2026-06-02@21:07:36 GMT
تلاش کی گنتی: 12074

«امریکی صدر»:

    اسلام آباد(نیوزڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 57 پیسے پر بند ہوا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی کرنسی کی...
    حال ہی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر گرین لینڈ کو خریدنے کی بات کی تو یورپ میں شدید ردِعمل سامنے آیا۔ کئی لوگوں نے اسے پرانے زمانے کی سامراجی سوچ قرار دیا۔ لیکن تاریخ پر نظر ڈالیں تو معلوم ہوتا ہے کہ امریکا صرف جنگوں کے ذریعے نہیں، بلکہ زمین خرید...
    واشنگٹن: نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا کی اولین ترجیح یہ ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور بعض پہلوؤں سے تعمیری رہا ہے۔ اپنے بیان میں جے ڈی وینس نے کہا کہ امریکا ایران...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ایرک ٹرمپ نے ایک ڈرون بنانے والی اسرائیلی کمپنی میں سرمایہ کاری کی ہے جس کے بعد مفادات کے ٹکراؤ سے متعلق خدشات ایک بار پھر سامنے آ گئے ہیں۔ عرب میڈیا ’الجزیرہ‘ کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایرک ٹرمپ ایک ڈیڑھ ارب ڈالر کے...
    ماسکو (نیوز ڈیسک) خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے کی موجودگی کے بعد روس اور چین نے بھی اپنے بحری بیڑے اتار لیے۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں روسی صدارتی معاون کا کہنا تھا کہ روس اور چین ایران کے ساتھ آبنائے ہرمز میں مشترکہ بحری مشقیں کریں گے۔ روسی صدارتی معاون نے بتایا کہ...
    نیویارک (ویب ڈیسک) امریکا کے مشہور سیاسی اور انسانی حقوق کے علمبردار جیسی لویس جیکسن 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ جیسی جیکسن مذہبی اور سماجی کارکن کے ساتھ امریکا کے سیاہ فام اور اقلیتوں کے حقوق کے علمبردار تھے، جیکسن 8 اکتوبر 1941ء میں امریکا کی جنوبی کیرولاینا ریاست میں پیدا ہوئے،...
    واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کیلئے تمام آپشنز استعمال کریں گے۔ ایک بیان میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران نے مذاکرات میں پیشرفت کے باوجود امریکی ریڈ لائنز تسلیم نہیں کیں۔ ان کا کہنا تھا...
    امریکی اداروں پر روسی حملے، یوکرین کا سخت ردِعمل WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز یوکرین کے وزیرِ خارجہ آندری سیبیہا کا کہنا ہے کہ روس جان بوجھ کر یوکرین میں امریکی کاروباری اداروں کو نشانہ بنا رہا ہے، جن میں کیف میں بوئنگ کا دفتر، موکاچیفو میں فلیکس پلانٹ، اور دنیپرو...
    سمیر پال کپور یو ایس اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے ساؤتھ اور سنٹرل ایشیا ہیں۔ 11 فروری کو انہوں نے یو ایس کانگریس کمیٹی کو بریف کیا ہے۔ اس بریفنگ میں پاکستان کو اہم ریجنل پارٹنر بتایا گیا ہے، ایسا پارٹنر جس کے ساتھ امریکا اب سیکیورٹی تعلقات سے آگے جاتے ہوئے ٹریڈ اور اکنامک...
    امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں امریکا کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کے پاس یہ اختیار ہے کہ وہ جب چاہیں یہ کہہ سکتے ہیں کہ سفارتکاری اپنے فطری انجام کو پہنچ چکی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس بات کی نوبت نہیں آئے گی، ساتھ ہی یہ بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-4 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سابق فوجی افسر و دفاعی تجزیہ کار جو بوکینو کی بلوچستان لبریشن آرمی پر تحقیق سامنے آئی ہے۔ دی رئیل کلیئر ورلڈ میں اہم انکشافات ہوئے ہیں جس کے تحقیقی آرٹیکل میں بی ایل اے کو محض علیحدگی پسند نہیں بلکہ منظم اور سنگین دہشت گرد تنظیم...
    ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کو سخت لہجے میں خبردار کیا ہے کہ ایران کو ترنوالہ سمجھنے کی غلطی نہ کرے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ دنیا کی سب سے طاقتور سمجھی جانے والی امریکی فوج کو بھی ایسا کاری وار...
    امریکا میں فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے رکن کانگریس Randy Fine کی سوشل میڈیا پوسٹ پر شدید ردعمل سامنے آیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق  انہوں نے ایک سوشل میڈیا  پیغام میں مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کیے جسے صارفین نے نفرت انگیز اور غیر انسانی قرار دیا۔ یہ بیان منظر عام پر...
    16 فروری کو United States Air Force کی جانب سے ایک بڑا فضائی آپریشن کیا گیا جس کے تحت مزید 18 جدید لڑاکا طیارے مشرقِ وسطیٰ پہنچائے گئے، جبکہ درجنوں طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل بھی تعینات کیے گئے۔ یوں خطے میں امریکی فضائی طاقت غیر معمولی حد تک بڑھ گئی ہے۔ اطلاعات...
    امریکا اور پاکستان کے درمیان اسٹریٹجک ورک فورس تعاون پر مبنی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگرچہ امریکا ٹیکنالوجی میں عالمی سطح پر رہنما ہے، تاہم پاکستان اپنی نوجوان، ہنر مند اور لاگت کے لحاظ سے مؤثر افرادی قوت کے ذریعے ایک منفرد اور قیمتی اثاثہ فراہم کرتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی...
    امریکی شہری حقوق کے عظیم رہنما جَیسّی جیکسن 84 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد جہان فانی سے کوچ کرگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں شہری حقوق کی تحریک کے صفِ اول کے رہنما، ممتاز مذہبی شخصیت اور ڈیموکریٹک سیاست کے نمایاں چہرے 84 سالہ جَیسی جیکسن اعصابی بیماری میں مبتلا...
    بی ایل اے علیحدگی پسند نہیں سنگین دہشت گرد تنظیم ہے: امریکی جریدہ People mourn the death of their relatives following a suicide bombing at a Shiite mosque, outside a hospital in Islamabad on February 6, 2026. A suicide bombing at a Shiite mosque in Pakistan's capital Islamabad killed at least 31 people on February...
      اسلام آباد:(نیوزڈیسک) امریکی سابق فوجی افسر اور دفاعی تجزیہ کار جو بوکینو نے اپنے تحقیقی مضمون میں بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے متعلق اہم انکشافات کرتے ہوئے اسے محض علیحدگی پسند گروہ نہیں بلکہ ایک منظم اور سنگین دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہے۔امریکی جریدے دی ریئل کلیئر ورلڈ میں شائع رپورٹ...
    اپنے ایک غیر معمولی اقدام میں بیلجیم نے اپنے قریبی اتحادی امریکہ کے سفیر کو "یہود دشمنی" کا الزام عائد کرنے اور "ملکی عدالتی امور" میں مداخلت پر وزارت خارجہ طلب کیا ہے اسلام ٹائمز۔ بیلجیئم کے وزیر خارجہ میکسم پرووکس نے اعلان کیا ہے کہ ہم نے ملک میں تعینات امریکی سفیر کو، متنازعہ...
    راوئڈ نے عباس عراقچی کے ساتھ بالواسطہ بات چیت میں جیرڈ کشنر اور اسٹیو وائٹیکر کی موجودگی کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ ملاقات ایک فیصلہ کن لمحہ ہو سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے موقع پر ایکسیوس ویب سائٹ نے تہران سے واشنگٹن کی توقعات پر...
    امریکا نے ایران پر یومیہ 800 مرتبہ فضائی حملے کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ صلاحیت کسی بھی ایرانی ردعمل کے اثر کو زائل کرنے کے لیے کافی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق خطے میں امریکی جنگی ساز و سامان میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ابراہام...
    معروف امریکی چینل نے دعوی کیا ہے کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان منعقدہ ماضی کے مذاکرات میں ایران کے قدرتی وسائل بشمول معدنی عناصر تک رسائی کا معاملہ اٹھایا گیا تھا لہذا اب آئندہ مذاکراتی نشست میں بھی اس پر گفتگو کا امکان ہے اسلام ٹائمز۔ امریکی و ایرانی وفود کے درمیان عمان کی...
    ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کے موقع پر انتہاء پسند امریکی صدر کے انتہائی قریبی و سخت گیر ریپبلکن سینیٹر نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے معاملے پر امریکی صدر اور اسرائیلی وزیر اعظم پوری طرح سے متفق ہیں! اسلام ٹائمز۔ سخت گیر ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم نے واشنگٹن...
    واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا میں مہنگائی اور قیمتوں میں نمایاں کمی آئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر بیان میں کہا کہ امریکا پہلے سے زیادہ مضبوط اور خوشحال ہو چکا ہے، سٹاک مارکیٹ اور ریٹائرمنٹ فنڈز میں اضافہ ہوا ہے، قانون نافذ کرنے والے ادارے...
    واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا میں 22 برس سے ایک ہی نمبر سے لاٹری کھیلنے والے شخص نے بالآخر لاکھوں ڈالر کا انعام جیت لیا۔ امریکی ریاست اوہائیو کے شہر ایکرون سے تعلق رکھنے والے شخص (جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا) نے بتایا کہ وہ گزشتہ 22 برس سے ایک ہی چھ ہندسوں کا...
    امریکا نے ایران کے ساتھ منگل کو جنیوا میں متوقع اہم مذاکرات سے قبل مشرق وسطیٰ میں فضائی اور بحری وسائل کی بڑی تعیناتی شروع کر دی ہے۔ سی این این کے مطابق اس اقدام کا مقصد تہران کو دباؤ میں رکھنا اور اگر ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات ناکام ہوئے تو فوری ضرب...
    تسنیم خبررساں ادارے بین الاقوامی گروپ کے مطابق یوکرین کے صدر نے جنیوا میں امن مذاکرات سے چند گھنٹے قبل اعلان کیا کہ ہم نے غیر مشروط اور طویل مدتی جنگ بندی کی امریکی تجویز سے اتفاق کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ہم غیر مشروط اور طویل...
    برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکا نے ایران کے خلاف یومیہ 800 فضائی حملے کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ صلاحیت کسی بھی ممکنہ ایرانی ردعمل کو مؤثر طریقے سے ناکام بنانے کے لیے کافی سمجھی جا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مشرقِ وسطیٰ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکا نے ایران کے خلاف یومیہ 800 فضائی حملے کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے، جسے ممکنہ ایرانی ردعمل کو مؤثر انداز میں روکنے کے لیے کافی قرار دیا جا رہا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خطے میں امریکی فوجی موجودگی اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس سے تعلق رکھنے والے 12 سالہ طالبعلم نے نیوکلیئر فیوژن کا کامیاب تجربہ انجام دے کر سائنسی حلقوں میں حیرت کی لہر دوڑا دی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اتنی کم عمری میں اس پیچیدہ عمل کو ممکن بنا کر اس بچے نے...
    امریکا میں اسلام مخالف بیان پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا جب فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے ریپبلکن رکن کانگریس رینڈی فائن نے سوشل میڈیا پر مسلمانوں سے متعلق توہین آمیز تبصرہ کیا۔ رپورٹس کے مطابق انہوں نے ایک آن لائن بحث کے دوران لکھا کہ ‘اگر ہمیں مجبور کیا گیا کہ کتوں اور مسلمانوں میں...
    اس بات کا انکشاف اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے قریبی معاون اور کابینہ سیکریٹری یو سی فوکس نے حالیہ انٹرویو میں کیا ہے، انہوں نے بتایا کہ 60 روز کی یہ مہلت بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی درخواست پر دی جا رہی ہے اور اسرائیل نے امریکی درخواست کا احترام کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔...
    امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جنیوا میں ہونے والے جوہری مذاکرات میں بالواسطہ طور پر شریک ہوں گے اور انہیں امید ہے کہ تہران معاہدہ کرنے میں سنجیدہ ہے۔ مذاکرات سے قبل خطے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے اور امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں دوسرا طیارہ بردار بحری جہاز...
    واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے کیونکہ وہ ڈیل نہ کرنے کے نتائج کا سامنا نہیں کرنا چاہتا۔ ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ وہ نیوکلیئر مذاکرات میں بالواسطہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-22 تہران /جنیوا /واشنگٹن /براتسلاوا (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی پاسدارانِ انقلاب بحریہ نے آبنائے ہرمز میں ’اسمارٹ کنٹرول آف دی اسٹریٹ آف ہرمز‘ مشقوں کا آغاز کردیا۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ان مشترکہ مشقوں کی نگرانی اور فیلڈ مانیٹرنگ پاسداران انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل محمد پاکپور کر رہے ہیں۔ خبر...
    ایران کے وزیر خارجہ امریکی حکام کے ساتھ دوسرے مرحلے کے مذاکرات میں شرکت کے لیے جنیوا پہنچ گئے ہیں۔ تہران کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جوہری امور پر بالواسطہ مذاکرات منگل کو ہوں گے، جن کی میزبانی عمان کررہا ہے۔ مزید پڑھیں: ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کا مکالمے اور سفارت کاری پر زور،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی میڈیا کے مطابق امریکی میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ دسمبر میں ا مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے کہا تھا کہ وہ ایران کے میزائل پروگرام پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کریں گے۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے دسمبرمیں فلوریڈا میں...
    امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ جاری جوہری معاہدے کے کسی حتمی نتیجے تک پہنچنے کو بہت مشکل قرار دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے ہنگری کے دورے پر وزیرِاعظم وکٹر اوربان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کی۔ ان کے بقول ایران کے ساتھ معاملات اس...
    بوڈاپیسٹ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران امریکی وزیر خارجہ نے دعوی کیا ہے کہ ایران کیساتھ معاہدہ کوئی آسان کام نہیں کیونکہ اس ملک پر ’’بنیاد پرست شیعہ علماء‘‘ کی حکومت ہے اسلام ٹائمز۔ جنیوا میں جوہری مذاکرات کے موقع پر، بوڈاپیسٹ میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران ایران کے خلاف موقف اختیار...
    ریاض احمدچودھری مودی سرکار اور بھارتی را کی دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور جاسوسی ایک کھلی حقیقت ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ الیکشن 2024 میں ہندو قوم پرست وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی نے مسلمانوں اور اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کر کے ووٹ بٹورنے کی کوشش...
    دبئی: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی جنیوا روانہ ہو گئے ہیں جہاں امریکا کے ساتھ جوہری پروگرام سے متعلق بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور منعقد ہوگا۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق یہ مذاکرات عمان کی ثالثی میں ہوں گے۔ گزشتہ ہفتے دونوں ممالک کے درمیان پہلا دور عمان میں ہوا تھا، اس...
    دمشق: شام کی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج نے شمال مشرقی علاقے میں واقع الشدادی فوجی اڈے کا کنٹرول امریکی افواج سے سنبھال لیا ہے۔ وزارتِ دفاع کے بیان کے مطابق الشدادی بیس کا کنٹرول امریکی حکام سے رابطے اور ہم آہنگی کے بعد شامی عرب فوج کے حوالے کیا گیا۔...
    دسمبر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل سے کہا تھا کہ وہ ایران کے میزائل پروگرام پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کریں گے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے دسمبر میں فلوریڈا میں ایک میٹنگ کے دوران اسرائیلی وزیراعظم کو یہ بات کہی۔ رپورٹ کے مطابق...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شرمناک شکست پر امریکی پاکستانیوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہروں ڈیلس اور ہیوسٹن میں پاک بھارت ہائی وولٹیج مقابلے سے قبل پاکستانی شائقینِ کرکٹ میں غیر معمولی جوش و خروش پایا جاتا تھا، کمیونٹی سینٹرز،...
    اعداد و شمار کے مطابق کم از کم 12 ہزار سے زائد امریکی، 6 ہزار سے زائد فرانسیسی، 5 ہزار روسی، تقریباً 4 ہزار یوکرینی اور 1,600 سے زائد جرمن شہری اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ برطانوی، کینیڈین، برازیلی، جنوبی افریقی اور لاطینی امریکی ممالک کے شہری بھی اس فہرست میں شامل...
    امریکی فوج ایران کے خلاف ممکنہ طویل جنگ کی تیاری کر رہی ہے، خبرایجنسی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن:(آئی پی ایس) غیرملکی خبرایجنسی نے رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر ایران کے خلاف ہفتوں پر محیط ممکنہ طویل جنگ کی تیاری کر رہی ہے...
    شام کی وزارتِ دفاع نے اتوار کو اعلان کیا کہ اس نے شمال مشرقی علاقے میں واقع الشددادی فوجی اڈا امریکی افواج سے سنبھال لیا ہے۔ یہ پیش رفت چند روز قبل اردن اور عراق کی سرحد کے قریب ایک اور تنصیب کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد سامنے آئی ہے۔ وزارت کے بیان کے...
    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورس (CDF) نے 12 سے 14 فروری تک جرمنی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے 62ویں میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر مختلف اہم ملاقاتوں میں شرکت کی۔ فیلڈ مارشل اور سی ڈی ایف نے متعدد...