2026-06-02@21:07:56 GMT
تلاش کی گنتی: 12074
«امریکی صدر»:
امریکی اور ایرانی کشیدگی اس ہفتے انتہائی سنجیدہ مرحلے میں داخل ہونے والی ہے۔ کیریئر گروپس کی تعیناتی، اسرائیل کے ساتھ خفیہ مذاکرات، اور نفسیاتی حربے اس خدشے کی نشاندہی کرتے ہیں کہ امریکا ایران پر ممکنہ حملے کے قریب ہے۔ ایران نے بھی ہنگامی تیاریوں کا اعلان کر دیا ہے، اور اس...
واشنگٹن/منی سوٹا: امریکا کی ڈیموکریٹک مسلم رکن کانگریس الہان عمر پر منی سوٹا کے شہر میناپولیس میں ایک ٹاؤن ہال میٹنگ کے دوران بدبودار مائع پھینک دیا گیا۔ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب وہ خطاب کر رہی تھیں۔ رپورٹس کے مطابق مائع پھینکے جانے سے الہان عمر کو کوئی چوٹ نہیں آئی۔ موقع پر...
امریکی بحری بیڑے کی آمد کے بعد ایران سے معاہدے کی امید ہے، ٹرمپ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئیووا میں میڈیا سے گفتگو اور ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران، معیشت، سرحدی سکیورٹی اور آئندہ انتخابات سے متعلق کئی سنسنی...
امریکی ڈیموکریٹک رکنِ کانگریس الہان عمر پر منیاپولس میں منعقدہ ایک ٹاؤن ہال اجلاس کے دوران ایک شخص نے حملہ کیا اور ان پر بدبودار مائع چھڑک دیا۔ یہ واقعہ منگل کے روز اُس وقت پیش آیا جب الہان عمر منی سوٹا میں امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کی کارروائیوں پر شدید تنقید کر...
امریکا میں ایک تقریب کے دوران ڈیموکریٹک رکنِ کانگریس الہان عمر پر کوئی بدبودار مائع چیز پھینکی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مسلم رکن کانگریس کو امریکا کی ریاست منی سوٹا کے شہر میناپولس میں ٹاون ہال میٹنگ سے خطاب کےدوران بدبودارمائع چیز سے نشانہ بنایا گیا۔ خاتون رکن کانگریس ماضی میں صدر ٹرمپ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صحت حالیہ مہینوں میں مسلسل زیرِ بحث رہی ہے اور اب رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ اس بات پر بھی غور کرنے لگے ہیں کہ تاریخ انہیں کس انداز میں یاد رکھے گی۔ اگرچہ ٹرمپ خود بارہا اپنی صحت کو بہترین قرار دیتے رہے ہیں،...
تہران: ایران نے خلیج فارس کے اہم سمندری گذرگاہ آبنائے ہرمز کے قریب فضائی حدود میں لائیو فائر مشقیں کرنے کا اعلان کرتے ہوئے نوٹم جاری کیا ہے۔ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی فوجی اثاثے مشرقِ وسطیٰ پہنچ چکے ہیں، جس سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ...
مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر شدید کشیدگی کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جہاں ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ نے عالمی برادری کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔ آبنائے ہرمز جیسے حساس اور تزویراتی آبی راستے کے قریب ایران کی جانب سے فوجی مشقوں اور فضائی حدود کی بندش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں ٹک ٹاک صارفین نے الزام عائد کیا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقیدی مواد کو سینسر کر رہا ہے۔ سینسر شپ سے متعلق یہ معاملہ چینی پلیٹ فارم کی مالک کمپنی بائٹ ڈائنس کو زبردستی حصص فروخت کرنے پر مجبور کیے جانے...
آئیووا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے امریکا میں تیل کی قیمتیں کم کر دی ہیں اور ملک کی سرحدوں کو محفوظ بنا دیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہزاروں جرائم پیشہ افراد کو واپس بھیجا جا چکا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)فافن نے صوبوں میں انفارمیشن اور کمیونیکیشن کی سہولیات کی دستیابی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے ، جس میں کہا گیاہے کہ موبائل فون اور انٹرنیٹ کی رسائی میں نمایاں اضافہ جبکہ کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کی دستیابی میں کمی ہوئی، 2018-19 کے بعد گھریلو سطح پر کمپیوٹرکی دستیابی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-18 واشنگٹن /تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ائر کرافٹ کیریئر اور اس کے ساتھ موجود دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑہ مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا ہے۔ امریکی فوج کے مطابق اس بحری بیڑے کے پہنچنے سے خطے میں امریکا کی عسکری قوت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-2 اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کر دیا۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز کو چھ ماہ سے استعمال نہ کی جانے والی سمز...
جیسا کہ ریاست ہائے متحدہ امریکا 2026 میں اپنے قیام کے ڈھائی سو برس مکمل کر رہا ہے، تو یہ سنگ میل محض ایک جشن ہی نہیں بلکہ تجدید عزم کا لمحہ بھی ہے۔ امریکا کے ڈھائی سو سالہ یوم آزادی منانے کا مقصد قومی طاقت کی بحالی، جمہوری اداروں کوتقویت دینا ، معاشی ترقی...
امریکی فضائیہ نے اعلان کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کثیر روزہ جنگی تیاریاں اور فوجی مشق کا آغاز کیا جا رہا ہے جس کا مقصد تیزی سے تعیناتی اور فوجی آپریشنز کی استعداد کا جائزہ لینا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فضائیہ کی یہ فوجی مشق نفری اور آلات کی فوری نقل و حرکت، ہنگامی مقامات پر تقسیم شدہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایک امریکی عہدے دار نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ غزہ معاہدے کی تمام تر تفصیلات اور شقوں کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی عہدیدار نے پیر کے روز “العربیہ ٹی وی” سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ “ہم غزہ کی پٹی میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تائی پے: مشہور امریکی کوہ پیما الیکس ہونالڈ نے تائیوان کی سب سے بلند عمارت تائی پے 101 کو بغیر کسی رسی یا حفاظتی سامان کے کامیابی سے سر کر لیا۔بلند ترین عمارت سرکرنے کے غیر معمولی کارنامے کو ہزاروں شائقین نے نیچے سے نعرے لگا کر اور ہاتھ ہلا کر ان کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کر دیا۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز کو چھ ماہ سے استعمال نہ کی جانے والی سمز کی بندش کا اختیار ہے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) فافن نے صوبوں میں انفارمیشن اور کمیونیکیشن کی سہولیات کی دستیابی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے ، جس میں کہا گیاہے کہ موبائل فون اور انٹرنیٹ کی رسائی میں نمایاں اضافہ جبکہ کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کی دستیابی میں کمی ہوئی، 2018-19 کے بعد گھریلو سطح پر کمپیوٹرکی دستیابی میں کوئی...
امریکا میں ٹک ٹاک صارفین کی جانب سے یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ وہ پلیٹ فارم پر میسجز میں ’ایپسٹین‘ لفظ نہیں لکھ پا رہے ہیں۔ یہ انکشاف ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب یہ الزامات عائد کیے جا رہے ہیں کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقیدی...
اسلام ٹائمز: امریکن انسٹی ٹیوٹ فار دی اسٹڈی آف وار نے اس حوالے سے کہا ہے کہ اگر امریکا اور ایران کے درمیان موجودہ تناؤ کسی تصادم کا باعث بنتا ہے تو یہ ایک ہی حملے سے آگے بڑھ جائے گا اور خطے میں امریکی اور اسرائیلی اہداف کے خلاف ایرانی انتقامی کارروائیوں میں اضافے...
قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے امریکہ کے سفارت خانے کی پولیٹیکل کونسلر کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے امریکہ کے سفارت خانے کی پولیٹیکل کونسلر شیلی اے ڈبلیو سیکسن کی قیادت میں تین رکنی وفد...
اسلام آباد(نیوزڈیسکی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کر دیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز کو 6 ماہ سے استعمال نہ کی جانے والی سمز کی بندش کا اختیار ہے،جس سمزکا...
ویب ڈیسک :پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کر دیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز کو 6 ماہ سے استعمال نہ کی جانے والی سمز کی بندش کا اختیار ہے،جس سمزکا...
لبنانی نژاد معروف امریکی ماڈل بیلا حدید اور ان کے بوائے فرینڈ ایڈن بینویولوس کے درمیان دو سالہ رشتہ حالیہ دنوں میں اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بیلا حدید اور ان کے بوائے فرینڈ ایڈن بینویولوس نے اپنے رشتے کو خاموشی سے ختم کیا، جس کے بعد بیلا کی زندگی میں اہم...
امیگریشن ایجنٹوں کی جانب سے پیریٹی کو گولی مار کر ہلاک کرنے کے بعد ہفتے کے روز شہر بھر میں تین ہنگامی مظاہرے کیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ شکاگو اور دیگر امریکی شہروں میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں اور امیگریشن اور کسٹمز انفورسمنٹ کے خلاف احتجاج کے لیے بڑے مظاہرے کیے گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں...
ویب ڈیسک: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9 مئی و دیگر 5 کیسز میں آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی و دیگر 5 کیسز...
مظاہرین کا ایک گروپ منیاپولس میں ڈیموکریٹک امریکی سینیٹر ایمی کلبوچر کے دفتر کے سامنے جمع ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ گزشتہ رات مینیسوٹا کے میپل گروو میں متعدد مظاہرین کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق، مینیسوٹا کے شہر میپل گروو میں ہنگاموں اور مظاہرین اور امریکی پولیس کے...
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران سے نئی ڈیل کے لیے چار شرائط عائد کرنا چاہتی ہے۔ ان شرائط میں افزودہ یورینیم کی ایران سے مکمل منتقلی، مقامی سطح پر یورینیم کی افزودگی روکنا، طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی حد بندی اور علاقائی پراکسیز سے تعاون بند کرنا...
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9 مئی و دیگر 5 کیسز میں آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی و دیگر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں امریکی انتظامیہ ایران کے ساتھ ممکنہ نئی جوہری ڈیل کے لیے چار سخت شرائط عائد کرنا چاہتی ہے۔رپورٹس کے مطابق ان شرائط میں ایران سے افزودہ یورینیئم کی مکمل منتقلی، مقامی سطح پر یورینیئم کی افزودگی روکنا، طویل فاصلے...
امریکی طیارہ بردار جہاز ابراہم لنکن مشرق وسطیٰ کی سمندری حدود میں داخل ہو گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز مشرق وسطیٰ میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے جہاں امریکا کا جدید طیارہ بردار بحری بیڑہ ابراہم لنکن خطے کی سمندری حدود میں داخل ہوچکا ہے۔ امریکی میڈیا کے...
واشنگٹن :امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ایئر کرافٹ کیریئر اور اس کے ساتھ دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا ہے، جس سے خطے میں امریکا کی عسکری قوت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال ایک بار پھر کشیدہ ہوچکی ہے، ایک طرف امریکا نے اپنے جنگی جہاز ایران کی طرف روانہ کردیے ہیں تو دوسری طرف امریکی سینٹ کام کمانڈر اچانک اسرائیل پہنچ گئے ہیں تاکہ وہاں کے سینئر دفاعی حکام کے ساتھ مشرق وسطیٰ کی تناظر میں تعاون، فوجی رابطے اور ممکنہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے قیمتی پتھروں اور معدنیات سے استفادہ کیلیے جیم اسٹون سینٹرز کو اگست 2027 تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قیمتی پتھروں اور معدنیات کے فروغ کے حوالے سے اہم اجلاس وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ مانیٹرنگ...
سابق امریکی صدر اور ان کی اہلیہ نے ایک پیغام میں لکھا کہ یہ واقعہ ہر امریکی کے لیے ایک خطرے کی گھنٹی ہے، چاہے وہ کسی بھی پارٹی سے تعلق رکھتا ہو، اس لئے کہ بحیثیت قوم ہماری بہت سی بنیادی اقدار تیزی سے حملے کی زد میں ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ کے دو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراکس /واشنگٹن /اوٹاوا /بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم گرین لینڈ میں امریکی اڈوں والے علاقوں کو ضم کر لیں گے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ’’نیویارک پوسٹ‘‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکا گرین لینڈ کے ان علاقوں پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260127-01-14 تہران /ابوظہبی/بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیشِ نظر تہران میں ایک خصوصی زیرِ زمین پناہ گاہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ دعویٰ ویب سائٹ ایران انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ مقام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں کشتی الٹنے سے 15 افراد ہلاک اور 28 لاپتا ہو گئے ۔ واقعہ جنوبی فلپائن میں رات گئے پیش آیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے 316 مسافروں کو بچا لیا تاہم لاپتا 28مسافروں کی تلاش جاری ہے۔کشتی میں عملے کے 27 ارکان سمیت 350 مسافر سوار تھے۔ کوسٹ گارڈ زکے...
اسلام ٹائمز: ایران کے حالیہ واقعات نے ثابت کیا ہے کہ دشمن اب صرف ٹینکوں اور مشین گنوں سے نہیں لڑتا بلکہ اس نے میدان جنگ کو معاشرے کے افراد کے اذہان اور ادراک میں منتقل کر دیا ہے۔ سکیورٹی لٹریچر میں اسے آج کل "ہائبرڈ وارفیئر" کہا جاتا ہے۔ ایک جنگ جو بیک وقت...
امریکی صدر ٹرمپ کو ’’شہنشاہ عالم پناہ‘‘ بننے کا جو خبط سوار ہے وہ کسی صورت ان کے ذہن سے نہیں نکلتا۔ غزہ میں ان کی مداخلت بے جا اور وینزویلا میں ان کی کامیاب مداخلت نے ان کی ہمت و جرأت کو مہمیز دی ہے اور اب وہ ایسے حکمران بننے کے خواب دیکھ...
جب دو ہزار انیس میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈنمارک سے پوچھا کہ گرین لینڈ کتنے میں بیچو گے تو دنیا ہنسنے لگی۔ اب کوئی نہیں ہنس رہا۔کیا یہ وہی ڈنمارک نہیں جس نے مارچ انیس سو سترہ میں بحیرہ کیربین میں اپنے تین مقبوضہ جزائر ( سینٹ کروئکس، سینٹ جان اور سینٹ تھامس ) ڈھائی...
امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن گرین لینڈ کے ان علاقوں پر اپنی خود مختاری نافذ کردے گا جہاں امریکی فوجی اڈے موجود ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کی یہ نئی دھمکی ٹرمپ انتظامیہ اور یورپ جیسے روایتی اتحادیوں کے درمیان دشمنی پر مبنی ہفتے کے اختتام کے بعد آئی...
