2026-06-02@21:07:57 GMT
تلاش کی گنتی: 12074
«امریکی صدر»:
اسلام ٹائمز: ٹرمپ کی اسطرح کی پالیسیوں کی وجہ سے اپنی صدارتی مہم کے دوران دو قاتلانہ حملوں کا نشانہ بنے، لیکن وہ ان میں بچ گئے۔ پہلا واقعہ 13 جولائی 2024ء کو پیش آیا جب ٹرمپ، پنسلوانیا میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کر رہے تھے۔ اس واقعے میں ٹرمپ کے دائیں کان میں...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سخت ناقد کانگریس کی مسلم رکن الہان عمر کے خلاف امریکی محکمۂ انصاف کو تحقیقات کا حکم دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے صدر ٹرمپ کی ہدایت پر ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی کانگریس کی رکن الہان عمر کی دولت اور مالی معاملات کا جائزہ لینا...
ایران کیخلاف متوقع نئی جنگ کہیں زیادہ پیچیدہ، طویل اور تباہ کن ہو گی، صیہونی حلقوں میں تشویش بڑھنے لگی
صیہونی اہلکار کے مطابق "ایرانی سمجھتے ہیں کہ ہم ایک چھوٹا اور گنجان آبادی والا ملک ہیں جو آسانی سے نقصان اٹھا سکتا ہے اور یہ کہ اگر امریکی حملہ ایران کے زوال پر منتج نہ ہوا تو وہ ایران کو ایک طویل جنگِ کی طرف دھکیل دے گا، جس میں ایران کو فوری جنگ بندی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن :امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ایئر کرافٹ کیریئر اور اس کے ساتھ دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا ہے، جس سے خطے میں امریکا کی عسکری قوت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم...
اسلام ٹائمز: اگرچہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان دنوں ایران میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کا بڑا ہمدرد بنا ہوا ہے اور خود کو ان کے انسانی حقوق کے بارے میں بہت پریشان ظاہر کرتا ہے لیکن خود امریکہ میں اس کا رویہ بالکل برعکس ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی پولیس کے شدت پسندانہ اقدامات اور...
امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا کی اپیل کورٹ نے سابق جانسٹن کاؤنٹی کمشنر رچرڈ براسویل کو کمسن بچی کے جنسی زیادتی کے ایک مقدمے میں ازسر نو ٹرائل کا حکم دے دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ ابتدائی ٹرائل کے دوران کچھ گواہان کو ایسے انداز میں پیش کیا گیا جس سے...
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے واضح کیا ہے کہ وہ ایران پر کسی ممکنہ امریکی فوجی کارروائی کے لیے اپنی سرزمین، فضائی حدود یا سمندری پانیوں کو استعمال نہیں ہونے دے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کسی بھی فوجی آپریشن کی...
امریکی فوج نے تصدیق کی ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ائیر کرافٹ کیریئر سمیت متعدد جنگی جہازوں پر مشتمل امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ میں پہنچ چکا ہے۔ امریکی فوج کے مطابق اس تعیناتی سے خطے میں امریکی عسکری موجودگی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں: مظاہروں کے دوران امریکا ایران کیخلاف فوجی...
ائیرکرافٹ کیریئر ابراہم لنکن سمیت دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل امریکی بحری بیڑہ مشرق وسطی پہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز عدن(آئی پی ایس )امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ائیر کرافٹ کیریئر اور اس کے ساتھ موجود دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا...
پاک فوج پاکستان اور اسلام کی محافظ، اسے امریکی اسرائیلی ایجنڈے کیلئے استعمال کرنا ناقابلِ قبول ہے، علمائے کرام
مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علمائے کرام نے کہا کہ اگر کل ٹرمپ نے کشمیریوں کو غیر مسلح کرنے کا مطالبہ کیا، تو ہم کہاں کھڑے ہوں گے؟ آیت اللہ خامنہ ای کو دی جانے والی دھمکیوں پر امریکی سفیر کو طلب کر کے سخت احتجاج ریکارڈ کروایا جائے، نام نہاد ٹرمپ بورڈ...
مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی کے تحت ڈی پی او نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ڈی پی او ڈاکٹر رضا تنویر سپرا کے مطابق آج شام سےکل شام تک مری میں شدید برفباری کا امکان ہے، سیاح اور شہری رات کے وقت مری کا سفر کرنے سے مکمل گریز کریں، مری میں درجہ حرارت...
مسلح افواج کے مسئولین اور سیاسی رہنماؤں کی 15ویں قومی کانفرنس میں لاریجانی نے کہا کہ حالات بگاڑ کر فسادیوں نے کہا کہ "اب لوگ، باہر نکلیں" ان کا منصوبہ ہمارے لوگوں کو سڑکوں پر نکالنا تھا، لیکن وہ اس میں ناکام رہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری نے...
صدر مادورو کی اہلیہ سمیت امریکی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گرفتاری اور پھر نیویارک منتقلی کے بعد وینزویلا کی عبوری حکمراں بننے والی ڈیلسی روڈریگز کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے وینزویلا کے تیل پر لگائی جانی والی پابندیوں کے تناظر میں عبوری...
ٹرمپ کی دھمکی، کینیڈا کا چین کے ساتھ فری ٹریڈ ڈیل سے صاف انکار WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اوٹاوہ (آئی پی ایس )کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی نے واضح کیا ہے کہ کینیڈا کا چین کے ساتھ کسی بھی قسم کا فری ٹریڈ معاہدہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ان کا...
رکن سندھ اسمبلی محمد عامر صدیقی نے سندھ اسمبلی میں آوارہ کتوں کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تحریکی التوا جمع کرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریکی التوا میں کراچی میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے کیسز میں خطرناک اضافے کی نشاندہی کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ رواں سال کے آغاز سے اب تک 3,040...
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں چین کے نائب صدر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل سے بیجنگ میں اہم ملاقات کی ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ اور سرکاری خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق یہ ملاقات پیر کے روز ہوئی، جس میں خطے...
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا تاریخ میں پہلی بار 5 ہزار ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.79 فیصد اضافے کے ساتھ 5,071.96 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی، جبکہ کاروبار کے دوران یہ 5,085.50 ڈالر کی سطح کو بھی چھو گئی۔امریکی فیوچر مارکیٹ میں فروری کے لیے سونے کے سودے بھی...
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا کی ایموری یونیورسٹی نے ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی بیٹی کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ ایران کے اعلیٰ عہدے دار علی لاریجانی کی بیٹی فاطمہ اردشیر لاریجانی امریکا کی ایموری یونیورسٹی کے میڈیکل سکول بطور اسسٹنٹ پروفیسر ملازمت کر رہی تھیں، فاطمہ اردشیر ہیماٹولوجی اور میڈیکل...
کراچی(نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرنے پرپاکستان کو کڑی کاروائی سے ڈرانے اورخوفزدہ کرنے کی ناکام کوشش شروع کردی‘بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کر کٹ بورڈ کو بائیکاٹ کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی جس سے اس کی کر کٹ لیگ پی ایس ایل بھی متاثر...
چین کے ساتھ معاہدہ کینیڈا کیلئے تباہ کن ہوگا، امریکی صدر WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کینیڈا خود کو منظم طریقے سے تباہ کر رہا ہے، چین کے ساتھ معاہدہ کینیڈا کیلئے تباہ کن ہوگا۔ سوشل میڈیا پر بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم گرین لینڈ میں امریکی اڈوں والے علاقوں کو ضم کر لیں گے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ’’نیویارک پوسٹ‘‘ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکا گرین لینڈ کے ان علاقوں پر اپنی خود مختاری نافذ کر...
امریکا کی ایموری یونیورسٹی نے ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی بیٹی فاطمہ اردشیر لاریجانی کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فاطمہ لاریجانی ایموری یونیورسٹی کے میڈیکل اسکول سے وابستہ تھیں۔ رپورٹ کے مطابق فاطمہ اردشیر لاریجانی یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے ممکنہ طور پر زیر زمین پناہ گاہ منتقل کیے جانے سے متعلق متضاد رپورٹس سامنے آ رہی ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیش نظر تہران میں واقع ایک خصوصی اور مضبوط کمپلیکس میں خامنہ ای کو منتقل کیا گیا...
اسلام ٹائمز: جان میئر شیمر، بین الاقوامی تعلقات کے معروف امریکی پروفیسر: "ایران میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ بالکل امریکہ اور اسرائیلی پلے بک کے مطابق ہے اور اس کے کئی عناصر ہیں۔ پہلا قدم یہ ہے کہ کسی ملک پر پابندی لگائیں، اس کی معیشت کو تباہ کریں اور اس کے لوگوں...
امریکی کلائمر ایلیکس ہان ولڈ نے حفاظتی سامان کے بغیر تائیوان کی بلند ترین عمارت سر کرلی۔ ہان ولڈ تائیوان کے دارالحکومت میں واقع مشہور بلند ترین عمارت تائیپے ون زیرو ون کے بلند ترین مقام پر پہنچے۔ ایلیکس ہان ولڈ 508 میٹر بلند ٹاور پر چڑھتے وقت ہان ولڈ عمارت کی چھتوں کی...
ریٹائر ہونے والے کتے ڈوگلز نے امریکی فوج کے ہمراہ 8 سال خدمات انجام دیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج میں “چار ٹانگوں والا فائٹر “ ڈپارٹمنٹ ہے، اس ڈپارٹمنٹ میں کتے ڈوگلز نے 8 سال خدمات انجام دی ہیں۔ فوج سے منسلک رہ کر ڈوگلز اقوام متحدہ سے لیکر عراق میں اہم...
امریکا کے شہر منیاپولس میں وفاقی امیگریشن ادارے آئی سی ای (ICE) کے اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک امریکی شہری اور نرس کی ہلاکت پر ملک بھر میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ واقعے کے بعد مقامی رہنماؤں، سیاست دانوں اور ہالی ووڈ شخصیات کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا...
امریکی ریاست منیاپولس میں وفاقی اہلکاروں کی جانب سے دوسری ہلاکت خیز فائرنگ کے واقعے نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت گیر امیگریشن پالیسی کو ایک بار پھر امریکی قومی سیاست کے مرکز میں لا کھڑا کیا ہے۔ اس پیش رفت نے ری پبلکن جماعت کو انتظامیہ کی جارحانہ حکمتِ عملی کا دفاع کرنے پر...
امریکی ریاست مین کے شہر بینگر میں ایک نجی طیارہ اتوار کی شام ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔ امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق طیارے میں 8 افراد سوار تھے۔ حادثے میں سوار افراد کے زخمی ہونے کی نوعیت سے متعلق تاحال تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔ واقعے سے باخبر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (آن لائن)امریکی ٹیرف پابندیوں کے باعث بھارت کی منافقانہ پالیسیز اور نام نہادخود مختار خارجہ پالیسی بے نقاب‘نام نہاد خودمختار خارجہ پالیسی کا دعویدار بھارت عالمی سفارتی تنہائی اوربڑھتے ہوئے معاشی دباؤ کا شکارہوگئی۔عالمی فورمز پر غیر جانبداری کا دعوی کرنے والا بھارت امریکی معاشی پابندیوں کے سامنے مکمل سرنگوں ہو چکا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (صباح نیوز) منی سوٹا کے شہر منیاپولس میں امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ سے ایک آئی سی یو نرس ہلاک ہو گیا، جس کے بعد سیکورٹی فورسز اور مظاہرین میں جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ صدر ٹرمپ نے واقعے پر ردِعمل دیتے ہوئے مقامی پولیس کی کارکردگی پر سوال اٹھائے اور حکام پر الزام عائد...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیشِ نظر تہران میں ایک خصوصی زیرِ زمین پناہ گاہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ دعویٰ ویب سائٹ ایران انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ مقام ایک مضبوط کمپلیکس ہے جس میں ایک...
اسلام آباد: ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس واپسی کے ایک سال بعد پاکستان امریکی تزویراتی سوچ میں آنے والی نمایاں تبدیلی سے فائدہ اٹھانے والے خاموش ممالک میں شامل نظر آنے لگا ہے۔ حال ہی میں جاری ’’ امریکا کی قومی دفاعی حکمت عملی 2026‘‘ واشنگٹن کے کئی دہائیوں پرانے اس موقف سے...
ہمارے ملک کی آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے اور جب آبادی بڑھتی ہے تو وسائل میں کمی واقع ہونا شروع ہوجاتی ہے ۔ پاکستانی ہینگر میپ بتاتا ہے کہ پاکستان کے 35سے 40 فیصد لوگ رات کو بھوک سوتے ہیں ۔ 1850ء میں دنیا کی آبادی ایک ارب سے زیادہ تھی اور آج دنیا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو خبردار کیا کہ اگر اس نے چین کے ساتھ کوئی تجارتی معاہدہ کیا تو امریکا کینیڈا سے آنے والی تمام اشیا پر 100 فیصد ٹیرف عائد کر دے گا۔ دوسری جانب ایران پر ممکنہ حملہ کے پیش نظر مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کی تعداد اس ہفتے ریکارڈ...
گرین لینڈ کے حصول کے بارے میں ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات یورپی ممالک اور واشنگٹن کے درمیان تناؤ کا باعث بنے ہیں اور امریکی صدر نے حال ہی میں گرین لینڈ کے جزیرے کی خودمختاری کے مخالفین پر ٹیرف لگانے کی دھمکی دی تھی جن میں جرمنی، ڈنمارک، ناروے، سویڈن، فن لینڈ، ہالینڈ، فرانس اور...
اسلام ٹائمز: میں ایمانداری سے سوچتا ہوں کہ ہمارا ملک ختم ہوچکا ہے اور صیہونیوں نے ہمیں مار ڈالا ہے۔ آئی سی ای ایک اسرائیلی اور مجرمانہ کارپوریشن ہے۔ اگر آپ دیکھیں کہ اسرائیلی فوج فلسطین میں کیسا برتاؤ کرتی ہے اور امریکہ میں ICE کیسا برتاؤ کرتا ہے، تو آپ سمجھ جائیں گے کہ...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانا ناممکن ہے اسلئے مجھے نااہل کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔مینگورہ میں پی ٹی آئی کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ میں خود تیراہ جاؤں گا، وہاں کے لوگوں کے ساتھ جرگہ کریں گے...
امریکی کوہ پیما الیکس ہونولڈ نے نیٹ فلکس کے اسکائی اسکریپر لائیو ایونٹ کے دوران دنیا کی بلند ترین عمارتوں میں شامل تائپے 101 کو بغیر کسی رسی اور حفاظتی سامان کے سر کرکے ایک بار پھر عالمی توجہ حاصل کرلی۔ یہ چڑھائی خراب موسم کے باعث تاخیر کے بعد 24 جنوری کو مکمل کی...
ابوظہبی میں امریکا کی ثالثی میں ہونے والے دو روزہ روس اور یوکرین کے مذاکرات بغیر کسی بڑی پیش رفت کے اختتام پذیر ہو گئے۔ مذاکرات میں روسی اور یوکرینی حکام کے درمیان براہِ راست رابطہ ہوا، تاہم کسی حتمی نتیجے پر اتفاق نہ ہو سکا۔ اماراتی حکومت کے ترجمان کے مطابق بات چیت مثبت...
ویب ڈیسک: بین الاقوامی جریدے ’’دی ڈپلومیٹ’’ نے پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کی تعریف میں پل باندھ دیئے۔’’ دی ڈپلومیٹ‘‘ کےمطابق بھارت جو امریکاکا اتحادی سمجھا جاتا تھا،اب 50 فیصدامریکی ٹیرف اور صدارتی دورے سےمحرومی کا شکار ہے،مئی 2025 کے پاک بھارت تنازعہ پر امریکی ثالثی کے دعوے کو بھارت کی جانب سے مسترد...
کولمبیا میں کیوبا کے سفیر نے حالیہ دہائیوں میں ہوانا کیخلاف شدید امریکی دھمکیوں کا حوالہ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ہمارا ملک کبھی ہتھیار نہ ڈالے گا اور فلسطینیوں کیطرح اپنی خودمختاری کا پوری طاقت سے دفاع کرتا رہے گا اسلام ٹائمز۔کولمبیا میں کیوبا کے سفیر کارلوس پیڈرا نے الجزیرہ کے ساتھ ایک...
معروف امریکی- صیہونی ای مجلے نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر خفیہ سعودی-اسرائیلی ملاقات اور ریاض کیجانب سے ابراہم معاہدے میں شمولیت پر مشاورت کے از سر نو آغاز کی کوششوں کا انکشاف کیا ہے اسلام ٹائمز۔ معروف امریکی - صیہونی ای مجلے "جیوش انسائیڈر" نے اپنی رپورٹ میں دعوی کیا ہے...
امریکی وزیر خزانہ نے اعلان کیا کہ چین اب وینزویلا کے تیل تک نہیں پہنچ سکتا، لیکن وہ اب بھی روس اور ایران سے تیل حاصل کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ کے صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے وینزویلا کے تیل کے ٹینکروں سے متعلقہ تیل ضبط کر لیا ہے، اور یہ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے دوران استعمال ہونے والے خفیہ امریکی ہتھیار کا نام بتا دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ وینزویلا کے حکام کے پاس روس اور چین کے راکٹ موجود تھے، لیکن امریکی ہتھیار کے استعمال کے بعد وہ سب ناکام ہو گئے...
ابوظبی میں امریکا کی ثالثی میں ہونے والے دو روزہ روس اور یوکرین کے مذاکرات بغیر کسی بڑی پیش رفت کے اختتام پذیر ہو گئے۔ مذاکرات میں روسی اور یوکرینی حکام کے درمیان براہِ راست رابطہ ہوا، تاہم کسی حتمی نتیجے پر اتفاق نہ ہو سکا۔ اماراتی حکومت کے ترجمان کے مطابق بات چیت مثبت...
ویب ڈیسک:سانحہ گل پلازہ کے ریسکیو آپریشن کے 9 ویں روز لاہور سے تحقیقات کے لیے خصوصی تکنیکی ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں۔فرانزک ٹیم کے ساتھ این ای ڈی یونیورسٹی کی ٹیم بھی ہے، ٹیموں نے مختلف مقامات کا جائزہ لیا، ٹیکنیکل ٹیم میں فرانزک ٹیم کا عملہ بھی شامل ہے۔ پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے...
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کینیڈا کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے اگر کینیڈا نے چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ کیا تو تمام کینیڈین مصنوعات پر فوری طور پر 100 فیصد ٹیرف عائد کر دیا جائے گا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں امریکی صدر نے واضح طور پر...