2026-06-02@21:11:35 GMT
تلاش کی گنتی: 3024
«تحریک تحفظ آئین پاکستان»:
تحریک انصاف ہم خیال گروپ کے رہنماؤں کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:تحریک انصاف ہم خیال گروپ کے رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ملکی سیاست بالخصوص گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں سابق گورنر، سابق وزیر...
ملک میں رمضان المبارک 1447ھ کے چاند کی پیدائش 17 فروری کو شام 5 بج کر 1 منٹ پر ہوگی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق 18 فروری کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں۔ 18 فروری کی شام ملک کے بیشتر حصوں میں مطلع صاف یا جزوی ابر آلود رہے گا۔ ...
اسلام آباد:تحریک انصاف ہم خیال گروپ کے رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملکی سیاست بالخصوص گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں سابق گورنر، سابق وزیر اعلیٰ اور وزرا کی نئی سیاسی صف بندی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ گلگت بلتستان...
اجلاس کے شرکاء نے متفقہ طور پر کہا کہ پورا ملک اس سانحے پر غم اور صدمے کی کیفیت میں ہے۔ تمام قائدین نے دہشتگردی کی اس بزدلانہ کارروائی کی بھرپور الفاظ میں مذمت کی۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ ترلائی کے افسوسناک واقعے کے پس منظر میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اسلام آباد میں موجود...
اجلاس کے شرکاء نے متفقہ طور پر کہا کہ پورا ملک اس سانحے پر غم اور صدمے کی کیفیت میں ہے۔ تمام قائدین نے دہشت گردی کی اس بزدلانہ کارروائی کی بھرپور الفاظ میں مذمت کی۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ ترلائی کے افسوسناک واقعے کے پس منظر میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اسلام آباد میں...
اجلاس میں 8 فروری کے ہڑتال کے دوران شہریوں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے اعلان ہوا کہ 13 فروری کو احتجاج کرینگے۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان صوبہ بلوچستان کا اجلاس پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر عبدالقہار خان ودان کی زیر صدارت پشتونخوا میپ کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد...
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے امریکا کو باآسانی 32 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔کولمبو میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں امریکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں9 وکٹوں کے نقصان پر...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان نے با آسانی امریکا کو شکست دیکر پچھلی ہار کا بدلہ لے لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز کولمبو(آئی پی ایس ) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے امریکا کو باآسانی 32 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔کولمبو...
راولپنڈی: (دنیا نیوز) 9 واں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلہ کھاریاں میں کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، فیلڈ مارشل نے پیشہ وارانہ...
انٹرنیشل آرمی ٹیم سپرٹ مقابلہ کھاریاں میں اختتام پذیر،فیلڈ مارشل کی شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس ) 9 واں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلہ کھاریاں میں کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے افتتاحی میچ میں پاکستان کے خلاف اہم کیچ ڈراپ کرنا نیدرلینڈز کے کھلاڑی میکس او داؤد کو مہنگا پڑگیا۔ یہ مقابلہ 7 فروری کو کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب میں کھیلا گیا جہاں پاکستان نے سنسنی خیز انداز میں آخری اوور میں تین وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ میچ...
9 واں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلہ کھاریاں میں کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، فیلڈ مارشل نے پیشہ وارانہ مہارت، جسمانی اور ذہنی صلاحیت کا...
9ویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ (PATS) مقابلوں کا کامیاب اختتام 9 فروری 2026 کو کھاریاں میں ہوا۔ اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز تھے۔ پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلہ 60 گھنٹوں پر مشتمل ایک کٹھن پیٹرولنگ...
پاکستان کے مشہور دیسی مٹھائی اور بیکری برانڈ سوغات سویٹس اینڈ بیکرز نے سعودی عرب میں اپنے ذائقوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں ابھرتی معیشتوں کی العلا کانفرنس 2026 کا آغاز، عالمی اقتصادی چیلنجز پر غور ریاض میں سوغات کی برانچ کے افتتاح کے ساتھ پاکستانی مٹھائیاں اب سعودی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوادر (نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ کی زیرِ نگرانی ضلعی انتظامیہ گوادر کی جانب سے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک بھرپور ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر نے کی، جس میں مختلف ضلعی افسران اور ملازمین نے شرکت کی۔ریلی ڈی سی آفس...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے کل اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن ہے جس کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنماوں اور وکلاء کی ملاقات کی فہرست جاری کردی ہے۔کل پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم...
پاکستان انوسٹر فورم جدہ کے جنرل سیکرٹری عبدالخالق لک کی قائد ن لیگ نواز شریف سے خصوصی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز جدہ(خالد نواز چیمہ)سعودی عربیہ میں مقیم سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیت اور پاکستان انویسٹرز فورم کے جنرل سیکرٹری مہر عبدالخالق لک اور لک برادران کے چیئرمین مہر عبد الروف...
کراچی:یو اے ای سواٹ چیلنج 2026 کے دوسرے روز سندھ پولیس کی اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو) سواٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہوسٹیج ریسکیو ایونٹ میں اپنے روایتی حریف بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ترجمان ایس ایس یو کے مطابق پاکستانی ٹیم نے چیلنج محض ایک منٹ 15 سیکنڈز میں...
پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی حالیہ رپورٹ کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رپورٹ نام نہاد اسلامک امارتِ افغانستان (آئی ای اے) کے یکطرفہ، غیر مصدقہ اور غیر مستند الزامات پر مبنی ہے، جن کی کوئی آزادانہ تصدیق نہیں کی گئی۔ مزید پڑھیں: طالبان نے افغانستان میں نائن الیون سے بھی زیادہ...
8 فروری الیکشن کو 2 سال مکمل،پی ٹی آئی کا احتجاج، مختلف شہروں میں شٹر ڈاؤن، آواز بلند کرنے کا مقصد انتخابات میں بے ضابطگیوں کیخلاف عوامی مینڈیٹ کے تحفظ کا مطالبہ ہے، پارٹی ترجمان پاکستانی قوم کی سیاسی پختگی اور جمہوری شعور کا منہ بولتا ثبوت ہے، آئیے مل کر اس گرتے ہوئے نظام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ (سید مسرت خلیل) 05 فروری 2026 کو مملکت سعودی عرب میں مقیم کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے یوم یکجہتی کشمیر روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔ اس موقع پرپاکستان قونصلیٹ جنرل جدہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ جس آغازمحمد قاری آصف کی تلاوتِ قران پاک و ترجمہ سے ہوا۔ بعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں امام بارگاہ پر ہونے والا دہشت گردانہ دھماکہ ایک انسانیت سوز اور پاکستان کے امن اتحاد اور مذہبی ہم آہنگی پر براہ راست حملہ ہے اس افسوسناک واقعے نے پورے ملک بالخصوص محنت کش طبقے کو شدید رنج و غم میں مبتلا کر دیا ہے ۔ پاکستان فیڈریشن آف...
آئی ٹی یو سی (ITUC ) انٹرنیشنل ٹریڈ یونین کنفیڈریشن کے پلیٹ فارم کے تحت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں معذور ورکرز، سوشل پروٹیکشن، کلائمیٹ پالیسیز، مضبوط یونینز، صاف کام کرنے کی جگہ ،کارپوریٹ اکاؤنٹیبلٹی ،نوکریوں کا تحفظ، گرین انرجی کے ساتھ ساتھ مزدور
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ پاکستان میں جاری دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ بھارت میدان جنگ میں پاکستان کو شکست دینے میں ناکام رہا،اسی ناکامی کا بدلہ وہ بزدلانہ دہشت گردی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-01-8 نوشہرہ (صباح نیوز) صاحبزادہ وسیم حیدر اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظمِ اعلیٰ منتخب ہوگئے۔ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا3 روزہ سالانہ اجتماعِ ارکان مسلم ایجوکیشن کمپلیکس اضاخیل نوشہرہ میں ہوا۔ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ارکان نے خفیہ رائے دہی کے ذریعے پشاور یونیورسٹی کے شعبہ تعلقات عامہ کے پی...
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شروع ہونے والی عالمی دفاعی نمائش میں پاکستان سمیت 80 ممالک نے شرکت کی۔وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے نمائش میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ پاکستانی سفیر احمد فاروق کے ہمراہ وزیر دفاع اور وزیر مملکت برائے داخلہ نے دفاعی نمائش...
یومِ سیاہ کے موقع پر تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیرِ اہتمام فیصل مسجد اسلام آباد کے باہر ایک احتجاجی مظاہرہ اور ریلی نکالی گئی، جس میں آئین کی بالادستی، جمہوری اقدار کے تحفظ اور انتخابی مینڈیٹ کی بحالی کا مطالبہ کیا گیا۔ مظاہرے کی قیادت قائدِ حزبِ اختلاف سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس...
فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے موجودہ وفاقی حکومت کو ہم پر مسلط کیا گیا۔پی ٹی آئی پشاور نے ہشت نگری سے چوک یادگار تک ریلی نکالی سے جنید اکبر نے خطاب کیا اور کہا کہ تاجروں نے دکانیں اپنی مرضی...
پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی بسنت کی خوشیوں میں شریک، پتنگ اڑائی WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )لاہوریوں کے ساتھ غیرملکی سفیر بھی بسنت کی خوشیاں منا رہے ہیں جب کہ پاکستان میں امریکی سفارتخانے کی ڈپٹی چیف آف مشن نیٹلی بیکر اور برطانوی...
ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عالمی دفاعی نمائش 2026 کا آغاز ہوگیا۔دفاعی نمائش میں پاکستان سمیت 80 ممالک شریک ہیں، پاکستان کی جانب سے گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشن، ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا اور پاکستان آرڈیننس فیکٹری سمیت کئی ادارے نمائش میں شرکت کررہے ہیں۔بھارت کے خلاف معرکۂ حق میں پاکستان کی...
امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے بھی لاہور میں بسنت منائی WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے بھی لاہور میں بسنت منائی اور بسنت کی مناسبت سے لباس زیب تن کیا۔سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب اور عظمی بخاری کے ہمراہ امریکی...
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عالمی دفاعی نمائش 2026 کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں دنیا کے 80 ممالک کے دفاعی ادارے شریک ہیں۔ پاکستان کی جانب سے گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز، ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا اور پاکستان آرڈیننس فیکٹری سمیت کئی ادارے حصہ لے رہے ہیں۔ نمائش میں پاکستان کے ‘فتح 2’...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بونیر: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ پاکستان کے خلاف ہر سازش میں ملک کے ساتھ کھڑے ہیں۔ کہ دہشت گردی پر سیاست نہیں کی ہمیشہ قومی یکجہتی دکھائی۔بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ آج کے احتجاج کے ذریعے مینڈیٹ چوری کو مسترد کرتے ہیں، ہر ضلع...
ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے اسلام آباد میں ہونے والے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر ترک صدر رجب طیب اردوان اور ترک عوام کی جانب سے گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کے درمیان ٹیلی فونک...
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے صاحبزادہ وسیم حیدر کو تنظیم کا 40واں ناظمِ اعلیٰ منتخب کر لیا ہے۔ ان کا انتخاب ایک سالہ مدت، سیشن 2026-27ء کے لیے عمل میں آیا۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات اسلامی جمعیت طلبہ طیب چوہان کے مطابق ناظمِ اعلیٰ کا انتخاب خفیہ رائے دہی کے ذریعے کیا گیا، جس میں اسلامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ میچ کے بائیکاٹ کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ہنگامی اجلاس کے لیے اعلیٰ سطحی وفد پاکستان بھیج دیا ہے، جو چند گھنٹوں میں لاہور پہنچ چکا ہے۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی وفد ڈپٹی چیئرمین...
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے آج ملک بھر میں احتجاج، شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا گیا تھا، تاہم اپوزیشن اتحاد کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی احتجاج میں کہیں نظر نہیں آئے۔ پی ٹی آئی کے احتجاج کے موقع پر جب محمود خان...
پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے بھی لاہور میں بسنت منائی اور بسنت کی مناسبت سے لباس زیب تن کیا۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب اور عظمیٰ بخاری کے ہمراہ امریکی سفارتی وفد نے بسنت کی تقریبات میں شرکت کی۔ مریم اورنگزیب نے امریکی سفارتکاروں کو پتنگ اڑانی سکھائی، انہوں نے...
مسئلہ کشمیر برصغیر کا ایک دیرینہ، پیچیدہ اور حساس تنازعہ ہے جو نہ صرف جنوبی ایشیا کے امن و استحکام کو متاثر کر رہا ہے بلکہ عالمی سیاست میں بھی ایک اہم حیثیت رکھتا ہے۔ یہ مسئلہ محض جغرافیائی یا سرحدی تنازعہ نہیں بلکہ ایک ایسی انسانی، سیاسی اور اخلاقی جدوجہد ہے جس کا تعلق...
لاہور میں 19 سال بعد بسنت کی رنگا رنگ روایت ایک بار پھر لوٹ آئی، شہر کی فضا پتنگوں سے بھر گئی، شہریوں جوش و خروش سے اس تہوار کو منا رہے ہیں۔ اس موقع پر پاکستان کے معروف فاسٹ بولر حارث رؤف بھی بسنت کے جشن میں شریک ہوئے۔ پاکستان کے معروف فاسٹ بولر...
اسلام ٹائمز: ریلی میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما مولانا سید باقر عباس زیدی، ایس یو سی سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی، علامہ حسن رضا غدیری، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن کے سیکریٹری جنرل حسن...