2026-06-02@20:52:08 GMT
تلاش کی گنتی: 34766
«گمراہ کن قرار»:
خیبرپختونخوا پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی نے بڑی کامیابی میں انتہائی مطلوب سمیت 3 دہشتگرد جہنم واصل کردیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک کیے گئے دہشتگرد انتہائی مطلوب تھے، پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی کا یہ مشترکہ آپریشن کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے...
گلستان جوہر کے علاقے بلوچ چوک بھٹائی آباد میں فائرنگ سے دو افراد کے جاں بحق ہونے کا واقعہ دو گروپوں میں زمین کے تنازعے کا شاخسانہ نکلا۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والا 15 سالہ شاروم مسیح فائرنگ کی زد میں آکر مارا گیا جو گھر سے دودھ لینے نکلا تھا، جاں بحق...
ڈھاکا: بنگلا دیش کے عبوری سربراہ اور نوبیل امن انعام یافتہ رہنما محمد یونس نے قوم سے الوداعی خطاب میں اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے اقتدار منتخب حکومت کے حوالے کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت، آزادیٔ اظہار اور بنیادی حقوق کا سفر جاری رہنا چاہیے۔ 85 سالہ رہنما...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق ہونے والے اہم مذاکرات میں بالواسطہ طور پر شریک ہوں گے۔ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ مذاکرات نہایت اہم نوعیت کے ہیں اور وہ براہِ راست میز پر...
ذرائع کے مطابق ڈی ایف پی کے ترجمان ایڈووکیٹ ارشد اقبال نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں بھارتی عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس کے فیصلے انصاف پر مبنی ہونے کے بجائے سیاسی بنیادوں پر ہوتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم...
ایران سنگین نتائج سے بچنے کیلئے معاہدہ چاہتا ہے‘ ٹرمپ کا جوہری مذاکرات میں بالواسطہ شامل ہونے کا اعلان
ایران سنگین نتائج سے بچنے کیلئے معاہدہ چاہتا ہے‘ ٹرمپ کا جوہری مذاکرات میں بالواسطہ شامل ہونے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن:(آئی پی ایس)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے کیونکہ وہ...
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے ٹینڈر اشتہار میں غیر ظاہر شرائط شدہ کی بنیاد پر لاگت سے اضافی رقم مانگنا غیر قانونی قرار دے دیا۔ جسٹس سید ارشد حسین شاہ نے وفاقی آئینی عدالت کی تشکیل کے بعد اپنا پہلا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ، جس میں قرار دیا گیا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں ہر سال تقریباً 10 ہزار بچوں میں کینسر کی تشخیص ہوتی ہے، مگر افسوسناک بات یہ ہے کہ بروقت تشخیص اور مکمل علاج نہ ملنے کے باعث بڑی تعداد زندگی کی بازی ہار جاتی ہے۔ماہرین کے مطابق اگر بیماری کو ابتدائی مرحلے میں پہچان لیا جائے اور مناسب طبی سہولیات...
شانگلہ آپریشن3 دہشتگرد ہلاک،3 اہلکار شہید بنوں تھانے کے باہر دھماکہ 2 افراد جاں بحق ، باڑہ بارودی سرنگ پھٹنے سے خاتون چل بسی
شانگلہ؍ پشاور؍ بنوں؍ باجوڑ (نمائندہ نوائے وقت+ نوائے وقت رپورٹ) شانگلہ میں سرچ آپریشن' فتنۃ الخوارج کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 3 شدت پسند جہنم واصل، فائرنگ سے کئی خوارج ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ فتنہ الخوارج کی فائرنگ کے نتیجے میں شانگلہ پولیس کے بہادر اہلکار حوالدار مقبول احمد...
اسلام ٹائمز: ہماری دانست میں ماہِ مبارک رمضان میں ہر مسلمان اور ہر طالبِ معرفت کیلئے یہ موقع ہے کہ وہ سید ابن طاووسؒ کی عظیم روحانی تصنیف إِقْبَالُ الْأَعْمَالِ کی پہلی جلد اپنے پاس رکھے، تاکہ ماہِ رمضان کی برکتیں اپنی زندگی میں محسوس کرسکے۔ ہمیں فکر کرنی چاہیئے کہ اس مرتبہ کہیں ہمارا...
چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے جیل سہولیات سے متعلق عمران خان کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کے لیے بہت کوشش کی، اب وہ ہمارے دھرنے سے رہا نہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت عظمیٰ کو خط لکھ کر بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ لطیف کھوسہ نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھا جس میں بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنے کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-08-15 حیدرآباد(نمائندہ جسارت)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول زرداری کے ویژن کے مطابق عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے سلسلے میں ایک اہم ترقیاتی منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔ صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی حیدرآباد حافظ طاہر مجید نے کراچی میں جماعت اسلامی کے پرامن احتجاجی دھرنے پر پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے مبینہ فسطائیت، شیلنگ اور لاٹھی چارج کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور( مانیٹر نگ ڈ یسک )خیبر کے علاقے باڑہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں راہ گیر خاتون جاں بحق ہوگئی۔اس حوالے سے ڈی پی او وقار احمد نے بتایا ہے کہ دھماکا خیبر میں تھانہ باڑہ کے علاقے کڑپہ میں ہوا جس کے بعد سیکورٹی فورسز جائے وقوع پہنچ گئیں اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-7 پالی،کلکتہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹی 20 ورلڈ کپ کے 30ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ٹی 20 ورلڈ کپ گروپ بی میں سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان میچ پالی کے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کرنے کی دعوت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) جاز ورلڈکی پاکستان میں معروف کنیکٹیویٹی فراہم کرنے والی کمپنی، جازاور یونیورسل سروس فنڈ (USF) نے سندھ کے ضلع بدین میں ڈیجیٹل کنیکٹوٹی کو بڑھانے کے لیے بدین پروجیکٹ پر دستخط کیے۔ یہ پروجیکٹ ضلع کے کم سہولیات والے علاقوں میں موبائل وائس اور براڈبینڈ سروسز فراہم کرنے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی(نمائندہ جسارت) ماتلی کے معروف دینی مدرسے کے منتظم اور عالمِ دین مفتی مشتاق احمد کمبوہ سے نوجوانوں کے ایک بارہ رکنی وفد نے ماہِ رمضان کی تیاریوں کے حوالے سے ملاقات کی۔ وفد میں محمد رحیم گدی، محمد عمران غلام رسول، زید نوتکاٹی، زکریا پٹھان، محمد ابراہیم گدی، امیر حمزہ گدی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت) تلہار ماہ رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی تلہار شہر کے بیوپاروں نے آپسی ملی بھگت کرکے اشیاخوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ کرنا شروع کردیا ہے 480روپے کلو فروخت ہونے والی فارمی مرغی کاگوشت 520 روپے جاپہنچا رمضان میں مزید اضافے کاامکان آٹا، چینی، دالیں، بیسن، گوکنگ آئل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوآدم (جسارت نیوز)مفتی طاہر مکی کی اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈو آدم سے ملاقات،رمضان آرڈیننس پر سختی سے عمل درآمد گی کا مطالبہ، اسسٹنٹ کمشنر اور ڈی ایس پی ٹنڈو آدم کی مکمل تعاون کی یقین دہانی۔ تفصیلات کے مطابق تنظیم تحفظ ناموس سے خاتم الانبیا پاکستان کے سربرا مفتی محمد طاہر مکی مرکزی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کمشنر کراچی نے ماہ رمضا ن کے لئے اشیاے خوردو نوش کی قیمتیں مقرر کر دی ہیں اور ان کی فہرست جاری کر دی ہے۔ماہ رمضان کے لئے اشیا ے خوردونش کی قیمتیں چیئرمین کراچی ہول سیلرز گروسری ایسو سی ایشن رووف ابراہیم ، سبزیوں اور فروٹس کے تاجرون...
کراچی: شہر قائد میں ایک بار پھر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی شاہ لطیف ٹاؤن میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے دوران فائرنگ کا شدید تبادلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر شاہ لطیف ٹاؤن کے ایک گھر پر چھاپہ مارا، جہاں...
کراچی: ملیر کینٹ کے علاقے بھٹائی آباد پی آئی اے سوسائٹی گیٹ نمبر 3 کے قریب فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد حاصل کر کے مقتولین کی لاشوں کو چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے جناح اسپتال منتقل کیا۔...
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے مطالبات کی منظوری تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اتحاد کے اجلاس کے بعد تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ لائحہ عمل پر مشاورت جاری ہے۔ انہوں نے کہا...
صدارت کی نشست پر جرنلسٹ گروپ کے شکیل انجم، نائب صدر کی نشست پر پروفیشنل جرنلسٹس گروپ کے حافظ سرفراز علی انصاری اور جرنلسٹ گروپ کے خالد چودھری، جنرل سیکرٹری کی نشست پر پروفیشنل جرنلسٹس گروپ کے مظہر خان، فنانس سیکرٹری کی نشست پر پروفیشنل جرنلسٹس گروپ کے روف مان کامیاب۔ اسلام ٹائمز۔ ملتان پریس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا بھر میں رمضان المبارک کی آمد آمد ہے جس کے استقبال کے لیے مسلمان بھرپور تیاریاں کر رہے ہیں، میڈیا تفصیلات کے مطابق بعض ممالک نے فلکیاتی حساب کے تحت پہلے روزے کا اعلان کر دیا ہے جب کہ سعودی عرب سمیت زیادہ تر مسلم ممالک میں چاند کی رویت کا...
ترجمان کے مطابق سابق گورنر، سابق وزیر اعلیٰ، دو سابق اپوزیشن لیڈرز اور 5 صوبائی وزراء کی شمولیت کے مضبوط ترین سیاسی پارٹی بن چکی ہے جس کی وجہ سے سید مہدی شاہ بوکھلا ہٹ کا شکار ہو کر من گھڑت بیانات دے رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان استحکام پاکستان پارٹی گلگت بلتستان نے گورنر...
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں اہم تبدیلی کی گئی ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے مائیکل بریسویل کی جگہ کول میک کونچی کو شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ مزید پڑھیں پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، کیوی ٹیم میں اہم تبدیلیاں،...
وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کےعلاج سے متعلق حکومت ذمے داری کا مظاہرہ کر رہی ہے، آنکھ کے بہترین ماہرین معائنہ کریں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ اگر بانی پی ٹی آئی کو اسپتال...
فوٹو: فائل کمشنر کراچی نے ماہ رمضان کیلئے مختلف اشیا کی قیمتیں مقرر کر دیں۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 100 گرام چپاتی کی قیمت 14 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ 120 سے 150 گرام تندوری نان کی قیمت 18 سے 21 روپے اور 180 گرام تندوری نان کی قیمت 27 روپے مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن...
ایک انٹرویو میں گورنر جی بی کا کہنا تھا کہ راجہ جلال ہمارے لئے قابل احترام ہیں، وہ ہمارے علاقے کے راجہ ہیں، باہر یہ بات چل رہی ہے کہ راجہ جلال اور ہمنوا کو استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کیلئے پیسوں کی آفر ہوئی، پیسوں کی بات چلنے کے بعد بہت دکھ ہوا۔ اسلام...
اس موقع پر شیخ حفاظت علی جعفری، شیخ نئیر عباس مصطفوی اور دیگر آئمہ جمعہ نے عملی تجاویز پیش کرتے ہوئے اس امر پر زور دیا کہ رمضان المبارک کے فیوض و برکات سے حقیقی استفادہ کرتے ہوئے ملت کی فکری و روحانی تربیت کو یقینی بنایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ ہیئت آئمہ جمعہ و جماعت...
عالمی ڈیجیٹل آپریٹر وین لمیٹڈ اور نٹ شیل گروپ نے ’دی گلوبل کنیکٹ‘ کانفرنس کے لیے اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ یہ ایک نیا بین الاقوامی پلیٹ فارم ہے جس کا مقصد پالیسی سازوں، عالمی سرمایہ کاروں، کارپوریٹ رہنماؤں اور تعلیمی اداروں کو ایک جگہ جمع کرنا ہے تاکہ ابھرتی اور فرنٹیئر معیشتوں...
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ کر اپنے مؤکل کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنے اور ذاتی معالجین کو معائنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خط سپریم کورٹ آف پاکستان کو ارسال کیا گیا جس...
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات میں تیزی دکھاتے ہوئے آئندہ 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کر دیا۔ عدالت عظمیٰ کے اعلامیے کے مطابق اکتوبر 2024 سے فوجداری مقدمات کی زیر التوا تعداد 19 ہزار 549 سے کم ہو کر 12 ہزار 705 رہ گئی۔ 9 تا...
ملاقات کے اختتام پر دونوں رہنماؤں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ گلگت بلتستان میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے طلبہ کو سازگار ماحول فراہم کرنے اور اداروں کی کارکردگی میں نمایاں بہتری لانے کے لیے مشترکہ اور مؤثر حکمتِ عملی اختیار کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں گورنر گلگت بلتستان سید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نواب شاہ: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پرکراچی میں جماعت اسلامی کے کارکنان پر وحشیایہ تشدد ، شیلنگ اور ظالمانہ کارروائیوں کے خلاف کراچی سمیت ملک بھر کی طرح نواب شاہ میں بھی یوم احتجاج منایا گیا۔جس میں کارکنان سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مظاہرین نے...
سٹی 42: جمعیت علماءپاکستان( نیازی) کے مرکزی صدر پیر سید محمد معصوم حسین شاہ نقوی نے معروف سیاسی، سماجی شخصیت ،تاجر رہنما ارشد ندیم کو جماعت کا مرکزی صدر تاجر ونگ مقرر کر دیا ہے اور امید کی ہے کہ ملک و قوم اور افواج پاکستان کو حقیقی نظام اور تکمیل پاکستان کے لیے جماعت...
کانگریس لیڈران نے ریاستی حکومت پر لاء اینڈ آرڈر کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہنے، مہنگائی پر قابو نہ کر پانے اور بدعنوانی کے معاملوں میں سست روی کا الزام عائد کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں لاء اینڈ آرڈر کی بگڑتی ہوئی صورتحال، مہنگائی اور بدعنوانی کے معاملے کو لے کر کانگریس ریاستی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کے ادارے قومی ترقی میں نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کا اٹھائیسواں کانووکیشن منعقد ہوا، جس میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل...