2026-06-02@21:11:33 GMT
تلاش کی گنتی: 3024
«تحریک تحفظ آئین پاکستان»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملک میں آئینی انحراف، جمہوری اقدار کی پامالی، عوامی مینڈیٹ کی توہین اور سیاسی انتقام ناقابلِ قبول ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان ہر حال میں آئین کی بالادستی، آزاد عدلیہ، شفاف انتخابات اور عوامی حقوق کے دفاع کی جدوجہد جاری رکھے گی۔ 8 فروری کو پاکستان بھر میں پْرامن احتجاجی...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے ہوائی اڈوں کو آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ بات سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں بتائی گئی جو سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد ایئرپورٹ آؤٹ سورس کرنے سے متعلق اہم اجلاس اجلاس کے...
کراچی میں ملاقات کے دوران سنیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا کہنا تھا کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور عوام کے بنیادی و جمہوری حقوق کے تحفظ کے لیے 8 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے اس احتجاج سے اظہار یکجہتی بیرون ملک مقیم...
پاکستان میں 5فروری یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان میں 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کی بھارتی تسلط اور مظالم کے خلاف جاری جدوجہدِ آزادی اور عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا...
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے رہنماؤں اور کارکنان کو سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری، محمود مولوی اور عمران اسماعیل کی جانب سے ڈائیلاگ کمیٹی کی سطح پر کی جانے والی مذاکرات کی کوششوں پر واضع پیغام جاری کردیا۔ پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی اور فوکل پرسن پنجاب...
پاکستان نے وینزویلا میں یکطرفہ فوجی کارروائیوں کو عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز نیویارک(سب نیوز)پاکستان نے وینزویلا کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔پاکستان نے وینز ویلا میں کارروائیوں کو عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دے دیا، پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب...
نائب چیئرمین سینیٹ سینیٹر سیدال خان کی قیادت میں اعلیٰ سطحی سینیٹ وفد 20 سے 25 جنوری تک سرکاری دورے پر امریکا جائے گا۔ سینیٹ سیکریٹریٹ کے مطابق یہ دورہ ایسے وقت میں ہورہا ہے جب 2025 کے دوران پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں نمایاں بہتری دیکھی گئی، جس میں اعلیٰ سطحی روابط، اسٹریٹجک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان سپر لیگ میں توسیع کے عمل کے تحت شامل کی جانے والی 2 نئی ٹیموں کے لیے سب سے پہلے بولی لگانے والے ممکنہ خریدار کا نام سامنے آ گیا ہے، جس کے بعد لیگ کی آئندہ سمت اور سرمایہ کاری کے حوالے سے دلچسپی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔...
ویب ڈیسک: پاکستان میں 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کی بھارتی تسلط و ظلم کیخلاف لازوال جدوجہد آزادی اور قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئےر ملک بھر میں ریلیاں، واکس، سیمینارز اور خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا جائے گا...
بیجنگ میں ہونے والے پاک چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک مکالمے کے ساتویں دور کے بعد جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے میں افغانستان پر ایک ایک بار پھر زور دیا گیا ہے کہ افغان سرزمین دوسرے ملکوں میں دہشتگرد کارروائیوں کے لیے استعمال ہونے کی اجازت نہ دی جائے۔ پاکستان اور چین کا یہ کہنا کہ...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کے لیے سب سے پہلے بولی لگانے والے خریدار کا نام سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق انویریکس سولر انرجی کو باضابطہ طور پر پاکستان سپر لیگ ٹیمز آکشن کے لیے اہل قرار دیے گئے دس بولی دہندگان میں پہلی پوزیشن حاصل ہوگئی ہے۔ And we're...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان نے ملکی سیاسی صورتحال میں عوامی سطح پر رابطہ بڑھانے کے لیے ایک بڑی مہم کا منصوبہ تیار کر لیا ہے، جس کے تحت اسلام آباد سے لاہور تک جی ٹی روڈ کے ذریعے عوامی رابطہ مہم شروع کی جائے گی۔ذرائع کے حوالے سے میڈیا رپورٹس میں...
اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے جی ٹی روڈ مشن کے تحت اسلام آباد سے لاہور عوامی رابطہ مہم کا پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان اسلام آباد سے لاہور براستہ جی ٹی روڈ روانہ ہو گی، جہاں مختلف مقامات پر قافلے کو استقبالیہ دیا...
وفد نے مجلس وحدتِ مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین علامہ احمد اقبال رضوی صاحب سے ملاقات کی اور شہداء کے اہلِ خانہ کے ساتھ دلی تعزیت و تسلیت کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ عمائدینِ پاراچنار کے ایک وفد نے مجلس وحدتِ مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ، اسلام آباد کا دورہ کیا، شہدائے راہِ ولایت و...
اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو ملک بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پارٹی ذرائع کے مطابق اس شیڈول احتجاج کے لیے صوبائی سطح پر احتجاج کی قیادت کا تفصیلی پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے پلان کے مطابق پنجاب میں احتجاج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی مذاکراتی کمیٹی نے اپنی مجوزہ قومی کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے تحریک تحفظ آئین پاکستان سے رابطہ کیا اور کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ رپورٹ کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان نے قومی مذاکراتی کمیٹی کی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا۔ ان کا کہنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-29 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو ملک بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پارٹی ذرائع کے مطابق اس شیڈول احتجاج کے لیے صوبائی سطح پر احتجاج کی قیادت کا تفصیلی پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے پلان کے مطابق...
پی ٹی آئی کے بغیر کانفرنس کی کوئی وقعت نہیں، سب سے اہم فریق کا اعتماد نہ ہونا کانفرنس کو بے معنی کرتا ہے قومی مذاکراتی کمیٹی کی کانفرنس میں شرکت کرنا ممکن نہیں؛ ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان قومی مذاکراتی کمیٹی نے اپنی مجوزہ قومی کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے تحریک تحفظ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری چوہدری سعد محمد نے ریکٹ پاکستان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر RB پاک ورکرز یونین کے صدر جنم اکرام اللہ، جنرل سیکرٹری مختار حسین اعوان، جوائنٹ سیکرٹری فیصل سعید، نائب صدر وکیل خان، عبدالباقی، سید اسامہ بخاری (خازن)، امیر سمدانی، فیصل نظام (انفارمیشن سیکرٹری)، محمد...
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو ملک بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پارٹی ذرائع کے مطابق اس کے لیے صوبائی سطح پر احتجاج کی قیادت کا تفصیلی پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے پلان کے مطابق پنجاب میں احتجاج...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی مذاکراتی کمیٹی نے اپنی مجوزہ قومی کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے تحریک تحفظ آئین پاکستان سے رابطہ کیا اور کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ رپورٹ کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان نے قومی مذاکراتی کمیٹی کی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا۔ ذرائع نے کہا کہ ہمیں آج...
(شاہد سپرا) پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام عمامہ شریف پہننے والے احباب کو ہیلمٹ سے استثنیٰ نہ ملنے پر احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا، احتجاج میں پی ایس ٹی کے رہنمائوں سمیت کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق ہیلمٹ سے استثنیٰ نہ ملنے پر پاکستان سنی تحریک نے ایک احتجاجی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان نے قومی کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق قومی مذاکراتی کمیٹی نے اپنی مجوزہ قومی کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے تحریک تحفظ آئین پاکستان سے رابطہ کرکے انہیں شرکت کی دعوت دی جس پر تحریک تحفظ آئین پاکستان نے قومی مذاکراتی کمیٹی...
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا قومی مذاکراتی کمیٹی کی قومی کانفرنس میں شرکت سے انکار WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)قومی مذاکراتی کمیٹی نے اپنی مجوزہ قومی کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے تحریک تحفظ آئین پاکستان سے رابطہ کیا اور کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔رپورٹ کے مطابق...
قومی مذاکراتی کمیٹی کی جانب سے مجوزہ قومی کانفرنس کے انعقاد کے سلسلے میں تحریک تحفظ آئین پاکستان سے رابطہ کیا گیا، تحریک تحفظ آئین پاکستان نے اس کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی مذاکراتی کمیٹی نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کو باضابطہ طور پر قومی کانفرنس میں شرکت...
ویب ڈیسک: ماہر فلکیات کی جانب سے پاکستان میں یکم رمضان المبارک، عیدالفطر اور عیدالاضحی کی ممکنہ تاریخوں کے حوالے سے پیشگوئی سامنے آئی ہے۔ ماہرِ فلکیات کے مطابق رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آ سکتا ہے، اور یکم رمضان 19 فروری کو ہونے کا قوی امکان ہے۔ ماہرِ فلکیات نے مزید بتایا...
ویب ڈیسک: قومی مذاکراتی کمیٹی کی جانب سے قومی کانفرنس میں شرکت کی دعوت کے باوجود تحریک تحفظ آئین پاکستان نے کانفرنس میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے. تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت سے رابطہ کرتے ہوئے انہیں قومی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی،...
گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ایک بیان میں کہاکہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے لیے تیار ہیں اور ساتھ ہی انہوں نے لاہور کے دورے کے دوران غلط زبان کے استعمال پر معذرت بھی کی۔ گزشتہ دنوں جب تحریکِ تحفظ آئینِ پاکستان کی جانب سے مذاکرات کی خواہش کا اظہار کیا...
اسلامی جمہوریہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے سینئر سفارت کار سفیر سہیل محمود نے ڈیویلپنگ-8 (ڈی-8) تنظیم برائے اقتصادی تعاون کے نئے سیکریٹری جنرل کی حیثیت سے باضابطہ طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ اس حوالے سے ایک پروقار تقریب استنبول میں واقع ڈی-8 سیکریٹریٹ کے ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوئی جہاں سفیر سہیل...
سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ خلاف ورزی خطے کے استحکام کو نقصان پہنچائےگی، پاکستان نے بھارت پر واضح کردیا
پاکستان نے کہا ہے کہ وہ سندھ طاس معاہدے کے تحت اپنے جائز حقوق کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا، بھارت کی جانب سے معاہدے کی یکطرفہ خلاف ورزی خطے کے استحکام کو نقصان پہنچائےگی۔ یہ بیان دفتر خارجہ کے ترجمان نے بھارتی وزیر خارجہ کے پاکستان کے حوالے سے حالیہ بیانات...
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ میرا برانڈ پاکستان اسلامی یکجہتی اور معاشی خودداری کی علامت ہے۔ ایکسپو سینٹر کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل بزنس فورم کے تحت چوتھے میرا برانڈ پاکستان ایکسپو کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار چین روانہ ہو گئے ہیں تاکہ وہ 4 جنوری 2026 کو بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے ہمراہ ساتویں پاکستان چین اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کریں۔ چین کا پہلا اعلیٰ سطحی دورہ محمد اسحاق ڈار چین کے پہلے اعلیٰ سطحی مہمان ہیں جو...
استنبول(نیوز ڈیسک) پاکستانی سفیرسہیل محمود نے ڈی 8 تنظیم کے سیکرٹری جنرل کا منصب سنبھال لیا۔ استنبول میں ڈی8 سیکرٹریٹ کے ہیڈ کوارٹر میں پروقار تقریب میں سہیل محمود نے سابق سیکریٹری جنرل سفیر امام کی خدمات کو سراہا، ڈی8 میں ترجیحی پروگراموں اور سٹریٹجک منصوبوں کے نفاذ پر زور دیا۔ واضح رہے کہ...
ویب ڈیسک: پاکستانی سفیرسہیل محمود نے ڈی 8 تنظیم کے سیکرٹری جنرل کا منصب سنبھال لیا۔استنبول میں ڈی8 سیکرٹریٹ کے ہیڈ کوارٹر میں پروقار تقریب میں سہیل محمود نے سابق سیکریٹری جنرل سفیر امام کی خدمات کو سراہتے ہوئے ڈی8 میں ترجیحی پروگراموں اور سٹریٹجک منصوبوں کے نفاذ پر زور دیا۔ واضح رہے کہ سہیل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) چیئرمین نظام مصطفی پارٹی سابق وفاقی وزیر ہاؤسنگ و تعمیرات و ماحولیات ڈاکٹر حاجی محمدحنیف طیب نے جامع مسجد فائربریگیڈ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان بنانے میں قائداعظم محمد علی جناحؒ، نواب زادہ لیاقت علی خان، مولانا محمد علی جوہر‘ مولانا حسرت موہانی، سردارعبدالرب نشتر،...
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹرائی سیریز کے ایک اہم میچ میں افغانستان انڈر 19 کو 133 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان انڈر 19 نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں...
جنرل سیکرٹری پاکستان سنی تحریک نے کہا کہ غزہ پہلے ہی بدترین انسانی بحران کا شکار ہے، جہاں خوراک، ادویات، پانی اور طبی سہولیات کی شدید قلت ہے, ایسے میں امدادی اداروں پر پابندی لگا کر اسرائیل نے انسانیت دشمنی کی تمام حدیں عبور کرلی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ غزہ میں امدادی اداروں پر پابندی انسانی...
تحریک تحفظ آئین پاکستان WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز تحریر : جاوید انتظار آئین پاکستان ایک مقدس دستاویز ہے ۔ جس کے پہلے صفحے میں درج ہے مملکت خدا داد پاکستان میں حاکمیت اعلیٰ اللہ کی ذات ہے ۔ حاکمیتِ اعلیٰ اللہ کے قوانین سے روشنی لے کر آئین پاکستان بنایا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان تھمنے کا نام نہیں لے رہا، جہاں جمعے کو کاروبار کے آغاز ہی میں 100 انڈیکس نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرلی۔ صبح 11 بج کر 5 منٹ پر بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 2,359.89 پوائنٹس...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ مکمل کر لیا گیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ تبادلہ پاک بھارت ایٹمی تنصیبات کے خلاف حملوں کی ممانعت کے معاہدے کے تحت عمل میں آیا۔ پاکستان نے اپنی ایٹمی تنصیبات کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کے نمائندے کے حوالے...
اسلام آباد: دفترخارجہ نے یمن میں کشیدگی میں دوبارہ اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان یمن میں کسی بھی فریق کی جانب سے ایسے یک طرفہ اقدامات کی سخت مخالفت کرتا ہے جو صورت حال کو مزید کشیدہ کریں جبکہ سعودی عرب کے ساتھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-08-4 لاہور (صباح نیوز)کسان اتحادنے لاہور سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے 5جنوری (پیر کو)احتجاج کی کال دے دی۔ پاکستان کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ کسان کا سب کچھ پاکستان میں ہے اور ان کا فیصلہ کرنے والوں کا...