2026-06-02@21:11:34 GMT
تلاش کی گنتی: 3024
«تحریک تحفظ آئین پاکستان»:
بھارت پانی کو ہتھیار بنا رہا ہے، سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل نہیں کیا جاسکتا، دی نیشنل انٹرسٹ
سندھ طاس معاہدے سے متعلق بھارت کے حالیہ اقدامات پر بین الاقوامی سطح پر تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی جریدے اور پالیسی امور پر نظر رکھنے والے معتبر اداروں نے واضح کیا ہے کہ دریائے چناب پر بھارت کا مجوزہ ’دُلہستی اسٹیج ٹو ہائیڈرو پاور منصوبہ‘ سندھ طاس معاہدے کی روح اور شقوں...
کراچی : تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت نے 8 فروری کو ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال اور یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا ہے۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے ووٹ کے تحفظ۔آئین کی بالادستی،حقوق کے حصول، آزاد عدلیہ اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے گھروں سے نکلیں۔ ان خیالات...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے ملاقات کی۔ وزارت خزانہ کے مطابق امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے پاکستان میں معاشی استحکام، اقتصادی بہتری کی تعریف کی اور پاکستان کے اصلاحاتی عمل، میکرو اکنامک ایجنڈے کو سراہا۔ نیٹلی بیکر نے امریکہ کی جانب سے پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260117-08-9 کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی، وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان اور سربراہ مجلس وحدت المسلمین سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس ، ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی، سیکرٹری جنرل تحریک تحریک تحفظ آئین پاکستان اسد قیصر اور...
اسلام آباد: پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے وفاقی وزیرخزانہ سےملاقات کے دوران پاکستان کے ساتھ تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات مزید بہتر بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ وفاقی وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے ملاقات...
وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں معاشی استحکام اور اقتصادی بہتری کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں: کچھ کمپنیاں پاکستان چھوڑ کر جا رہی ہیں، وفاقی وزیر خزانہ کا اعتراف ملاقات کے دوران نٹالی بیکر نے پاکستان کے اصلاحاتی عمل...
وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر کی ملاقات ،امریکی ناظم الامور کی پاکستان میں معاشی استحکام اور اقتصادی بہتری کی تعریف ،نٹالی بیکر نے...
تحریک تحفظ آئین کا کہنا ہے کہ 8 فروری کے ملک گیر احتجاج کی تیاریوں کے لیے سندھ کا دورہ کیا جا رہا ہے، تحریک کی قیادت کراچی سمیت اندرونِ سندھ کے مختلف علاقوں کا دورہ کرے گی۔ اپوزیشن قائدین سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے زیرِ اہتمام عوامی جلسے سے خطاب کریں گے جبکہ کراچی بار...
لاہور (نیٹ نیوز) معروف اینکر اقرار الحسن نے نئی سیاسی جماعت کے قیام اور نام کا اعلان کر دیا پریس کانفرنس میں پاکستان عوام راج تحریک کا اعلان کیا۔ اقرار الحسن نے اعلان کیا کہ میں کبھی کوئی سیاسی پارٹی عہدہ یا پھر سرکاری پوزیشن نہیں لوں گا میں اللہ اور ان کے نبی کو...
پنجاب کے بلدیاتی کالے قانون کیخلاف جماعت اسلامی کے تحت عوامی ریفرنڈم میں خواتین ووٹ ڈال رہی ہیں،لاہورمیں وہیل چیئر پر بزرگ خاتون ووٹ کاسٹ کرنے آرہی ہیں، سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان منصورہ میں قائم عوامی ریفرنڈم کیمپ میں ووٹ ڈال رہی ہیں،ن
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-01-10 لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ججز کیخلاف سوشل میڈیا پر تضحیک آمیز اور غیر مناسب مواد کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ہدایت کی ہے کہ فیس بک، ایکس (ٹوئٹر) اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمزسے رجوع کر کے ایسا مواد فوری...
اجلاس میں صوبے کے تمام اضلاع میں 8 فروری 2026 کے پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال کے حوالے سے فیصلوں کو عملی جامع پہنانے کیلئے اقدامات اٹھانے کی تاکید کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آٹھ فروری کے پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کو کامیاب بنانے کے حوالے سے کوئٹہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستانی کمپنی ڈیٹا والٹ اور امریکی کمپنی رافے سسٹم کے ساتھ پاکستان میں مصنوعی ذہانت پرکام کےگاکراچی(رپورٹ: منیر عقیل انصاری)پاکستان میں مصنوعی ذہانت کو فروغ دینے کے لئے خصوصی ڈیٹا سینٹر قائم کیا جائے گا اس حوالے سے پاکستانی کمپنی ڈیٹا والٹ پاکستان نے امریکی کمپنی رافے سسٹمز کے ساتھ شراکت داری معاہدے...
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے بین الاقوامی شعبے (IDCPC) کی نائب وزیر محترمہ سن ہائی یان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں معاونِ خصوصی سید طارق فاطمی، چین کے لیے وزیراعظم کے خصوصی نمائندے ظفر الدین محمود اور سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ بھی شریک تھیں۔ وزیراعظم نے چینی...
مشہور ٹی وی اینکر اور جرنلسٹ اقرار الحسن نے آج اپنی نئی سیاسی جماعت ’پاکستان عوام راج تحریک‘ کا باضابطہ اجرا کر دیا ہے۔ نئی پارٹی کا اعلان لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اقرار الحسن نے کیا، جہاں اقرار الحسن نے پاکستان کی سیاسی منظر نامے میں ایمانداری، احتساب اور عوامی خدمت...
سٹی 42 : وزیرِ اعظم شہباز شریف سے آسان خدمت مرکز اسلام آباد کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے آئے ہوئے آذربائیجان کے وفد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں آذربائیجان کے پبلک سروس اور سوشل سروس کے چیئرمین علوی مہدئیو، آذربائیجان کے پاکستان میں سفیر خضر فرہادوف، وفاقی وزراء احد خان چیمہ، عطاء اللہ تارڑ،...
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے اپنے خطاب میں کہا کہ یمن میں امن کے خلاف یکطرفہ اقدامات کی مخالفت کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جناب صدر، ہم خصوصی ایلچی جناب ہانس گرنڈبرگ اور اوچا کے ڈائریکٹر جناب رامیش راجاسنگھم کو...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پر گامزن ہے اور پاکستان کی معیشت اب میکرو اکنامک استحکام کی طرف بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی معیشت کی بنیادوں کو مضبوط بنانا وقت کی...
اجلاس میں متفقہ طور پر قرارداد کی منظوری دی گئی،جس میں مطالبہ کیا گیا کہ بے بنیاد اور سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات فوری طور پر ختم کیے جائیں، بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کو بحال کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے نئے میثاقِ جمہوریت کے لیے تمام...
ملتان میں قومی یکجہتی و پیغام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا کہنا تھا کہ ملک دشمن طاقتیں فتنہ الخوارج و فتنہ الہندوستان پاکستان میں انتشار و عدم استحکام اوردہشت گردی پیدا کر کے لسانیت کے نام پر تقسیم کر کے ہماری قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں،...
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے جنرل سیکریٹری اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم لمبی جدوجہد کےلیے تیار ہیں، بنیادی حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران اسد قیصر نے کہا کہ بامعنی مذاکرات ہوں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں واٹس ایپ اکاؤنٹس کو ہائی جیک کرنے کے واقعات تشویشناک حد تک بڑھ گئے ہیں، جس پر قومی ایمرجنسی ریسپانس ٹیم (نیشنل سرٹ) نے ملک بھر میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔نیشنل سرٹ کے مطابق سائبر کرائم کرنے والے جعلی کالز، فیک لنکس، ون ٹائم پاس ورڈز (OTP) اور کیو آر...
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے حکومت کی جانب سے اسپیشل اکنامک زون کے ترمیمی آرڈیننس کو واپس لینے کے اقدام کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ حکومت نے گزشتہ روز صدر کی...
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ اگرچہ قومی ٹیم کے لیے مایوس کن ثابت ہوا، تاہم کپتان سلمان علی آغا کی شاندار اور جارحانہ بیٹنگ نے شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے۔ دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے صرف 12 گیندوں پر 45...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے باضابطہ طور پر پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف نامزد کرنے کی درخواست جمع کرا دی۔ یہ بھی پڑھیں: کیا محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بننے والے ہیں؟ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی...
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پی ٹی آئی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی پالیسی کے حوالے سے ابہام پیدا کرنا ہی اس جماعت کی حکمتِ عملی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا یہ بیان دیتے ہیں کہ افغانستان کو دہشت گردی کے...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جی ایچ کیو میں 13 جنوری 2026 کو قومی پیغام امن کمیٹی (این پی اے سی) کی ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری سے ملاقات ہوئی ہے جس میں قومی بیانیے کے فروغ کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔ این پی اے سی نے پاک...
اجلاس سے خطاب میں چیئرین ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ تحریک کے ہر مشکل دور میں خواتین نے ثابت قدمی اور ہمت کی جو مثالیں رقم کیں وہ ہماری تاریخ کا روشن باب ہیں، کراچی کی بقا اور اس شہر کے چھینے گئے حقوق کی واپسی کے لیے خواتین کا سیاسی شعور اور...
سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے کہا ہے کہ مشترکہ سائبر چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جامع اور عالمی تعاون ناگزیر ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق آمنہ بلوچ نے اسلام آباد میں 5 روزہ سائبر کیپیسٹی بلڈنگ اور پالیسی ٹریننگ پروگرام کا افتتاح کیا۔ یہ پروگرام اقوام متحدہ کے انسٹیٹیوٹ برائے ڈیزارمینٹ ریسرچ کے اشتراک...
فارمیسی کونسل پاکستان دس سال سے مستقل سیکریٹری سے محروم WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)فارمیسی کونسل پاکستان دس سال سے مستقل سیکریٹری سے محروم ہے۔ سیکریٹری کی سیٹ گزشتہ کئی سال سے میوزیکل چیئربنی ہوئی ہے ، کبھی ایک ایڈیشنل سیکریٹری کو چارج دیا جاتا ہے تو کبھی دوسرے...
لاہور: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ مجھے خطرہ ہے دو چار مہینے بعد پاکستان کے کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان کردیں گے۔ میں پانچ بڑوں کو نہیں مانتا چار کو بڑا مانتا ہوں اور چار بڑوں کی وجہ سے پانچواں بڑا آیا۔ لاہور...
میںپانچ نہیں چار کو بڑا مانتا ہوں اور چار بڑوں کی وجہ سے پانچواں بڑا آیا، دہشت کے ماحول میں لاہور کے لوگوں نے ہمارا بہت اچھا استقبال کیا، اس وقت پورے ملک میں فسطائیت ہے ہم لاہور فتح کرنے نہیں آئے تھے تحریک چلانے کیلئے آئے تھے، نو مئی کوکور کمانڈر ہائوس کھلا ہوا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ مجھے خطرہ ہے 2,4 مہینے بعد پاکستان کے کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان کردیں گے۔ میں 5 بڑوں کو نہیں مانتا 4 کو بڑا مانتا ہوں اور 4بڑوں کی وجہ سے پانچواں بڑا آیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ ، سینئر رہنماء اسداللہ بھٹو،جنرل سیکریٹری محمد یوسف اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سابق ناظم اعلیٰ اورسابق نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹرمحمد کمال کی وفات پر گھرے رنج وغم اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت،درجات...
پاکستان انٹرنیشنل اوورسیز فورم جدہ سعودی عرب کے فنانس سیکرٹری سید محمود معین الدین، سابق صدر محی الدین خان اور اخوان کا دولہا عبدالمالک فرید کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
شہید ذولفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ کی تقریب میں پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی کیک کاٹ رہے ہیں۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات آصف خان، پیپلز لیبر بیورو سندھ کے انفارمیشن سیکرٹری سلیم سومرو پیپلز لیبر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے صدر محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہم اتنے سادہ بھی نہیں کہ جو راز ہے وہ آپ کو بتادیں، آپ سے ایک وعدہ ہے کہ پاکستان کی قیمت پر کبھی سودا نہیں کریں گے۔ لاہور پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے صدر تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان...
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ رہبرِ مسلمینِ جہاں آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد پروپیگنڈے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، بدقسمتی سے عالمی میڈیا کے ساتھ ساتھ بعض پاکستانی ذرائع ابلاغ بھی اس گمراہ کن مہم کا حصہ بنے ہوئے ہیں۔...
خدشہ ہے چند ماہ میں پاکستان کے کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان کردینگے، محمود اچکزئی WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ مجھے خطرہ ہے دو چار مہینے بعد پاکستان کے کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان کردیں گے۔ میں...
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 26ویں ترمیم والے اللّٰہ سے معافی مانگیں، کوئی ملک افواج اور جاسوسی اداروں کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا ہے، بے انصافی سے ملک نہیں چلے گا، آئیں جمہوری پاکستان کی تشکیل نوء کریں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری تحریک ملک بچانے کیلئے نکلی...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے صدر محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہم اتنے سادہ بھی نہیں کہ جو راز ہے وہ آپ کو بتا دیں، آپ سے ایک وعدہ ہے کہ پاکستان کی قیمت پر کبھی سودا نہیں کریں گے۔ لاہور پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے وہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) حقوق خلق پارٹی نے تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے صدر محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہم اتنے سادہ بھی نہیں کہ جو راز ہے وہ آپ کو بتادیں، آپ سے ایک وعدہ ہے کہ پاکستان کی قیمت پر...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے لوگوں کو تانگے کی سواریاں قرار دے دیا۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کوئی بڑی عوامی طاقت نہیں بلکہ محدود لوگوں پر مشتمل ہے۔ انہوں...