2026-07-24@16:04:52 GMT
تلاش کی گنتی: 40836
«نایجن»:
لڑکیوں کی تعلیم معاشرتی ترقی، خاندان کی خوشحالی اور نسل نو کی بہتر تربیت کے لیے ناگزیر ہے۔ تعلیم لڑکیوں کو خودمختار بناتی ہے، انہیں اپنے حقوق و فرائض سے آگاہ کرتی ہے اور بہتر فیصلے کرنے کی صلاحیت فراہم کرتی ہے جس سے ایک مضبوط اور باشعور معاشرہ تشکیل پاتا ہے لہٰذا لڑکیوں کی...
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سیکیورٹی سخت کرنے اور جرائم کی روک تھام کے لیے موٹر سائیکلوں پر بھی ایم ٹیگ لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت شہری چند منٹ میں اپنی بائیکس پر جدید شناختی ٹیگ لگوا سکیں گے۔ ضلعی انتظامیہ کے...
لاہور: حکومت پنجاب نے کارپوریٹ سیکٹر کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے صوبے میں مرجرز کے نتیجے میں پراپرٹی ٹرانسفر پر اسٹامپ ڈیوٹی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یہ نوٹیفکیشن لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ کے فیصلے کے بعد جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سرحد پارسے پاکستان کے اندرہونے والی دہشتگردی کیخلاف برداشت ختم ہو چکی ہے ، صدرمملکت آصف علی زرداری پاکستان کے حالیہ اقدامات اپنے عوام کو سرحد پار سے دہشت گردی سے محفوظ رکھنے کےحق دفاع پر مبنی ہیں۔عالمی برادری کوخبردار کیا تھا جب دہشتگرد وں کو سہولت دی جائے تونتائج دنیا بھر میں...
پشاور: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے 20 لاکھ روپے خرچ کردیے جو خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت ادا کرے گی۔ خیبرپختونخوا کی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی صدارت میں 25 فروری کو ہونے والے کابینہ کا 48 ویں اجلاس کا ایجنڈا تیار کرلیا ہے جس...
اسٹیو وٹکوف کے مطابق صدر ٹرمپ نے یہ بھی پوچھا کہ ایران یہ کیوں نہیں کہتا کہ اسے ہتھیار نہیں چاہئیں، جبکہ امریکا خطے میں اپنی عسکری موجودگی میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اور بحری طاقت بڑھانے کے باوجود ایران کی جانب سے ہتھیار نہ ڈالنے پر...
ایف آئی اے نے انسانی اسمگلرز کے خلاف کارروائی کے دوران سب ایجنٹ اور 8 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی ہیومین ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے کارروائی کے دوران سب ایجنٹ عرفان کو گرفتار کر لیا،کارروائی کے دوران 8 افغان باشندے بھی تحویل میں لے لیے گئے۔ مزید پڑھیں...
اسلام آباد:(دنیا نیوز) سینیٹ کا اجلاس کل دوپہر دو بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہو گا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس کا 41 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا جس کے مطابق اسلام آباد ریئل اسٹیٹ ریگولیشن ایکٹ میں ترمیم کا بل پیش کرنے کی تحریک شامل ہے۔ ایجنڈے میں فیڈرل پبلک سروس کمیشن آرڈیننس میں...
متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے فٹ بال گراؤنڈ میں رمضان فٹ بال ٹورنامنٹ 2026ء کا آغاز ہو گیا۔ پاکستان میں متعین متحدہ عرب امارات کے سفیر سالم محمد الزعابی اسلام سفارتکاروں، حکام اور تماشائیوں کے ایک بڑے اجتماع کی موجودگی میں آغاز ہوا۔ افتتاحی تقریب میں کویت کے سفیر، لبنان کے سفیر،...
امریکی نیوز ویب سائٹ Axios نے ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہام کے حوالے سے بتایا ہے کہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متعدد قریبی ساتھی انہیں ایران پر بمباری نہ کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایران کیخلاف جنگ کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم میں پھوٹ پڑنے کا...
وزیراعلی پنجاب نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3کا باقاعدہ افتتاح کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3 کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے قرعہ اندازی کا آغاز کر دیا۔اس موقع پر وزیراعلی کا کہنا تھا کہ گرین...
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی میں آئین کے خلاف قرار داد پیش اور منظور کی گئی، جو پیپلز پارٹی نے کسی خوف کے سائے میں منظور کی، اور اس سے لگتا ہے کہ ایک صوبہ پاکستان کے آئین سے بالاتر سمجھا جا...
یہ میزائل تقریباً 150 کلومیٹر کی رینج، جہازوں سے عمودی لانچ (VLS) اور 360 ڈگری کوریج کی صلاحیت رکھتا ہے، اور ملک کی بحریہ کے فضائی دفاعی نظام کا حصہ ہے۔ گزشتہ دنوں آبنائے ہرمز کے اسٹریٹجک علاقے میں پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کی مشق "اسمارٹ کنٹرول آف اسٹریٹ آف ہرمز" کے دوران پہلی بار...
ایران عالمی طاقتوں کے دباو پر کبھی سر نہیں جھکائے گا، صدر مسعود پزشکیان WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز تہران(آئی پی ایس )ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اپنے بیان میں کہا عالمی طاقتیں ہمیں سر جھکانے پر مجبور کرنے کے لیے صف بندی کر رہی ہیں،ایران کبھی بھی ان کے سامنے نہیں...
اقوامِ متحدہ کا امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پر اظہار تشویش، تنازع کے حل کیلئے سفارتکاری پر زور
اقوامِ متحدہ کا امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پر اظہار تشویش، تنازع کے حل کیلئے سفارتکاری پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز نیویارک(آئی پی ایس )اقوامِ متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سفارت کاری کے ذریعے تنازعات حل کرنے کی اپیل کر...
ایم کیو ایم نے سندھ کی تقسیم کے خلاف قرارداد کو آئین سے متصادم قرار دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز کراچی (سب نیوز)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے سندھ اسمبلی میں منظور کی گئی قرارداد کو آئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ...
پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن سے قبل لاہور قلندرز نے اہم جنوبی افریقی کھلاڑی کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا۔ لاہور قلندرز نے جنوبی افریقی وِکٹ کیپر بیٹر رُوبن ہیرمن کو براہِ راست سائن کیا۔ قلندرز نے اسے باضابطہ طور پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ گلووز ہاتھ...
امریکی مصنوعات 14 دن تک قابل استعمال رہتی ہیں تاہم ایرانی ماہرین کی جانب سے تیار کردہ خلیاتی مصنوعات نے 14 دن کی یہ پابندی کو توڑ دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران کے مرکز برائے ترقی جدید خلیاتی مصنوعات ٹیکنالوجیز (رویان انسٹی ٹیوٹ) کی ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ ادارے نے “روئین گراف” نامی...
اسلام آباد میں موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ کی تنصیب کا عمل تیز، 3 روز میں 2 ہزار سے زائد بائیکس پر ٹیگ لگ گئے
ڈپٹی کمشنر و ڈی جی ایکسائز کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت میں موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ (M-Tag) کی تنصیب کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ گزشتہ 3 روز کے دوران 2000 سے زائد موٹر سائیکل سوار اس سہولت سے استفادہ کر چکے ہیں، جبکہ موٹر کاروں پر اب تک 2 لاکھ 33 ہزار...
پاکستان کی افغانستان میں انٹیلیجنس بیس ایئراسٹرائیکس، خوارج کے 7 مراکز تباہ، 80 سے زائد ہلاکتوں کی اطلاع
پاکستان کی افغانستان میں انٹیلی جنس بیس ایئراسٹرائیکس میں فتنہ الخوارج کے 7 مراکز کو تباہ کیا گیا، کارروائی میں 80 سے زائد خوارجیوں کے جہنم واصل ہونے کی اطلاعات ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات پاکستان کی جانب سے افغانستان میں انٹیلی جنس بیسڈ ایئراسٹرائیکس کی گئیں۔پاکستان کی جانب سے انٹیلیجنس بیسڈ ایئر اسٹرائیکس میں...
کراچی:(نیوزڈیسک) رہنما ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ مصنوعی اکثریت رکھنے والی جماعت سندھ پر قابض ہے۔ شہرِ قائد میں مصطفیٰ کمال اور فاروق ستارکے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے آئین کےخلاف ایک اسمبلی نے قرارداد منظور کی، کیا سندھ پاکستان کے...
امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے عارضی طور پر ایئرپورٹ سیکیورٹی پروگرامز ٹی ایس اے پری چیک اور گلوبل انٹری کو معطل کردیا ہے۔ یہ پروگرام رجسٹرڈ مسافروں کو سیکیورٹی لائنز میں تیزی سے گزرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں، اور ان کی معطلی سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔ مزید پڑھیں: امریکا...
ڈپٹی کمشنر،ڈی جی ایکسائز کی ہدایت پر موٹر بائکس پر ایم ٹیگ کی تنصیب کا عمل جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) ڈپٹی کمشنر/ڈی جی ایکسائز کی ہدایت پر گزشتہ تین روز میں 2000سے زائد موٹر سائیکل سواروں نے ایم ٹیگ کی سہولت سے استفادہ حاصل کیا جبکہ موٹر...
ایران اور امریکا کے درمیان جوہری پروگرام اور اقتصادی پابندیوں کے معاملے پر اختلافات بدستور برقرار ہیں، تاہم دونوں ممالک نے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ ایک سینیئر ایرانی عہدیدار نے رائٹرز کو بتایا ہے کہ پابندیوں میں نرمی کے طریقہ کار اور ٹائم لائن پر دونوں فریقوں کے مؤقف...
اسلام ٹائمز: اگر امریکہ روایتی ڈیٹرنس اور کشیدگی کے انتظام کی صلاحیت بہتر بنا لے تو وہ مستقبل میں روس، چین اور شمالی کوریا جیسے چیلنجز کا بہتر مقابلہ کر سکے گا۔ ان کے مطابق ایران کے مقابلے میں کامیابی، چین اور روس کے خلاف حکمت عملی میں بھی کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ مجموعی طور...
خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سندھ اسمبلی میں منظور کی گئی حالیہ قرارداد پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔رہنما متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کہا کہ سندھ کے شہری علاقوں کے لیے اب فیصلہ کن وقت آ چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک اسمبلی میں پاکستان کے...
ایف آئی اے کے مطابق ایک سب ایجنٹ اور 8 افغان شہریوں کو گرفتار کیا گیا ہے، جبکہ مرکزی ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک سب...
اسکرین گریب/ جیو نیوز یوٹیوب متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ کل سندھ اسمبلی میں آئین کے خلاف قرار داد پیش کی گئی، پیپلز پارٹی نے یہ قرارداد کسی خوف کے سائے میں منظور کی ہے، ایک صوبہ ایسا کرتا ہے جیسے وہ پاکستان کے...
واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکی صدر نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کی ثابت قدمی پر حیران ہیں،وہ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ ایران نے ابھی تک ہتھیار کیوں نہیں ڈالے۔ صدر ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف نےفاکس نیوزکو انٹرویو دیتے ہوئےکہاآج صبح میری صدر ٹرمپ سے بات ہوئی...
اسلام آباد: پاکستان نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کی تقرری کے طریقہ کار کا جائزہ لینے، اعلیٰ سطح کے وفاقی سول سرونٹس کے اثاثہ جات کے گوشوارے 2026 میں شائع کرنے اور اثاثوں کی خطرات پر مبنی تصدیق (رسک بیسڈ ویریفکیشن) کے نظام کو متعارف کرانے کے لیے ایک تفصیلی ایکشن پلان بین...
سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان اسمبلی ایک دوسرے کے آمنے سامنے آجانے کے بعد یہ تاثر مضبوط ہورہا تھا کہ ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات موجود ہیں اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت پر شدید تنقید کی جارہی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ ذرائع نے دعویٰ...
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کے لڑاکا طیارے اڑتے تابوت بن گئے، ایک اور تیجس لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت ایک اور تیجس لڑاکا طیارے سے محروم ہوگیا،تیجس طیارہ تربیتی پرواز کے دوران ایئربیس میں گر کر تباہ ہوا، پائلٹ بروقت اجیکٹ کرنے کی...
واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی میڈیا کے مطابق ایران ممکنہ جنگ سے نمٹنے کیلئے تیاریوں میں مصروف ہے، سپریم لیڈر نے زیادہ تر اختیارات نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی کو سونپ دیے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکا سے مذاکرات کی نگرانی بھی علی لاریجانی کر رہے ہیں، سپریم لیڈر کو لاریجانی پر مکمل اعتماد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران نے یورپی یونین کے ممالک کی فوجوں کو دہشت گرد ادارے قرار دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ یورپی ممالک کے اسلامی انقلاب گارڈ کور (IRGC) کو دہشت گرد کہنے کے جواب میں کیا گیا۔ایران نے اعلان کیا کہ یورپی ممالک کی تمام بحری اور فضائی افواج بھی اب دہشت گرد...
سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3 کا افتتاح ہوگیا،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے قرعہ اندازی کا آغاز کردیا۔ انہوں نے کامیاب کاشتکاروں کو مبارکباد دی اور نام آنے والے خوش نصیب کاشتکاروں کو فون بھی کیا۔ بہاولپور کے حمزہ لیاقت سے بات چیت میں مریم نواز شریف نے کہا: “آپ کی سی ایم...
دبئی (نیوز ڈیسک) امریکا نے ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر اپنے سینکڑوں فوجیوں کو قطر اور بحرین کے اڈوں سے واپس بلا لیا۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق ممکنہ لڑائی کے پیشِ نظر اپنے چند سو فوجیوں کو قطر اور بحرین کے اڈوں سے واپس بلانے کا احتیاطی فیصلہ کیا...
پاکستان سپر لیگ یعنی پی ایس ایل میں حالیہ رجسٹرڈ ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز کے 90 فیصد حصص نئی پارٹی کو فروخت کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ ٹیم کی مالک کمپنی OZ گروپ مالی مشکلات کا سامنا کر رہا تھا کیونکہ اس کے سابق شراکت داروں کے انخلا کے بعد اس کی ذمہ داریوں کو...
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک سب ایجنٹ کے ہمراہ افغان شہری بھی گرفتار کرلیے ہیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق سب ایجنٹ ڈرائیور عرفان کو گرفتار کیا، جس کے ساتھ 8 افغان باشندے بھی پکڑے گئے...
شدید فوجی دباؤ کے باوجود ایران امریکا کے سامنے نہ جھکا، ٹرمپ کی مایوسی بڑھ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن:(آئی پی ایس) مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اور بحری طاقت بڑھانے کے باوجود ایران کی جانب سے ہتھیار نہ ڈالنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مایوس دکھائی دیتے ہیں۔ امریکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن:مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے مؤقف پر مایوسی کا شکار دکھائی دیتے ہیں، جہاں امریکی عسکری دباؤ کے باوجود ایران نے ہتھیار ڈالنے یا پسپائی کا کوئی عندیہ نہیں دیا۔امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ صدر ٹرمپ...
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ تہران کو اس کے جوہری پروگرام پر معاہدے پر مجبور کرنے کے لیے محدود حملوں پر غور کر رہے ہیں۔ ہفتے کے روز...
معروف یوٹیوبر اور وی لاگر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان فاطمہ کے درمیان تعلقات شروع سے ہی سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث رہے ہیں۔ خاص طور پر رجب بٹ کے الزامات، مبینہ بے وفائی کے اسکینڈلز اور ایمان فاطمہ کی حمل کی خبروں کے دوران جب وہ ملک میں موجود نہیں تھے۔حالیہ دنوں...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3 کا افتتاح کر دیا۔اس موقعے پر وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے قرعہ اندازی میں کامیاب کاشتکاروں کو مبارکباد دی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نے کہا ہے کہ گرین ٹریکٹر اسکیم آنے سے زرعی...
ذریعے کے مطابق امریکا "ایران کی صلاحیت اور جواب دینے کے عزم سے بخوبی آگاہ ہے" اور ڈونلڈ ٹرمپ وقت خرید رہے ہیں تاکہ فوجی اور سیاسی دباؤ بڑھا کر ایران کو اپنی شرائط ماننے پر مجبور کیا جا سکے۔" اسلام ٹائمز۔ ایک ایرانی دفاعی عہدیدار نے ہفتے کے روز روسی نشریاتی ادارےRT کو بتایا...