2026-06-02@21:07:03 GMT
تلاش کی گنتی: 2736
«چیمپیئن شپ»:
50ویں قومی اسنوکر چیمپین شپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔ کوارٹر فائنل میں تین مرتبہ کے عالمی چیمپین محمد آصف نے سابق ایشین چیمپین محمد سجاد کو شکست دی، اسجد اقبال نے احسن رمضان ، مبشر رضا نے سید حسنین اختر اور رانا عرفان نے اویس منیر کو شکست دی۔ مزید پڑھیں ...
ساف ویمن فسٹال چیمپئن شپ کے مقابلے سے قبل پاکستان اور بھارت کی کپتانوں نے کھیل میں سیاست کو رد کرتے ہوئے ایک دوسرے سے مصافحہ بھی کیا اور بھارتی کیپٹن نے اجرک بھی وصول کی۔ یہ بھی پڑھیں: ساف فٹسال چیمپیئن شپ: پاکستان کی شاندار واپسی، بھوٹان کو 2-4 سے شکست ساف ویمن چیمپئن شپ...
ساف ویمنز فٹسال چیمپین شپ میں دونوں ٹیموں کی کپتانوں نے سیاست کو پسِ پشت ڈال کر مثبت رویے کا مظاہرہ کیا۔ میچ سے قبل پاکستانی ویمن فٹسال ٹیم کی کپتان کائنات بخاری نے بھارتی کپتان جگنت چنزن کو سندھ کی روایتی ثقافتی علامت اجرک پیش کی،جسے بھارتی کپتان نے خوش دلی سے قبول کیا۔...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کے حوالے سے تمام تیاریاں رکوا دیں۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کو آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں عدم شرکت پر متوازی پلان بھی مانگ...
کینیڈین وزیر اعظم کا ٹرانس پیسفیک دورہ بیجنگ سے کہیں آگے تک پہنچا ہے، چینی میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز بیجنگ : کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے کامیابی سے چین کا اپنا چار روزہ سرکاری دورہ مکمل کیا۔ پیر کے روز چینی میڈیا نے ایک رپورٹ میں...
چین میں سال 2025 کے دوران شرحِ پیدائش ریکارڈ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کی آبادی مسلسل چوتھے سال بھی کم ہوئی، حالانکہ حکومت شادی اور بچوں کی پیدائش بڑھانے کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:چین میں صحراوں کو روکنے کیلئے...
شمالی بنگلہ دیش کی ترقی کے لیے نہایت اہم سمجھے جانے والے تیستا ماسٹر پلان نے ایک بار پھر توجہ حاصل کر لی ہے، کیونکہ دریائے تیستا کے کنارے آباد مقامی آبادی مسلسل اس منصوبے کے نفاذ کا مطالبہ کر رہی ہے۔ کسانوں، ماہی گیروں اور دریا کے طاس میں رہنے والے عوام نے اس...
چین کی مجموعی قومی پیداوار 140 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز چین کی معیشت نے استحکام کے ساتھ پیش قدمی جاری رکھی بیجنگ () چین کی اسٹیٹ کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں قومی شماریات بیورو کے ڈائریکٹر کھانگ ای نے بتایا کہ...
چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کے حوالے سے تمام تیاریاں رکوا دیں۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کو آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے بعد میں آگاہ کیا جائے گا ، ٹیم مینجمنٹ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں عدم شرکت پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئر مین محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کی تمام تیاریاں روک دی ہیں۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کو آئندہ کے لائحہ عمل سے بعد میں آگاہ کیا جائے گا، اور ٹیم مینجمنٹ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں عدم...
حکومت نے مالی سال 2024-25 میں بہترین کارکردگی دکھانے والے پاکستانی کھلاڑیوں کو مجموعی طور پر 20 کروڑ 64 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کے نقد انعامات دیے۔ یہ تفصیلات حال ہی میں پارلیمنٹ میں پیش کی گئیں، جن میں مختلف کھیلوں میں کامیاب ہونے والے کھلاڑیوں اور کوچز کے انعامات کی مکمل تفصیل شامل...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مالی سال 25-2024 میں پاکستانی کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے ملنے والے کیش انعامات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کردی گئیں۔ حکومتی دستا ویز کے مطا بق حکومت کی جانب سے پا کستان کھلاڑیوں کو 20 کروڑ 64 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کے انعامات دیے گئے۔ تفصیلات...
مالی سال 25-2024 میں پاکستانی کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے ملنے والے کیش انعامات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کردی گئیں۔ حکومتی دستا ویز کے مطا بق حکومت کی جانب سے پا کستان کھلاڑیوں کو 20 کروڑ 64 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کے انعامات دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم...
کراچی: پی ایس ایل میں پہلی بار پلیئرز کی نیلامی ہوگی، گزشتہ روز سی ای او سلمان نصیر کے ساتھ میٹنگ میں بیشتر فرنچائزز نے آکشن پر آمادگی ظاہر کر دی۔ چیئرمین بورڈ کی منظوری سے اسے لاگو کر دیا جائے گا، اتوار کو ورکشاپ میں ٹیم اونرز کو آکشن کے طریقہ کار...
نیو کراچی ٹاؤن میں ایک ہزار گلیوں کو پختہ کرنے کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی کارکردگی مسلسل زوال کا شکار ہے، جس کے باعث کراچی کے عوام شدید مشکلات میں مبتلا ہیں۔ اسلام ٹائمز۔...
کراچی میں شہریوں سے آن لائن فراڈ کے کیس میں 7 چینی باشندوں سمیت 12 ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ تفتیشی حکام نے بتایا کہ ملزمان میں شامل دو چینی باشندے مفرور ہیں۔ عدالت نے دونوں مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔ اگلی سماعت 29 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔ پراسکیویشن کے مطابق...
50ویں قومی اسنوکر چیمپین شپ میں تین مرتبہ کے عالمی چیمپین محمد آصف کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-4 سے شکست دے دی جبکہ شاہ خان نے سابق ایشین چیمپین محمد سجاد کو2-4 سے مات دے کر اپ سیٹ کیا۔ این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کے اسنوکر جمنازیم ہال میں جاری چیمپین...
متحدہ عرب امارات میں 26 اپریل سے 3 مئی تک جاری 50ویں قومی اسنوکر چیمپین شپ میں تین مرتبہ کے عالمی چیمپین محمد آصف سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-4 سے شکست کھا گئے۔ اس دوران شاہ خان نے بھی ایک بڑی اپ سیٹ کرتے ہوئے سابق ایشین چیمپین محمد سجاد کو 2-4 سے ہرایا۔...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے ہری پور میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کا مینڈیٹ ایک نہیں بلکہ دو بار چوری کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنا مینڈیٹ دوبارہ نہیں جانے دیں گے اور گزشتہ تین سال سے ہر جگہ تحریک جاری رکھے ہوئے ہیں۔...
دسمبر 2025 کے آخر میں پاکستانی تاجر محمد وقار نے اسی سال چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو کا اپنا تیسرا سفر کیا۔ اس بار ان کا منصوبہ تھا کہ گوئی ژو سے دو مزید مصنوعات، خشک ادرک اور نیول سنگترے دبئی درآمد کریں جہاں وہ گزشتہ 5 برس سے پھل اور سبزیوں کے...
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 13 فروری تک توسیع کردی۔ کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج ارشد جاوید اور منظر علی گل نے سماعت کی، سابق وفاقی وزیر اسد...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گورننگ کونسل اجلاس میں کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کا مشورہ دیا ہے ۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیرِ صدارت پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے ٹیم مالکان کو کھلاڑیوں...
اسلا م آباد (نوائے وقت رپورٹ) مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی سے انٹرویو میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو پارلیمنٹ میں بھرپور کردار ادا کرنا چاہئے۔ پی ٹی آئی واپس آئے اور سٹینڈنگ کمیٹیوں میں بھی بیٹھے۔ پی ٹی آئی کو کچھ چیزوں پر حکومت سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) بیجنگ میں تعینات 18 ممالک کے سفیروں نے اپنی اسناد سفارت صدر شی جن پنگ کو پیش کردیں۔ چینی صدر نے اس موقع پر سفیروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کی دنیا ایسی تیز رفتار تبدیلیوں سے گزر رہی ہے جو گزشتہ ایک صدی میں شاذ و...
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے شہر قائد کو ہر دور میں نظر انداز کیا ہے،حال یہ ہے کہ اب کراچی کسی کھنڈرات کا منظر پیش کرتا نظر آتا ہے، منشیات فروشی تو عام تھی ہی اب پانی فروشی بھی اپنے عروج پر ہے،غریبوں کی کمر کا پانی تک نچوڑ لیا گیا ہے مگر مجال ہے جو کسی م
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) کیپیٹل ٹیریٹری پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (آئی سی ٹی-پیرا) نے جمعہ، 16 جنوری 2026ء کو چیئرمین پیرا ڈاکٹر غلام علی ملاح کی زیرِ صدارت کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس کا مقصد اسٹیک ہولڈرز کے مسائل، خدشات، تجاویز، سفارشات اور آراء کو براہِ راست سننا تھا۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) کے چیرمیین بیرسٹر گوہر علی خان نے واضح کیا ہے کہ اگر واقعی سیاسی مذاکرات کو آگے بڑھانا مقصد ہے تو اس کے لیے سب سے پہلے اعتماد سازی ناگزیر ہے اور اعتماد کی فضا اسی وقت قائم ہو سکتی ہے جب بانیٔ پی ٹی آئی کو ان کے...
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 13 فروری تک توسیع کردی۔ کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج ارشد جاوید اور منظر علی گل نے سماعت کی، سابق وفاقی وزیر اسد عمر، شاہ محمود...
بنگلہ دیش ویمنز نیشنل فٹسال ٹیم نے تھائی لینڈ میں جاری سیف ویمنز فٹسال چیمپیئن شپ 2026 میں شاندار آغاز کرتے ہوئے اپنے پہلے گروپ میچ میں بھارت کو 1–3 سے آؤٹ کلاس کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: اے ایف سی فٹسال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز میں پاکستان کی پہلی مرتبہ شرکت، مشکل گروپ میں شامل...
اسلام آباد (رانا فرحان اسلم) وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کی جانب سے پرائیویٹ ایجوکیشن انسٹیٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا)کے چیئرپرسن اور ارکان کی کارکردگی کی نگرانی اور جانچ کیلئے کمیٹی کی تشکیل کی ہدایت جاری کردی ہے۔ چار رکنی کمیٹی میںایڈیشنل سیکرٹری وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت گریڈ(21)ایڈیشنل سیکرٹری ون اسٹیبلشمنٹ...
اویس کیانی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا، وزیر داخلہ محسن نقوی نے اکیڈمی کی تزئین و آرائش کے کام کا معائنہ کیا، اس حوالے سے وزیرداخلہ محسن نقوی نےکمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی محمد ادریس کو ضروری ہدایات دیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کانفرنس ہال، ڈائننگ ہال اور...
چیری پاکستان نے کراچی میں منعقدہ حالیہ پاکستان آٹو شو میں نمائش کے بعد اب باضابطہ طور پر اپنی فلیگ شپ ہائبرڈ ایس یو وی ٹگو 8 پی ایچ ای وی کی قیمت کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق 7 نشستوں پر مشتمل یہ پلگ اِن ہائبرڈ ایس یو وی اب ملک بھر...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے چین اور یورپی یونین کے سفیروں کی ملاقاتیں، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پارلیمنٹ ہاؤس میں چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈونگ اور یورپی یونین کے سفیر رائمنڈاس کاروبلس نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں، ملاقاتوں میں پاک چین اور پاکستان یورپی یونین تعلقات کے فروغ، دوطرفہ تعاون، اہم علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ یہ بھی...
ملتان: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزا د ودیگر قومی اتحاد اور پیغام پاکستان کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے لہٰذا خان صاحب چیئرمین تھے، ہیں اور رہیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی قیادت میں پی ٹی آئی وفد نے اسپیکر آفس میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان بار کونسل کے پیر مسعود چشتی وائس چیئرمین منتخب ہوگئے۔ وائس چئیرمین اور چئیرمین ایگزیکٹو کمیٹی کا الیکشن ایک سال کیلئے ہوا، پاکستان بار کونسل کے کل 23 ممبران نے شرکت کی۔ احسن بھون گروپ کے پیر مسعود چشتی 15 ووٹ لے کر وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل منتخب ہوئے...
اسلام آباد: حکومتی حامی انڈیپنڈنٹ گروپ کے پیر مسعود چشتی وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل اور منیر ملک چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی منتخب ہوگئے۔ پاکستان بار کونسل کے مطابق وائس چیئرمین کیلئے سینئر ایڈووکیٹ فاروق ایچ نائیک نے پیر مسعود چشتی کو امیدوار نامزد کیا جس کی تائید ایڈووکیٹ سید قلب حسن نے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (کامرس ڈٰیسک) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فہیم الرحمن سہگل نے جے ایف-17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کی برآمدات میں بڑھتی ہوئی عالمی دلچسپی کو پاکستان کے لیے ایک انتہائی خوش آئند اور حوصلہ افزا پیش رفت قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش، سعودی عرب، آذربائیجان اور دیگر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین نے ماحول دوست اور جدید توانائی پیدا کرنے کا ایک نیا طریقہ ایجاد کیا ہے جو سورج کی روشنی اور نمک کی مدد سے بجلی پیدا کرتا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گونسو صوبے کے ایک شہر میں اس نظام کا کامیاب تجربہ کیا گیا، جس میں 12 ہزار عکس نما...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم واضح الفاظ میں کہتے ہیں ٹی ٹی پی دہشت گرد جماعت ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ 9 مئی کے کسی کیس میں سہیل آفریدی نامزد نہیں ہیں، فارنزک رپورٹ میں سہیل آفریدی کی جو ویڈیو سامنے...
عمران خان کے فیصلے کو کوئی سیاسی یا ایپکس کمیٹی تبدیل نہیں کرسکتی: چیئرمین پی ٹی آئی/ فائل فوٹو چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے لہٰذا خان صاحب چیئرمین تھے، ہیں اور رہیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی قیادت...
طیب سیف: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر ، اسد قیصر، ملک عامر ڈوگرکی اسپیکر قومی اسمبلی آفس آمد ، پی ٹی آئی وفد نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری سے متعلق دستاویزات اسپیکر آفس میں جمع کرادیں، بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا جمعرات تک اپوزیشن لیڈر کا تقرر ہوجائےگا۔ وفد میں چئیرمین...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں حکومت کی جانب سے 10 بل قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔بلوں میں ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ ترمیمی بل 2026ءایجنڈے میں شامل ہے، نیشنل ٹیرف کمیشن، درآمدات برآمدات بینک آف پاکستان ترمیمی بلز ایجنڈے کا حصہ ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن تنظیم نو، لائف...
بھتہ خوری اور فائرنگ کی درجنوں وارداتوں میں ملوث جرائم پیشہ رات گئے ڈسٹرکٹ سٹی میں ہونیوالے پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے کھارادر پولیس کا دوران پیٹرولنگ لیاری گینگ وار کے کارندوں سے مقابلہ ہوا جس میں فائرنگ تبادلے میں جمیل چھانگا کا بھتہ خور ہلاک ہوگیا۔ ملزم کا تعلق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے دورہ سندھ کا آخری دن ہے اور سندھ حکومت سے اپیل ہے کہ وہ بدمزگی پیدا نہ کرے۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پیر کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی واپسی ہے، اس موقع...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے ڈاکٹر کبیر احمد سدھو کو (ایس ای سی پی) کا نیا چیئرمین تعینات کر دیا۔ نوٹیفکیشن وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے، حکومت نے ڈاکٹر کبیر احمد سدھو کو ایک علیحدہ نوٹیفیکیشن کے ذریعے ایس ای سی پی میں کمشنرز مقرر...