2026-06-02@21:08:00 GMT
تلاش کی گنتی: 12074

«امریکی صدر»:

    امریکا نے وینزویلا کی تیل صنعت پر پابندیاں نرم کر دیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ وینزویلا کی تیل صنعت کے  لیے جنرل لائسنس جاری کیا، نئے لائسنس سے حکومت کو معمول کی تیل ٹرانزیکشنز کی اجازت مل گئی، تیل کی برآمد، فروخت، ترسیل اور ریفائننگ امریکی اداروں کیلئے ممکن ہو سکے گی۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکم نامے پر دستخط کیے جس میں کیوبا کو تیل فروخت کرنے والے ممالک پر اضافی محصولات عائد کرنے کی دھمکی دی گئی۔ اس سے کمیونسٹ حکومت کے زیرِ قیادت جزیرے پر دباؤ مزید بڑھ گیا ہے۔ حکم نامے میں ٹیرف کی قیمت یا اس...
    امریکی میڈیا کی معروف شخصیت اور سی این این کے اینکر ڈان لیمن کو لاس اینجلس سے حراست میں لے لیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان کی گرفتاری 18 جنوری کو مینیسوٹا کے شہر سینٹ پال میں چرچ کے باہر کیے گئے احتجاج کے خلاف عمل میں لائی گئی۔ اینکر کے وکیل ایبے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن :امریکی دفاعی کمپنی لاکہیڈ مارٹن نے اعلان کیا ہے کہ اس نے امریکی محکمہ دفاع کے ساتھ ایک نیا فریم ورک معاہدہ کر لیا ہے، جس کے تحت تھاڈ (THAAD) میزائل سسٹم میں استعمال ہونے والے انٹرسیپٹرز کی پیداوار میں نمایاں اضافہ کیا جائے گا۔ اس معاہدے کے بعد سالانہ تیار کیے...
    اسلام ٹائمز: امریکہ کی ریاست منیسوٹا میں وفاقی امیگریشن فورس کے ہاتھوں دوسرے امریکی شہری کی ہلاکت کے بعد ریپبلکن پارٹی کے کئی اہم سیاسی رہنماوں اس واقعے کی درست اور ہمہ جہت تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ دراصل ایک انتباہ ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی صدر کی جانب سے...
    امریکی آزادی کے 250 سال مکمل ہونے پر پاکستان اور امریکا کے درمیاں دوطرفہ تعاون میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: علاقائی کشیدگی سے سفارتی فائدہ، پاکستان نے امریکا میں مؤثر کردار منوا لیا، عالمی جریدے کا اعتراف امریکی آزادی کے 250 سال مکمل ہونے کے موقع پر پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران ڈیل کا خواہاں ہے، صرف وہی جانتا ہے اس کو کیا ڈیڈ لائن ملی ہے۔غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں نے ایران میں 837 افراد کی پھانسی رکوائی، تہران کو پیغام دیا تھا کہ...
    ایران پر امریکی حملہ عالم اسلام پر حملہ کیوں؟ امریکا ایران پر حملہ کیوں کرنا چاہتا ہے؟ ایران کا دفاع و تحفظ تحریک آزادی فلسطین و پاکستان کا دفاع و تحفظ کیوں؟ کیا ایران کے بعد پاکستان اگلا نشانہ ہوگا؟ ایران پر ممکنہ امریکی حملے کے تناظر میں پاکستان سمیت عالم اسلام کی ذمہ داری؟...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیش نظر روس ایران کے ایٹمی بجلی گھر سے اپنے عملے کے انخلا کے لیے تیار ہے۔روس کی سرکاری ایٹمی توانائی کارپوریشن کے سربراہ الیکسی لیخاچیوف نے کہا ہے کہ اگر صورتحال مزید خراب ہوئی تو روس ایران کے بوشہر ایٹمی بجلی گھر سے اپنے عملے کے...
    امریکی سفارتخانہ اسلام آباد(فائل فوٹو)۔ امریکی سفارتخانہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت کے اپنے ہم منصبوں کیساتھ ایک نیا تعلیمی ورکنگ گروپ قائم کیا۔ اس حوالے سے ترجمان امریکی سفارت خانہ نے کہا کہ اس تعلیمی ورکنگ گروپ کا مقصد فنی اوراعلیٰ تعلیم میں قریبی تعاون کا فروغ ہے، ہم نے 2025 کے انٹرنیشنل وزیٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے  درخواست کی ہے کہ یکم فروری تک کیف پر حملوں سے گریز کیا جائے.عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ذاتی طور پر درخواست کی...
    امریکہ کے 250 سالہ جشن آزادی کے تناظر میں امریکہ اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لیے مصروف ہفتہ مکمل ہو گیا اور اس دوران امریکی سفارت خانے کی جانب سے مختلف شہروں میں تعلیمی، ثقافتی، نوجوانوں اور ترقیاتی شعبوں میں سرگرمیاں منعقد کی گئیں۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے...
    اسلام آباد میں امریکا کی ایمبیسی کے ترجمان نے رواں ہفتے منعقد ہونے والے ایونٹس کے حوالے سے تفصیلات بتادیں۔ جاری ہونے والی ویڈیو میں انہوں نے کہا ’السلام علیکم! میں ترجمان کین ہیرلسن ہوں۔ آئیے امریکا اور پاکستان کے تعلقات میں ایک اور کامیاب ہفتے پر نظر ڈالتے ہیں۔ یہاں اسلام آباد میں ہم...
    ملٹری اکیڈمی کا دورہ کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں عبدالفتاح السیسی کا کہنا تھا کہ کسی بھی فوجی تصادم کے اثرات علاقائی ممالک تک آئیں گے۔ جس سے خطے کے استحکام کو سنگین خطرہ لاحق ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مصر کے صدر "عبدالفتاح السیسی" نے کہا کہ اس وقت ایک اور مسئلہ شدت اختیار کر...
    اپنے انٹرویو میں مرتضیٰ نگری کا کہنا تھا کہ ایران میں اس وقت پرامن ماحول ہے، کوئی خوف کی یا ہیجانی فضاء نہیں۔ تاہم ایران نے کسی بھی امریکی جارحیت کے مقابلے میں اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ ایرانی پاسداران اور فوج کا کہنا ہے کہ بھرپور طاقت کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن:امریکا نے حالیہ دنوں میں ایران کے قریب اپنی فوجی موجودگی میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب تک ایران کے خلاف کسی براہِ راست فوجی کارروائی کی منظوری نہیں دی، یہ اقدامات خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں کیے گئے ہیں لیکن ٹرمپ بدستور سفارتی...
    ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کے لیے تیار ہے لیکن یہ مذاکرات منصفانہ ہوں اور ان میں ایران کی دفاعی صلاحیتوں کو شامل نہ کیا جائے۔ یہ بھی پڑھیں: ایران کے خلاف کارروائی کے لیے امریکی فوج تیار، سیکریٹری آف وار کا انتباہ جمعے...
    احتجاج سے خطاب میں رہنماؤں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر اس فیصلے کو واپس لیا جائے اور فلسطین کے مسئلے پر پاکستان کا تاریخی اور اصولی مؤقف برقرار رکھا جائے، عوامی ریفرنڈم کرایا جائے، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے، اس فیصلے پر تفصیلی بحث کی جائے اور اس نام نہاد...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بقول اوروں کے برعکس میرا یقین ہے کہ حماس جلد ہی اسلحہ ڈالنے جا رہی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بیان وائٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس کے دوران دیا لیکن اپنے دعوے کے حق میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ حماس کے...
    اسلام ٹائمز: ایران کے بارے میں ٹرمپ انتظامیہ کا مؤقف بے حد سخت اور زیادہ سے زیادہ دباؤ پر مبنی ہے، جس میں روایتی سفارت کاری کے لیے گنجائش نہ ہونے کے برابر رہ جاتی ہے۔ واشنگٹن کا مطالبہ کسی حد تک تبدیلی نہیں بلکہ مکمل سرِتسلیم خم کرنا ہے۔ ایران کی جوہری صلاحیت کا...
    اسلام ٹائمز: صدارت کو ذاتی مفاد کیلئے استعمال کیا گیا، بیرونِ ملک 20 سے زائد منصوبے شروع یا آگے بڑھائے گئے، ان منصوبوں میں غیر ملکی حکومتوں کا تعاون شامل رہا، عمان، بھارت اور سعودی عرب میں بڑے تجارتی سودے ہوئے، ٹرمپ کے نام کے لائسنس سے 23 ملین ڈالر کمائے گئے، بعض ممالک کے...
    واشنگٹن: امریکا میں ایران کی سیاسی قیادت کے مستقبل سے متعلق بحث ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جہاں پہلی مرتبہ ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے بعد اقتدار کی ممکنہ صورتحال پر امریکی سینیٹ میں کھلے انداز میں سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس سے قبل متعدد مواقع...
    اقوام متحدہ میں روسی نمائندے نے اعلان کیا ہے کہ ایران، 12 روزہ جنگ کے مقابلے میں اب، ممکنہ امریکی حملے کا مقابلہ کرنے کیلئے کہیں زیادہ زیادہ تیار ہے اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ میں روسی فیڈریشن کے نمائندے واسیلی نیبنزیا نے اعلان کیا ہے کہ ایران، کسی بھی فوجی مہم جوئی کے خلاف اپنے...
      واشنگٹن:(ویب ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کا معاملہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران سے بات کرنے کا منصوبہ ہے ، حملےکا فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ہمارے پاس تمام آپشنز موجود ہیں ۔ بہت بڑی اور...
    ہانک کانگ سے تعلق رکھنے والے ہالی ووڈ کے مشہور اداکار جیکی چین نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا گانا ریکارڈ کر لیا ہے جو ان کی وفات کے بعد ریلیز کیا جائے گا، جسے وہ دنیا کے لیے اپنا آخری پیغام قرار دیتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے 28 دسمبر کو...
    واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نیا صدارتی حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت کیوبا کو تیل فروخت یا فراہم کرنے والے کسی بھی ملک کی مصنوعات پر امریکا ٹیرف عائد کرے گا۔ اس فیصلے سے توانائی بحران کا شکار کیوبا کی مشکلات میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔ امریکی...
    پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو ریلیف مل گیا اور ان کے خلاف دائر نااہلی ریفرنس خارج کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ریفرنس تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر خارج کیا گیا کیونکہ درخواست پر پارٹی سربراہ کے بجائے پارلیمانی لیڈر نے دستخط کیے تھے، جو ڈیفیکشن کلاز کی شرائط کے خلاف...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو بڑا ریلیف مل گیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف دائر نااہلی ریفرنس خارج کر دیا جبکہ سینیٹر کے خلاف نااہلی ریفرنس کو تکنیکی وجوہات کی بنیاد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کی سمت پیش رفت سے سختی سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا تمام ممکنہ آپشنز استعمال کرنے کے لیے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ ایران کے پاس معاہدہ کرنے کا موقع موجود تھا، تاہم اسے اپنی جوہری صلاحیت میں اضافہ نہیں...
    امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کی جانب بڑھنے سے سختی سے خبردار کرتے ہوئےکہا کہ امریکا تمام آپشنز استعمال کرنےکے لیے تیار ہے۔امریکی وزیر دفاع نےکہا کہ ایران کے پاس معاہدہ کرنے کا موقع تھا، ایران کو اپنی جوہری صلاحیت میں اضافہ نہیں کرنا چاہیے تھا۔وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے...
    تہران: ایرانی فوج نے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی نئے حملے کی صورت میں فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ممکنہ حملے سے نمٹنے کے لیے تمام فوجی منصوبے اور احکامات پہلے ہی جاری کر دیے گئے ہیں۔ فوجی...
    امید ہے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی ضرورت نہ پڑے، امریکی صدر WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ...
    ۔ امریکی امیگریشن حکام کی جانب سے عائد پابندیاں ایک باپ کے لیے تاحیات عذاب بن گئیں، جو اپنے 30 سالہ بیٹے کی آخری سانسوں اور تدفین میں بھی شریک نہ ہو سکا۔ 62 سالہ ماہر طرابیشی گزشتہ کئی دہائیوں سے اپنے بیٹے وائل کی تیمارداری کر رہے تھے، جو ایک نایاب جینیاتی مرض پومپے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکا کے معروف تھنک ٹینک کے ارکان سے ملاقات کی، جس میں امریکی فکری اور پالیسی سازی کے حلقوں کے نمایاں نمائندے شریک ہوئے۔مبصرین کی جانب سے اس ملاقات کو پاک امریکا تعلقات کے تناظر میں نہایت اہم قرار دیا جا رہا ہے، جس میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی فوج نے واضح الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ کسی بھی نئے حملے کی صورت میں فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق فوج کے ترجمان نے بتایا کہ ممکنہ حملے سے نمٹنے کے لیے فوجی منصوبے اور ضروری احکامات پہلے ہی جاری کیے جا چکے ہیں۔ترجمان...
    ٹرمپ نے ایران کے خلاف اپنی فوجی دھمکیوں میں اضافہ کر دیا ہے اور ایران نے بھی کسی بھی حملے کا جواب دینے کا عہد کیا ہے، ایسے میں چین نے مشرق وسطیٰ میں فوجی مہم جوئی کے خلاف خبردار کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ میں چین کے سفیر فو چونگ...
    امریکی سیکریٹری آف وار پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو بھی حکم دیں گے، امریکی فوج اس پر عمل کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، جبکہ خطے کی جانب ایک بڑا امریکی بحری بیڑا بھی روانہ کر دیا گیا ہے۔ واشنگٹن میں کابینہ اجلاس کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا( صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بنگلا دیش ڈاکٹر شفیق الرحمن سے ڈھاکا میں متعین امریکی سفیر مسٹر برینٹ ٹی کرسٹینسن اور یورپی یونین کے سفیر مائیکل ملر نے الگ الگ ملاقات کی۔ اس موقع پر امریکی سفیر کے ہمراہ سفارت خانے کے پولیٹیکل و اکنامک قونصلر ایرک گِل مین، پبلک آفیسر مس...
    کراچی: عالمی مارکیٹ میں جمعرات کی شب سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی ہلچل مچ گئی اور قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد 5 فیصد گر گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5 ہزار 594 ڈالر کی ریکارڈ بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد اچانک  5فیصد گر کر...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ متعدد بار ایران میں آیت اللہ خامنہ ای کی جگہ نئی قیادت لانے کا عندیہ دے چکے ہیں اور اب یہ معاملہ پہلی بار امریکی سینیٹ میں زیر بحث لایا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو سے سینیٹ کمیٹی نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">( رپورٹ: مقصود احمد خان) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی نے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر محترمہ نیٹلی اے بیکر سے اعلیٰ سطح کی ملاقات کی، جس کا مقصد فٹ بال کے ذریعے دوطرفہ تعاون کو فروغ دینا اور عالمی سطح پر پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنا...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے آج ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ یہ رابطہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب ایران پر امریکی حملے کے سائے گہرے ہوچکے ہیں جب کہ امریکہ نے اپنا بحری بیڑہ بھی تعینات کردیا ہے۔ شہباز شریف کی ایرانی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران:ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سابق سکریٹری اور دفاعی کونسل کے رکن علی شمخانی نے امریکا کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی امریکی فوجی کارروائی کو مکمل جنگ کا آغاز تصور کیا جائے گا، اگر امریکا نے کوئی حملہ کیا تو ایران...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا نے غزہ کی غیر فوجی کارروائی کا منصوبہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں حماس کا کسی بھی صورت حکومتی کردار قبول نہیں۔عالمی میڈیا رپورٹ میں امریکی مندوب کے مطابق غزہ میں تمام سرنگیں اور اسلحہ ساز فیکٹریاں تباہ ہوں گی،...
    سوشل نیٹ ورک پر اپنے اکاؤنٹ پر علی شمخانی نے لکھا کہ محدود کاروائی ایک وہم ہے، کسی بھی ذریعہ اور کسی بھی سطح پر امریکہ کی طرف سے کسی بھی فوجی کارروائی کو جنگ کا آغاز سمجھا جاتا ہے، اور اس کا ردعمل فوری، جامع اور بے مثال ہو گا، جس میں جارح، تل...
    خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق عراق کی تحریک عهد‌الله کے سیکرٹری جنرل سید ہاشم الحیدری نے کہا ہے کہ احمق ٹرمپ اسلامی جمہوریہ ایران کو نہیں جانتا، وہ نہیں جانتا کہ ولی فقیہ کون ہے اور اس کا مطلب کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عراق کی عهد‌الله تحریک کے سیکرٹری جنرل نے...