2026-07-24@14:55:50 GMT
تلاش کی گنتی: 3050

«مختلف شعبے»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور:پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کے پیش نظر موٹروے پولیس نے مسافروں کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے متعدد موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق دھند کی شدت کے باعث ڈرائیونگ خطرناک ہو چکی...
    ویب ڈیسک: پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کی وجہ سے موٹرویز کو مختلف مقامات پر بند کر دیا گیا ہے۔موٹروے ایم 2 (لاہور تا کوٹ مومن)، ایم 3 (فیض پور تا درخانہ)، ایم 4 (پنڈی بھٹیاں تا ملتان)، ایم 5 (ملتان تا ظاہر پیر)...
    سٹی 42 : پی پی ایس سی نے مختلف محکموں کی آسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان کردیا۔  فنانس ڈیپارٹمنٹ، لوکل فنڈ آڈٹ پنجاب میں آڈیٹر کی 4 آسامیوں پر 4 امیدوار کامیاب قرار پائے، جن میں محمد حسن، محمد علی شفیق، محمد اسامہ رشید، رضوانہ بی بی شامل ہیں۔ پنجاب پولیس شیخوپورہ ریجن میں اسسٹنٹ...
    جنید ریاض:  پنجاب بھر کے 9 تعلیمی بورڈز کے قواعد و ضوابط میں اہم ترمیم کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت تمام تعلیمی بورڈز کے رولز اینڈ ریگولیشن کو یکساں اور یونیفائیڈ کیا جائے گا۔ اس فیصلے کا مقصد طلبہ اور سرٹیفکیٹ ہولڈرز کو درپیش مختلف مشکلات کا خاتمہ کرنا ہے۔ ذرائع...
    پاکستان کے مقبول ترین ٹی وی چینل جیو نیوز کے اینکر پرسن مبشر ہاشمی نے کلاک ٹاور کی چھت سے خانۂ کعبہ کے روح پرور مناظر پر مشتمل ویڈیو شیئر کردی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اینکر پرسن نے مختلف ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ مبشر ہاشمی ان دنوں سعودی عرب میں...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے سے موٹروے کو متعدد مقامات سے بند کر دیا گیا۔ موٹروے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک جبکہ موٹر وے ایم 4 کو پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک بند کر دیا گیا، موٹروے ایم 5 شیر شاہ سے ظاہر...
    ملک کے مختلف شہروں کی فضا انتہائی آلودہ قرار دی گئی ہے، لاہور 337 ایئر پارٹیکولیٹ میٹر کے ساتھ دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر ہے۔عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق کراچی کا ایئر انڈیکس 207 ریکارڈ کیا گیا ہے اور دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں میں اس کا...
    کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلوں کے دوران ایک ملزم ہلاک جبکہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گارڈن تھانے کی حدود میں لیاری مرزا آدم خان روڈ کشتی مسجد کے قریب پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے کے...
    فائل فوٹو پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے سبب موٹرویز کے مختلف سیکشنز آمدورفت کیلئے بند کردیے گئے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے ہرن مینار، ایم تھری درخانہ سے فیض پور تک بند کی گئی ہے۔ایم فور پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم، ایم فائیو ظاہر پیر سے شیر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کمشنر سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن (سیسی) ہادی بخش کلہوڑو نے گزشتہ دنوں کلثوم بائی ولیکا سوشل سیکورٹی اسپتال، سائٹ کراچی،سوشل سیکورٹی لانڈھی اسپتال اور سوشل سیکورٹی کوٹری اسپتال کا دورہ کیا۔ کمشنرسیسی کے دورے کے دوران ڈائریکٹر پروکیورمنٹ ڈاکٹراکرم شیخ، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ لانڈھی اسپتال ڈاکٹرظفرقائم خانی اور ڈپٹی میڈیکل سپریٹنڈنٹ ذوالفقار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-4 مٹیاری(نمائندہ  جسارت) ضلع  بھر میں اتائیوں کی بھر مار۔ سیکڑوں افراد وبائی امراض کا شکار۔ محمکہ صحت نے کوئی کاروائی نہ کی۔مٹیاری ضلع کے شہروں مٹیاری۔ ہالہ۔ بھٹ شاہ۔ نیو سعیدآباد سمیت مختلف چھوٹے  بڑے شہروں اور دیہاتوں میں اتائیوں نے کلینک کھول لیے۔ ایک ہی سرنج مختلف مریضوں کو لگانے کے باعث...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-20  اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے پر موٹر ویز کو متعدد مقامات سے بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی، ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک بند کر دی گئی، موٹر وے ایم...
    لاہور: موٹر وے پولیس کے ترجمان سید عمران احمد نے بتایا کہ شدید دھند کے باعث مختلف موٹر وے سیکشنز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے ایم 3 جڑانوالہ سے درخانہ تک بند، ایم 4 فیصل آباد سے ملتان تک بند، اور ایم 5 ملتان...
    راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان  آن لائن )سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے 13 خوارج ہلاک کردیئے ہیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا میں کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 خارجیوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔ کارروائیاں 12 اور 13...
    خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دومختلف کارروائیوں میں 13خوراج جہنم واصل WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی /اسلام آباد (سب نیوز)خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں میں،13خوارج ہلاک ہوگئے، ضلع مہمند میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر پہلی کارروائی کی گئی جس میں شدید فائرنگ کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے پر موٹر ویز کو متعدد مقامات سے بند کر دیا گیاموٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی، ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک بند کر دی گئی، موٹر وے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے...
    ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان، ایڈوائزری جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد : (آئی پی ایس) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں 18 دسمبر تک کیلئے بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ڈی ایم اے)...
    لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں معمول کے مطابق موسم سرما کی جانب تدریجی تبدیلی، دھند اور اسموگ نمایاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق راتوں میں درجۂ حرارت میں کمی، ٹمپریچر اِنورژن کے باعث آلودگی فضا میں معلق رہنے لگی۔ صبح اور رات کے اوقات میں حدِ نگاہ متاثر، شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت۔...
    ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دبئی کے ایک خالی سڑک پر صرف ایک گاڑی کو سرخ بتی پر رکتے ہوئے دکھایا گیا ہے، باوجود اس کے کہ سڑک پر کوئی ٹریفک موجود نہیں تھی۔ یہ لمحہ دبئی میں نظم و ضبط اور ٹریفک قوانین کی سختی سے...
    شدید دھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند کر دیے گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز لاہور:(آئی پی ایس) موٹر وے پولیس نے شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کی وجہ سے موٹر وے کے مختلف سیکشنز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔...
    ویب ڈیسک:دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند کردی گئی ہے، شہری موٹروے استعمال کرتے ہوئے احتیاط سے کام لیں۔ اسی طرح موٹر وے ایم 4 گوجرہ سے عبدالحکیم تک، ایم 11...
     دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہے شہری موٹروے کے استعمال کرتے ہوئے احتیاط سے کام لیں۔ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند کردی گئی ہے۔اسی طرح موٹر وے ایم 4 گوجرہ سے عبدالحکیم تک، ایم 11 لاہور  سے سیالکوٹ...
    دنیا کے مختلف خطوں میں سپر فلو کی لہر،اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق فلو کی نئی قسم اے(ایچ تھری این ٹو)کے ذیلی گروپ سب کلاڈ کے باعث برطانیہ سمیت کئی یورپی ممالک میں انفلوئنزا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہواہے۔برطانوی...
    محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ اعلامیے کے مطابق تیرہ سے پندرہ دسمبر کے دوران خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ گلگت بلتستان اور کشمیر کے بعض علاقوں میں بھی بارش اور برفباری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات...
    پنجاب اور خیبرپختونخوا میں پیش آنے والے مختلف ٹریفک حادثات کے نتیجے میں مجموعی طور پر 6 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ خانیوال کے قریب موٹروے ایم 4 پر بس اور ٹریلر کے درمیان شدید تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں بس ہوسٹس موقع پر ہی جاں بحق...
    ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، حد نگاہ متاثر ہونے پر موٹروے ایم ون رشکئی سے پشاور، ایم ٹو ہرن مینار سے ٹھوکرنیاز بیگ، ایم تھری فیض پور سے رجانہ، ایم فائیو ملتان سے ظاہر پیر اور روہڑی سے رحیم یار خان تک بند کردیا گیا۔ لاہور سیالکوٹ موٹروے مین ٹول پلازہ سے سمبڑیال...
    ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد اور گرد و نواح میں مطلع ابرآلود رہنے کا امکان ہے، مری، گلیات اور گرد و نواح میں مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے شمالی اضلاع میں...
    کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ کے مختلف واقعات کے دوران ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سچل تھانے کی حدود صفورا سعدی ٹاؤن میں  فائرنگ سے 25 سالہ رحیم الدین ولد مبین الدین موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور لاش...
    اسحاق ڈار—فائل فوٹو نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معاشی تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے کام کیا جائے گا۔ اسحاق ڈار سے ازبکستان کے وزیرِ خارجہ بختیار سیدوو، تاجکستان کے وزیرِ خارجہ سراج الدین مہرالدین، کرغیز وزیرِ خارجہ ژین بیک کلوبائیو، ترکیہ اور عمان کے وزرائے...
    سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند ہے۔ حد نگاہ متاثر ہونے پر موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی، ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے ہرن مینار ، ایم تھری شرق پور سے فیض پور ، ایم فور شیر شاہ انٹرچینج سے شام کوٹ انٹرچینج، ایم فائیو ظاہر پیر سے...
    طاہر جمیل: ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال پانچویں روز بھی جاری، وزیر ٹرانسپورٹ کے ٹرانسپورٹرز کے ساتھ 4 گھنٹے طویل مذاکرات جاری رہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مذاکرات کے بعد مسائل کے حل کے لئے مختلف کمیٹیاں قائم کردی گئیں، گڈز ٹرانسپورٹ، پبلک ٹرانسپورٹ ،منی مزدا کی علیحدہ علیحدہ کمیٹیاں قائم کی گئیں ہیں۔ کمیٹیوں میں ٹریفک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مرکزی مسلم لیگ حیدرآباد کی جانب سے ضلع حیدرآباد کی مختلف یوسیز پہ انٹرا پارٹی الیکشن کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں،مدمقابل امیدوار زیادہ سے زیادہ ووٹوں کے حصول کیلئے کارکنان کے دروازوں پر پہنچ چکے ہیں، جیسے جیسے پولنگ کا دن قریب آرہا ہے ویسے ویسے منتخب امیدوار رابطہ...
    پاک آرمی اور چین کی پیپلز لیبریشن آرمی (پی ایل اے) کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق ‘وارئیر-IX’ کا انعقاد 28 نومبر سے 14 دسمبر 2025 تک جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ 2 ہفتے پر محیط مشق دونوں ممالک کی افواج کے مابین عسکری تعاون...
    ویب ڈیسک : تبت کے مختلف علاقوں میں جمعرات کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے  جن کی شدت ریکٹر  سکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی۔   زلزلے کا مرکز زیرِ زمین تقریباً 10 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا، جس کے باعث جھٹکے متعدد قریبی علاقوں میں بھی محسوس ہوئے،اچانک آنے والے زلزلے...
    قیصر کھوکھر : پنجاب پبلک سروس کمیشن نے مختلف محکموں کی اسامیوں کے تحریری اور حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ مجموعی طور پر دو محکموں کے تحریری نتائج اور پانچ محکموں کے حتمی نتائج جاری کیے گئے ہیں۔ سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن افضال احمد کی جانب سے کامیاب امیدواروں کے حوالے سے...
    ملک کے مختلف شہروں کی فضا آج بھی انتہائی آلودہ ہے، کچھ دیر پہلے کراچی 232 ایئر پارٹیکولیٹ میٹر کے ساتھ دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر تھا۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور 217 ایئر انڈیکس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔ محکمہ ماحولیات پنجاب کی ویب سائٹ...
    سینئر صوبائی وزیر نے کہا کہ ای وی بسیں، ای وی اسکوٹیز، ڈبل ڈیکر بسیں اور ای وی ٹیکسی سروس کراچی اور دیگر شہروں کو ایک نئے دور میں داخل کریں گی، تمام منصوبے براہ راست عوامی سہولت سے جڑے ہوئے ہیں، ان کو مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے سینئر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251210-11-9 خیرپور (جسارت نیوز ) سندھ حکومت کی صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد، سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈپارٹمنٹ (SGA&CD) کی ہدایات کے مطابق ڈپٹی کمشنر خیرپور الطاف احمد چاچڑ نے ضلع کے 24 مختلف سرکاری محکموں کے اعلیٰ افسران کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے محکموں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251210-11-1 پڈعیدن(نمائندہ جسارت) مبینہ ٹپال گاوں کے قریب نہر سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر لاش کو اسپتال منتقل کردیا جہاں متوفی متوفی کی شناخت نذیر مری کے نام سے ہوئی ہے پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کردی،اس موقع پر ورثہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251210-2-9 ٹنڈو محمد خان(نمائندہ جسارت)ٹنڈو محمد خان کے مختلف علاقوں میں چائنا کٹنگ مافیا سرگرم۔ امام علی سٹی اور دعا سٹی سمیت کئی غیر قانونی پلاٹنگ اسکیموں کے نام پر عوام سے کروڑوں روپوں کی لوٹ مار جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر، اسٹنٹ کمشنر، مختار کار نوٹس لیں۔ سندھ عوامی فورم کے رہنماؤں ڈاکٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت ) ٹنڈوجام میں مختلف واقعات میں دونوجوان ہلاک ٹنڈو جام کے علاقے ٹنڈو قیصر میں غربت اور بے روزگاری نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی 19 سالہ نوجوان نے گھریلو حالت سے تنگ آ کر گھر کے کمرے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی ایک نوجوان آگ سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جامشورو(نمائندہ جسارت )جامشورو میں عوام کو سہولیات بہم پہنچانے میں ناکام نظر آرہی ہے۔ مختلف وارڈز میں گندگی کے ڈھیر، گنداپانی جمع ہو نا، نکاسی آب کا سسٹم نہ ہونا، مختلف علاقوں میں پینے کے پانی کی عدَم فراہمی ٹاؤن آفس کی جانب سے سہولیات کا فقدان ہے۔ جامشورو سینڈوز روڈ اور ریلوے...