2026-06-02@21:07:04 GMT
تلاش کی گنتی: 2736
«چیمپیئن شپ»:
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 8ویں ٹیم سیالکوٹ کے مالک حمزہ مجید کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی نے وعدہ کیا ہے کہ جلد سیالکوٹ اسٹیڈیم کو بھی آباد کریں گے، ہم نے بڈ جیتی ہے مگر اب ہم پر ذمے داریاں بہت ہیں۔ پی ایس ایل ٹیم سیالکوٹ کے مالک...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی ٹیم سیالکوٹ کے مالک حمزہ مجید نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے وعدہ کیا ہے کہ جلد ہی سیالکوٹ اسٹیڈیم کو مکمل طور پر فعال اور جدید بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ ہم نے بڈ جیت لی ہے، اب ہماری ذمہ...
چین نے پاکستانی طلبہ کے لیے ایک بڑی خوشخبری کا اعلان کیا ہے۔ اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند طلبہ اب چین کی یونیورسٹیوں میں ماسٹرز اور پی ایچ ڈی مکمل فنڈڈ اسکالرشپس پر حاصل کر سکیں گے۔ اس اقدام سے نہ صرف طلبہ کو عالمی معیار کی تعلیم ملے گی بلکہ انہیں مالی پریشانیوں سے آزاد...
وزیراعظم نے ڈاکٹر کبیر احمد سدھو کو سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کا نیا چیئرمین تعینات کر دیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ ڈاکٹر کبیر سدھو اس سے قبل چیئرمین کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔ ڈاکٹر کبیر...
کراچی:ـوزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئر مین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر، راجا پرویز اشرف، وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری فیصل ممتاز راٹھور اور قمر زمان کائرہ ملاقات کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 260110-08-31 جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-3 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی طلبہ کیلیے چین جاکر اعلیٰ تعلیم حاص کرنے اور اپنا مستقبل روشن کرنے کا ایک اور موقع آگیا۔ چینی حکومت کی جانب سے ماسٹرز اور پیایچ ڈی کیلیے مکمل فنڈڈ اسکالر شپس کا اعلان کیا گیا ہے جس میں فری ٹیوشن، رہائش، میڈیکل اور ماہانہ وظیفہ شامل ہیں۔...
چین کا پاکستانی طلبہ کو ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپس دینے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستانی طلبہ کے لیے چین میں اعلی تعلیم حاصل کرنے کا موقع آگیا، چین کی جانب سے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے لیے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)پاکستانی طلبہ کے لیے چین میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا موقع آگیا، چین کی جانب سے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی طلبا کے لیے چین جاکر اعلیٰ تعلیم حاص کرنے اور اپنا مستقبل روشن کرنے کا ایک اور موقع...
پاکستان کے ہائی کمشنر برائے بنگلہ دیش عمران حیدر نے جمعہ کی دوپہر بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ڈھاکا کے علاقے گلشن میں واقع بی این پی چیئرپرسن کے سیاسی دفتر میں ہوئی، جو پاکستان اور بنگلہ دیش کے اہم سیاسی حلقوں...
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ میری ٹیم ملتان سلطانز کی فروخت کیلیے مجھ پر دباؤ ڈال رہی ہے۔اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کے بعد پریس کانفرنس میں چیئرمین پی سی بی نے ملتان سلطانز کے مستقبل کے حوالے سے...
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ میری ٹیم ملتان سلطانز کی فروخت کیلیے مجھ پر دباؤ ڈال رہی ہے۔ اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کے بعد پریس کانفرنس میں چیئرمین پی سی بی نے ملتان سلطانز کے مستقبل کے حوالے...
ملتان سلطانز کو منافع میں لاکر دکھائیں گے، پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نام لیے بغیر علی ترین کو چیلنج
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل کامیابی سے مکمل ہونے کے بعد ملتان سلطانز کی ممکنہ نیلامی سے متعلق بھی قیاس آرائیاں سامنے آ رہی تھیں۔ اس حوالے سے فرنچائز کے مالک محسن نقوی نے واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایک باقاعدہ چیلنج...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چین میں بیجنگ پولیس کالج کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے بیجنگ پولیس کالج کے ہائی ٹیک ٹریننگ کے مختلف سیکشن دیکھے،پولیس کی پیشہ وارانہ مہارت اور تربیت کے شاندار معیار کو سراہا۔۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پولیس کی جانب سے گاڑیوں کے ذریعے ملزمان کو...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چین میں بیجنگ پولیس کالج کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے بیجنگ پولیس کالج کے ہائی ٹیک ٹریننگ کے مختلف سیکشن دیکھے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پولیس کی جانب سے گاڑیوں کے ذریعے ملزمان کو پکڑنے کا زبردست مظاہرہ دیکھا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پولیس کی...
پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے انعامی رقم کا کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ2026 کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہو گیا، عالمی انڈر23 چیمپین اور عالمی نمبر 38 نور زمان نے اپ سیٹ فتح حاصل کرلی، وائلڈ کارڈ انٹری پانے والے سابق قومی چیمپین ناصر اقبال شکست کھا بیٹھے،محمد اشعب عرفان بھی ناکامی سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاک قطر فیملی تکافل لمیٹڈ (PQFTL) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں شامل ہونے والی پاکستان کی پہلی اور واحد فیملی تکافل کمپنی بن گئی ہے۔ یہ پیش رفت ابتدائی عوامی پیشکش (آئی پی او) کے دوران سرمایہ کاروں کے غیر معمولی اور بھرپور اظہارِدلچسپی کے بعد ممکن ہوئی ہے۔یہ تاریخی کامیابی اور...
کراچی: جونیئر انڈر 17 قومی اسنوکر چیمپین شپ سے متعلق فیصلہ ہوگیا۔ پنجاب کے فرحان علی نے اسلام آباد کے دانیال شہزاد کو 0-4 سے مات دے کر تیسری جونیئر انڈر 17 قومی اسنوکر چیمپین شپ جیت لی۔ مزید پڑھیں لاہور ہائی کورٹ نے اسنوکرکلب کے کاروبارکو جائز اور قانونی قرار دیدیا...
راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات کی بات اگر پانچ بڑوں کی ملاقات تک آ گئی ہے تو اسے نہ ہی سمجھا جائے۔ پارٹی کے بانی عمران خان سے ملاقات کے لیے جانے کے موقع پر داہگل ناکا اڈیالا روڈ پہنچنے پر میڈیا سے...
تقریب کے آغاز میں کشمیر کمپین گلوبل پیٹربورو کے چیئرمین راجہ اعجاز شیخ نے شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 5 جنوری عالمی برادری کی طرف سے کشمیری عوام سے کیے گئے وعدے کی یاد دلاتا ہے کہ انہیں اپنے مستقبل کا فیصلہ اپنی مرضی کے مطابق کرنے دیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-20 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات کی بات اگر 5بڑوں کی ملاقات تک آ گئی ہے تو اسے نہ ہی سمجھا جائے، حالات معمول پر لانے کی بھاری قیمت مانگی جا رہی ہے،ملاقاتوں کو متنازع بنا کر بات کیسے آگے بڑھے گی؟8 فروری کو...
پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑی انعامی رقم کا کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ2026 منگل سے ڈی اے کریک کلب میں شروع ہوگیا، وائلڈ کارڈ انٹری پانے والے سابق قومی چیمپین ناصر اقبال نے عالمی نمبر 45 مصطفی السترے کو ہرا کر اپ سیٹ کردیا،عالمی انڈر 23 چیمپین نور زمان 20 سخت مقابلے کے...
تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار کردیا
تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔یہ بات انہوں...
راولپنڈی: تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ یہ بات انہوں ںے اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے بات چیت میں کہی۔ صحافی نے پوچھا کہ پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کو عملی طور پر سائیڈ لائن کر دیا گیا ہے،...
اسلام آباد: قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کے اجلاس میں پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں، یونیورسٹی بل اور این جی اوز پر بحث ہوئی۔ ڈاکٹر شازیہ صوبیہ سومرو کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم و تربیت کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں چیئرمین کمیٹی ڈاکٹر اعظم الدین زاہد لکھوی کے بعد...
تحریر: کلثوم جہاں نیشنل گیمز 2025 کی کم عمر ایتھلیٹ کائنات خلیل نے سندھ کی نمائندگی کرتے ہوئے 10,000 میٹر ریس میں کانسی کا تمغہ جیت کر سب کو حیران کر دیا ہے۔ پاکستان کی نو سالہ یہ ایتھلیٹ نہ صرف نیشنل گیمز میں شاندار کارکردگی دکھا رہی ہیں بلکہ مختلف میراتھن مقابلوں میں بڑے...
بیجنگ میں ہونے والے پاک چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک مکالمے کے ساتویں دور کے بعد جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے میں افغانستان پر ایک ایک بار پھر زور دیا گیا ہے کہ افغان سرزمین دوسرے ملکوں میں دہشتگرد کارروائیوں کے لیے استعمال ہونے کی اجازت نہ دی جائے۔ پاکستان اور چین کا یہ کہنا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> بدین(نمائندہ جسارت )ملک گیر صحافتی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (ورکرز) کی مرکزی صدر اور اسلام آباد پریس کلب کی سابقہ سینئر نائب صدر ڈاکٹر سعدیہ کمال نے بدین پریس کلب اورگولاڑچی پریس کلب کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مقامی صحافیوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے اس موقع...
چین میں واش روم کے ایسے دروازے نصب کیے گئے ہیں جو سگریٹ کے دھویں سے شفاف ہو جاتے ہیں۔ شینژین نامی شہر کے ضلع لوہوں میں موجود شوئیبی انٹرنیشنل سینٹر میں مردوں کے ریسٹ روم ہدایت لکھی گئی ہے کہ واش روم میں سگریٹ نوشی گلاس کو شفاف کر دیتی ہے۔ واش روم میں...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کے حوالے سے جاری تنازع پر مختصر مگر واضح جواب دیا ہے۔ مزید پڑھیں: ایشیا کپ ٹرافی تنازع، بھارت ماتھا ٹیکنے پر مجبور ہوگیا کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے،...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی سے متعلق جاری افواہوں پر مختصر مگر واضح ردعمل دیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جب صحافیوں نے ان سے پوچھا کہ ٹرافی اس وقت کہاں موجود...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی سے متعلق جاری بحث پر مختصر مگر واضح ردعمل دیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافیوں کی جانب سے جب ان سے سوال کیا گیا کہ ایشیا...
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان کو “غیر ذمہ دارانہ اور خطرناک” قرار دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کو یہ سمجھنا چاہیے کہ عوامی املاک پر مجرمانہ حملے برداشت نہیں کیے جا سکتے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، عباس عراقچی نے مزید کہا کہ ایران کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے حالیہ دنوں میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی مالیاتی حلقوں کی توجہ حاصل کر لی ہے، جہاں اس نے منافع اور مجموعی کارکردگی کے اعتبار سے دنیا کے کم از کم 15 ممالک کی اسٹاک مارکیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔تازہ اعداد و شمار کے...
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے خواتین کھلاڑیوں کو غذائیت سے بھرپور کھانا دینے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں قائم حنیف محمد ریجنل ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ کیا۔ انہوں نے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پارلیمانی کمیٹی نے سابق وفاقی سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان کے نام کی چیئرمین پیمرا کی تقرری کیلئے سفارش کردی۔ نئے چیئرمین پیمرا کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ سینیٹر سرمد علی اور رکن قومی اسمبلی چوہدری شہباز بابر، قائم مقام سیکرٹری قومی اسمبلی اور ایڈوائزر لیگل شریک تھے۔ اپوزیشن...
اسلام آباد (خبرنگار) چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بلوچستان کے خطے کو علاقائی روابط، قدرتی وسائل اور قومی سلامتی کے حوالے سے نہایت اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انفراسٹرکچر، تجارت، معدنیات اور رابطہ کاری کے شعبوں میں سرمایہ کاری سے نہ صرف بلوچستان کے عوام کو فائدہ پہنچے گا بلکہ روزگار...
عالمی سطح پر چینی صدر کے نئے سال کے تہنیتی پیغام کی پزیرائی WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز بیجنگ :بین الاقوامی شخصیات نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر شی جن پھنگ کے نئے سال کے تہنیاتی پیغام میں چودھویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران چین کی کامیابیوں...
سابق سیکریٹری اطلاعات عنبرین جان کو پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی نئی چیئرپرسن کے طور پر منتخب کر لیا گیا ہے۔ تقرری کی حتمی منظوری کے بعد وہ پیمرا کی پہلی خاتون سربراہ ہوں گی۔ اس وقت پیمرا کے چیئرمین محمد سلیم بیگ خدمات انجام دے رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ’لازوال عشق‘ ریئلٹی...
چیئرمین پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) کی تعیناتی کے لیے قائم پارلیمانی کمیٹی نے عنبرین جان کے نام کی تجویز دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پیمرا کے لیے کمیٹی نے عنبرین جان کو متفقہ طور پر نامزد کیا ہے، وہ اس سے قبل سیکریٹری اطلاعات رہی ہیں۔ پارلیمانی کمیٹی برائے تعیناتی چیئرمین پیمرا...
چین نے پیدائش کی کم ہوتی شرح کو بڑھانے کی کوششوں کے تحت مانع حمل ادویات اور آلات پر گزشتہ 3 دہائیوں سے حاصل ٹیکس استثنیٰ یکم جنوری سے ختم کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: چین: بچہ پیدا کریں اور حکومت سے 1،500 ڈالر لے لیں، بیک ڈیٹ کی بھی سہولت رائٹرز کے مطابق نئے فیصلے...
اسلام آباد: چیئرمین پیمرا کی تقرری کے لیے سینیٹ اور قومی اسمبلی پر مشتمل پارلیمانی کمیٹی نے دو نام شارٹ لسٹ کرلیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین پیمرا کی تقرری کے لیے کمیٹی کا اجلاس تاخیر سے منعقد ہوا۔ ایم این اے شہباز ویڈیو لنک کے ذریعے موجود رہے۔ کمیٹی میں دو اراکین قومی...
(اویس کیانی )چیئرمین پیمرا کی تقرری کے معاملے پرشہباز بابر کی چیئرمین شپ میں کمیٹی کا اجلاس ہواجس میں چیئرمین پیمرا کے لیے پانچ ناموں پر غور کیاگیا۔ذرائع کے مطابق کمیٹی نے چیئرمین پیمراکے لئے سابق سیکرٹری اطلاعات عمبرین جان کا نام تجویز کر دیا۔ عمبرین جان کے علاوہ متین حیدراوربریگیڈیئر ریٹائر ڈانوار احمد کے...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پارلیمانی کمیٹی نے عنبرین جان کوپاکستان الیکٹرانک میڈیاریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کاچیئرمین بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ عنبرین جان سابق سیکرٹری اطلاعات بھی رہ چکی ہیں اور انہیں اس اہم ذمہ داری کے لیے باضابطہ نامزد کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی نے مشترکہ غور و خوض کے...