2026-06-02@21:07:51 GMT
تلاش کی گنتی: 12074
«امریکی صدر»:
اسلام آباد میں ہونے والے تباہ کن خودکش حملے کے بعد امریکا نے پاکستان سے متعلق نیا سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی ایڈوائزری میں پاکستان میں موجود اور سفر کرنے والے امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا...
عمان میں جاری مذاکرات میں ایران نے امریکا کا یورینیم افزودگی روکنے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق عمان میں ہونے والے امریکی ایران مذاکرات میں واشنگٹن نے مطالبہ کیا تھا کہ تہران اپنی یورینیم افزودگی کی سرگرمیاں روکے خاص طور پر وہ سطح اور طریقہ کار جو اسے جوہری ہتھیاروں کے قریب لے جا سکتا ہے۔ ایران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی حکام نے خاتون اینکر کی ماں سے متعلق معلومات دینے پر 50 ہزار امریکی ڈالر کے انعام کا اعلان کردیا۔ ایف بی آئی کے مطابق لاپتا خاتون کا نام نینسی گتھری ہے جو مشہور امریکی اینکر ساوانا گتھری کی والدہ ہیں۔ پولیس کا خیال ہے کہ واضح اغوا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی بحریہ اور سعودی عرب کی رائل نیول فورسز کی مشترکہ مشقیں مکمل ہوگئیں۔ مشقوں کا مقصد باہمی استحکام اور دفاعی تعلقات کو مضبوط تر کرنا تھا۔سینٹ کام میں نیول فورسز کی کمانڈ کا کہنا ہے یہ مشقیں انڈیگو ڈیفینڈر کے نام سے ہوئیں اور یہ سالانہ سرگرمی کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مسقط/ واشنگٹن/تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران اور امریکا کے درمیان عمان میں جوہری مذاکرات کاپہلا دور مکمل ہوگیا۔مذاکرات میں ایرانی وفد کی نمائندگی ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کی جبکہ امریکا کی نمائندگی امریکی صدر ٹرمپ کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف اور داماد جیرڈ کشنر نے کی۔ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ عمان...
امریکی وفد بھی بسنت منانے کیلیے لاہور پہنچ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی سربراہی میں وفد بسنت منانے کیلیے پہنچا۔ وفد میں قونصل جنرل لاہور اسٹیٹسن سینڈ رز ، ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری جان مارک پومرشییم شامل تھے۔ مزید پڑھیں لاہور میں 19 سال بعد بسنت کی واپسی، حارث رؤف بھی جشن...
نیٹ ورک 12 نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حالیہ دباؤ اور پیش رفت کے باوجود ایران اپنی طاقت اور ہم آہنگی کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ ایران مذاکرات کے بارے میں صہیونی ذرائع ابلاغ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ ایران نے جنگ کے...
نیدرلینڈز کے بولر پال وین میکیرن نے پاکستان سے شکست کے بعد کہا ہے کہ آج کا کھیل پاکستان نہیں جیتا بلکہ ہم خود اپنے آپ کے خلاف ہار گئے ہیں۔ پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان کولمبو میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اوپنر میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈز...
امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کی جانب سے جاری کی گئی تازہ فہرست کے مطابق 89 بھارتی شہری سب سے خطرناک مجرموں کی فہرست میں شامل ہیں۔ مزید پڑھیں: امریکا میں غیرقانونی تارکین وطن کیخلاف مہم میں گرفتار 5 سالہ بچے کی رہائی کا حکم اس ڈیٹا بیس میں قریباً 25 ہزار ایسے جرم کرنے والے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ تائیوان کو اسلحے کی فروخت سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین کا متوقع دورہ خطرے میں پڑ سکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین نے خبر دار کیا ہے کہ تائیوان کواسلحےکی فروخت امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ چین کو خطرے میں...
ایران نے کہا ہے کہ وہ یورینیم افزودگی کی سطح کم کرنے کے لیے تیار ہے، لیکن اپنے یورینیم کے ذخائر بیرون ملک منتقل نہیں کرے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے یہ بات جمعے کو امریکی مذاکرات کے دوران بتائی۔ یہ بھی پڑھیں:ایران مذاکرات پر ٹرمپ کا خوشگوار اشارہ، امریکا کے پاس...
طالبان حکومت پر پابندی کا امکان، امریکی کمیشن نے افغانستان کو ’خاص توجہ والے ملک‘ قرار دینے کی تجویز دیدی
امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (USCIRF) نے صدر اور وزیر خارجہ سے درخواست کی ہے کہ افغانستان کو ’خاص توجہ والے ملک‘ یا خاص توجہ والے ملک کے طور پر نامزد کیا جائے، جس سے طالبان کے خلاف وسیع پیمانے پر بین الاقوامی پابندیاں عائد کرنے کا راستہ کھل سکتا ہے۔ یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران کا میزائل پروگرام قومی دفاع سے جڑا حساس معاملہ ہے اور یہ کسی صورت مذاکرات کا حصہ نہیں بنے گا۔غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسقط میں امریکا کے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بھارت کے جارح مزاج بلے باز ابھیشیک شرما کی پاکستانی نژاد امریکی فاسٹ بولر علی خان کے سامنے ایک نہ چلی۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں جاری گروپ اے کے میچ میں ابھیشیک شرما پاکستانی نژاد امریکی بولر کے سامنے بے بس دِکھائی دیے اور پہلی گیند...
امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کا کہنا ہے کہ پاک امریکا معاشی شراکت داری کے ذریعے ہم مل کر روزگار کے مواقع پیدا کر رہے ہیں۔امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے سندھ کا دورہ کیا اور معاشی ترقی اور باہمی شراکت داری کےعزم کا اعادہ کیا۔کراچی میں امریکی قونصل خانہ سے جاری اعلامیے کے...
امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کہا ہے کہ پاک امریکا معاشی شراکت داری کے ذریعے دونوں ملک مل کر روزگار کے مواقع پیدا کر رہے ہیں۔ نیٹلی بیکر نے سندھ کا دورہ کیا اور اس موقع پر معاشی ترقی اور باہمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔ امریکی قونصل خانہ کراچی کی جانب سے...
امریکا اور ایران کے درمیان مسقط میں ہونے والے جوہری مذاکرات کو دونوں ممالک کے سربراہان نے مثبت قرار دیا تاہم تناؤ اب بھی برقرار ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز عمان کے دارالحکومت مسقط میں ہونے والے امریکا ایران مذاکرات ختم ہوگئے۔ گزشتہ روز امریکی اور ایرانی وفود کے درمیان یہ...
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جوہری افزودگی ایران کا ناقابلِ تنسیخ حق ہے اور یہ عمل جاری رہنا چاہیے۔ عرب ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عباس عراقچی نے بتایا کہ مسقط میں امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے دوران امریکی وفد سے مصافحہ بھی ہوا۔ انہوں نے واضح کیا...
امریکی ناظم الامور (سی ڈی اے) نیٹلی بیکر نے 25 سے 31 جنوری تک صوبہ سندھ کا سرکاری دورہ مکمل کیا، جس کا مقصد پاک-امریکا معاشی شراکت داری، علاقائی استحکام اور تجارتی تعاون کو مزید مضبوط بنانا تھا۔ دورے کے دوران انہوں نے سیاسی قائدین، کاروباری شخصیات اور مقامی نمائندگان سے ملاقاتیں کیں۔ سکھر میں...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نیا ایگزیکٹو آرڈر جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جو ممالک ایران کے ساتھ تجارت جاری رکھیں گے ان پر اضافی ٹیرف عائد کیا جا سکتا ہے۔ جمعے کو جاری کیے گئے حکم نامے میں ٹیرف کی حتمی شرح واضح نہیں کی گئی، تاہم 25 فیصد شرح بطور...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے اگلے دور کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعہ کو ہونے والے مذاکرات کے نتائج مثبت رہے۔ صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ایران امریکا سے معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور آئندہ ہفتے مذاکرات کا اگلا دور ہوگا۔ صدر ٹرمپ نے...
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران امریکا سے ڈیل چاہتا ہے، اگلے ہفتے ایران کے ساتھ پھر مذاکرات ہوں گے، ایران کے ساتھ ڈیل کیلئے کافی وقت پڑا ہے۔ دوسری جانب...
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا نے ایران سے اشیاء خریدنے والے ممالک پر ثانوی ٹیرف عائد کردیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیئے، امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے تیل کی غیرقانونی تجارت میں ملوث 15 اداروں، 2 افراد اور 14 بحری جہازوں پر پابندی لگائی گئی۔ واضح...
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی رکن کانگریس اور کانگریس میں پاکستان کاکس کے شریک چیئرمین ٹام سوازی نے کہا ہے کہ مجھے اسلام آباد کی مسجد میں خودکش حملے کا سن کر شدید صدمہ پہنچا ہے۔ اپنے بیان میں ٹام سوازی نے کہا کہ دورہ پاکستان میں انہیں بتایا گیا تھا کہ برکینافاسو کے بعد دنیا میں...
وفاقی دارالحکومت میں تباہ کن خودکش دھماکے کے بعد امریکا نے پاکستان سے متعلق نیا سیکیورٹی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اسلام آباد خودکش حملے کے بعد سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے پاکستان میں سفر کرنے والے امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا نے پاکستان کے اہم اور گیم چینجر ریکوڈک منصوبے کے لیے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے، جسے پاکستان کی معاشی اور معدنی ترقی کے لیے ایک بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔یہ فیصلہ واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ کی زیرِ صدارت ہونے والے...
امریکا نے پاکستان کے گیم چینجر ریکوڈک منصوبے کے لیے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ کی زیرِصدارت اجلاس میں اہم معدنیات کی ترسیل کو محفوظ بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں سپلائی چین کے نئے ذرائع بنانے، محفوظ اور قابل بھروسا ٹرانسپورٹ اور...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کر دی ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے پھر شروع ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمان میں ایران کے ساتھ جوہری پروگرام پر ہونے والے مذاکرات کو “بہت اچھا” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اور ایرانی وفود اگلے ہفتے...
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا نے پاکستان کے گیم چینجر ریکوڈک منصوبے کے لیے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ کی زیرِصدارت اجلاس میں اہم معدنیات کی ترسیل کو محفوظ بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، اجلاس میں سپلائی چین کے نئے ذرائع بنانے، محفوظ اور قابل...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر باراک اوباما اور سابق خاتونِ اول مشیل اوباما کے خلاف نسل پرستانہ سوشل میڈیا پوسٹ پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا ہے، اگرچہ انہوں نے شدید عوامی اور سیاسی ردعمل کے بعد یہ پوسٹ حذف کر دی گئی۔ متنازع ویڈیو اور ردعمل غیر ملکی خبر رساں ادارے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-01-18 مسقط /واشنگٹن /تہران /استنبول /دوحا / ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران اور امریکا کے درمیان عمان میں جوہری بالواسطہ مذاکرات کا جمعے کو ہونے والا دور مکمل ہوگیایہ گھنٹوں تک جاری رہے۔ مذاکرات میں ایرانی وفد کی نمائندگی ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کی جبکہ امریکا کی نمائندگی امریکی صدر ٹرمپ کے...
امریکی ورچوئل ایمبیسی نے ایران میں موجود امریکی شہریوں کو فوری ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں امریکی ورچوئل ایمبیسی نے ایران میں رہنے والے امریکی شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا...
امریکی رکن کانگریس اور کانگریس میں پاکستان کاکس کے شریک چیئرمین ٹام سوازی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی مسجد میں خودکش حملہ کا سن کر انہیں شدید صدمہ پہنچا ہے۔ٹام سوازی نے اپنے بیان میں کہا کہ دورہ پاکستان میں انہیں بتایا گیا تھا کہ برکینافاسو کے بعد دنیا میں سب سے...
ایران امریکا مذاکرت سے منسلک ایک علاقائی سفارتکار نے بتایا کہ تہران کا خیال ہے کہ امریکی مذاکرات کار ایران کے افزودگی سے متعلق مؤقف کو سمجھتے نظر آئے، امریکی مذاکرات کاروں نے تہران کے مطالبات پر لچک کا مظاہرہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے عمان میں ہونے والے مذاکرات کے دوران یورینیم...
عمان (ویب ڈیسک)امریکا اور ایران کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات ختم ہوگئے ہیں۔امریکا کیساتھ مذاکرات میں کیا طے پایا؟ایرانی وزیرخارجہ نے تفصیلات بتا دیں ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق عمان میں ہونے والے ایران امریکا مذاکرات فی الحال ختم ہو گئے ہیں۔ آج مذاکرات کے 2 دور ہوئے تھے۔ سکیورتی...
اسلام آباد: امریکی سفارت خانے کی جانب سے اسلام آباد میں دھماکے پر اظہار مذمت کیا گیا ہے۔ امریکی سفارت خانے کی چارج ڈی افیئر نیٹلی بیکر نے سفارت خانے کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ امریکا آج اسلام آباد میں ہوئے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہے جس کے...
ایران میں امریکی شہریوں کو فوری ملک چھوڑنے کا حکم، واشنگٹن کا ہنگامی انتباہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز تہران(آئی پی ایس )واشنگٹن نے ایران میں مقیم امریکی شہریوں کے لیے سفری ہدایات جاری کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران...
صدر ٹرمپ کی عالمی انصاف کے خلاف مہم: اقوام متحدہ اور عالمی فوجداری عدالت کے اہلکاروں پر دہشتگردی والی پابندیاں عائد
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے عالمی انصاف کے اداروں کے خلاف ایک غیر معمولی اور سخت مہم کے تحت اقوام متحدہ کی فلسطین سے متعلق خصوصی نمائندہ فرانچیسکا البانیز اور عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے ججوں اور پراسیکیوٹرز پر ایسی پابندیاں عائد کیں جو عام طور پر دہشتگردوں، منشیات فروشوں اور...
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترلائی میں امام بارگاہ کے اندر خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی دارالحکومت میں دھماکے پر گہرے دکھ اور...
مسقط (ویب ڈیسک) امریکا اور ایرانی حکام کے درمیان عمان کی دارالحکومت مسقط میں مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے، جس کا مقصد خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ممکنہ فوجی تصادم کے خدشات کے تناظر میں بات چیت کرنا ہے۔ قطری ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عمان میں ہونے والے مذاکرات میں ایران کے...
امریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے مشرقی بحرالکاہل میں ایک اور کشتی کو نشانہ بنایا ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ مبینہ طور پر منشیات لے کر جا رہی تھی، اس کارروائی میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی سدرن کمانڈ کے مطابق یہ کشتی نامزد دہشت گرد...