2026-06-02@21:11:35 GMT
تلاش کی گنتی: 3024
«تحریک تحفظ آئین پاکستان»:
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بھارت کے جارح مزاج بلے باز ابھیشیک شرما کی پاکستانی نژاد امریکی فاسٹ بولر علی خان کے سامنے ایک نہ چلی۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں جاری گروپ اے کے میچ میں ابھیشیک شرما پاکستانی نژاد امریکی بولر کے سامنے بے بس دِکھائی دیے اور پہلی گیند...
اسلام ٹائمز کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں تحریک تحفظِ آئینِ پاکستان کے مرکزی ترجمان نے وقافی حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 فروری کو پورا پاکستان بند ہوگا، آئین کی پائمالی پر کوئی پاکستانی خاموش نہیں رہ سکتا، آئین کی بحالی کی تحریک جاری رہے گی۔ متعلقہ فائیلیںحسین اخونزادہ یوسفزئی تحریک...
پاکستان تحریک انصاف نے مجلس وحدت مسلمین کی کل ملک گیر سوگ اور احتجاج کی کال کی حمایت کا اعلان کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد میں پیش آنے والے المناک بم دھماکے میں درجنوں معصوم شہریوں کی شہادت کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے بتاریخ...
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں پیش آنے والے المناک بم دھماکے میں درجنوں معصوم شہریوں کے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین (MWM) کی جانب سے 7 فروری 2026 بروز ہفتہ دی گئی ملک گیر سوگ اور احتجاج کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان...
اسحاق ڈار سے روسی سفیر کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں روسی سفیر البرٹ پی خوریف نے ملاقات کی اور اسلام آباد دھماکہ کے حوالے سے تعزیت کی۔دفتر خارجہ کی جانب سے بتایا...
صومالیہ کی پاکستان سے یکجہتی، اسلام آباد دھماکے کی شدید مذمت WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز موغادیشو، (آئی پی ایس) حکومتِ وفاقی جمہوریہ صومالیہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ اپنی گہری یکجہتی کا اظہار کرتی ہے، جو اسلام آباد کے مضافاتی علاقے شہزاد ٹاؤن کے ترلائی علاقے...
فرانس کی اسلام آباد حملے کی سخت مذمت، پاکستان سے مکمل یکجہتی کا اعلان People mourn the death of their relatives following a suicide bombing at a Shiite mosque, outside a hospital in Islamabad on February 6, 2026. A suicide bombing at a Shiite mosque in Pakistan's capital Islamabad killed at least 31 people on...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت جس محاذ پر اور جس زبان میں بات کرے گا، اسی میں جواب ملے گا۔ اس کی پراکسیز کا بھی وہی حشر کریں گے جو اس کے لڑاکا طیاروں کا کیا۔ دنیا کو بتا دیا کہ کشمیر نہ بھارت کا حصہ تھا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری نے کہا ہے کہ بھارت خطے کے امن کیلیے خطرہ ہے۔ اقوام متحدہ بھارت کو دہشتگرد ملک قرار دے اور اس پر پابندیاں عائد کرے۔ فیٹیف بھارت کی مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلم نسل کشی انتشار‘ ظلم اور مذہبی جنونیت...
آج ملک بھر میں کشمیری عوام کے ساتھ غیرمتزلزل یکجہتی، ان کی جدوجہدِ آزادی اور بے مثال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یوم یکجہتی کشمیر عقیدت، درد اور عزم کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یہ دن اس عہد کی تجدید ہے کہ کشمیری عوام اپنے حقِ خودارادیت کی جدوجہد میں...
پاکستان تحریک انصاف نے 5 فروری یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 5 فروری ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ محض سرحدوں کا نہیں بلکہ انسانوں کی آزادی، عزتِ نفس اور حقِ خودارادیت کا سوال ہے۔ ترجمان پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ آج مقبوضہ...
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ پر ہونے والے اندوہناک خودکش حملے کو وفاقی حکومت کی سنگین ناکامی قرار دیتے ہوئے ذمہ داران کے استعفوں اور واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کے مطابق یہ سانحہ نہ صرف سیکیورٹی نظام پر سوالیہ نشان ہے بلکہ شہریوں...
اپنے مذمتی بیان میں مرکزی جنرل سیکریٹری پرویز علی لاڑک نے کہا کہ حکومتِ پاکستان، ریاستی و سیکیورٹی ادارے سانحہ ترلائی جامع مسجد میں ملوث دہشتگرد عناصر اور انکے سہولتکاروں کو بے نقاب کرتے ہوئے فوری گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری پرویز علی لاڑک نے...
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن کی حمایت کا اعلان
اسلام آباد میں تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے وفد نے امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، انتخابی عمل، احتجاجی تحریک اور امن و امان کے مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد اپوزیشن قیادت نے مشترکہ طور...
رحمت للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کے چیئرمین خورشید احمد ندیم نے اسلام آباد میں امام بارگاہ پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے اسلام دشمن اور انسان دشمن عناصر کی گھناؤنی سازش قرار دیا ہے۔ اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ حملہ نہ صرف پاکستانی معاشرے...
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا وفد کی امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچ گیا۔ یہ بھی پڑھیں: شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال، تحریک تحفظ آئین پاکستان نے بڑا اعلان کردیا وفد میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، عاطف خان،جنید اکبر،اخونزادہ حسین یوسفزئی شامل ہیں۔ مزید...
اپنے مذمتی بیان میں پاکستان عوامی تحریک کراچی کے رہنماؤں نے حکومت اور سیکیورٹی اداروں سے مطالبہ کیا کہ دہشتگرد عناصر کے خلاف مؤثر اور فیصلہ کن کارروائیاں کی جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کی شیعہ جامع مسجد میں ہونے والے افسوسناک خودکش حملے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر...
سٹی 42: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی، وزیرِ مملکت طلال چوہدری اور آئی جی اسلام آباد نے ترلائی کلاں امام بارگاہ / مسجد میں حاضری دی اور نماز مسجد میں ادا کی۔ نماز جنازہ اسی امام نے پڑھائی جس نے واقعہ کے دوران جمعہ کی امامت کی تھی، نماز میں مقامی افراد کی بڑی تعداد...
پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کا کہنا ہے کہ ان کا ملک جمعے کو اسلام آباد میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہے جس کے نتیجے میں بے گناہ نمازی جاں بحق اور زخمی ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: ترلائی کی مسجد میں دھماکا، 30 سے زیادہ افراد جاں...
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ناروے میں پاکستانی سفارت خانہ نے ایک پینل ڈسکشن کا اہتمام کیا جس کی نظامت ناروے کی پارلیمنٹ کے سابق نائب صدر اختر چوہدری نے کی۔جبکہ سابق ایم پی ایز اویوند ہابریک اور اطہر علی چوہدری، سٹی قونصلر ماہ نور بیگ، سماجی کارکن ڈاکٹر انعم چوہدری اور سول سوسائٹی...
انہوں نے کہا کہ یہ سرگرمیاں نہ صرف مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے لیے ایک مضبوط اخلاقی سہارا ہیں بلکہ ان کے حوصلوں کو مزید تقویت دینے کا باعث بھی بنی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع...
ملک بھر میںکشمیریوں سے غیر متزلزل حمایت کا عہد، شہدا کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی آزاد کشمیر اور پاکستان کو ملانے والے مختلف مقامات پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بھی بنائی گئی پاکستان ، آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور دنیا بھر میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے جدوجہد آزادی میں مصروف کشمیریوں سے...
امریکا نے بلوچستان میں حالیہ عسکریت پسند حملوں کے بعد پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ دار عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو برائے جنوبی و وسطی ایشیائی امور...
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر سفارت خانہ پاکستان، واشنگٹن ڈی سی کی جانب سے ایک خصوصی ویبینار کا اہتمام کیا گیا، جس میں مسئلہ کشمیر کے مختلف قانونی، تاریخی اور سفارتی پہلوؤں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ویبینار میں ممتاز قانون دان احمر بلال صوفی، سینیٹر مشاہد حسین سید، سابق سیکرٹری خارجہ...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد پہنچے۔ مظفر آباد ہیلی پورٹ پر آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور اور اعلیٰ سرکاری حکام نے وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا استقبال کیا۔نائب وزیر اعظم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">31 جنوری 2026 کو بلوچستان میں عسکریت پسندوں نے کوئٹہ، نوشکی، دالبندین، پسنی، گوادر سمیت 12 سے زائد مقامات پر مربوط حملے کیے، جن میں 11 شہری اور 67 عسکریت پسند مارے گئے۔ سیکورٹی فورسز نے جوابی کارروائی میں ان حملوں کو ناکام بنا دیا، جبکہ پچھلے دو دنوں میں پنجگور اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانچ فروری… جمعرات کو ’’یوم یکجہتی کشمیر‘‘ منایا گیا وطن عزیز میں اس موقع پر زبردست جوش و خروش دیکھنے میں آیا جس کا جواز بھی ہے کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا تھا اور صرف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مظفر آباد(صباح نیوز) حزب سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر منانا خوش آئنداور حوصلہ افزا اقدام ہے۔ یہ دن اس حقیقت کا پیغام دیتا ہے کہ کشمیری قوم تنہا نہیں بلکہ مملکت خداداد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد/مظفرآباد (خبر ایجنسیاں)پاکستان سمیت دنیا بھر میں 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔یہ دن مظلوم کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے عزم کی تجدید کا دن ہے، کراچی سے خیبر اور گلگت سے گوادر تک پورے پاکستان نے یک زبان ہو کر کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیا۔وزارت امور کشمیر...
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرہ رفیق، ڈاکٹر مرید حسین ملک اور نعیم اقبال نعیم نے کہا کہ کشمیریوں سے ہمارا خون کا رشتہ ہے، ہم ایک روح اور دو جسم ہیں جو ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں، مسئلہ کشمیر تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے جس کی تکمیل کے لے اقوام متحدہ...
یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر حکومت پاکستان اور عوام نے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔ صدر، وزیر اعظم اور نائب وزیراعظم نے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔ پاکستان نے کشمیر کے مسئلے پر اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ ...
سفارتخانہ پاکستان، انقرہ میں یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک باضابطہ اور پُروقار تقریب منعقد کی گئی، جس کا مقصد کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ اور ان کی جائز جدوجہد کے ساتھ پاکستان کی غیرمتزلزل وابستگی کا اظہار تھا۔ تقریب میں پاکستان، ترکیہ پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کے چیئرمین...
ٹی20ورلڈکپ تنازع، اظہارِ یکجہتی پر شکریہ پاکستان، بنگلہ دیشی وزیر کھیل کا بیان WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز ڈھاکہ(آئی پی ایس )بنگلہ دیش کے وزیر برائے نوجوانان و کھیل آصف نذرل نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے کہ اس نے 2026 کے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس میں وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے وضاحت کی کہ سعودی ویژن 2030 کے تحت آئندہ برسوں میں پاکستانی عازمین حج کے لیے لباس یکساں رکھنے کی تجویز زیر غور ہے، یہ صرف منصوبہ بندی کی سطح پر ہے اور حتمی فیصلہ...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا قاسم نون نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کہا کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے سیاسی اور سفارتی سطح پر کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھے گا۔ ڈی چوک میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں...
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر منعقدہ تقریب میں مقررین نے کہا ہے کہ مسئلہ جموں و کشمیر کا منصفانہ حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے۔ یہ بھی پڑھیں:مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر، معرکۂ حق میں بھارت کا غرور خاک میں مل گیا،...
چینی سفیر نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔ چین کے سفیر جیانگ ژی ڈونگ کا وزارت داخلہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیرمقدم کیا، اس موقع پر وزیر داخلہ اور چینی سفیر کے درمیان...
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ضرور ہے، مگر بھارت کی کسی بھی جارحیت کا جواب اسی کی زبان میں دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں پائیدار امن بھارت کی سازشوں کے خاتمے کے بغیر ممکن نہیں۔ بھارت کی پالیسیوں پر دوٹوک مؤقف یومِ یکجہتی...
ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کے وزیر برائے نوجوانان و کھیل آصف نذرل نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے کہ اس نے 2026 کے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی شمولیت سے محرومی کے بعد یکجہتی کا اظہار کیا۔ آصف نذرل نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ وزیرِاعظم شہباز شریف...
اسلام آباد یومِ یکجہتی کشمیر کی مرکزی تقریب ڈی چوک میں ہوئی جس کی قیادت وفاقی وزیر برائے امور کشمیر امیر مقام نے کی، کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر بھرپورجوش وجذبے سے منایا جا رہا ہے٫ ایک...
سرگودھا(نیوز ڈیسک)سرگودھا میں گورنمنٹ ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ اسپتال میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک یادگار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر اسپتال کے ڈاکٹرز اور عملے نے کشمیری مسلمانوں سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور ان پر ہونے والے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ تقریب میں رکن...
یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے ایک نیا ولولہ انگیز ترانہ جاری کر دیا ہے، جو کشمیری عوام سے غیر متزلزل محبت، یکجہتی اور وابستگی کا بھرپور اظہار ہے۔ ترانے کے دل میں اتر جانے والے بول ’’کشمیر ہے پاکستان‘‘ اس حقیقت کی عکاسی...