2026-06-02@21:07:49 GMT
تلاش کی گنتی: 12074
«امریکی صدر»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیریل گینیز ورلڈ ریکارڈ شکن ڈیوڈ رش نے اپنی ٹھوڑی پر 19 منٹ اور 11 سیکنڈ تک سیڑھی کا توازن قائم کر کے اپنا ریکارڈ واپس حاصل کر لیا۔ڈیوڈ رش، جو امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھتے ہیں، بیک وقت سب سے زیادہ گینیز ورلڈ ریکارڈز رکھنے والے اسٹنٹ مین ہیں۔انہوں نے اس...
لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) خالد ضیاء نے گلگت بلتستان میں تکنیکی تعلیم کے فروغ میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور گلگت یا اسکردو میں ایک تکنیکی کالج قائم کرنے کی خواہش ظاہر کی۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر خزانہ و ترقیات گلگت بلتستان کرنل ( ر) محمد ابرار اسماعیل نے فؤجی فاؤنڈیشن (ویلفیئر) کے منیجنگ ڈائریکٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق انتہائی سخت اور جارحانہ لہجہ اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی بحری افواج خطے میں متحرک ہو چکی ہیں اور اگر مذاکرات کسی معاہدے پر منتج نہ ہوئے تو صورتحال نہایت خطرناک رخ اختیار کر سکتی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ...
ملک میں حالیہ فسادات بغاوت کی کوشش تھی، ایرانی قوم نے امریکی و اسرائیلی سازش ناکام بنادی: آیت اللہ خامنہ ای
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ملک میں حالیہ فسادات کو امریکا اور اسرائیل کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے اس منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ بیرونی مداخلت کا الزام...
وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ہمارا بڑا بحری بیڑا ایران کی جانب گامزن ہے، انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ اگر کوئی معاملہ طے پا گیا تو یہ بہتر ہوگا، تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ایسا نہ ہوا تو بہت برُے نتائج سامنے...
واشنگٹن میں پیر کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکا نے بھارت کی مصنوعات پر عائد ٹیرِف کو 25٪ سے کم کرکے 18٪ کر دیا ہے۔ اس فیصلہ کا تعلق ایک وسیع دوطرفہ تجارتی معاہدے سے ہے جس میں بھارت نے روس سے تیل خریدنے کو روکنے کا عہد کیا ہے،...
ٹرمپ انتظامیہ کے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کے فیصلے کو امریکی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ شہری حقوق کی تنظیموں کے ایک گروپ نے نیویارک کی ایک وفاقی عدالت میں امریکی محکمہ خارجہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔ درخواست گزاروں کا مؤقف ہے کہ...
واشنگٹن :صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور بھارت کے درمیان ایک اہم تجارتی معاہدے پر باہمی اتفاق حاصل ہو گیا ہے جو دونوں ممالک کے درمیان تجارتی شراکت داری اور تعاون کو مزید مستحکم کرے گا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق معاہدے کے تحت امریکی حکومت بھارت پر عائد جوابی ٹیرف...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے سخت اور جارحانہ مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی بحری بیڑا ایران کی جانب گامزن ہے اور اگر مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو صورتحال انتہائی خراب ہو سکتی ہے۔ صدر ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی اور ایرانی حکام نے تصدیق کی ہے کہ مئی 2023 سے تعطل کا شکار امریکا اور ایران کے جوہری مذاکرات جمعے کو ترکیے میں دوبارہ شروع ہو رہے ہیں۔امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ملاقات استنبول میں ہو گی۔ مذاکرات میں سعودی عرب، متحدہ عرب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-13 نئی د ہلی ( مانیٹر نگ ڈ یسک )بھارت آخرکار ٹرمپ کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگیا۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور بھارت کے درمیان ایک اہم تجارتی معاہدے پر باہمی اتفاق ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے بتایا کہ بھارت کے ساتھ تجارتی...
ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کا فیصلہ امریکی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔شہری حقوق کی تنظیموں کے گروپ نے امریکی محکمۂ خارجہ کے خلاف نیویارک کی عدالت میں مقدمہ دائر کیا ہے۔مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی امیگریشن قانون کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مودی اور ٹرمپ کا رابطہ، امریکا نے بھارت پر عائد ٹیرف پاکستان سے بھی کر دیانئی دہلی: امریکا اور بھارت کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا، مودی اور ٹرمپ کا رابطہ، امریکا نے بھارت پر عائد ٹیرف پاکستان سے بھی کم کر دیا۔بھارت اور امریکا کے درمیان اہم تجارتی معاہدہ طے پا...
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور بھارت کے درمیان ایک اہم تجارتی معاہدے پر باہمی اتفاق ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے بتایا کہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے جو شراکت داری اور تجارتی تعاون کو مزید مستحکم کرے گا۔ معاہدے کے تحت امریکی حکومت بھارت پر عائد جوابی...
لاس اینجلس میں ہونے والی 68 ویں گریمی ایوارڈز تقریب میں امریکی گلوکارہ بلی ایلش نے اپنے گانے ’’WILDFLOWER‘‘ کے لیے سونگ آف دی ایئر کا اعزاز حاصل کرلیا، تاہم ایوارڈ وصول کرتے وقت ان کی تقریر موسیقی سے زیادہ سیاسی مؤقف کے باعث خبروں کی زینت بن گئی۔ اپنے بھائی اور شریک مصنف فِنیاس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو ڈیڈ لائن دینے اور بڑے فوجی حملوں کی دھمکیوں کے بعد ایران اور امریکا کے درمیان جوہری معاہدے کے لیے مذاکرات شروع کرنے کی اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے ہدایت جاری کی ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جوہری...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو جوہری معاہدے کے لیے مہلت دینے اور عدم پیش رفت کی صورت میں سخت فوجی کارروائی کی وارننگ کے بعد سفارتی محاذ پر ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے امریکا کے ساتھ...
جنگ کی دھمکیوں اور فوجی مشقوں کی گھن گرج کے دوران بالآخر امریکا اور ایران نے مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک سینئر امریکی اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ یہ مذاکرات رواں ہفتے ہی شروع کے لیے جائیں گے۔ امریکا اور ایران مذاکرات کے لیے ترکیہ،...
اسلام ٹائمز: تجزیہ کاروں کے مطابق یہ رجحان امریکہ میں وسیع تر سیاسی اور سماجی بحران کی راہ ہموار کر سکتا ہے، خاص طور پر جب ٹرمپ کے روایتی اتحادی بھی ان کی پالیسیوں کو بلاوجہ قبول کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ اس کے علاوہ، ٹرمپ کی پالیسیوں کی وجہ سے، امریکہ کی سافٹ پاور...
ایران اور خطے بھر میں جنگی جنون پر مبنی امریکی-اسرائیلی اقدامات پر تبادلہ خیال کیلئے، مشرق وسطی میں انتہاء پسند امریکی صدر کے خصوصی نمائندے کیجانب سے کل قابض اسرائیلی ریجیم کا دورہ کیا جائیگا اسلام ٹائمز۔ قابض اسرائیلی رژیم کے آرمی ریڈیو اور سرکاری ٹیلیویژن چینل 13 نے اطلاع دی ہے کہ مشرق وسطی...
لاہور(نیوزڈیسک): وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے اٹلی کے شہر وینس میں منعقدہ تاریخی آرٹ نمائش، 61ویں وینس بیانالے میں پاکستانی پیویلین کی ٹیم نے ملاقات کی ۔ لاہور میں ہونیوالی ملاقات میں نجم سیٹھی، پویلین کی نمائندگی کرنے والی پاکستان کی معروف آرٹسٹ فائزہ بٹ، پویلین کی کیوریٹر ،بیٹریز کوفینٹس فلیکانو، اور پاکستان...
روسی صدارتی ترجمان کیمطابق، روس نے موجودہ کشیدگی کو کم کرنے کیلئے ایران کے اضافی افزودہ یورینیم کو ملک سے باہر منتقل کرنیکی تجویز پیش کی ہے اسلام ٹائمز۔ روس کے صدارتی ترجمان دیمتری پیسکوف نے تاکید کی ہے کہ ماسکو، تہران کے گرد تناؤ کو کم کرنے میں مدد کو تیار ہے جبکہ روس...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے امریکا کی ویمنز کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر اِسانی واگھیلا کے بولنگ کرانے پر پابندی عائد کردی۔ آل راؤنڈر پر یہ پابندی غیر قانونی بولنگ ایکشن کے باعث لگائی گئی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے یہ فیصلہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائر میں آئر لینڈ کے...
روس کے ساتھ دفاعی تعلقات استوار کرنے والی مغربی افریقہ کی 3 فوجی حکومتوں کے حوالے سے امریکا نے اپنی پالیسی میں نمایاں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق افریقی امور کے بیورو کے سربراہ نک چیکر مالی کے دارالحکومت باماکو کا دورہ کریں گے، جہاں وہ مالی کی خودمختاری...
ہاکبی نے دعویٰ کیا کہ اگر ایران کشیدگی بڑھاتا ہے تو سب کچھ ختم ہو جائے گا، لیکن فی الحال اسرائیلیوں کو ہوشیار رہنا چاہیے اور اپنی روزمرہ کی زندگی کو جاری رکھنا چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ فلسطینی علاقے میں امریکی سفیر نے دعویٰ کیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اگر امکان ہو تو اسلامی جمہوریہ ایران...
امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں فوجداری ضابطے میں تشدد اور خوف کو ریاستی پالیسی بنا دیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نئے قانون کے بعد افغان خواتین اور پناہ گزین شدید خطرات میں ہیں، طالبان فوجداری ایکٹ میں جبر اور سزا کو قانونی...
سابق پاکستانی سفیر نے کہا کہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں پر بڑا اثر پڑے گا، تاہم دوسری جانب امریکا نے بھی تیاری کرلی ہے، یہ سنا جا رہا ہے کہ امریکا ایک سے دو دن میں حملہ کرسکتا ہے۔ سردار مسعود خان کا مزید کہنا...
سابق پاکستانی سفیر نے کہاکہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں پر بڑا اثر پڑے گا، تاہم دوسری جانب امریکا نے بھی تیاری کرلی ہے، یہ سنا جا رہا ہے کہ امریکا ایک سے دو دن میں حملہ کر سکتا ہے۔سردار مسعود خان کا مزید کہنا تھا...
واشنگٹن: دنیا کے مختلف حصوں میں انسانی اسمگلنگ کے بڑھتے واقعات میں بھارتی اسمگلرز کے ملوث ہونے کے انکشافات سامنے آئے ہیں، جس کے بعد کئی ممالک نے سخت اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ امریکی محکمۂ انصاف کے مطابق انسانی اسمگلنگ کے ایک منظم نیٹ ورک میں ملوث بھارتی شہری شیوم لنو کو امریکی عدالت...
خامنہ ای کی دھمکی کے بعد ٹرمپ نے ایران سے ممکنہ معاہدے کیلئے امید ظاہر کردی WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن:(آئی پی ایس) ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی جانب سے علاقائی جنگ کے خدشے کے اظہار کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ...
امریکی ویب سائٹ “Axios” نے اتوار کو اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ دو علاقائی ذرائع کے مطابق مصر، قطر اور ترکی آئندہ ہفتے کے دوران انقرہ میں ایک ممکنہ اجلاس کے انعقاد پر کام کر رہے ہیں، جس میں وائٹ ہاؤس کے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف اور ایران کے متعدد اعلیٰ حکام شریک...
اسلام ٹائمز: اسرائیل کے چینل 12 کے مطابق، اقتصادی میدان میں، رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ اس منصوبے کے فریم ورک کے اندر، امارات اسرائیل سے تجارتی سامان خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے اور "غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن" (امریکہ سے وابستہ) کے مراکز کو غزہ کی پٹی میں نجی منڈیوں میں سامان کی فراہمی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-26 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے بلوچستان میں دہشت گردانہ واقعات کی مذمت کی ہے۔امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کہا کہ امریکا بلوچستان میں سیکورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں اور حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ حملوں کی ذمہ...
فلوریڈا میں میڈیا سے گفتگو میں ایرانی سپریم لیڈر کے بیان پر امریکی صدر نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر علاقائی جنگ کی بات کیوں نہ کریں گے، ظاہر ہے وہ ایسا کہیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امید ہے ہم جلد معاہدے پر پہنچ جائیں گے،...
تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ وہ پُر امید ہیں کہ امریکہ سے جوہری معاہدہ ممکن ہے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ امریکہ پراعتمادنہیں ہے، بات چیت مصالحت کار دوستوں کے ذریعے جاری ہے۔ عباس عراقچی نے مزید کہا کہ بیلسٹک میزائل...
اسلام ٹائمز: 5 اکتوبر 1958ء کے دن جنرل چارلس ڈی گال کے ہاتھوں فرانس کی پانچویں جمہوریہ اپنی تاسیس کے آغاز سے ہی امریکہ سے ہٹ کر خودمختار حیثیت اختیار کرنے کی تلاش میں ہے۔ "منفرد خارجہ پالیسی" اور "یورپی قیادت کے دعووں" پر مبنی اشارے اب بھی پیرس کے فیصلہ ساز حلقوں میں دکھائی...
تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے میں نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کی جاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر اتوار کے روز اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔ تجزیہ انجم رضا کے ساتھ موضوع: امریکہ کی...
کیا امریکا ایران پر حملہ کریگا؟ ایران کے پاس کونسے جوابی آپشنز موجود ہیں؟ کیا امریکا عالمی طاقت ہونے کے باوجود ایران کے ردعمل سے خوفزدہ ہے؟ کیا حالیہ بارہ روزہ جنگ میں ایران کا اسرائیل پر کامیابی دفاعی حملہ بڑی وجہ ہے؟کیا امریکا ایران کی میزائل و ڈرون صلاحیت سے خوف کا شکار ہے؟...
اجتماع میں ترک شہریوں اور سیاسی و سماجی کارکنوں نے شرکت کی، شرکاء نے ایران، ترکی، فلسطین اور حزب اللہ کے جھنڈے اور حمایتی نعروں والے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ اور گہرے تاریخی، ثقافتی اور علاقائی تعلقات پر زور دیا۔ اسلام ٹائمز۔ ترک شہریوں کا ایک گروپ استنبول میں...
واشنگٹن(ویب ڈیسک)قیمت ایک تہائی کم مگر کارکردگی سب سے شاندار ہے، جے ایف سیونٹین تھنڈر گلوبل ساؤتھ کا پسندیدہ لڑاکا طیارہ بن گیا۔ امریکی میگزین نے پاکستانی طیارے کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جے ایف سیونٹین نے کسی ایئرشو کے بجائے میدان جنگ میں اپنی افادیت ثابت کردی۔...
اعلی امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ٹرمپ جس "بڑے اور فیصلہ کن حملے" کی خواہش رکھتا ہے، اسے انجام دینا، امریکی و اسرائیلی مفادات کیخلاف ایران کی شدید انتقامی کارروائی کے خدشات کے باعث، سرے سے ممکن ہی نہیں! اسلام ٹائمز۔ انتہاء پسند امریکی صدر کی جانب سے؛ خطے میں "بڑا بحری بیڑا" بھیجنے...
امریکا کے 11 سالہ لڑکے کالب ہنٹر نے کینڈاما ٹائے کے ذریعے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر کے سب کو حیران کر دیا۔ کالب ہنٹر، جو وسکونسن ریاست سے تعلق رکھتا ہے، نے 30 سیکنڈ کے اندر کینڈاما کے 51 مکمل گردشیں مکمل کر کے 16 سال سے کم عمر بچوں کی کیٹیگری میں نیا...
امریکی محکمہ انصاف نے حال ہی میں جیفری ایپسٹین سے متعلق 3 ملین سے زائد صفحات پر مشتمل دستاویزات جاری کیں، جن میں سے کچھ میں ایپسٹین کی مائیکل وولف کے ساتھ خط و کتابت بھی شامل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپسٹین سے کسی بھی تعلق کی تردید کی اور امریکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران سے متعلق اپنے سیاسی عزائم مشرقِ وسطیٰ کے اتحادی ممالک کے ساتھ شیئر نہیں کرتا۔امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنا چاہتا ہے اور ان بات چیت کو کسی...
اسلام آباد(آئی این پی ) امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کہا کہ امریکا بلوچستان میں سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں اور حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے ، حملوں کی ذمہ داری کالعدم بی ایل اے نے قبول کی ہے، جو امریکا کی جانب سے نامزد کردہ ایک غیر ملکی...
انقلاب اسلامی کی فتح کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر حسینیہ امام خمینی (رح) تھران میں ہزاروں افراد نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اسلام ٹائمز۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکیوں کو جان لینا چاہیے کہ اگر اس بار انہوں...