
اسلام آباد خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، ملزم کا تعلیمی ریکارڈ سامنے آنے پر کراچی کا مدرسہ سیل
اسلام آباد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خود کش دھماکے کی تحقیقات کے دوران اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ مسجد میں خود کش حملہ کرنے والے شخص کی تعلیمی سند سامنے آگئی ہے، جس کے مطابق خود کش حملہ آور یاسر کا تعلق پشاور سے تھا۔ حملہ آور یاسر نے 2023 میں کراچی...
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں آسٹریلیا سپر 8 مرحلے سے باہر ہوگیا ہے،زمبابوے سپر ایٹ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بارش نے آسٹریلیا اور آئرلینڈ کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا، زمبابوین ٹیم سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بارش کے باعث پالیکیلے میں شیڈول زمبابوے اور آئرلینڈ کے درمیان میچ کا ٹاس بھی ممکن نہ ہوسکا۔ یوں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹس مل گیا جس...
اسٹیٹ بینک کی مالیاتی کارکردگی میں بہتری نے پاکستان کو آئی ایم ایف کے مقررہ اہداف کے قریب پہنچا دیا ہے۔ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ اور بیرونی قرضوں کی بروقت ادائیگی رپورٹ کے مطابق مقررہ حد پر رہی۔ اسٹیٹ بینک کے مقامی اثاثے اور فارن کرنسی سواپ کے اہداف بھی حاصل ہوئے۔ ستمبر اور...
میڈیا سے اپنی ایک گفتگو میں ایرانی ترجمان خارجہ کا کہنا تھا کہ ایرانی مذاکراتی ٹیم، جنیوا میں نیک نیتی اور انتہائی سنجیدگی کے ساتھ موجود ہے۔ امید ہے کہ امریکی وفد کیجانب سے بھی اسی سطح کی سنجیدگی اور نیک نیتی کا مشاہدہ سامنے آئیگا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے دارالحکومت میں جدید سہولیات سے آراستہ ٹیلی میڈیسن سینٹر کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے ذریعے علاج کی فراہمی صحت کے شعبے میں ایک خاموش انقلاب ثابت ہو رہی ہے، جس سے ملک کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں رہنے...
اسلام آباد:(مانیٹرنگ ڈیسک) ویانا میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قائم مقام ایگزیکٹو ڈائریکٹر جان برانڈولینو کے ساتھ “یو این او ڈی سی کنٹری پروگرام فار پاکستان (PAKCP4)” پر دستخط کیے۔ تقریب کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف بھی موجود تھے۔ معاہدے کو پاکستان اور اقوام متحدہ...
رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای مظلومینِ عالم کی امید اور سہارا ہیں، علامہ شہنشاہ نقوی کا امہ کانفرنس سے خطاب
کراچی میں امہ کانفرنس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کے دوران خطیب پاکستان نے کہا کہ امتِ مسلمہ کو اس وقت عالمی استکباریت اور استعماریت کا سامنا ہے، ٹرمپ معاہدہ شام، عراق و ایران پر صہیونیت کو قابض کرنے کا منصوبہ ہے ہمیں اس سازش کو سمھجنا چاہیئے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ جعفریہ الائنس پاکستان...
رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای مظلومینِ عالم کی امید اور سہارا ہیں، علامہ شہنشاہ نقوی کا امہ کانفرنس میں خطاب
کراچی میں امہ کانفرنس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کے دوران خطیب پاکستان نے کہا کہ امتِ مسلمہ کو اس وقت عالمی استکباریت اور استعماریت کا سامنا ہے، ٹرمپ معاہدہ شام، عراق و ایران پر صہیونیت کو قابض کرنے کا منصوبہ ہے ہمیں اس سازش کو سمھجنا چاہیئے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ جعفریہ الائنس پاکستان...
ویب ڈیسک : وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگنے کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے جبکہ دوسرے مرحلے میں موٹرسائیکلز پر ایم ٹیگ لگانے کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ موٹر سائیکلز پر ایم ٹیگ لگنے کا باقاعدہ آغاز 20 فروری سے ہوگا موٹر سائیکلز مالکان 20 فروری صبح 10...
ویانا(نیوز ڈیسک) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کہا کہ ہمسایہ ملک کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جاری ہے اور پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی گئی۔ پاکستان اور اقوام متحدہ کے مختلف اداروں کے مابین تعاون کے معاہدوں پر دستخط کی تقریب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوابشاہ: یہ وہی شہر ہے جسے فخر سے صدرِ مملکت کا آبائی شہر کہا جاتا ہے اور جہاں کے نام کے ساتھ ہمیشہ آصف علی زرداری کی نسبت جوڑی جاتی ہے۔ مگر ستم ظریفی دیکھیے کہ اسی شہر کے باسی آج ایک ایک بوند صاف پانی کو ترس رہے ہیں۔کہتے ہیں اقتدار...
سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو اڈیالہ جیل میں فراہم کی جانے والی سہولیات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جیل انتظامیہ کی جانب سے تفصیلی رپورٹ پیش کی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل میں ایک مخصوص کمپاؤنڈ میں رکھا گیا ہے...
اسلام ٹائمز: خطے میں امریکی ساز و سامان اور بحری جہازوں کی منتقلی اور فوجی کارروائی کے لیے تیاری کے اظہار نے توقعات کو بڑھا دیا ہے۔ کوئی ٹھوس نتیجہ حاصل کیے بغیر اس صورتحال کا جاری رہنا واشنگٹن کو بھاری سیاسی اور مالی اخراجات اٹھانا پڑے گا اور اس سے نکلنا مزید مشکل ہو...
چودہ سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ سابق پاکستانی کپتان عمران خان کو جیل میں بہتر سہولیات اور مناسب طبی امداد فراہم کی جائے۔ آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 73 سالہ عمران خان کی صحت سے متعلق حالیہ رپورٹس پر سابق کھلاڑیوں نے گہری تشویش کا اظہار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی سیاست میں توانائی ایک بار پھر مرکزی موضوع بن چکی ہے اور ماہرین کے مطابق بڑی طاقتوں کے درمیان جاری کشمکش میں تیل کلیدی عنصر کے طور پر سامنے آ رہا ہے، امریکا اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی معاشی و تزویراتی مسابقت نے مشرقِ وسطیٰ کو عالمی توجہ کا مرکز...
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور اقوام متحدہ کے مختلف اداروں کے مابین تعاون کے معاہدوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کہا کہ ہمسایہ ملک کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جاری ہے اور پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی گئی۔...
سید حسن نقوی نے ماہ رمضان کے لیے اشیائے خورونوش کی سرکاری قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد شہریوں کو ریلیف فراہم کرنا اور مہنگائی پر قابو پانا ہے۔ اعلامیے کے مطابق مقررہ نرخوں پر اشیا کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ اعلامیے...
پاکستان کے نامور اداکار وہدایت کار شمعون عباسی کی چوتھی اہلیہ شیری شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بیڈ رومز علیحدہ علیحدہ ہیں۔ فلمساز شمون عباسی اور شیری شاہ ایک مشہور سیلیبریٹی جوڑا ہیں جو کئی سالوں سے ایک ساتھ ہیں، ابتدا میں دونوں کے درمیان بہت اچھی دوستی تھی جو محبت میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں اہم رد و بدل کیا گیا ہے۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے مائیکل بریسویل کی جگہ کول میک کونچی کو ٹیم میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔مائیکل بریسویل انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر ہوگئے...
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک میں کسی بھی دکاندار یا ایجنٹ کی جانب سے اشیائے خور و نوش کی قیمتیں بڑھانے پر فوری اور سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پیرا فورس کے اہلکار پورے رمضان کے دوران اشیاء کی سستی فراہمی یقینی...
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کے موقع پر انتہاء پسند امریکی صدر کے انتہائی قریبی و سخت گیر ریپبلکن سینیٹر نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے معاملے پر امریکی صدر اور اسرائیلی وزیر اعظم پوری طرح سے متفق ہیں! اسلام ٹائمز۔ سخت گیر ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم نے واشنگٹن...
سپریم کورٹ میں سپرینڈنٹ اڈیالہ جیل کی رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں فراہم کردہ سہولیات کی تفصیلات پہلی مرتبہ منظر عام پر آئیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا کمپاونڈ 7 سیل پر مشتمل ہے اور اس میں 30 سے 35 قیدی رکھنے کی...
ویب ڈیسک: راولپنڈی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 3 مارچ تک ملتوی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جی ایچ کیو حملہ کیس پر آج کوئی کارروائی نا ہوسکی۔ عمران خان، شاہ محمود قریشی کی جیل روبکار پر حاضریاں لگائی گئیں۔ ویڈیو ٹرائل سسٹم عدالت میں تاحال فنکشنل نا ہوسکا جبکہ جی ایچ...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے ماہ رمضان میں 40 لاکھ سے زائد خاندانوں کو امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نگہبان رمضان پروگرام کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک رحمت اور...
ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) بنگلا دیش کے عبوری سربراہ محمد یونس نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ محمد یونس نے کہا کہ عبوری حکومت سبکدوش ہو رہی ہے، عام انتخابات میں ووٹرز، سیاسی جماعتوں نے مثال قائم کی۔ انہوں نے یہ اعلان قوم سے خطاب کے دوران کیا جس میں انہوں...