2026-06-02@21:11:34 GMT
تلاش کی گنتی: 3024
«تحریک تحفظ آئین پاکستان»:
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشت گردی (آئی ایم سی ٹی سی) کے سیکرٹری جنرل میجرجنرل محمد بن سعید نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹر زراولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں...
(احمد منصور) اسلامک ملٹری کاؤنٹر ٹیررازم کولیشن کے سیکرٹری جنرل میجر جنرل محمد بن سعید نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی ،جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال اور انسداد دہشت گردی کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط...
قومی اسمبلی: سیاستدان دہشتگردی کیخلاف یک زبان، بیرسٹر گوہر نے بلوچستان پر حملہ پورے پاکستان پر حملہ قرار دیدیا
قومی اسمبلی کے اجلاس میں بلوچستان میں دہشتگردی کے خلاف یکجہتی اور سخت مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مشترکہ طور پر حملوں کی مذمت کی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بلوچستان کو نشانہ بنانا دراصل پورے پاکستان پر حملے کے مترادف ہے،...
— فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنوں کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریاں سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئیں۔سندھ ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کر لی اور جسٹس عدنان کریم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ آج ہی درخواست کی...
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی ایم پی او تھری کےتحت گرفتاریاں سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ درخواست پاکستان تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکرٹری منصور علی و دیگر کی جانب سے دائر کی گئی ہے جبکہ درخواست میں چیف سیکرٹری سندھ ،سیکریٹری داخلہ سندھ ،آئی جی سندھ پولیس و دیگر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مزدور ایک بہت بڑی طاقت اور قوت ہیں۔ مزدوروں کی قوت کے ذریعے دنیا میں بڑے بڑے انقلاب آئے ہیں ۔پاکستان میں بھی مزدوروں کی قوت کے ذریعے تبدیلی لائی جاسکتی ہے۔فرسودہ نظام کی تبدیلی کے بغیر محنت کشوں کے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔نیشنل لیبر فیڈریشن ایک نظریاتی تحریک ہے اوراس کا شاندار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول انگلش سیکشن میں سالانہ اسپورٹس گالا انتہائی جوش و خروش اور شاندار انداز میں منعقد ہوا، جس میں طلبہ و طالبات نے مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر کرکٹ، فٹ بال، بیڈمنٹن، کراٹے، تائیکوانڈو سمیت دیگر کھیلوں کے دلچسپ...
اسلام ٹائمز: ایڈووکیٹ منیر ملک نے وکلاء برادری کیجانب سے باضابطہ بیان پڑھتے ہوئے ایران کو پاکستان کا برادر ملک قرار دیا اور خطے میں اسکے گہرے اور اسٹریٹجک کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ایران بالکل بھی شام، عراق یا لیبیا کیطرح نہیں بلکہ مضبوط قیادت و عوامی حمایت کے باعث بیرونی مداخلت...
پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر7سال بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں111رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف 7 سال بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ کرلیا ۔لاہور کے قذافی...
پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں میچ میں 111 رنز سے شکست دے کر وائٹ واش کر دیا۔ پاکستان نے آخری بار آسٹریلیا کے خلاف 2018 میں 0-3 سے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتی تھی۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم 208 کے تعاقب میں 96 رنز پر ڈھیر...
فرانس کے سفارتخانے کی بلوچستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں کی سخت مذمت، متاثرین سے اظہار یکجہتی WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )فرانس کے سفارتخانے نے پاکستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ سفارتخانے کی طرف سے جاری ایک بیان میں...
اسلام آباد(آئی این پی ) امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کہا کہ امریکا بلوچستان میں سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں اور حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے ، حملوں کی ذمہ داری کالعدم بی ایل اے نے قبول کی ہے، جو امریکا کی جانب سے نامزد کردہ ایک غیر ملکی...
بلوچستان پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے،بلوچستان تنہاء نہیں، قوم ” ہفتہ یکجہتی بلوچستان” منائے، مصطفیٰ ملک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بلوچستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات پر پاکستان مسلم لیگ (ق) نے سخت ردعمل دیتے ہوئے پوری قوم سے “ہفتۂ یکجہتی بلوچستان” منانے کی اپیل کی ہے۔ مسلم لیگ (ق) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان مصطفیٰ ملک نے کہا ہے کہ پوری قوم بلوچستان کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور...
سابق وزیراعظ٘م آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ مسلم کانفرنس اور لبریشن فرنٹ کے سیاسی نظریات میں اختلاف ضرور ہے، مگر مسلم کانفرنس نے کبھی کسی فرد یا جماعت کے خلاف نفرت یا دشمنی کی سیاست نہیں کی۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد کشمیر سابق وزیراعظم اور آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر عتیق خان نے...
امریکا کی بلوچستان میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت، امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر کا پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار
امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے 31 جنوری کو بلوچستان میں سیکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے خلاف دہشتگردانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان حملوں کی ذمہ داری بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے قبول کی ہے، جو امریکا کی جانب سے نامزد کردہ ایک غیر ملکی دہشتگرد تنظیم...
ویب ڈیسک:اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ آبی معاہدہ محفوظ نہیں تو کوئی بھی معاہدہ محفوظ نہیں۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایریا فارمولہ اجلاس میں سندھ طاس معاہدے کی مثال اجاگر کی گئی، پاکستانی مندوب نے کہا کہ آبی وسائل کا معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل کرنا...
سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک نے زور دیا کہ سیکیورٹی فورسز کی کامیابیوں کو صرف عسکری کامیابی سمجھنے کے بجائے انہیں امن و امان، عوامی اعتماد، معاشی ترقی اور سماجی انصاف کے ساتھ جوڑنا ناگزیر ہے تاکہ بلوچستان میں دہشت گردی کی جڑیں ہمیشہ کے لیے ختم کی جا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک) دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میںآسٹریلیا کی ٹیم 199 رنز کے تعاقب میں 108 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ آسٹریلیا کی جانب سے کیمرون گرین 35 رنز بنا کر...
ویب ڈیسک: اسلام آباد میں بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نےخلیجی ممالک، بشمول سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کیلئے پروٹیکٹر رجسٹریشن میں سافٹ اسکلز سرٹیفیکیٹ کی ضرورت میں ایک ماہ کی توسیع اعلان کیاہے۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق خلیجی ممالک، بشمول سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے لیے...
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم 199 رنز کے تعاقب میں 108 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ آسٹریلیا کی جانب سے کیمرون گرین 35 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ میتھیو شارٹ 27، کپتان...
ملاقات میں علاقائی مسائل سمیت آئندہ انتخابات اور خطے کے مسائل پر گفتگو کی گئی۔ علامہ ساجد علی نقوی نے وفد کی گزارشات پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ سربراہ اسلامی تحریک پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ وہ یہ بات دعوے سے کہہ سکتے ہیں کہ عمران خان کی صحت اتنی خراب نہیں جتنا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی کے مشترکہ اجلاس کے بعد بیان دیتے...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی صحت کے حوالے سے پھیلائی جانے والی اطلاعات کو محمود اچکزئی نے بے بنیاد قرار دیا ہے اور کہا کہ بانی کی صحت اتنی خراب نہیں جتنی پروپیگنڈا میں دکھائی جا رہی ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کے مشترکہ...
سربراہ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ 11 فروری کو پورے پاکستان میں ملک گیر سطح پر امریکہ اور اسرائیل مخالف مظاہرے کیے جائیں گے، جن میں عوام بھرپور شرکت کر کے حق کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کریں گے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز ۔ تحریکِ بیداریِ اُمتِ مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید...
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو آئین توڑنے کا ذمہ دار قرار دیا اور اعلان کیا کہ کل یا پرسوں ملک کے طول و عرض جلوس ہوں گے۔ تحریک تحفظ آئین...
محمود اچکزئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت اتنی خراب نہیں جتنا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی کے مشترکہ اجلاس کے بعد ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم نے احتجاج کا اعلان کیا، اس دوران بانی پی ٹی آئی کی...
نماز جنازہ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاداب رضا نقشبندی نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ کے اصل حقائق کو چھپانا قابل معافی جرم سمجھا جائے گا، اصل ذمہ داران کو بے نقاب کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کے...
سٹی 42 : پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر لوگو ڈیزائن مقابلے کی تقریب تقسیم ایوارڈ اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ وزارت خارجہ کے اعلامیہ کے مطابق لوگو ڈیزائن مقابلہ نومبر 2025 میں وزارت خارجہ کے زیر اہتمام ہوا تھا۔ مقابلے میں ملک بھر کے مختلف شہروں سے...
امریکی سفارتخانہ اسلام آباد(فائل فوٹو)۔ امریکی سفارتخانہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت کے اپنے ہم منصبوں کیساتھ ایک نیا تعلیمی ورکنگ گروپ قائم کیا۔ اس حوالے سے ترجمان امریکی سفارت خانہ نے کہا کہ اس تعلیمی ورکنگ گروپ کا مقصد فنی اوراعلیٰ تعلیم میں قریبی تعاون کا فروغ ہے، ہم نے 2025 کے انٹرنیشنل وزیٹر...
قائم مقام صدرِ مملکت یوسف رضا گیلانی نے مقامی سطح پر پاکستانی برانڈ کے تحت گاڑی تیار کرنے اور کم لاگت الیکٹرک بائیکس متعارف کرانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر حماد علی منصور سے ایوانِ صدر میں ملاقات کے دوران انہوں نے انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کے فعال...
پریس کانفرنس کی قیادت پاکستان بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین و ایڈووکیٹ منیر احمد ملک نے کی، انکے ہمراہ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری غلام مصطفیٰ کورائی، کراچی بار کے جنرل سیکریٹری اختیار علی چنا، سندھ بار کے رکن امیر بخش میتلو، ملیر کورٹ بار کے صدر ارشد علی شر، سید صداقت علی شاہ و دیگر سینئر وکلاء موجود...
صوابی(محمد شعیب سے )پی ٹی آئی کے رہنما،سیکرٹری جنرل تحریک تحفظ آئین پاکستان اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے موضع مرغز میں واقع اپنے حجرے میں پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ صوابی کے اجلاس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر 31 جنوری کو ضلع صوابی میں سٹریٹ موومنٹ ریلی...
ایڈووکیٹ منیر ملک نے وکلاء برادری کیجانب سے باضابطہ بیان پڑھتے ہوئے ایران کو پاکستان کا برادر ملک قرار دیا اور خطے میں اسکے گہرے اور اسٹریٹجک کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ایران بالکل بھی شام، عراق یا لیبیا کیطرح نہیں بلکہ مضبوط قیادت و عوامی حمایت کے باعث بیرونی مداخلت کیخلاف ڈٹا...
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سربراہ تحفظِ تحریکِ آئینِ پاکستان محمود خان کی جانب سے 8 فروری کو مبینہ الیکشن دھاندلی کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کو مکمل شٹر ڈاؤن کی تیاری شروع کر دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)وافی انرجی پاکستان لمیٹڈ اور ہنڈائی نشاط موٹرز)پرائیویٹ( لمٹیڈ کے درمیان، پاکستان میں، ہنڈائی گاڑیوں کے لیے شیل لیوبریکنٹس کی فراہمی کے حوالے سے ایک اسٹریٹجک معاہدہ طے پا یا ہے۔ معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب لاہور میں منعقد ہو ئی اور اسی تقریب میں شیل ہیلیکس (HX8 0W-20 AH) کا...
سلامتی کونسل:جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ بھارت کا کشمیر پر غیر قانونی قبضہ ہے‘ پاکستان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ بھارت کا کشمیر پر غیر قانونی قبضہ ہے۔پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں امن انصاف اور کثیر الجہتی نظام سے متعلق مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قانون کی حکمرانی امن و...
جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ بھارت کا قبضہ ہے: پاکستان WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز نیویارک(آئی پی ایس ) پاکستان کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ بھارت کا کشمیر پر غیر قانونی قبضہ ہے۔پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل...
ساؤتھ ایشین گیمز (سیف گیمز) کے پاکستان میں انعقاد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تاشقند میں ساؤتھ ایشین اولمپک کونسل کا اجلاس ہوا جس میں صدر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن عارف سعید، وفاقی سیکرٹری آٸی پی سی محی الدین وانی، سیکرٹری جنرل پی او اے خالد محمود بھی شریک ہوئے۔ وفاقی...
پاکستان میں جاپان کے سفارتخانے نے دی جاپان فاؤنڈیشن کے تعاون سے جاپانی کامیڈی اور سائنس فکشن فلم ‘Mondays: See You ‘This’ Week!’ کی خصوصی نمائش کا اہتمام کیا۔ فلم کی اسکریننگ سفارتخانے کے احاطے میں منعقد کی گئی، جس میں ثقافت سے دلچسپی رکھنے والے افراد اور فلم بینوں کی بڑی تعداد نے شرکت...
عاصم افتخار نے کہا کہ یکطرفہ اقدامات نے ریاستوں کے عالمی قوانین کو مجروح کیا، جب قانون طاقت یا مصلحت کے آگے جھکے گا تو عدم استحکام گہرا ہو گا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں امن انصاف اور کثیر الجہتی نظام سے متعلق مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے کہا...
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی امن، انصاف اور اجتماعی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے، تاہم آج بین الاقوامی قانون کے احترام کو کڑی آزمائش کا سامنا ہے۔ انہں نے کہا کہ یکطرفہ اقدامات نے...
کسی صورت 8 فروری کے احتجاج کی کال واپس نہیں لیں گے، محمود خان اچکزئی کی شیریں مزاری سے ملاقات، بیٹی ایمان مزاری اور ان کے شوہرکے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ان کے گھر آمد لوگوں کے لئے آواز اٹھانے والے اس ملک میں محفوظ نہیں ہیں(مصطفیٰ نواز کھوکھر ) ایمان اور ہادی کو جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260127-01-13 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور اپوزیشن لیڈر رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ایمان مزاری اور شوہر کی سزا کے بعد ہوسکتا ہے ہم بھی جیل بھرو تحریک شروع کردیں۔تحریک تحفظ آئین کی قیادت نے مزاری ہاؤس میں ایمان مزاری کی والدہ اور سابق...
اجلاس میں مشترکہ قرارداد بھی منظور کی گئی جس میں 8 فروری کو شٹرڈاؤن ہڑتال، ٹرمپ کے امن بورڈ میں شہباز حکومت کی شمولیت کی مذمت اور عمران خان کی رہائی کا مطالبہ شامل تھا۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان ضلع جیکب آباد کا ایک اہم اجلاس مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے صوبائی...