2026-07-23@23:57:06 GMT
تلاش کی گنتی: 12103
«امریکی صدر»:
ایران اور امریکا نے ابھی تک ایران کے متنازعہ جوہری پروگرام پر نئے مذاکرات کے لیے تاریخ مقرر نہیں کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کا مکالمے اور سفارت کاری پر زور، وزیراعظم کا صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ گزشتہ ہفتے ابتدائی ملاقات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت ایران کے...
امریکی چارج ڈی افیئرز نٹالی بیکر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور خطے میں امن و تحفظ پر تبادلہ خیال
امریکی چارج ڈی افیئرز نٹالی بیکر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور خطے میں امن و تحفظ پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینٹر محمد اسحاق ڈار نے امریکی چارج ڈی افیئرز نٹالی بیکر سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ...
ناظم الامور نیٹلی بیکر کے توسط سے ٹیکنالوجی میں شراکت داری پر تبادلہ خیال کیلئے امریکی کمپنیوں کا پاکستانی حکام سے رابطہ
ناظم الامور نیٹلی بیکر کے توسط سے ٹیکنالوجی میں شراکت داری پر تبادلہ خیال کیلئے امریکی کمپنیوں کا پاکستانی حکام سے رابطہ WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) پاکستان میں امریکی مشن کی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے فروری کو ایک ویبینار کی میزبانی کرتے ہوئے انفارمیشن اینڈ...
ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینٹر محمد اسحاق ڈار نے امریکی چارج ڈی افیئرز نٹالی بیکر سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، تعاون اور خطے میں امن و تحفظ کے لیے مشترکہ اقدامات پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں اور مشترکہ...
امریکا اور پاکستان کے دوطرفہ تعلقات میں اس ہفتے سفارتی، تعلیمی اور ثقافتی سرگرمیاں نمایاں رہیں، جب امریکی محکمہ خارجہ کے ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری جان مارک پومرشائم نے پاکستان کا دورہ کیا اور اعلیٰ حکومتی شخصیات، کاروباری رہنماؤں اور مصنوعی ذہانت کے شعبے سے وابستہ ماہرین سے ملاقاتیں کیں۔ یہ بھی پڑھیں:پاک امریکا تعلقات:...
نیویارک:(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان سے متعلق پیش کئے گئے امریکی قرارداد کے مسودے کو متفقہ طور پر منظور کرلیا ۔ قرارداد کے حق میں تمام 15 اراکین نے ووٹ دیا۔قراردادکے تحت 1988 کی افغانستان پر پابندیوں سے متعلق کمیٹی کی مانیٹرنگ ٹیم کے مینڈیٹ میں 12 ماہ کی توسیع...
اسلام آباد: امریکا کے ساتھ دفاعی تعاون کے علاوہ اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں شراکت داری پاکستان کی بڑھتی ہوئی اسٹریٹجک اہمیت کی عکاس ہے۔ اسلام آباد میں قائم امریکی سفارتخانے کی طرف سے ایکس پر جاری پیغام میں کہا گیا کہ وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری جان مارک...
برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرین کے مسئلے پر نیٹو وزرائے دفاع کا اجلاس ہوا جس میں برطانیہ نے یوکرین کو 205 ملین ڈالر دینے کا وعدہ کیا ہے۔ برطانوی وزیر دفاع جان ہیلی نے بتایا کہ امدادی رقم یوکرین کو امریکی ہتھیار خریدنے میں مدد دے گی، یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی اقدامات خوش آئند...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرپشن مقدمے میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو معافی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔اپنے بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ نیتن یاہو کو اس کیس میں ریلیف ملنا چاہیے اور انہیں معافی نہ دینا افسوسناک اور نامناسب اقدام ہوگا۔انہوں نے اسرائیلی صدر کو تنقید کا...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے پر بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ ڈیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور امید ہے کہ آئندہ ہفتے تک معاہدہ طے پا سکتا ہے۔ صدر ٹرمپ نے خبردار کیا کہ ہمیں معاہدہ کرنا ہی ہوگا ورنہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکن ڈرگ کارٹلز کے ڈرونز نے امریکی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تاہم فوج نے انہیں ناکام بنا دیا۔امریکی فوج کے مطابق یہ واقعہ ایل پاسو ہوائی اڈے کی اچانک بندش اور بعد میں اسے دوبارہ کھولنے کے بعد سامنے آیا۔ امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے ٹیکساس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیپا کے قریب مین ہول میں گرنے سے تین سالہ ابراہیم کی ہلاکت کا معاملہ،عدالت نے مقدمہ اندراج کی درخواست پر فیصلہ سنادیا ۔میئر کراچی و دیگر حکام کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست کی سماعت کراچی کی مقامی عدالت میں ہوئی جہاں عدالت نے مقدمہ اندراج کی درخواست...
اعلیٰ امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ غزہ سٹیبلائزیشن فورس کیلئے مختلف ممالک نے اپنی، اپنی فوج مختص کر دی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی عہدیدار کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے غزہ کیلئے اربوں ڈالر فنڈنگ پلان کا اعلان کریں گے۔ انہوں نے...
اپنے ایک بیان میں امریکی صدر نے اسرائیلی صدر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی عوام کو اپنے صدر کیخلاف آواز اٹھانی چاہیئے۔ امریکی صدر کے بیان پر اسرائیلی صدر نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو کی معافی کی درخواست زیر غور ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرپشن کیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن :امریکی مسافرغلطی سے ایک غلط پرواز میں سور ہوکر دوسرے ملک چلا گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق یونائیٹڈ ائرلائنز کا مسافر حادثاتی طور پر غلط پرواز میں سوار ہو کر دوسرے ملک چلا گیا۔ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی باشندہ بطور مسافر لاس اینجلس سے نکاراگوا کے شہر ماناگوا...
امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات سست روی کے ساتھ جاری ہیں تاہم فریقین نے اسے امید افزا قرار دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس کے باوجود امریکا نے ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے مشرقِ وسطیٰ میں دوسرے طیارہ بردار بحری بیڑے کی تعیناتی کی تیاری شروع کردی۔ امریکی میڈیا کے...
2014ء میں امریكہ نے اُس وقت كی شامی حکومت (بشار الاسد) کی درخواست کے بغیر ہی اپنی فوجیں شام میں داخل کر دیں تھیں۔ اسلام ٹائمز۔ آج شب ایک امریکی عہدیدار نے خبر دی کہ تقریباً 300 امریکی فوجی، "شام" میں "التنف" فوجی اڈے سے جا چکے ہیں۔ التنف فوجی اڈہ شام سے "اردن" اور...
وزیر داخلہ محسن نقوی اور طلال چوہدری سے امریکی محکمہ خارجہ کے معاون کی اہم ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیرمملکت طلال چوہدری سے امریکہ کے محکمہ خارجہ کے معاون وزیر برائے جنوبی و وسطی ایشیا جان مارک پومرشائم نے اہم...
امریکا کے ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری جان مارک پومرشائم اور ناظم الامور نیٹلی بیکر نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے دوران پاکستان کی انسداد دہشتگردی، مشترکہ سیکیورٹی ترجیحات اور غیر قانونی ہجرت کی روک تھام میں شراکت داری کو سراہا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان جاری تعاون کو مزید فروغ دینے، پاکستان...
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہو گیا ہے جمعرات کو برینٹ کروڈ 69.74 ڈالر اور امریکی ڈبلیو ٹی آئی 65 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا۔ صدر ٹرمپ کے ایران سے متعلق سخت بیانات اور مشرقِ وسطیٰ میں دوسرے طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کے امکان نے مارکیٹ میں تشویش پیدا...
انقلابِ اسلامی کی 47ویں سالگرہ، ممکنہ امریکی پاگل پن کی انتہا ہوگی، علامہ امین شہیدی کا خصوصی انٹرویو
انقلابِ اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر اسلام ٹائمز کے نمائندے سینئر صحافی نادر بلوچ کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے، ممکنہ امریکی پاگل پن کی انتہا ہوگی، آج پھر ثابت ہوگیا ایرانی قوم ایک ہے۔ متعلقہ...
وال سٹریٹ جرنل کے مطابق یہ اقدام ٹرمپ انتظامیہ کے شام سے مکمل انخلاء کے وسیع منصوبے کا حصہ ہو سکتا ہے، جس میں جنوری 2026 کے اواخر سے تیزی آ رہی ہے۔ امریکا التنف کے ساتھ ہم آہنگی کے لیے اردن میں اپنے اڈے استعمال کر سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کئی سالوں سے شام میں تعینات...
معروف امریکی اداکار جیمز وان ڈیر بیک 48 سال کی عمر میں چل بسے۔ جیمز وان ڈیر بیک کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ان کے اہل خانہ نے خود یہ خبر مداحوں کو دی ہے۔ اہل خانہ کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ میں لکھا ہے کہ جیمز ڈیوڈ وان ڈیر بیک...
اسلام ٹائمز: 30 مارچ 2016ء کو اوباما انتظامیہ میں امریکی وزیر خزانہ جیک لیو نے کارنیگی انڈومنٹ میں "مستقبل کیلئے پابندیوں کی پیشرفت اور اسباق" کے موضوع پر ایک تقریر میں پابندیوں کے غیر موثر ہونے کے مسئلے پر خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ "اس بات کا خطرہ ہے کہ پابندیوں کے زیادہ استعمال...
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کا بارڈر تاریخ میں پہلی بار 100 فیصد محفوظ ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں ونڈ انرجی کے حق میں نہیں، میری انرجی پالیسی امریکا کے بہترین مفاد میں ہے، امریکا توانائی پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا...
چین کے شہر جینان میں قائم اینیمل ہسبنڈری انڈسٹری کرافٹس مین کالج اور پاکستانی اداروں کے درمیان حالیہ دنوں میں ٹھوس تعاون کے نمایاں نتائج سامنے آئے ہیں۔ یہ پیش رفت 19 سے 24 جنوری تک پاکستان کے دورے کے دوران عمل میں آئی، جو 2026 چین-پاکستان زرعی سرمایہ کاری کانفرنس کے موقع پر منعقد...
ڈیل نہ ہونے پر پچھلی بار ایران کیخلاف مڈنائٹ آپریشن کیا، اس بار دیکھیں گے مذاکرات کاکیا نتیجہ نکلتا ہے: ٹرمپ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ کسی حتمی فیصلے پر اتفاق نہیں ہوا، تاہم انہوں نے ایران کے ساتھ جاری مذاکرات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دیکھا جا...
تحریک بیداری امت مصطفی ؐ کے تحت سولجربازار میں ایران کے سپریم لیڈر ایت اللہ علی خامنہ ای کے حق میں اورٹرمپ اورامریکی سازش کے خلاف احتجاج کیاجارہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن(مانیٹرنگڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ مداخلت نہ کرتے تو پاک بھارت لڑائی ایٹمی جنگ میں تبدیل ہوجاتی۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میںٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت واقعی شدت سے لڑ رہے تھے، جنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ‘ای پیک’ اور ‘یو ایم اے اے’ کے مشترکہ وفد نے ملاقات کی جس میں پاک-امریکہ معاشی روابط پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسحاق ڈار نے تجارت کے فروغ میں امریکی نجی شعبے کے کردار کو سراہتے ہوئے عوامی سطح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران /واشنگٹن /مسقط (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرمپ نے ایران کے خلاف دوسرا بحری بیڑہ تعینات کرنے کا عندیہ اور ایرانی آئل ٹینکرز ضبط کرنے پر غور شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ ایران کو معاہدے پر مجبور کرنے کے لیے مختلف راستوں پر غور کر رہی...
سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ ایران، اس بار زیادہ عقلمندی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرے گا۔ اسلام ٹائمز۔ وائٹ ہاوس میں اسرائیل کے وزیر اعظم "نتین یاہو" نے امریكی صدر "ڈونلڈ ٹرمپ" سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل...
اپنے ایک بیان میں امریکی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ واشنگٹن، سفارتکاری کے راستے کو جاری رکھتے ہوئے، ایران کیجانب اپنی فوجی صلاحیتیں منتقل کر رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی وزیر خزانہ "اسکاٹ بیسنٹ" نے کہا کہ "ڈونلڈ ٹرمپ" کے سامنے ایران کے معاملے پر تمام آپشنز موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکی...
امریکی ریاست ٹیکساس کے ایل پاسو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے گرد فضائی حدود کو میکسیکن کارٹل کے ڈرونز کی دراندازی کے باعث عارضی طور پر بند کر دیا گیا تاہم چند گھنٹوں بعد پابندی اٹھا لی گئی اور پروازیں بحال کر دی گئیں۔ یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز: امریکی بحری جہازوں کو ایران کے پانیوں سے دور...
کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر ایک پیسے کی کمی سے 279 روپے 66 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ انٹربینک میں امریکی ڈالر کی نسبت پاکستانی روپے کی قدر بدھ کے روز بھی بڑھ گئی، جبکہ اوپن مارکیٹ میں قیمت مستحکم رہی۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے...
امریکی سفارتخانے نے پاکستان کی معاشی اصلاحات اور بہتر ہوتے سرمایہ کاری ماحول کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور نجی شعبے کے روابط مستحکم بنیادوں پر آگے بڑھ رہے ہیں، جبکہ حالیہ اعلیٰ سطحی ملاقاتوں میں باہمی تجارت کے فروغ اور پائیدار اقتصادی ترقی پر اتفاق کیا گیا۔ یہ...
سٹی 42 : وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے امریکی نائب معاون وزیر خارجہ جان مارک پومرشائم نے ملاقات کی جس میں پاکستان اور امریکا کے درمیان معاشی اصلاحات، سرمایہ کاری کے فروغ اور دوطرفہ اقتصادی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق وزیرِ خزانہ نے امریکی وفد کو ملکی معاشی...
واشنگٹن: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے مزید ایرانی آئل ٹینکروں کو تحویل میں لینے کے آپشن پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ رپورٹ میں امریکی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس حکمت عملی کا مقصد تہران کی سب...
پاک بھارت جنگ میں دس طیارے گرائے گئے تھے،امریکی صدر ٹرمپ کا نیا دعوی WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن (سب نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مئی میں ہونے والی مختصر جنگ کے دوران گرائے گئے طیاروں کی تعداد بڑھا کر 10کر دی ہے۔ اس سے قبل...
امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی نے ایک ایکٹ منظور کیا ہے جسے ’ نو ٹیکس ڈالرز فار ٹیررسٹس ایکٹ‘ کا عنوان دیا گیا ہے۔ امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کی جانب سے منظور کردہ اس ایکٹ کا بنیادی مقصد اس امر کو یقینی بنانا ہے کہ امریکی ٹیکس دہندگان کی رقم براہِ راست...
امریکی ریاست ٹیکساس میں برطانوی شہری لوسی ہیریسن کو اس کے والد کرس ہیریسن نے گولی مار کر قتل کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تحقیقات میں حال ہی میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ برس 10 جنوری کو برطانوی شہر وارنگٹن کے علاقے چیشائر سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ لوسی ہیریسن...
عبدالکریم خلف کا کہنا ہے کہ امریکا کو خلیج فارس میں طیارہ بردار بحری جہاز سمیت 17 سے 20 جنگی جہازوں کے بیڑے کی تعیناتی کے باوجود ایران کے بیلسٹک اور ہائپر سونک میزائلوں کے سنگین چیلنج کا سامنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایک عراقی سیکورٹی اور عسکری ماہر نے کہا ہے کہ ایرانی میزائلوں کی...
بھارت میں اقلیتوں کے خلاف بڑھتے ہوئے واقعات پر مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن بھی بول اٹھا۔ آر ایس ایس کے ہندوتوا نظریے پر قائم مودی حکومت کے دور میں اقلیتوں پر مبینہ مظالم میں اضافے کی نشاندہی کی جا رہی ہے، جبکہ بی جے پی حکومت پر الزام ہے کہ وہ ہندوتوا کو...