2026-06-02@21:07:54 GMT
تلاش کی گنتی: 12074

«امریکی صدر»:

    بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ وہ چیز ہے جسے ہمارے عوام کا وقار اور ایمان کبھی قبول نہیں کرے گا، بالخصوص وہ لوگ جنہوں نے اپنے وطن، مقدس مقامات اور خود مختاری کے دفاع میں بے شمار شہداء کی قربانیاں دیں۔ اسلام ٹائمز۔ خطے بالخصوص عراق کے سیاسی اور داخلی معاملات میں امریکی مداخلتوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانوی خبر رساں ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران میں جاری احتجاجی تحریک کو تقویت دینے کے مقصد سے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں اس معاملے پر اعلیٰ سطح پر...
    انٹرنیشنل اداروں میں بھارتی شہری سیکیورٹی خطرہ بن گئے؟ عالمی رپورٹ میں تشویشناک انکشافات WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد /دبئی(آئی پی ایس )بین الاقوامی نشریاتی اداروں کی رپورٹس کے مطابق عالمی اور مغربی اداروں میں بھارتی نژاد افراد کی حساس عہدوں پر تعیناتی کو ایک سنگین سیکیورٹی چیلنج کے طور...
    واشنگٹن (ویب ڈیسک) بھارت حساس نوعیت کی معلومات تک رسائی کے لیے بیرون ممالک میں موجود اپنے شہریوں سے فائدہ اٹھا رہا ہے بین الاقوامی نشریاتی اداروں کی رپورٹس کے مطابق عالمی اور مغربی اداروں میں بھارتی نژاد افراد کی حساس عہدوں پر تعیناتی کو ایک سنگین سیکیورٹی چیلنج کے طور پر دیکھا جا رہا...
    ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں آئندہ قومی پارلیمانی انتخابات کے تناظر میں سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، جہاں یورپی یونین اور امریکا کے سفیروں نے جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمن سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں جمہوری عمل، سیاسی و معاشی صورتحال، انتخابات، ریاستی اصلاحات اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ...
    امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت اس وقت ماضی کے مقابلے میں زیادہ کمزور ہو چکی ہے اور ملک کی معیشت شدید دباؤ کا شکار ہے۔ امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ ایران کی اقتصادی صورتحال مسلسل خراب ہو رہی...
    امریکی سفارتخانے نےفریڈم 250پروگرام کے تحت لیکچر سیریز باضابطہ طور پر شروع کر دی ہے۔ اس کا مقصد پاکستانی نوجوانوں کو انٹرپرینیورشپ اور ڈیجیٹل معیشت کے مواقع سے آگاہ کرنا ہے۔ سلسلے کے پہلے سیشن میں امریکی اسنو بورڈ ماہر ڈونا کارپینٹر شریک ہوئیں، جو برٹن اسنو بورڈز کی بانی اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کی...
    کھیلوں میں جدت اور نوجوانوں کی شمولیت کے لیے امریکی اسنوبورڈ ماہر کی پاکستان آمد WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) امریکی سفارتخانہ اسلام آباد نے ڈھائی سو سالہ جشن آزادی ،فریڈم ۲۵۰، کے سلسلہ میں ایک لیکچر سیریز کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ اس...
    تہران میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں اور فورسز کی انگلیاں ٹریگر پر ہیں۔ عباس عراقچی نے ایک بیان میں کہا کہ ایران ہمیشہ...
    تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہیں اور فورسز کی انگلیاں ہر وقت ٹریگر پر ہیں۔ عباس عراقچی نے ایک بیان میں کہا کہ ایران ہمیشہ شفاف اور منصفانہ...
    امریکی سفارتخانہ اسلام آباد نے ڈھائی سو سالہ جشن آزادی ،فریڈم 250، کے سلسلہ میں ایک لیکچر سیریز کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ اس سرگرمی کا مقصد پاکستانیوں کو کلیدی اہمیت کی حامل ترجیحات، مثلاً انٹرپرینیورشپ، ڈیجیٹل معیشت اور نایاب معدنیات کے بارے میں  رُوشناس کرانا ہے۔ اس سیریز  کے تحت امریکی کمپنی برٹن...
    امریکی کانگریس کی رکن الہان عمر نے منگل کے روز مینیسوٹا میں ٹاؤن ہال کے دوران حملے کے بعد کہا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ان کے اور سومی کمیونٹی کے خلاف نفرت انگیز زبان نے اس واقعے کو جنم دیا۔ الہان عمر کی جانب سے جاری بیان میں کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وفادار امریکی سرمایہ کاروں کی جانب سے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک کے اکثریتی حصص خریدنے کے بعد پلیٹ فارم کی متبادل ایپس کی مقبولیت میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جب ٹک ٹاک پر ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ سے متعلق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ ایرانی حکومت اس وقت ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ کمزور پوزیشن میں ہے اور اس کی معیشت شدید زوال کا شکار ہو چکی ہے۔ ان کے مطابق موجودہ حالات ایران میں ایک بار پھر احتجاجی لہر کو جنم دے سکتے ہیں۔امریکی سینیٹ...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پرامید بیانات کے باوجود امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا رجحان برقرار ہے۔ گزشتہ روز ٹرمپ نے ڈالر کی قدر کا دفاع کرتے ہوئے اسے ’بہترین‘ قرار دیا، تاہم ان کے اس بیان کے فوراً بعد ڈالر کی قیمت 4 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی۔...
    امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پاکستان کا سفر کرنے کے خواہش مند امریکی شہریوں کو اپنے منصوبوں پر نظرثانی کرنے کا مشورہ دیا ہے۔یہ انتباہ 26 جنوری کو جاری کی گئی ٹریول ایڈوائزری اپ ڈیٹ میں دیا گیا۔ امریکی حکام کے مطابق پاکستان میں جرائم، سول بدامنی، دہشتگردی، اغوا کے خطرات کے باعث امریکی شہریوں کو...
    اسلام ٹائمز: لاطینی امریکہ میں، وینزویلا میں براہ راست مداخلت اور کیوبا پر مسلسل دباؤ نے یہ ظاہر کیا ہے کہ باہر سے مطلوبہ صدر کا تقرر حکومتی رویئے میں تبدیلی کا باعث نہیں بنتا، بلکہ معاشرے میں مزاحمت اور امریکہ مخالف بیانیہ کو تقویت دیتا ہے۔ ملکوں کے اندرونی معاملات میں ٹرمپ کی کھلم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق کو خبردار کیا ہے کہ اگر سابق وزیرِاعظم نوری المالکی دوبارہ اقتدار میں آئے تو امریکا عراق کی مزید حمایت نہیں کرے گا۔ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب شیعہ سیاسی جماعتوں کے اتحاد، کوآرڈی نیشن فریم ورک، نے نوری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن /نیویارک /تہران /برلن /پیرس / برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بحری بیڑہ ایران کی طرف بڑھ رہا ہے‘ امید ہے خامنہ ای ڈیل کر لیں گے‘ ایران نے پہلے بھی میرے انتباہ کو نظرانداز کیا تھا جس کا خمیازہ آپریشن مڈنائٹ ہیمر کی صورت میں بھگتنا پڑا...
    بھارت اور یورپی یونین نے طویل عرصے سے زیر التوا ایک بڑے تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دے دی ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اسے ’’مدر آف آل ڈیلز‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ بھارت اور یورپ کے کروڑوں عوام کے لیے بڑے معاشی مواقع پیدا کرے گا۔ جس کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی ڈیموکریٹک مسلم رکن کانگریس الہان عمر پر منی سوٹا کے شہر میناپولیس میں ایک ٹاؤن ہال میٹنگ کے دوران بدبودار مائع پھینک دیا گیا۔ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب وہ خطاب کر رہی تھیں۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مائع پھینکے جانے سے الہان عمر کو کوئی چوٹ نہیں آئی۔ موقع...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک :اقوامِ متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے امریکا کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو اس کا جواب ایسا ہوگا جو اس سے پہلے کبھی نہیں دیا گیا ہوگا،تہران بات چیت پر یقین رکھتا ہے، دباؤ، دھمکیوں اور فوجی جارحیت کی صورت...
    اسلام ٹائمز: آج امریکی نظریہ سازوں سے بھی سنا جاتا ہے وہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہائبرڈ جنگی منصوبے کی ناکامی کا نادانستہ اعتراف ہے۔ ایک ایسا ملک جس نے فوجی قوت اور مزاحمتی معیشت پر انحصار کرتے ہوئے نہ صرف دباؤ پر قابو پالیا ہے بلکہ عالمی استکبار کو نقصان پہنچانے کے لیے...
    اسلام ٹائمز: امریکی حکومت کے لیڈروں کے بیانات اور اقدامات کا یہ سلسلہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ ان کی گفتگو میں "آزادی" اور "سلامتی"، "انسانی حقوق" وغیرہ اس دہشت گرد حکومت کے تسلط اور استعمار کی توسیع کے لیے صرف ایک آلہ اور اشارہ ہیں۔ امریکہ میں، جب احتجاج کی جڑیں عدم مساوات یا ناانصافی...
    اسلام ٹائمز: امریکی حکومت کے لیڈروں کے بیانات اور اقدامات کا یہ سلسلہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ ان کی گفتگو میں "آزادی" اور "سلامتی"، "انسانی حقوق" وغیرہ اس دہشت گرد حکومت کے تسلط اور استعمار کی توسیع کے لیے صرف ایک آلہ اور اشارہ ہیں۔ امریکہ میں، جب احتجاج کی جڑیں عدم مساوات یا ناانصافی...
    خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق نوری المالکی نے آج بدھ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مداخلت پسندانہ بیان کے جواب میں اسے عراق کے اندرونی معاملات میں واضح مداخلت اور ملک کی قومی خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ عراق کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نوری المالکی...
    انتہاءپسند امریکی صدر نے مغربی ایشیائی علاقے میں ایک بڑا فوجی بیڑا بھیجنے کے بارے اپنے سابقہ ​​بیانات کو دہراتے ہوئے ایران کو ایک مرتبہ پھر دھمکیوں کا نشانہ بنایا ہے اسلام ٹائمز۔ایران کے خلاف اپنی تازہ ہرزہ سرائی میں انتہاءپسند امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا کہ ایک بڑا امریکی فوجی بیڑہ ایران...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کا ایک مضبوط بحری بیڑا ایران کی طرف بڑھ رہا ہے، اگر معاہدہ نہ کیا گیا تو اگلا حملہ پہلے سے کہیں زیادہ شدید ہوگا۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ یہ بیڑا...
    ایران کے پاس وقت بہت کم، بات نہ مانی تو پہلے سے بڑا حملہ ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر سخت الفاظ میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بہت بڑا امریکی بحری بیڑا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکا نے یو ایس ایس ابراہیم لنکن کے بعد ایک اور بحری بیڑہ جارج واشنگٹن ایران کی طرف روانہ کردیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست آئیووا میں وسط مدتی انتخابی مہم کے دوران ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک بحری بیڑہ ایران کی طرف بڑھ رہا ہے. انہیں...
      آئیوا :(ویب ڈیسک)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی بحری بیڑہ ایران کی طرف بڑھ رہا ہے۔امید ہے ایران ہم سے ڈیل کر لے گا۔ آئیوا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ایک اور بحری بیڑہ مشر ق وسطی کی جانب گامزن ہے ۔ ٹرمپ...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ڈالر کی قدر کے حق میں دیے گئے خوش کن بیانات کے باوجود امریکی کرنسی دباؤ کا شکار ہے اور 4 سال کی کم ترین سطح پر آچکی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سونا خریدنا خواب بن گیا، فی تولہ قیمت نے تاریخ کا سب سے بڑا ریکارڈ توڑ دیا ڈالر کی...
    یمن میں اسلامی مزاحمت کی تحریک انصاراللہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ وہ ہر قسم کے فوجی خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے، امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس کا جنگی بحری بیڑہ بحیرہ احمر میں داخل ہوا تو اسے تباہ کر دیا جائے گا۔ اسلام...
    ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ ایران نے امریکا سے مذاکرات کے لیے کوئی درخواست نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ دنوں میں ان کا امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ عراقچی نے مزید بتایا کہ ایران ثالثی کرنے والے ممالک کے ساتھ مشاورت کر...
      نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبوں سے متعلق کثیرالجہتی عالمی فورمز میں پاکستان کی موجودگی اور کردار کو مؤثر بنانے پر زور دیتے ہوئے متعلقہ اقوامِ متحدہ کے اداروں کے ساتھ روابط مزید مضبوط کرنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:’گو...
    امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس میں طاقت کا اصل منبع امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہوں گے۔ اخبار کے مطابق بورڈ آف پیس کی قرارداد کے متن میں واضح کیا گیا ہے کہ غزہ کا انتظامی کنٹرول امریکا کے پاس ہوگا جبکہ آئندہ بورڈ آف پیس کے چیئرمین کی نامزدگی...
    ماہرین کا کہنا ہے کہ ناقص معاشی اور امیگریشن پالیسیوں نے ہزاروں بھارتی شہریوں کو غیر قانونی ذرائع اختیار کرنے پر مجبور کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن (CBP) نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی شہریوں کی غیر قانونی امیگریشن میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جو عالمی سکیورٹی کے لیے ایک سنگین چیلنج...
    اسلام ٹائمز: نظام ولایتِ فقیہ کو بھی اسی تناظر میں سمجھنا ضروری ہے۔ یہ محض حکمرانی کا ڈھانچہ نہیں بلکہ ایک فکری اور اخلاقی نظام ہے، جس کے تحت دنیا بھر کے شیعہ اور دیگر طبقات خود کو ایک نظریاتی رشتے میں بندھا ہوا محسوس کرتے ہیں۔ یہ نظام طاقت، سرمائے یا خوف پر نہیں...
    واشنگٹن/نئی دہلی: امریکی کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن (CBP) نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی شہریوں کی غیر قانونی امیگریشن میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جو عالمی سیکیورٹی کے لیے ایک سنگین چیلنج بنتا جا رہا ہے۔ امریکی حکام کے جاری کردہ اعداد و شمار کی ٹائمز آف انڈیا نے بھی تصدیق کر دی ہے۔...
    اسلام ٹائمز: ایک مسلمان ہونے کے ناطے سے بھی ہمیں خدا کی نصرت پر کامل یقین ہونا چاہیئے۔ "يا أَيُّهَا الَّذينَ آمَنوا إِن تَنصُرُوا اللَّهَ يَنصُركُم وَيُثَبِّت أَقدامَكُم۔" رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے بقول ہم سب جانتے ہیں کہ جب ہم خدا کی راہ میں کوئی کام کرتے...
    امریکی کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن (CBP) نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی شہریوں کی غیر قانونی امیگریشن میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے، جو عالمی سیکیورٹی کے لیے ایک سنگین چیلنج بن چکا ہے۔ امریکی حکام کے اعداد و شمار کی تصدیق بھارتی میڈیا، بشمول ٹائمز آف انڈیا نے بھی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئیووا میں میڈیا سے گفتگو اور ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران، ملکی معیشت، سرحدی سیکیورٹی اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے اہم اور سنسنی خیز دعوے کیے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی بحری بیڑہ ایران کی طرف روانہ ہے اور جون میں ایران کی جوہری صلاحیت ختم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنے کا خواہاں ہے۔ایک امریکی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ صورتحال اس وقت غیر واضح ہے کیونکہ امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑی فوجی طاقت تعینات کر دی ہے۔ انہوں...