2026-06-02@21:11:33 GMT
تلاش کی گنتی: 3024
«تحریک تحفظ آئین پاکستان»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دفتر خارجہ نے یمن میں کشیدگی میں دوبارہ اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان یمن میں کسی بھی فریق کی جانب سے ایسے یک طرفہ اقدامات کی سخت مخالفت کرتا ہے جو صورت حال کو مزید کشیدہ کریںامن کوششوں کو نقصان پہنچائیں اور...
فوٹو: آن لائن پاکستان اور بھارت نے بنگلادیش میں ہاتھ ملا لیا۔ مصافحے کی تصویر کو مبصرین نے پاک بھارت ’’کرکٹ ہینڈ شیک تنازع‘‘ میں نیا موڑ قرار دے دیا۔بنگلادیش کی سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیا کی تدفین کے لیے ڈھاکا پہنچے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر خود چل کر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)دفترخارجہ نے یمن میں کشیدگی میں دوبارہ اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان یمن میں کسی بھی فریق کی جانب سے ایسے یک طرفہ اقدامات کی سخت مخالفت کرتا ہے جو صورت حال کو مزید کشیدہ کریں جبکہ سعودی عرب کے ساتھ مکمل یک جہتی کا اظہار...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں وزیراعظم نے بات چیت اور سفارت کاری کے ذریعے علاقائی امن و استحکام کو برقرار رکھنا پر زور دیا۔ گفتگو نہایت گرمجوش اور خوشگوار ماحول میں ہوئی، گفتگو کے دوران وزیراعظم نے خادمِ حرمینِ شریفین...
سربراہ پاکستان سنی تحریک نے کہا کہ حکومت و اپوزیشن سیاسی مفادات کی بجائے اسمبلی میں کرپشن، غربت اور مہنگائی کے خاتمے کیلئے بل پیش کریں، ملک میں آئین موجود ہے مگر آئین کے تحت غریبوں کو تعلیم، صحت اور حقوق مہیا نہیں کئے جارہے۔ اسلام ٹائمز۔ سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی...
وزیراعظم اورسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان رابطہ، حکومت کا سعودی عرب کے ساتھ اظہار یکجہتی
وزیراعظم اورسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان رابطہ، حکومت کا سعودی عرب کے ساتھ اظہار یکجہتی WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں وزیراعظم نے بات چیت اور سفارت کاری...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں وزیراعظم نے بات چیت اور سفارت کاری کے ذریعے علاقائی امن و استحکام کو برقرار رکھنا پر زور دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گفتگو نہایت گرمجوش اور خوشگوار ماحول میں ہوئی، گفتگو کے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرِ اعظمِ پاکستان محمد شہباز شریف نے آج شام مملکتِ سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ نہایت خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں ہونے والی اس گفتگو کے دوران وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف...
پاکستان کا یمن میں تشدد بڑھنے پرگہری تشویش اور سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) پاکستان نے یمن میں دوبارہ تشدد بڑھنے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے یمن کے اتحاد اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ترجمان دفترخارجہ...
پاکستان نے یمن میں دوبارہ تشدد کے بڑھنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور یمن کے اتحاد اور علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان نے کہاکہ پاکستان یمن میں پائیدار امن و استحکام کے لیے کی جانے والی تمام کوششوں کی مکمل حمایت کرتا ہے اور کسی...
اسلام آباد: دفترخارجہ نے یمن میں کشیدگی میں دوبارہ اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان یمن میں کسی بھی فریق کی جانب سے ایسے یک طرفہ اقدامات کی سخت مخالفت کرتا ہے جو صورت حال کو مزید کشیدہ کریں جبکہ سعودی عرب کے ساتھ مکمل یک جہتی...
پاکستان انوسٹر فورم کے صدر چوہدری شفقت محمود اور جنرل سیکریٹری عبدالخالق لک کی قونصل جنرل سید مصطفی ربانی سے ملاقات
پاکستان انوسٹر فورم کے صدر چوہدری شفقت محمود اور جنرل سیکریٹری عبدالخالق لک کی قونصل جنرل سید مصطفی ربانی سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز جدہ (خالد نواز چیمہ)پاکستان انوسٹرز فورم کے صدر چوہدری شفقت محمود اور جنرل سیکریٹری مہر عبدالخالق لک نے نئے تعینات قونصل جنرل سید مصطفی ربانی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جنوری 2026ء کو ملک بھر میں بینک تعطیل کا اعلان کر دیا۔ملک کے تمام بینک، مالی ادارے اور مائیکروفنانس بینک بند رہیں گے، بینک ملازمین حسبِ معمول دفاتر میں حاضر ہوں گے۔میڈیاذرائع کا کہناہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بینک تعطیل کے باعث یکم...
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جنوری 2026ء کو ملک بھر میں بینک تعطیل کا اعلان کر دیا۔ ملک کے تمام بینک، مالی ادارے اور مائیکروفنانس بینک بند رہیں گے، بینک ملازمین حسبِ معمول دفاتر میں حاضر ہوں گے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بینک تعطیل کے باعث یکم جنوری کو عوامی لین دین...
سٹی42: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری 2026ء بروز جمعرات بینک تعطیل کے باعث ملک بھر میں بینک عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مذکورہ تاریخ کو تمام کمرشل بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکروفنانس بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں...
سیالکوٹ (نامہ نگار) تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی کی واحد ترجیح پاکستان کی ترقی اور عوامی خوشحالی ہے جس پر وہ کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ پاکستانی قوم اچھی طرح آگاہ ہے کہ موجود ہ حکمرانوں کے برسراقتدار رہتے ہوئے ملکی حالات بہتر نہیں ہو...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں پاک فوج کے بہادر افسر میجر عدیل زمان کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی نے شہید افسر کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے وطن عزیز کے دفاع میں اپنی جان کا نذرانہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز) زونگ فورجی کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر مسٹر ماؤ وے لیانگ نے ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ،’’زونگ 4G ٹیکنالوجی کی جدت اور ڈیجیٹل تبدیلی کیلیے پرعزم ہے۔ الٹرا ہائی کیپیسٹی بیک ہال سالوشن متعارف کروا کر ہم پاکستان کے ڈیجیٹل مستقبل کیلیے مضبوط بنیاد رکھ رہے ہیں۔ یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (کامرس رپورٹر) پاکستان میں صف اول کی انفارمیشن سروسز اینڈ ٹیکنالوجی انوویشن کمپنی زونگ فورجی نے ہواوے کے اشتراک سے پاکستان میں پہلی بار’ فل ڈوپلیکس ای بینڈ مائیکروویو لنک کا فیلڈ ٹیسٹ ‘کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ یہ کامیابی پاکستان میں الٹرا ہائی کیپیسٹی بیک ہال ٹیکنالوجی کے شعبے...
شین بر کے کئی خاندان گذشتہ 32 سالوں سے پاکستان پیپلز پارٹی اور الیکشن 2020ء میں تحریک انصاف کے ووٹر تھے جنہوں نے اب اسلامی تحریک پاکستان میں شمولیت اختیار کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ حلقہ چار نگر میں موضع برشین بر میں دوسری جماعتوں کے تعلق رکھنے والے بولیو فیملی کے پچیس گھرانوں کے بیسیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اسٹیل کے ملازمین کی مختلف حوالوں سے فلاح و بہبود کی سرگرمیوں میں ہمیشہ مصروف عمل رہنے والے سرور قریشی گزشتہ ہفتے اچانک ہارٹ اٹیک کے بعد جناح کارڈیو کراچی میں کامیاب سرجری کے بعد اپنے گھر منتقل ہو گئے۔ ان کے 2 انسٹنٹ ڈالے گئے۔ سرور قریشی سوشل ایکٹیویٹیز میں نمایاں...
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ گلشن اقبال اتوار بازار میں شہریوں میں اسٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے پمفلٹ تقسیم کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف کی سیاست اب کارکردگی نہیں بلکہ شور، الزام تراشی اور دوسرے صوبوں میں مداخلت تک محدود ہو چکی ہے۔ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں بدامنی، معاشی ابتری،...
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم اور دیگر رہنماؤں نے کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں ڈیموکریٹ پینل کی کامیابی پر صدر کراچی پریس کلب فاضل جمیلی سمیت سیکرٹری اسلم خان اور تمام اراکین کو مبارک باد پیش کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی سرپرست کمیٹی اراکین بشمول...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بھارت کے ساتھ ہونے والے کسی بھی مقابلے سے متعلق واضح کیا کہ سب کچھ برابری کی سطح پر ہوگا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر بھارتی ٹیم ہاتھ ملانے سے گریز کرتی ہے تو پاکستان کی طرف سے...
شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ برطانیہ میں جلوس میں پی ٹی آئی کی پر تشدد اور اشتعال انگیز گفتگو ناقابل برداشت ہے۔ چیف آف ڈیفنس کو دھمکیاں ناقابل قبول ہیں ،پی ٹی آئی کی ایسی سوچ و فکر کسی صورت بھی پاکستان کے حق میں...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے + نوائے وقت رپورٹ) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے نے کہا ہے پاکستان جسے کبھی ”سفارتی طور پر تنہا“ قرار دیا جاتا تھا، موجودہ حکومت کی متحرک پالیسیوں کے باعث آج عالمی برادری میں سفارتی، سیاسی اور معاشی طور پر مضبوط اور نمایاں حیثیت...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ میں صرف قیام امن میں حصہ لینے کے لیے تیار ہے ہم حماس کو غیر مسلح کرنے کی کسی کوشش میں شریک نہیں ہوں گے ۔ دفتر خارجہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ متحدہ عرب...
پاکستان کا پہلا ریئلٹی ریپ شو ’’ریپ آئیکن پاکستان‘‘ 2026 میں ناظرین کے سامنے پیش کیا جائے گا، جس کا باضابطہ اعلان پکسل انٹرٹینمنٹ کی جانب سے کردیا گیا ہے۔ اعلان کے مطابق پاکستان کے معروف ریپر طلحہ انجم اور آرٹسٹ بوہیمیا اس منفرد شو میں ججز کے فرائض انجام دیں گے۔ شو کا...
لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) برطانیہ نے احتجاجی جلسے میں فیلڈ مارشل سے متعلق خاتون کی تقریرسے اظہار لاتعلقی سے متعلق اپنا بیان ڈیلیٹ کردیا۔اس سے قبل سوشل میڈیاپر جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ برطانیہ میں احتجاج کے دوران خاتون کی تقریرسے اُن کوئی تعلق نہیں، متعلقہ خاتون پارٹی...
حکومت چاہتی ہے پوری اپوزیشن مذاکرات میں بیٹھے لیکن پی ٹی آئی نے خود کو مذاکرات سے علیٰحدہ کرلیا، رانا ثنااللہ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے پوری اپوزیشن مذاکرات میں بیٹھے لیکن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خود کو مذاکرات سے علیٰحدہ کرلیا۔ ’’جیو نیوز‘‘ کے پروگرام’’ نیا پاکستان ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اس موقع پر ریجنل کابینہ کا اعلان بھی کیا گیا جن میں حسن رضا ریجنل نائب صدر، یوسف رضا ریجنل جنرل سیکرٹری، میثم رضا ریجنل ڈپٹی جنرل سیکرٹری، زوہیب حسن ریجنل انچارج محبین، حسنین حیدر انچارج ریجنل پروفیشنل ادارہ جات، عمران حیدر ریجنل سیکرٹری میڈیا شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جنوبی پنجاب...
سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تحریک انصاف کی موجودہ قیادت کو نااہل قرار دیدیا۔اسلام آباد میں سابق ایم این اے محمود مولوی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں عمران اسماعیل نے کہا کہ تحریک انصاف کی موجودہ قیادت نااہل ہے،واضح نظر آرہا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس اب کوئی راستہ نہیں۔انہوں نے کہا...
اسلام آباد (نیوزڈیسک ) سابق ایم این اے محمود مولوی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں عمران اسماعیل نے کہا کہ تحریک انصاف کی موجودہ قیادت نااہل ہے،واضح نظر آرہا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس اب کوئی راستہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی مصالحت کی بات کرے ورنہ شرمندگی...
مجرموں کی حوالگی کے بارے میں کسی انفرادی کیس پرتبصرہ نہیں کرسکتا: برطانوی پارلیمانی انڈرسیکرٹری آف اسٹیٹ
برطانوی پارلیمانی انڈرسیکرٹری آف اسٹیٹ برائے مشرقِ وسطیٰ، افغانستان اور پاکستان ہمیش فالکنر نے کہا ہے کہ برطانیہ پاکستان سے مجرموں کی حوالگی کے حوالے سے کسی انفرادی کیس پر تبصرہ نہیں کر سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ فوجداری انصاف ایک سنجیدہ معاملہ ہے، اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پاکستان...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی نے جبری گمشدگیوں کے مقدمات پر مؤثر ادارہ جاتی ردِعمل پر اتفاق کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہوا، جس میں گرفتار ملزم کو 24 گھنٹے میں مجسٹریٹ...
کراچی میں منعقدہ 35ویں نیشنل گیمز کی اختتامی تقریب کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اختتامی تقریب میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ اس موقع پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، صوبائی وزیر کھیل سردار...
افغان سرزمین سے دہشت گردی کے خطرات کے تناظر میں افغان ہمسائیہ ممالک کی کانفرنس کل تہران میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق افغانستان پر نمائندگان خصوصی اجلاس میں شریک ہونگے، نمائندہ خصوصی محمد صادق کابل میں پاکستانی سفیر عبید الرحمن نظامانی، تہران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو شریک ہونگے۔ روسی نمائندہ خصوصی ضمیر کابلوف، چینی نمائندہ...
ملک بھر کے مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام نے ملکی سلامتی، استحکام اور دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پاک فوج کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے عسکری قیادت سے بھرپور اظہارِ یکجہتی کیا۔ اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں منعقدہ قومی علماء و مشائخ کانفرنس میں علماء نے مذہبی...
اسلام آباد: پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 257 ملین ڈالر کے ترقیاتی معاہدے طے پا گئے ہیں جبکہ معاہدوں پر دستخط بھی ہوگئے ہیں۔ معاہدوں پر سیکرٹری اقتصادی امور محمد حمیر کریم اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ایما فین نے دستخط کیے جبکہ حکومت پنجاب کی جانب سے سیکرٹری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو(آن لائن) وزیراعظم کی ہدایت پر وزیرِ بحری امور جنید انوار چودھری نے سری لنکا کا یکجہتی دورہ کیا اور سائیکلون سے شدید متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیتے ہوئے پاکستان کی جانب سے مزید امدادی تعاون کا اعلان کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان سری...