2026-07-24@14:57:06 GMT
تلاش کی گنتی: 3050

«مختلف شعبے»:

    وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے۔ زیورخ پہنچنے پر یواین میں پاکستان کے مستقل نمائندے، سوئٹزرلینڈ میں پاکستانی سفیر اور سفارتی عملے نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزراء احد چیمہ، محمد اورنگزیب، عطاء اللہ تارڑ اور...
    محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 جنوری کو سندھ کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے، اس سسٹم کے تحت جامشورو، دادو، ٹھٹھہ، سجاول اور حیدرآباد میں جمعرات کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔کراچی سمیت...
    کراچی میں بچوں سے زیادتی کے مقدمات میں گرفتار ملزم عمران کو پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ شاہد علی کی عدالت میں پیش کیا، جہاں عدالت نے تفتیشی افسر کی درخواست پر ملزم کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کے خلاف 2024...
    — فائل فوٹو  مغربی ہواؤں کے سلسلے کا 22 جنوری کو سندھ کو اپنی لپیٹ میں لینے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 22 جنوری کو ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے۔ کراچی میں 22 اور 23 جنوری کو بارش کا امکانکراچی میں آئندہ 3 روز تک موسم خشک اور...
    اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 5 کارروائیوں کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں میں مجموعی طور پر 34 کروڑ 19 لاکھ روپے سے زائد مالیت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)اسلامی جمعیت طلبہ حیدرآباد کے زیرِ اہتمام مہران آرٹس کونسل، ہال نمبر 7 میںایجوکیشنل ایکسپوکا انعقاد کیا گیا ،اس تعلیمی ایکسپو میں طلبہ، اساتذہ، والدین اور مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ایجوکیشنل ایکسپو کا مقصد طلبہ و طالبات کو جدید تعلیمی رجحانات، معیاری تعلیمی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)حیدرآباد پولیس کی مختلف کارروائیوں کے دوران 9ملزمان گرفتار، چرس،شراب اور مین پوری برآمدکرلی۔پولیس کے مطابق پنیاری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم حسن علی صدیقی کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 4عدد شراب کی بوتلیں برآمد ہونے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ، ٹنڈو یوسف پولیس نے دو الگ...
    لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق لاہور۔سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی دھند کے باعث بند ہے۔ ترجمان کے مطابق ایسٹرن بائی پاس...
    روجھان (نیوزڈیسک)کچہ آپریشن کے دوران پولیس کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے اور انتہائی مطلوب 18 ڈاکوؤں نے پولیس کے سامنے سرنڈر کر دیا، جس کا اعلان ڈی پی او محمد عمران نے کیا۔ ڈی پی او کے مطابق سرنڈر کرنے والوں میں مختلف گینگز کے سرغنہ بھی شامل ہیں، جن میں ایک کروڑ روپے...
    پشاور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم جزوی ابر آلود اور بہت سرد رہنے جبکہ بالائی و پہاڑی اضلاع میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال بالائی و زیریں، دیر بالائی و زیریں، باجوڑ، مہمند، ایبٹ آباد، مانسہرہ اور چند ایک مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری...
    ویب ڈیسک: پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جس سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے کھلے مقامات پرنکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی...
    اسلام آباد، راولپنڈی، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد، ایبٹ آباد، پشاور، مردان، چارسدہ اور نوشہرہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جبکہ گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کی...
    ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اطلاعات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح، ایبٹ آباد، پشاور، مردان، چارسدہ اور نوشہرہ میں بھی جھٹکے آئے، جس کے باعث شہری گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ گلگت بلتستان زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا گلگت ، ہنزہ...
    ملک کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ متاثر ہونے پر موٹرویز کو کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ترجمان کے مطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے ہرن مینار ، ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ ، ایم 4 خانیوال سے ملتان تک بند رکھی گئی جبکہ سیالکوٹ موٹروے ایم...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مالی سال 25-2024 میں پاکستانی کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے ملنے والے کیش انعامات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کردی گئیں۔  حکومتی دستا ویز کے مطا بق حکومت کی جانب سے پا کستان کھلاڑیوں کو 20 کروڑ 64 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کے انعامات دیے گئے۔  تفصیلات...
    مالی سال 25-2024 میں پاکستانی کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے ملنے والے کیش انعامات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کردی گئیں۔ حکومتی دستا ویز کے مطا بق حکومت کی جانب سے پا کستان کھلاڑیوں کو 20 کروڑ 64 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کے انعامات دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب میں ون ڈش پالیسی پر عملدرآمد کے حوالے سے سوشل میڈیا پر متضاد دعوے سامنے آ رہے ہیں، جس کے باعث بحث و مباحثہ جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مختلف ویڈیوز میں بعض صارفین کا دعویٰ ہے کہ ولیمے...
    لاہور: شدید دھند کے باعث موٹرویز کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار تک دھند کی وجہ سے بند ہے جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون، موٹروے ایم تھری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-05-4 پڈعیدن(نمائندہ جسارت) مختلف حادثات میں بچی سمیت دو افراد جاںبحق،قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار بچی سمیت تین افراد کو کچل ڈالا،بچی جاںبحق،گاوں کالو خان سابقی میں مبینہ گولی لگی لاش برآمد،واقع کی تفتیش شروع پولیس۔تفصیلات کے مطابق قومی شاہراہ پر سدوجا کے قریب تیز رفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں سے نومولود سمیت 4افراد کی لاشیں ملیں دیگر واقعات میں 3 خواتین سمیت 7ا فراد زخمی ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق نیو کراچی انڈسٹریل ایریا سیکٹر 12C نئیر بائیکو پیٹرول پمپ کے قریب ہوٹل سے 58 سالہ شخص محمد رمضان کی لاش ملی ،متوفی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے اپنے تمام آپشنوں کو کھلا رکھا ہے اور حتمی طور پر کیا فیصلہ ہو گا، یہ خود صدر کے سوا کوئی نہیں جانتا۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یہ تصدیق کیے...
    دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے صوبے کے مختلف شہروں میں ایک ماہ کے دوران بڑے پیمانے پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق اس دوران 425 آئی بی اوز میں 49 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ کارروائیاں لاہور، راولپنڈی،...
    ویب ڈیسک: مٹھی اور تھرپارکر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے سے محسوس کیے گئے، جس کے بعد علاقہ مکین خوفزدہ ہوگئے اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ مٹھی تھرپارکر اور اس کے گردونواح میں زلزلہ آیا ہے، زلزلے کے جھٹکے مٹھی شہر، اسلام کوٹ، ڈیپلو اور دیگر علاقوں میں محسوس کیے گئے۔...
    دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں ایک ماہ کے دوران  425 ائی بی اوز اپریشنز کیے ہیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق انٹیلیجنس  بیسڈ آپریشن کے دوران 49 دہشت گرد گرفتار کیے گئے۔ کارروائی لاہور، راولپنڈی، جہلم، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، حافظ اباد ، چکوال ، گجرانوالہ...
    لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو چکا ہے اور 19 جنوری تک برقرار رہے اور سلسلے کی شدت میں 20 جنوری سے اضافے کی توقع ہے جو اکیس...
    ویب ڈیسک: کراچی کے مختلف علاقوں میں آج مرمتی کام کے باعث بجلی کی فراہمی معطل رہے گی، جس کا دورانیہ 12 سے 15 گھنٹے تک ہو سکتا ہے۔ کے-الیکٹرک کے مطابق شہر کے 44 فیڈرز پر صبح سے شام تک بجلی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس سے لاکھوں شہری متاثر ہوں...
    لاہور (کامرس رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں شوگرملز، فیڈ ملز اور مختلف بیکریز کی مانیٹرنگ سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس سلسلے میں مختلف بیکریز اور ملز کے کاروباری احاطوں میں ان لینڈ ریونیو افسران کی تعیناتیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ مانیٹرنگ کا عمل انکم ٹیکس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260117-08-15 حیدرآباد(نمائندہ جسارت)حیدرآباد پولیس کی مختلف کارروائیوں کے دوران 7ملزمان گرفتار، چرس،شراب اور مین پوری برآمد کرلی۔پولیس کے مطابق مارکیٹ پولیس نے دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران ملزم سلیم اجمیری کو گرفتار کرکے 700 گرام چرس جبکہ ملزم پرویز بالمیکی کو گرفتار کرکے 12عدد شراب کی بوتلیں برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے۔پھلیلی پولیس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 16 جنوری سے بارشوں کا ایک کمزور موسمی سسٹم ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، جو 20 جنوری کے بعد شدت اختیار کر سکتا ہے۔مغربی ہواؤں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    لاہور سمیت پنجاب کے بعض دیگر علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے متعدد موٹرویز ٹریفک کے لیے بند کر دی گئیں۔ترجمان سنٹرل ریجن موٹروے پولیس کےمطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک، موٹروے ایم 3 فیض پور سےسمندری تک اور موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے گوجرہ تک دھند کی وجہ...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث اہم موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے، جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔موٹروے پولیس کے مطابق حدِ نگاہ خطرناک حد تک کم ہونے کے باعث یہ فیصلہ حفاظتی اقدامات کے تحت کیا گیا ہے۔موٹروے پولیس نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد:ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث اہم موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے، جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔موٹروے پولیس کے مطابق حدِ نگاہ خطرناک حد تک کم ہونے کے باعث یہ فیصلہ حفاظتی اقدامات کے تحت کیا گیا ہے۔موٹروے پولیس نے...
    رائٹ سائزنگ ، مختلف وفاقی وزارتوں کے 826ملازمین سرپلس قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کی جانب پیش قدمی جاری، مختلف وزارتوں کے 826 ملازمین سرپلس قرار دے دیئے گئے، 530 ملازمین دیگر محکموں میں ایڈجسٹ کردیئے گئے۔رائٹ سائزنگ سے وفاقی حکومت پر...
    کلیم اختر: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ان لینڈ ریونیو سروس (آئی آر ایس) کے افسران کو اضافی چارج دینے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے.  جس کے تحت متعدد افسران کو تین ماہ کے لیے اضافی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اضافی چارج مستقل افسران کی تعیناتی...
    کوئٹہ: بلوچستان میں دو مختلف حادثات کے دوران دو بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ضلع لورالائی کے علاقے میختر میں سیہنڑ پل کے قریب سانڈہ موڑ پر تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل کے درمیان شدید تصادم ہوا۔ ریسکیو اور پولیس ذرائع کے مطابق یہ...
    کلیم اختر: وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں شوگرملز،  فیڈملز اور مختلف بیکریز کی مانیٹرنگ سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  اس سلسلے میں مختلف بیکریز اور ملز کے کاروباری احاطوں میں ان لینڈ ریونیو افسران کی تعیناتیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ مانیٹرنگ کا عمل انکم ٹیکس آرڈیننس...
    فائل فوٹو انسداد منشیات فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات سپلائی پر کریک ڈاؤن کر کے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق 9 کارروائیوں کے دوران افغان باشندے سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ چونگی نمبر 26 اسلام آباد کے قریب ملزم سے 9.6کلو چرس برآمد...
    سٹی42: پنجاب بھر میں شدید دھند کے باعث مختلف موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔  موٹروے پولیس کے مطابق دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک بند کر دی گئی ہے جبکہ ایم تھری فیض پور سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-01-11 کراچی/ اسلام آباد/ لاہور/ پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کراچ سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پنجاب و خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے شدید سردی کا الرٹ جاری کردیا ہے اور پنجاب کے...