2026-07-24@16:10:55 GMT
تلاش کی گنتی: 40838
«نایجن»:
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی نئی فرنچائز راولپنڈی نے اپنی ٹیم کے نام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ولی ٹیک نے پی ایس ایل کی سابقہ فرنچائز ملتان سلطانز کو 2 ارب 45 کروڑ روپے خرید کر ابتدائی طور پر اس کا نام تبدیل کرکے راولپنڈی کردیا...
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے روس کے ساتھ 50 کروڑ یورو مالیت کا خفیہ اسلحہ معاہدہ کیا ہے، جس کے تحت ایران جدید کندھے پر رکھ کر فائر کیے جانے والے ہزاروں میزائل حاصل کرے گا۔ مزید پڑھیں: 2025 بھارت کے لیے ناکامیوں اور مسائل کا...
سابق سی ای او خیبر پختونخواہ اکنامک زون کی برطرفی کیخلاف دائر اپیل وفاقی آئینی عدالت میں مسترد WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی آئینی عدالت نے سابق سی ای او خیبر پختونخواہ اکنامک زون کمپنی جاوید اقبال کی برطرفی کے خلاف دائر اپیل مسترد کرتے ہوئے پشاور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید برفانی طوفان نے معمولاتِ زندگی درہم برہم کر دیے ہیں، ہزاروں پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں جبکہ متعدد ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق برفانی طوفان کے باعث تقریباً 5 کروڑ 40 لاکھ افراد کے لیے انتباہ...
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے پشین میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے خودکش حملہ آور سمیت فتنہ الخوارج کے5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پشین کے علاقے میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کی گئی، کارروائی کے دوران خودکش حملہ...
تہران(نیوز ڈیسک) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ حالیہ مذاکرات سے حوصلہ افزا اشارے ملے ہیں تاہم ایران امریکی اقدامات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایران خطے میں امن اور استحکام کے لیے پُرعزم ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے منعقدہ اجلاس پر 20 لاکھ روپے کے اخراجات سامنے آئے ہیں، جن کی ادائیگی خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت کرے گی۔صوبائی حکومت نے 25 فروری کو ہونے والے کابینہ کے 48 ویں اجلاس کا ایجنڈا تیار کر لیا ہے،...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی آئینی عدالت نے سابق سی ای او خیبر پختونخوا اکنامک زون کمپنی جاوید اقبال کی برطرفی کے خلاف دائر اپیل مسترد کرتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی آئینی عدالت کے دو رکنی بینچ نے جسٹس حسن اظہر رضوی کی...
امریکا نے ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر قطر اور بحرین میں قائم اہم فوجی اڈوں سے اپنے سیکڑوں فوجی اہلکار نکال لیے ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ اقدام احتیاطی تدبیر کے طور پر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق قطر کے العدید ایئر بیس اور بحرین...
پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل راولپنڈی فرنچائز نے اپنے نئے نام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ فرنچائز کو اب ’پنڈیز‘ کے نام سے جانا جائے گا۔ یہ اعلان 25 سیکنڈ کی ایک ویڈیو کے ذریعے کیا گیا جس میں شہر کے معروف مقامات کو نمایاں کیا گیا اور پس منظر میں...
تہران/ماسکو(نیوز ڈیسک) ایران نے اپنے فضائی دفاعی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے روس کے ساتھ جدید ’وربا‘ ائیر ڈیفنس سسٹم کی خریداری کا معاہدہ کرلیا ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ معاہدہ تقریباً 60 کروڑ ڈالر مالیت کا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ معاہدہ گزشتہ برس دسمبر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سی ای او فرخ سبزواری نے کہا ہے کہ مارکیٹ جنوری میں اپنی بلند ترین سطح کے بعد نیچے آگئی ہے۔اسٹاک ایکسچینج میں لسٹنگ تقریب کے موقع پر فرخ سبزواری نے بتایا کہ شرح سود میں کمی اور سیاسی صورتحال مارکیٹ پر اثر ڈال رہی ہیں۔انہوں نے...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں پہلی مرتبہ مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں میت کو اسپتال سے گھر پہنچانے کیلئے مفت ایمبولینس سروس فراہم کرنے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کے بڑے...
وفاقی آئینی عدالت نے سابق سی ای او خیبر پختونخواہ اکنامک زون کمپنی جاوید اقبال کی برطرفی کے خلاف دائر اپیل مسترد کرتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔ 2 رکنی بینچ نے جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران سابق سی ای او کے وکیل نے...
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں انٹرنیشنل ورکشاپ فار لیڈرشپ اینڈ اسٹیبیلٹی کے چھٹے ایڈیشن کا شاندار انعقاد
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں انٹرنیشنل ورکشاپ فار لیڈرشپ اینڈ اسٹیبیلٹی کے چھٹے ایڈیشن کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ یہ بین الاقوامی ورکشاپ انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹجک اسٹڈیز ریسرچ اینڈ انیلسز کے زیر اہتمام منعقد ہوئی۔ ورکشاپ میں عالمی امن، خوشحالی اور تعاون کے فروغ کے لیے 50 ممالک سے تعلق رکھنے...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن (ایس سی او) ملک میں مواصلاتی رابطے بہتر بنانے کے لیے سرگرمِ عمل ہے اور بالخصوص دور دراز اور پہاڑی علاقوں میں جدید سہولیات کی فراہمی کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔ ایس سی او کی کاوشوں سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام جدید مواصلاتی...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے پشین میں کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 22 فروری 2026 کو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پشین میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا۔ کارروائی بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج سے...
—فائل فوٹو سیکیورٹی فورسز نے پشین میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے خود کش حملہ آور سمیت فتنہ الخوارج کے5 دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔آئی ایس پی آر کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی صدر نے امریکا کے ساتھ مذاکرات میں حوصلہ افزا اشاروں کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران خطے میں امن و استحکام کے لیے پُرعزم ہے اور امریکی اقدامات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ حالیہ مذاکرات...
ویب ڈیسک: اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی اور ڈیجیٹل نگرانی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے موٹر سائیکلوں کی باقاعدہ ڈیجیٹل ٹیگنگ شروع کر دی ہے۔ میڈییا رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگز لگانے کا سلسلہ 20 فروری سے شروع ہوا۔ حکام کا کہنا ہے...
لڑکیوں کی تعلیم معاشرتی ترقی، خاندان کی خوشحالی اور نسل نو کی بہتر تربیت کے لیے ناگزیر ہے۔ تعلیم لڑکیوں کو خودمختار بناتی ہے، انہیں اپنے حقوق و فرائض سے آگاہ کرتی ہے اور بہتر فیصلے کرنے کی صلاحیت فراہم کرتی ہے جس سے ایک مضبوط اور باشعور معاشرہ تشکیل پاتا ہے لہٰذا لڑکیوں...
کراچی: شہر قائد کے علاقے سائٹ ایریا میں نورس چورنگی کے قریب ٹیکسٹائل فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی تھی، مگر فائر بریگیڈ کی کوششوں سے آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ پلاسٹک کولر بنانے والی...
کوہاٹ: ڈسٹرکٹ اسپتال میں ڈیوٹی مکمل کرکے گھر جانے والی لیڈی ڈاکٹر مہوش کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کوہاٹ کے مطابق ڈاکٹر مہوش ایوننگ ڈیوٹی کے بعد رکشے میں گھر جا رہی تھیں کہ اسپتال کے قریب مسلح ملزمان نے ان...
کامل خان نے سیالکوٹ اسٹالینز سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ انتظامیہ کے بعض فیصلوں کے بعد غور و فکر کے نتیجے میں کیا گیا۔ کامل خان نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں کہا کہ پاکستان کرکٹ سے گہری...
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی اور ڈیجیٹل نگرانی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے موٹر سائیکلوں کی باقاعدہ ڈیجیٹل ٹیگنگ شروع کر دی ہے۔ واضح رہے کہ موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگز لگانے کا سلسلہ 20 فروری سے شروع ہوا۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام...
امریکی حکام کے حوالے سے میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ جوہری معاہدے کی مفصل ایرانی تجاویز 48 گھنٹوں میں مل جائیں تو جمعے کو مذاکرات متوقع ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی مذاکرات کار جنیوا میں ایران جوہری مذاکرات کے اگلے دور کیلئے تیار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ایران خطے میں امن اور استحکام کے لیے پُرعزم ہے۔ حالیہ مذاکرات میں عملی تجاویز کا تبادلہ ہوا اور حوصلہ افزا اشارے ملے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ...
سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3، مریم نواز نے قرعہ اندازی کی، خوش نصیب کاشتکاروں کو فون پر مبارکباد
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز -3 کا افتتاح کردیا، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے قرعہ اندازی کے ذریعے باقاعدہ آغاز کیا۔ قرعہ اندازی میں کامیاب کاشتکاروں کو مبارکباد دی۔ قرعہ اندازی میں نام آنے والے خوش نصیب کاشتکاروں کو فون کیا۔ بہاولپور کے حمزہ لیاقت...
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی نے تمام صوبائی محکموں میں ای کچہریاں لگانے کی ہدایات کی ہیں۔ وزراء، ایڈوائزر، معاون خصوصی، تمام سیکرٹریز اور متعلقہ حکام کو مراسلہ جاری کر دیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ شہریوں کی متعلقہ حکام تک براہ راست رسائی کے لئے ماہانہ ای کھلی کچہریاں کی...
کراچی (کامرس رپورٹر) سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمشن نے گل پلازہ کی عمارت سے محفوظ نکلنے والے 6 افراد کو طلب کر لیا ہے جبکہ متحدہ قومی موومنٹ نے کمیشن کی کارروائی میں فریق بننے کی درخواست جمع کرا دی ہے۔ جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں سانحہ گل پلازہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہفتے کو سندھ اسمبلی میں آئین کے خلاف قرارداد پیش کی گئی، پیپلز پارٹی نے یہ قرارداد کسی خوف کے سائے میں منظور کی ہے۔ کراچی میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) معروف مصنف، ادیب اور دانشور ڈاکٹر فاروق عادل کا سفر نامہ ترکیہ ’’شاخِ زریں کے دائیں بائیں‘‘ شائع ہو گیا۔ ’’شاخِ زریں کے دائیں بائیں‘‘ ترکیہ کے تاریخی، تہذیبی اور روحانی مناظر کی دلچسپ روداد ہے جس کی تفصیلات اردو میں پہلی بار منصہ شہود پر آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (آن لائن) ایف آئی اے کے عملے نے انسانی اسمگلرز کے خلاف کارروائی کرکے اے ایچ ٹی سی کوئٹہ نے سب ایجنٹ عرفان کو گرفتار کرلیا، کارروائی کے دوران 8 افغان باشندے بھی تحویل میں لے لیے گئے۔ گرفتار ملزم انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کا اہم کردار نکلامرکزی ملزمان گل بدین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-08-9 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)اسلام آباد میں موٹرسائیکلوں پر ایم ٹیگ لگانے کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ شہریوں کی سہولت کے پیش نظر ایم ٹیگ سینٹرز کل اتوار کے روز بھی فعال رہیں گے۔ڈائریکٹر جنرل ایکسائز عرفان میمن نے کہا ہے کہ شہری اپنی موٹرسائیکل کے اصل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-08-8 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) ریاض سے اسلام آباد جانے والی نجی ائرلائن کی پرواز میں مسافر کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر طیارے کو کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔ پی اے اے حکام کے مطابق مسافر کی طبیعت ایران کی فضائی حدود میں خراب ہوئی، جس پر پائلٹ نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-03-5 امریکا عراق پر یلغار کے بعد ایک بار پھر اپنی بھرپور فوجی تیاریوں اور کیل کانٹے سے لیس ہوکر خلیج میں پہنچ رہا ہے۔ اس بار عراق کے بجائے ہدف ایران ہے۔ امریکا بحری اور ہوائی جہازوں اور جدید ترین اسلحہ کے ساتھ ساتھ پچاس ہزار زمینی فوج کے ساتھ خطے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-26 اسلام آباد/کابل(نمائندہ جسارت+ مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے افغانستان کے 3 صوبوں میں فضائی حملے کرکے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7ٹھکانے تباہ کردیے ۔ ان حملوں میں 80 سے زاید دہشت گرد مارے گئے۔عسکری ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کی جانب سے گزشتہ شب افغانستان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-25 واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اور بحری طاقت بڑھانے کے باوجود ایران کی جانب سے ہتھیار نہ ڈالنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مایوس دکھائی دیتے ہیں۔امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ صدر ٹرمپ نے ان سے سوال کیا کہ اتنے دباؤ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-15 لاہور(آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3 کا باضابطہ افتتاح کر دیا اور قرعہ اندازی کے عمل کا آغاز کیا۔ تقریب کے دوران کامیاب کاشتکاروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا جبکہ وزیراعلیٰ نے خوش نصیب کسانوں کو ٹیلی فون کر کے مبارکباد بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی حیدرآباد کا کرائم کنٹرول اور رمضان المبارک کے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقادایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی زیرِ صدارت پولیس ہیڈکوارٹر حیدرآباد میں کرائم کنٹرول اور رمضان المبارک کے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں ڈی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز ) خیرپور کے اکنامک زون تھانے کی حدود میں واقع گاؤں دانورو پھلپوٹو کے رہائشیوں نے اکنامک زون تھانے کے ایس ایچ او شاہد کھشک کی مبینہ زیادتیوں اور دیہاتیوں پر پولیس مقابلوں کے جھوٹے مقدمات درج کرنے کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور پولیس...