2026-06-02@21:07:33 GMT
تلاش کی گنتی: 12074
«امریکی صدر»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وارسا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی باعث اور ممکنہ جنگ کے خدشات کے بعد پولینڈ کی حکومت نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران سے نکلنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ پولینڈ کے وزیراعظم ڈونلڈ ٹسک نے خبردار کیا ہے کہ خطے کی بگڑتی صورتحال کے باعث...
واشنگٹن: پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے واشنگٹن ڈی سی سے جاری اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ امریکا میں منعقدہ بورڈ آف پیس اجلاس کے دوران پاکستان کو نمایاں پذیرائی اور احترام حاصل ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی دارالحکومت میں United States Institute of Peace کے باہر امریکن شہریوں نے غزہ کے لوگوں سے اظہار یکجہتی اور امریکی صدر Donald Trump کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرہ اُس موقع پر ہوا جب ادارے کے بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس جاری تھا جس کی صدارت خود ٹرمپ...
امریکہ کی سابق رکن کانگریس میرجوری ٹیلر گرین نے ٹرمپ کی خارجہ پالیسی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکی عوام ایران سے جنگ نہیں چاہتے اور امریکی صدر کو بھی چاہیے کہ وہ جنگ کی بجائے عوام کی معیشت بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کرے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی کانگریس کی سابق رکن میرجوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مکہ مکرمہ:امریکی ارب پتی اور جان پگانو نے اسلام قبول کرنے کے بعد پہلا روزہ مقدس مسجد الحرام میں کھول کر ایک شاندار روحانی تجربہ حاصل کیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب رمضان المبارک کا آغاز ہوا اور مسجد الحرام میں عبادت گزاروں کی بھیڑ موجود تھی۔جان پگانو نے اس...
ڈونلڈ ٹرمپ کے تشکیل کردہ بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس واشنگٹن میں ہوا جس میں امریکی صدر نے غزہ میں مختلف ممالک کی فورسز کی تعیناتی کی تفصیلات بھی بتائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افتتاحی تقریب سے خطاب میں جہاں ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کے غزہ میں جلد غیرمسلح ہونے کا امکان ظاہر کیا وہیں...
ابوظہبی: (ویب ڈیسک) یو اے ای کے صدر نے امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم سے اہم ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی سکیورٹی اور مشرقِ وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں استحکام، سفارتی تعاون اور مشترکہ مفادات کے تحفظ پر زور دیا، ذرائع کے...
’’بھارت پاکستان جنگ میں گیارہ طیارے مار گرائے گئے‘‘ ٹرمپ نے اعداد و شمار دوبارہ تبدیل کرتے ہوئے لڑاکا طیاروں کی تعداد میں اضافہ کر دیا
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ میں نے8 جنگیں ختم کرائیں، نویں جنگ خاتمے کے قریب ہے۔واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ شدت اختیار کر رہی تھی، ہم نے...
اپنی ایک رپورٹ میں گارڈین کا کہنا تھا کہ جب امریکی سنٹرل کمانڈ (سینٹکام) سے اس اڈے کے بارے میں پوچھا گیا، تو انہوں نے کہا کہ اس کا جواب "امن کونسل" سے لیا جائے۔ لیکن ٹرمپ انتظامیہ ان دستاویزات پر تبصرہ کرنے سے گریزاں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ برطانوی اخبار "گارڈین" نے ایک دستاویز جاری...
واشنگٹن(ویب ڈیسک) غزہ امن بورڈ کا پہلا اجلاس صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقد م ۔وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں، امریکی صدروزیراعظم شہباز شریف کو بہت پسند کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپصدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنے خطاب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف فیلڈ مارشل عاصم منیر بہت...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی طارق رحمان اور بی این پی کو انتخابی کامیابی پر...
نیویارک (ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں شریک تمام شرکا کا شکریہ ادا کرتا ہوں، میں نے 8جنگیں رکوائیں، ان جنگوں میں بہت مشکلیں جنگیں بھی تھیں، فیلڈ مارشل ایک عظیم شخص اور بہت بڑے فائٹر ہیں، میں شہباز شریف...
واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت پیس بورڈ کا پہلا اجلاس جاری ہے، جس میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف بھی شریک ہیں۔ اجلاس کا مقصد بین الاقوامی سطح پر امن اور استحکام کے اقدامات پر تبادلہ خیال کرنا ہے، اور اس میں غزہ کی تعمیر نو اور عالمی استحکام فورس کے...
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تشکیل کردہ غزہ کے بورڈ آف پیس کا پہلا باضابطہ اجلاس واشنگٹن میں شروع ہوگیا ہے جہاں ٹرمپ خطاب کر رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر سے آنے والے سفارتی وفود واشنگٹن پہنچ گئے اور اس تاریخی موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے فضائی حدود کی عارضی بندش ختم کرکے تمام پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے ٹیکساس کے ایل پاسو انٹرنیشنل ائرپورٹ کے اوپر فضائی حدود کی عارضی بندش کو ختم کرکے تمام پروازیں بحال کرنے کا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے بیٹے، ایریک ٹرمپ نے اسرائیلی ڈرون ساز کمینی ایکسٹینڈ میں سرمایہ کاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ 1.5 ارب ڈالر کا معاہدہ کمپنی کو فلوریڈا کی ایک تعمیری کمپنی جے ایف بی کنسٹرکشن) کے ساتھ مرجر کے ذریعے پبلک کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایران...
امریکی ارب پتی اور سعودی عرب کی معروف کمپنی ریڈ سی ڈیلوپمنٹ کے سی ای او جان پگانو نے اسلام قبول کرنے کے بعد پہلا روزہ مسجد الحرام میں کھولا۔ جان پگانو نے اپنے اس شاندار روحانی تجربے کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی ایک ویڈیو میں بتایا۔ اس ویڈیو...
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی اور وزیر مملکت بلال بن ثاقب نے امریکہ میں منعقدہ ایک خصوصی اور دعوت نامے پر مبنی تقریب میں شرکت کی، جس کا اہتمام ورلڈ لبرٹی فنانشنل نے کیا۔ یہ ادارہ امریکی صدر کے خاندان سے منسلک بتایا جاتا ہے۔یہ بند کمرہ اجلاس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وارسا: مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ممکنہ عسکری تصادم کے خدشات کے پیش نظر یورپی ملک پولینڈ نے اپنے شہریوں کو ہنگامی طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ پولینڈ کے وزیر اعظم ڈونلڈ ٹسک نے خبردار کیا ہے کہ خطے کی صورتحال تیزی سے خراب ہو...
خطے میں جنگ کے خدشات، پولینڈ کی اپنے شہریوں کو فوری ایران چھوڑنے کی ہدایت WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز تہران (سب نیوز)امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی باعث اور ممکنہ جنگ کے خدشات کے بعد پولینڈ کی حکومت نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران سے نکلنے کی ہدایت...
ایران کے خلاف کسی بھی نئے امریکی حملے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، روسی وزیر خارجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز ماسکو (سب نیوز) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ ایران کے خلاف کسی بھی نئے امریکی حملے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ انہوں نے تمام فریقوں پر...
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اس ہفتے کے اختتام تک ایران کے خلاف فوجی کارروائی کر سکتا ہے، تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ’سی این این‘ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وائٹ ہاؤس کو بریفنگ دی گئی ہے کہ...
امریکا کی جانب سے ایران پر ممکنہ حملے کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے اور شہریوں کو بنکرز کے قریب رہنے کی ہدایات دے دی گئی ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق دفاعی اور ہنگامی اداروں کو ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل تیاری...
فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے دعویٰ کیا ہے کہ 2026 فٹبال ورلڈ کپ کے تمام 104 میچز فروخت ہو چکے ہیں، حالانکہ ایونٹ کے آغاز (11 جون) سے قبل اب بھی ٹکٹس دستیاب ہیں۔ مزید پڑھیں: فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو کا جلد پاکستان کے دورے کا اعلان انہوں نے امریکی نشریاتی ادارے سی این...
ٹرمپ انتظامیہ ایران کیخلاف بڑے فوجی آپریشن کے قریب ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کے خلاف بڑے فوجی آپریشن کے قریب ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا ایران کے جوہری اور...
اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے رمضان المبارک کے آغاز پر پاکستان اور عالمِ اسلام کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے نائب ترجمان جوزف شیلر نے اپنے پیغام میں کہا کہ امریکا پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے رمضان کی مبارکباد پیش کرتا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ’بورڈ آف پیس‘ کے افتتاحی اجلاس کی آج میزبانی کریں گے، جس کا مرکزی محور غزہ کی تباہ حال صورتحال، تعمیرِ نو کا جامع خاکہ اور ممکنہ مالی وسائل کی فراہمی ہوگا۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حالیہ مہینوں میں جاری شدید اور مسلسل اسرائیلی حملوں کے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رمضان المبارک کا مقدس مہینہ شروع ہونے پر امریکی مسلمانوں کو مبارک باد دی ہے اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم’ ٹروتھ‘ پر ایک پوسٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا: ’آج میں رمضان منانے والے تمام لوگوں کو مبارک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اقوام متحدہ کے ماہرین نے بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کی ای میلز میں موجود الزامات کو ممکنہ طور پر انسانیت کے خلاف جرائم قرار دیتے ہوئے اس معاملے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کیس کی مکمل اور شفاف تحقیقات انتہائی ضروری ہیں۔ماہرین کے...
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ملک بھر کی سرکاری و نجی جامعات کو ہدایت کی ہے کہ وہ تمام انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ ڈگری پروگرامز میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) پر مشتمل تین کریڈٹ آورز کا لازمی کورس شامل کریں۔ یہ فیصلہ تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی تعلیمی اور ٹیکنالوجی منظرنامے کے تناظر...
جنگ بندی کے 4 ماہ بعد حماس غزہ میں دوبارہ اپنا کنٹرول مستحکم کرتی دکھائی دے رہی ہے، حالانکہ اسرائیل کے ساتھ طویل جنگ میں اسے بھاری جانی و عسکری نقصان اٹھانا پڑا تھا۔ مزید پڑھیں: غزہ پر اسرائیلی حملے: 37 فلسطینی شہید، حماس نے شدید نتائج کی وارننگ دے دی مقامی ذرائع کے مطابق حماس...
ایران پر ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل میں سکیورٹی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا، جبکہ شہریوں کو بنکرز کے قریب رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ امریکی فوج اس ہفتے کے آخر تک ایران پر حملہ کرسکتی ہے، تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ...
وزیراعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا پہنچ گئے۔ وزیراعظم کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے، وزیراعظم 19 فروری کو واشنگٹن ڈی سی میں بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شریک ہوں گے۔آج ہونے والے غزہ...
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر بڑھتی دکھائی دے رہی ہے جہاں امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا رواں ہفتے کے اختتام تک ایران کے خلاف محدود یا وسیع فوجی کارروائی پر غور کر رہا ہے۔ تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ابھی تک اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈی آئی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) داربن پولیس نے 5 کروڑ مالیت کی 50 کلو چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈی آئی خان پولیس نے داربن چیک پوسٹ پر کارروائی کے دوران 5 کروڑ روپے مالیت کی چاندی برآمد کرلی۔ ملزمان 50 کلو چاندی اسمگل کرنے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست نیویارک کے قصبے بونول کے گرجا گھر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک ہے۔ دھماکے سے قبل چرچ میں گیس...
غزہ امن بورڈ میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف واشنگٹن پہنچ گئے۔ 19فروری کو ہونے والے افتتاحی اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی شامل ہوں گے۔دورے کے دوران وزیراعظم کی امریکی قیادت اور اجلاس میں شریک عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔اس موقع پر دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے...
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماہِ رمضان کی آمد پر اپنے پیغام میں مسلمانوں کے لیے خیرسگالی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ صدارتی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے رمضان کو روحانی پاکیزگی اور باطنی اصلاح کا مہینہ قرار دیا۔ اپنے پیغام میں صدر ٹرمپ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعظم شہباز شریف لندن سے امریکا کے لیے روانہ ہو گئے ہیں ، وزیراعظم جہاں آج (19 فروری) واشنگٹن میں غزہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق وزیراعظم کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ امن بورڈ کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی دعوت...
امریکی وزارت خارجہ کے سابق ترجمان ایلن ایرے نے خبردار کیا ہے کہ ایران ہر قسم کی فوجی مہم جوئی کا پوری طاقت سے جواب دے گا اور تہران کے خلاف شروع کی گئی ہر قسم کی جنگ کا اختتام اتنی آسانی سے ممکن نہیں ہو گا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ کی وزارت خارجہ کے سابق...
مذاکرات کے اختتام کے اعلان سے کچھ دیر پہلے زیلنسیکی نے روس پر الزام عائد کیا کہ وہ مذاکرات کو طول دینے کی کوشش کر رہا ہے جو پہلے ہی آخری مرحلے تک پہنچ سکتے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ روس، یوکرین اور امریکا کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے ہونے والے مذاکرات بغیر کسی پیشرفت...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رمضان المبارک کی آمد پر مسلمانوں کو مبارکباد WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن (سب نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رمضان المبارک کی آمد پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی۔ رمضان المبارک کی آمد پر وائٹ ہاوس کی آفیشل ویب سائٹ پر ایک خصوصی...
غزہ میں حماس کے خلاف ملٹری آپریشن کے لیے جانے والی اسرائیلی فوج کی دو ٹیموں کے درمیان رات کے اندھیرے کے باعث آپس میں ہی مڈبھیڑ ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ واقعہ علی الصبح تقریباً جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے قریب ’یلو لائن‘ کے علاقے میں...