2026-06-02@20:52:14 GMT
تلاش کی گنتی: 80788
«آخری تاریخ مقرر»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-26 اسلام آباد/کابل(نمائندہ جسارت+ مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے افغانستان کے 3 صوبوں میں فضائی حملے کرکے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7ٹھکانے تباہ کردیے ۔ ان حملوں میں 80 سے زاید دہشت گرد مارے گئے۔عسکری ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کی جانب سے گزشتہ شب افغانستان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-23 لاہور( نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پنجاب میں سب سے زیادہ غربت، تاثر دیا جاتا ہے کہ صوبہ میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں۔ جمہوریت کے دعوے دار خاندان سیاسی پارٹیاں چلاتے ہیں، مسلط حکمران مقامی حکومتوں کو بااختیار نہیں بناتے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-20 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) پاکستان اور متعدد اسلامی ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر مائیک ہکابی کے حالیہ بیان کی مشترکہ طور پر مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کو فلسطینی یا کسی بھی عرب سرزمین پر کوئی خودمختاری حاصل نہیں۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-17 کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان کے علاقوں بارکھان اور خضدار سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تعمیراتی منصوبوں پر کام کرنے والے 9 مزدوروں کو مسلح افراد اغواء کرکے لے گئے واقعہ کی اطلاع پر مقامی انتظامیہ اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر مغویوں کی تلاش شروع کردی۔ تفصیلات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-14 کوئٹہ (آن لائن) امیرجماعت اسلامی بلوچستان اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حقوق کے حصول، بارڈرزکھولنے،روزگار،لاپتا افرادکی بازیابی، تعلیم، امن،ترقی کیلیے اوربدامنی،ظلم وجبر، لاقانونیت، طاقت کے استعمال کے خلاف ’’حق دوبلوچستان مہم‘ کوتیز ومزیدمنظم کریںگے۔ الخدمت فانڈیشن کی سرگرمیوں،جماعت اسلامی کے دعوتی تنظیمی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-13 اسلام آباد(آن لائن)پاکستان اور بنگلا دیش نے امن، استحکام اور خوشحالی کے مشترکہ وژن اور متعدد شعبوں اور بین الاقوامی فورمز میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیاہے۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگوہوئی۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ڈاکٹر خلیل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-12 جڑانوالہ (آ ن لائن)پاکستان میں غربت 11 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، موجودہ حکومت کے دور میں ملک میں بیروزگاری کی شرح 21 سال جبکہ آمدن میں عدم مساوات 27 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں غربت میں اضافے، بے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا اور پاکستان کی سلامتی ہماری اولین ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے بیان میں کہا کہ سکیورٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ہمارا اعلان پر امن پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی ادارہ برائے انسانی حقوق کے مرکزی چیئرمین خلیفہ محمد تسلیم راجپوت نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور منافع خور تاجروں کی من مانیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ضلعی انتظامیہ نے شکایتی سیل تو قائم کردیئے ہیں لیکن ان...
پاکستان کی معیشت ایک بار پھر شدید دباؤ کا شکار ہے، جہاں بڑھتے ہوئے قرضوں اور ٹیکسوں کا بوجھ اقتصادی سرگرمیوں کو سست کر رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق ملک کی مسلسل مالی بے ضابطگیاں اسے بار بار عالمی مالیاتی اداروں، خصوصاً آئی ایم ایف کے پاس جانے پر مجبورکردیتی ہیں، جہاں وقتی ریلیف...
وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی تعلقات تیزی سے نئے شعبوں تک وسعت اختیار کر رہے ہیں، جن میں پیٹرولیم اور معدنیات کے شعبے خصوصی اہمیت رکھتے ہیں۔ وہ اسلام آباد میں چینی سفارتخانے میں چینی نئے سال کے سلسلے میں منعقدہ خصوصی تقریب سے...
اسلام آباد: نگراں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں سی ٹی ڈی کو جلد آپریشنل کردیا جائے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے گلگت بلتستان کے نگراں وزیراعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد خان نے ملاقات کی۔ اس دوران گلگت بلتستان میں انتخابات کے موقع پر سیکیورٹی، امن...
سرحد پار دہشتگردی کیلئے برداشت اپنی حد کو پہنچ چکی، تشدد کے منصوبہ ساز کہیں بھی ہوں دسترس سے باہر نہیں رہیں گے، آصف علی زرداری
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سرحد پار دہشتگردی کیلئے برداشت اپنی حد کو پہنچ چکی، تشدد کے منصوبہ ساز کہیں بھی ہوں دسترس سے باہر نہیں رہیں گے۔اپنے بیان میں صدر مملکت کا کہنا تھاکہ سرحد پار دہشت گردی کیلئے برداشت اپنی حد کو پہنچ چکی...
اسلام آباد: صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کے لیے برداشت اپنی حد تک پہنچ چکی ہے اور پاکستان کی حالیہ کارروائیاں اپنے شہریوں کی دہشت گردی کے خلاف تحفظ کے لیے ہیں۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر آصف علی زرداری...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے واضح کیا ہے کہ پاکستانی شہریوں کی جانوں کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے اور اس معاملے میں کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے دفاع کے فطری حق کے تحت ضروری اقدامات کر رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:افغانستان میں...
اویس کیانی : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پشین میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سی ٹی ڈی بلوچستان کی ستائش کی ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ سی ٹی ڈی بلوچستان نے 5 دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچا کر مذموم عزائم کو ناکام بنایا۔ سی ٹی ڈی بلوچستان...
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ اور وفاقی وزیرتعلیم ڈاکٹر خالد محمود صدیقی نے صوبائی حکومت کے اقدامات کو آئین کی خلاف ورزی گردانتے ہوئے سوال کیا ہے کہ یہ کیسا انصاف ہے کہ 170 سیٹیں لینا والا جیل میں اور 80 والا حکومت میں ہے۔ ایم کیو ایم...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سرحد پارسے پاکستان کے اندرہونے والی دہشتگردی کیخلاف برداشت ختم ہو چکی ہے ، صدرمملکت آصف علی زرداری پاکستان کے حالیہ اقدامات اپنے عوام کو سرحد پار سے دہشت گردی سے محفوظ رکھنے کےحق دفاع پر مبنی ہیں۔عالمی برادری کوخبردار کیا تھا جب دہشتگرد وں کو سہولت دی جائے تونتائج دنیا بھر میں...
پاکستان نے طویل عرصہ تحمل دکھایا اور کارروائیاں محدود علاقوں تک رکھیں: صدر آصف زرداری - فوٹو: فائل صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے، اس حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔اپنے بیان میں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان نے طویل عرصہ...
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال : فائل فوٹو وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ آئین میں صوبے بنانے اور وفاق کی کسی شہر کو لینے کی گنجائش موجود ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہم آئین میں رہ کر بات کر رہے ہیں، ایم کیو...
سرحد پار دہشت گردی پر برداشت کی حد ختم ہو چکی ،طالبان حکومت نے 9/11سے پہلے جیسے حالات پیدا کر دیے ہیں، صدر مملکت
سرحد پار دہشت گردی پر برداشت کی حد ختم ہو چکی ،طالبان حکومت نے 9/11سے پہلے جیسے حالات پیدا کر دیے ہیں، صدر مملکت WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ طالبان حکومت نے 9/11 سے پہلے جیسے حالات پیدا کر دیے ہیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان کی افغانستان میں فضائی کارروائی کے دوران ٹی ٹی پی کے سات ٹھکانے تباہ ہوئے جبکہ 80 سے زائد خوارج مارے گئے۔عسکری ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے گزشتہ رات افغانستان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایئراسٹرائیک کی گئی ہیں جس میں تین صوبوں ننگر ہار، پکتیکا...
اتوار کو جاری مشترکہ اعلامیے میں پاکستان کے ساتھ مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، قطر، انڈونیشیا، کویت، عمان، ترکیہ، سعودی عرب، بحرین، لبنان، شام اور فلسطین کے وزرائے خارجہ نے گہری تشویش کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان اور 13 دیگر ممالک نے اسرائیل میں امریکی سفیر مائیک ہکابی کے حالیہ بیان کی شدید مذمت...
پشاور: پشاور پولیس نے کپڑے کے افغان تاجر کو اغوا کرنے والے گینگ کو گرفتار کرکے مغوی تاجر کو بازیاب کرالیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کارروائی شہید گلفت حسین پولیس نے کی جس میں مغوی تاجر نیاز ولی ولد یار محمد کو بازیاب کرایا گیا۔ اغوا کار گینگ سے حساس اداروں کے جعلی سروسز کارڈز، سیکیورٹی فورسز...
پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ خواجہ جنید کا کہنا ہے کہ قومی وقار کی بحالی کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کی کوچنگ کا چیلج قبول کیا ہے قوم کی دعاوں سے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے کا ٹارگٹ سیٹ کرلیا ہے۔ ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر...
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مرکزی رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے تیمور سلیم جھگڑا کے ہمراہ خیبر پختونخوا ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ اسلام آباد اور بلوچستان میں دہشت گردی کے بڑے واقعات ہوئے لہٰذا دہشت گردی کے سدباب کے لیے صفائی کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن اتحاد تحریک...
سٹی 42 : اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بیماری کے حوالے سے افواہیں پھیلائی گئیں۔ لکھو ڈیر لاہور میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر خطاب کے دوران ایاز صادق نے کہا کہ اگر ڈاکٹر سفارش کرے گا تو ایک ماہ کے لیے بھی...
سٹی 42 : وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے حج 2026 کو پاکستانی عازمین کے لیے سہل بنانے کی جانب قدم اٹھاتے ہوئے انڈونیشیا، ترکیہ اور ملائیشیا کی طرز پر بین الاقوامی بہترین روایات پر مبنی ’خدام الحجاج‘ کی 10 روزہ جدید تربیت کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا ہے۔ اتوار کو...
مقدم ہاؤس گلگت میں سابق صوبائی وزیر و سینئر رہنما پیپلز پارٹی گلگت بلتستان ثوبیہ جے مقدم کی میزبانی میں اپنے حلقے کے عمائدین اور معززین کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اس نشست میں پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ اور نائب صدر بشیر احمد خان نے خصوصی شرکت کی۔ اسلام...
پاکستان کا بیرونی قرضہ زیادہ تر رعایتی اور طویل مدتی نوعیت کا ہے، وزارت خزانہ کا اعلامیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزارتِ خزانہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا بیرونی قرضہ زیادہ تر رعایتی اور طویل مدتی نوعیت کا ہے، مجموعی 138 ارب ڈالر کی رقم میں...
اسلام آباد:(دنیا نیوز) وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ بیرونی قرضوں پر 8 فیصد تک سود کی ادائیگی کا تاثر درست نہیں۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان کا بیرونی قرضہ زیادہ تر رعایتی اور طویل مدتی نوعیت کا ہے، مجموعی 138 ارب ڈالر کی رقم میں نجی اور دیگر واجبات بھی شامل ہیں...
عسکری ذرائع کے مطابق تحریک طالبان پاکستان کے جو سات ٹھکانے تباہ ہوئے ان میں نیا مرکز نمبر ایک ننگرہار، نیا مرکز نمبر دو ننگرہار، خارجی مولوی عباس مرکز خوست، خارجی اسلام مرکز ننگرہار، خارجی ابراہیم مرکز ننگرہار، خارجی ملا رہبر مرکز پکتیکا اور خارجی مخلص یار مرکز پکتیکا شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان کی...
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ سرحد پار دہشت گرد عناصر کے خلاف کی گئی حالیہ کارروائی میں بڑی تعداد میں شدت پسند مارے گئے ہیں۔ ان کے مطابق ابتدائی اطلاعات بتاتی ہیں کہ افغانستان میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد تقریباً 70 ہے۔ ایک نجی نشریاتی ادارے کے پروگرام میں...
مداحوں کا طویل انتطار ختم ہوا۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے دو سپر اسٹارز لیجنڈری رجنی کانت اور کمل ہاسن ایک ہی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ تاریخی فلم معروف پروڈکشن ہاؤس ریڈ جائنٹ موویز بنانے جا رہی ہے اور ہدایت کار نیلسن دلیپ کمار ہیں جو اس وقت رجنی کانت کے ساتھ جیلر 2 پر...
وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ روس کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئیں WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز ماسکو(آئی پی ایس )وزیرِاعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے دورہ روس کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہیں، وزیرِاعظم کے ہمراہ اعلی سطحی شخصیات اور سفارتی وفد بھی روس پہنچے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خضدار: بلوچستان میں تعمیراتی منصوبوں پر کام کرنے والے 14 مزدور کو اغوا کرلیا گیا ہے جب کہ مسلح شرپسند پولیس اہلکاروں کا اسلحہ بھی چھین کر لے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خضدار اور بارکھان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 مختلف واقعات میں تعمیراتی منصوبوں پر کام کرنے والے 14...
وزارتِ خزانہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا بیرونی قرضہ زیادہ تر رعایتی اور طویل مدتی نوعیت کا ہے، مجموعی 138 ارب ڈالر کی رقم میں نجی اور دیگر واجبات بھی شامل ہیں جبکہ بیرونی عوامی (حکومتی) قرض تقریباً 92 ارب ڈالر ہے، جس پر اوسط سود تقریباً 4 فیصد بنتا ہے۔ وزارت خزانہ...
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی میں آئین کے خلاف قرار داد پیش اور منظور کی گئی، جو پیپلز پارٹی نے کسی خوف کے سائے میں منظور کی، اور اس سے لگتا ہے کہ ایک صوبہ پاکستان کے آئین سے بالاتر سمجھا جا...
پی ایچ ایف نے قومی کھیل کی بحالی اور اصلاحات کیلئے نئی ایڈہاک کمیٹی تشکیل دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)نے ہاکی کے انتظام اور گورننس میں اصلاحات کے تحت ایک ایڈہاک گورننس اور مینجمنٹ کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد...
لاہور:(دنیا نیوز) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ افغانستان پاکستان کے تحفظات کا ازالہ کرنے سے انکاری ہے۔ لاہور میں اپنے آبادی حلقے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کا کہنا کہ تمہارے حلقے میں کوئی گلی کچی نہ رہے، پنجاب...
دہشت گردی کا ناسور جڑ سے اکھاڑنے کیلئے قوم افواج پاکستان کیساتھ ہے، گورنر پنجاب سلیم حیدر خان WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے قوم افواج پاکستان کے ساتھ...
پاکستان کی سحرش علی جرمن جونیئر اسکواش چیمپین شپ کے فائنل میں شکست کھا گئیں، مصر کی خدیجہ رزق کے ہاتھوں ناکامی کے بعد سحرش علی کو سلور میڈل پر قناعت کرنا پڑی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں منعقدہ جرمن جونیئر اوپن اسکواش چیمپین شپ کے گرلز انڈر 15 ایونٹ کے...
7 اکتوبر 2023 ء حسین الزویدی کی شادی کا دن ہونا تھا۔ انہوں نے ایک بڑا ہال بک کر رکھا تھا، ڈھائی ہزار سے زائد دوستوں اور رشتے داروں کو مدعو کیا تھا اور دلہن کے لباس کی کرایہ فیس بھی ادا کر دی تھی۔ مگر نکاح کے بندھن میں بندھنے کے بجائے انہیں...
ایم کیو ایم نے سندھ کی تقسیم کے خلاف قرارداد کو آئین سے متصادم قرار دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز کراچی (سب نیوز)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے سندھ اسمبلی میں منظور کی گئی قرارداد کو آئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ...
بھارتی لڑاکا طیارے اڑتے تابوت بن گئے، ایک اور تیجس گر کر تباہ WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز نئی دہلی(سب نیوز)بھارت کے لڑاکا طیارے اڑتے تابوت بن گئے، ایک اور تیجس لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت ایک اور تیجس لڑاکا طیارے...
افغانستان پاکستان کے تحفظات کا ازالہ کرنے سے انکاری ہے، اسپیکر ایاز صادق WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ افغانستان پاکستان کے تحفظات کا ازالہ کرنے سے انکاری ہے۔لاہور میں اپنے آبادی حلقے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی خریداری کیلئے مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے کہ 2کھرب 51 ارب روپے کا دفاعی معاہدہ زیر غور ہے۔صومالیہ پاکستان سے جدید لڑاکا طیارے حاصل کرنے کیلئے اعلیٰ سطح مذاکرات میں تیزی لا رہا ہے اور مجوزہ معاہدے...
اسلام آباد: ( مانیٹرنیگ ڈیسک )پاکستان سمیت 14 اسلامی اور عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون اور اقوامِ متحدہ کے منشور کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ایک مشترکہ اعلامیے پر اسلامی جمہوریہ پاکستان، عرب جمہوریہ مصر،...