2026-07-23@23:59:43 GMT
تلاش کی گنتی: 34830
«گمراہ کن قرار»:
ایک انٹرویو میں گورنر جی بی کا کہنا تھا کہ راجہ جلال ہمارے لئے قابل احترام ہیں، وہ ہمارے علاقے کے راجہ ہیں، باہر یہ بات چل رہی ہے کہ راجہ جلال اور ہمنوا کو استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کیلئے پیسوں کی آفر ہوئی، پیسوں کی بات چلنے کے بعد بہت دکھ ہوا۔ اسلام...
کمشنر کراچی نے ماہ رمضان کیلئے مختلف اشیا کی قیمتیں مقرر کر دیں۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 100 گرام چپاتی کی قیمت 14 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ 120 سے 150 گرام تندوری نان کی قیمت 18 سے 21 روپے اور 180 گرام تندوری نان کی قیمت 27 روپے مقرر کی...
اس موقع پر شیخ حفاظت علی جعفری، شیخ نئیر عباس مصطفوی اور دیگر آئمہ جمعہ نے عملی تجاویز پیش کرتے ہوئے اس امر پر زور دیا کہ رمضان المبارک کے فیوض و برکات سے حقیقی استفادہ کرتے ہوئے ملت کی فکری و روحانی تربیت کو یقینی بنایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ ہیئت آئمہ جمعہ و جماعت...
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے نام سے قائم اپوزیشن اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر جاری دھرنا ختم نہیں کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں: کے پی ہاؤس کا دھرنا پارلیمنٹ منتقل کرنے کا پروگرام، محمود اچکزئی نے سہیل آفریدی کو اپنے پاس بلا...
عالمی ڈیجیٹل آپریٹر وین لمیٹڈ اور نٹ شیل گروپ نے ’دی گلوبل کنیکٹ‘ کانفرنس کے لیے اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ یہ ایک نیا بین الاقوامی پلیٹ فارم ہے جس کا مقصد پالیسی سازوں، عالمی سرمایہ کاروں، کارپوریٹ رہنماؤں اور تعلیمی اداروں کو ایک جگہ جمع کرنا ہے تاکہ ابھرتی اور فرنٹیئر معیشتوں...
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ کر اپنے مؤکل کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنے اور ذاتی معالجین کو معائنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خط سپریم کورٹ آف پاکستان کو ارسال کیا گیا جس...
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات میں تیزی دکھاتے ہوئے آئندہ 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کر دیا۔ عدالت عظمیٰ کے اعلامیے کے مطابق اکتوبر 2024 سے فوجداری مقدمات کی زیر التوا تعداد 19 ہزار 549 سے کم ہو کر 12 ہزار 705 رہ گئی۔ 9 تا...
ملاقات کے اختتام پر دونوں رہنماؤں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ گلگت بلتستان میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے طلبہ کو سازگار ماحول فراہم کرنے اور اداروں کی کارکردگی میں نمایاں بہتری لانے کے لیے مشترکہ اور مؤثر حکمتِ عملی اختیار کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں گورنر گلگت بلتستان سید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نواب شاہ: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پرکراچی میں جماعت اسلامی کے کارکنان پر وحشیایہ تشدد ، شیلنگ اور ظالمانہ کارروائیوں کے خلاف کراچی سمیت ملک بھر کی طرح نواب شاہ میں بھی یوم احتجاج منایا گیا۔جس میں کارکنان سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مظاہرین نے...
سٹی 42: جمعیت علماءپاکستان( نیازی) کے مرکزی صدر پیر سید محمد معصوم حسین شاہ نقوی نے معروف سیاسی، سماجی شخصیت ،تاجر رہنما ارشد ندیم کو جماعت کا مرکزی صدر تاجر ونگ مقرر کر دیا ہے اور امید کی ہے کہ ملک و قوم اور افواج پاکستان کو حقیقی نظام اور تکمیل پاکستان کے لیے جماعت...
کانگریس لیڈران نے ریاستی حکومت پر لاء اینڈ آرڈر کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہنے، مہنگائی پر قابو نہ کر پانے اور بدعنوانی کے معاملوں میں سست روی کا الزام عائد کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں لاء اینڈ آرڈر کی بگڑتی ہوئی صورتحال، مہنگائی اور بدعنوانی کے معاملے کو لے کر کانگریس ریاستی...
فائل فوٹو وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کےعلاج سے متعلق حکومت ذمے داری کا مظاہرہ کر رہی ہے، آنکھ کے بہترین ماہرین معائنہ کریں گے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ اگر بانی پی ٹی آئی کو اسپتال...
ڈی پی او وقار احمد نے بتایا ہے کہ دھماکا خیبر میں تھانہ باڑہ کے علاقے کڑپہ میں ہوا جس کے بعد سیکیورٹی فورسز جائے وقوع پہنچ گئیں اور واقعہ کی تفتیش شروع کردی۔ اسلام ٹائمز۔ ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں راہ گیر خاتون جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کے ادارے قومی ترقی میں نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کا اٹھائیسواں کانووکیشن منعقد ہوا، جس میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل...
پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے بارود سے بھرا زرنج رکشہ تھانے کے مین گیٹ سے ٹکرایا، جبکہ ایک موٹر سائیکل میں بھی آئی ای ڈی نصب کی گئی تھی جو قریبی دکانوں کے سامنے کھڑی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں میں تھانہ میریان کے مرکزی گیٹ کے باہر بارود سے بھری گاڑی اور موٹر سائیکل میں...
اجلاس میں ڈی سی کوئٹہ نے ذمہ داران کو ہدایت کی کہ وہ اپنے اپنے سب ڈویژنز میں پرائس کنٹرول کارروائیوں کو مؤثر اور مسلسل بنائیں اور خود فیلڈ میں موجود رہ کر نگرانی یقینی بنائیں۔ اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت رمضان المبارک کے حوالے سے پرائس کنٹرول سے متعلق...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews اہم شخصیات بانی پی ٹی آئی عمران خان علاج وی نیوز
میرواعظ ڈاکٹر عمر فاروق نے کہا کہ حالات ثابت کرچکے ہیں کہ مسلمان فرقہ واریت میں تقسیم نہیں ہوسکتے اور رمضان اللہ سے تعلق مضبوط کرنے اور اجتماعی مسائل کے حل کی جدوجہد کا مہینہ ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو مقبوضہ کشمیر میں علماء کرام و ائمہ جماعت کی مشترکہ استقبال...
جے رام رمیش نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیر تجارت بار بار یہ تاثر دے رہے ہیں کہ امریکی معاہدے سے کسانوں کو کوئی نقصان نہیں ہوگا، حالانکہ حقیقت اسکے برعکس ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کے سینیئر لیڈر جے رام رمیش نے امریکی ہند تجارتی معاہدے کے اثرات کو لے کر مرکزی وزیر تجارت...
تصویر سوشل میڈیا۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کے ادارے قومی ترقی میں نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کا اٹھائیسواں کانووکیشن منعقد ہوا، جس میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی...
سندھ اسمبلی میں خطاب میں وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ بات چیت سے مسائل حل ہوں گے، جمہوریت میں احتجاج کا حق سب کو حاصل ہے، احتجاج کی آڑ میں عوام کو تکلیف دینے کا اختیار کسی کو نہیں، انہوں نے ایوان میں احتجاج کیا کسی نے نہیں روکا۔ اسلام...
وفد میں شامل نمایاں شخصیات میں حجت الاسلام سید ناظر عباس تقوی، حجت الاسلام عقیل موسی، حجت الاسلام حیدر عباس عابدی، حجت الاسلام اصغر حسین شہیدی، اسد اللہ بھٹو، مولانا عقیل انجم، مولانا قاضی احمد نورانی، علامہ صادق جعفری، سید محمد نقی شامل تھے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو پاکستان کے شیعہ،...
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ میں انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہونے والے جوش ہیزل ووڈ کی جگہ سینئر بلے باز اسٹیو اسمتھ کو شامل کر لیا۔ اسمتھ گزشتہ ہفتے سری لنکا پہنچے تھے اور ٹیم کے ساتھ ٹریننگ سیشن میں بھی شامل رہے، انٹرنیشنل کرکٹ...
امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ جاری جوہری معاہدے کے کسی حتمی نتیجے تک پہنچنے کو بہت مشکل قرار دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے ہنگری کے دورے پر وزیرِاعظم وکٹر اوربان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کی۔ ان کے بقول ایران کے ساتھ معاملات اس...
اسلام ٹائمز: پاکستانی رہنماؤں نے واضح کیا کہ وہ ہر قسم کے حالات میں، خواہ وہ کشیدگی ہو یا مذاکرات کا عمل، رہبر انقلاب کے ساتھ کھڑے رہیں گے اور ایران کی حمایت جاری رکھیں گے۔ ایرانی قونصل جنرل نے پاکستانی وفد کے اس واضح مؤقف کو دونوں برادر ممالک کے گہرے اور تاریخی تعلقات...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کے غیرقانونی اقدامات مسترد کرتے ہوئے اسرائیلی کارروائیاں فوری روکنے کا مطالبہ کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اسرائیلی قابض طاقت کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارہ کے علاقوں کو نام نہاد ریاستی ملکیت میں تبدیل کرنے اور غیر قانونی آبادکاری کی سرگرمیوں میں توسیع کی حالیہ...
قومی ٹیم کی مینجمنٹ نمیبیا کے خلاف اہم میچ کے لیے پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس میچ میں دو سے تین تبدیلیاں متوقع ہیں اور سینئر کھلاڑیوں کی جگہ بینچ اسٹرینتھ کو موقع دینے کی تجویز زیرِ غور ہے۔ پاکستان کے لیے یہ مقابلہ انتہائی...
نمیبیا کے خلاف پاکستانی ٹیم میں اہم تبدیلیوں کا امکان، ٹیم انتظامیہ شاہین آفریدی اور بابر اعظم سے ناخوش
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آخری گروپ میچ میں نمیبیا کے خلاف اہم مقابلے سے قبل لائن اپ میں بڑی تبدیلیوں پر غور کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت سے شکست: پاکستان کو سپر ایٹ مرحلے میں جانے کے لیے نمیبیا کے خلاف میچ جیتنا ہوگا بدھ کو کھیلے جانے والے اس میچ میں کامیابی...
کولمبو(ویب ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا سری لنکا میں وزارت داخلہ کا دورہ ہم منصب سے ملاقات میں داخلی سیکیورٹی، انسداد دہشت گردی اور انسداد منشیات کیلئے باہمی معاونت بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکن سیکرٹری دفاع اور وزیر کھیل سے بھی الگ الگ...
جماعت اسلامی کی جانب سے سندھ اسمبلی کے باہراحتجاج دھرنے اورہنگامہ آرائی کے خلاف آرام باغ تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ 34 نامزد ملزمان سمیت 325 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ سرکارمدعیت میں مقدمے میں ہنگامہ آرائی ، توڑ پھوڑ،سڑک بند کرنے،کار سرکار میں مداخلت، دفعہ...
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران مختلف شاہراہوں پر دسترخوان لگانے کے لیے ضلعی انتظامیہ سے رجسٹریشن لازمی قرار دے دی۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ دستر خوان لگانے کے خواہش مند افراد مکمل تفصیلات کے ساتھ درخواست جمع کروا سکتے ہیں، ضلعی انتظامیہ...
بوڈاپیسٹ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران امریکی وزیر خارجہ نے دعوی کیا ہے کہ ایران کیساتھ معاہدہ کوئی آسان کام نہیں کیونکہ اس ملک پر ’’بنیاد پرست شیعہ علماء‘‘ کی حکومت ہے اسلام ٹائمز۔ جنیوا میں جوہری مذاکرات کے موقع پر، بوڈاپیسٹ میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران ایران کے خلاف موقف اختیار...
لاہور: شاہراہوں اور موٹر ویز پر سخت ترین چیکنگ کے بعد منشیات اور اسلحہ کے اسمگلروں نے ریل گاڑیوں کے ذریعے اسمگلنگ شروع کر دی، تاہم ریلویز پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائیوں نے اس کوشش کو بھی ناکام بنا دیا۔ ریلویز پولیس نے کروڑوں روپے مالیت کا جدید اسلحہ اور اربوں روپے...
عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ کو خط لکھ کر بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ لطیف کھوسہ نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھا جس میں بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنےکا مطالبہ کیا گیا ہے۔ خط کے متن میں...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع تر مواقع موجود ہیں، حکومت سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات اور تحفظ فراہم کرے گی۔ ویانا میں پاک آسٹریا بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان اور آسٹریا کے دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں اور دونوں ملکوں کے...
وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکا کے وزیرِ کھیل و امورِ نوجوانان سنیل کمارا گیمیج سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور کھیلوں، خصوصاً کرکٹ کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ سری لنکن وزارتِ کھیل کے ساتھ اشتراک میں اضافے...
— فائل فوٹو پنجاب کے ضلع لیہ میں گھر کے باہر بنے سیوریج کے گڑھے میں 4 سال کا بچہ گر کر جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق رفیق آباد میں بچے کے والد نے گھر کے باہر سیوریج کا گڑھا بنایا ہوا تھا۔پولیس کے مطابق حادثے کے بعد گڑھے کو مٹی ڈال کر بند...
---فائل فوٹوز بانئ پی ٹی آئی کے وکیل عبداللطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا، جس میں بانئ پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔خط کے متن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ عمران خان کے ذاتی معالجین ڈاکٹر فیصل اور ڈاکٹر عاصم...
دانیال چوہدری---فائل فوٹو پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات و نشریات دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو پہلے بھی تمام سہولتیں فراہم کی گئی ہیں، انہیں علاج کی جیسی سہولت کی ضرورت ہو گی فراہم کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران دانیال چوہدری نے کہا کہ میڈیکل بورڈ جو سفارش کرے گا اس پر کوئی...
رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق سمیت ہمارے 50 سے زائد کارکنان گرفتار اور لاپتا ہیں پرامن رہ کر اپنا احتجاج جاری رکھیں گے دستبردار نہیں ہوں گے،امیر جماعت اسلامی امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ میں پیپلز پارٹی کو خبردار کرتا ہوں کہ وہ سابق بنگلادیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ...
ڈیلر طاہر عرف بوبی کی کارندوں سلمان لڈو، آصف نیاپو کے ذریعے 12 ہزار روزانہ گٹکا ماوا کی فروخت جاری کارروائی نہ کرنے کی مد میں ایس ایچ او شاہد تاج اور اس کا خاص بیٹر کامل لاکھوں روپے لیتے ہیں، علاقہ مکین (رپورٹ؍ ایم جے کے)ڈسٹرکٹ سینٹرل’ تھانہ عزیزآباد’ اول نمبر گٹکا ماوا ڈیلر...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بابراعظم، شاہین آفریدی اور شاداب خان کو باہر بٹھانے کا مطالبہ کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے رانڈ میں بھارت نے پاکستان کو آسانی سے شکست دے دی، قومی ٹیم کے فاسٹ بالر اور...
ا حمد منصور : فیلڈ مارشل نے ابوظہبی میں یو اے ای کے نائب سربراہ و نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران معیشت، سرمایہ کاری اور سیکیورٹی شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیاگیا۔ خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال، امن و استحکام کیلئے...