2026-07-24@14:57:05 GMT
تلاش کی گنتی: 3050
«مختلف شعبے»:
صدر لکی اسٹار کے قریب رہائشی عمارت کے فلیٹ کے گیزر میں، نیو کراچی نالہ اسٹاپ پر لکڑی کے گودام میں اور نیو کراچی گودھرا مسلم اسپتال کے قریب کپڑے کی کترنوں کے گودام میں آگ لگ گئی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں عمرات کے روز 3 مختلف علاقوں میں آگ لگلنے کے واقعات رونما ہوئے۔ تفصیلات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد میں آج جمعرات کی علی الصبح 3 مختلف علاقوں میں آتش زدگی کے واقعات پیش آئے، تاہم بروقت کارروائی کے باعث کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، البتہ لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ترجمان فائر بریگیڈ کے مطابق صدر لکی اسٹار کے قریب ایک رہائشی...
آج جمعرات کی الصبح شہر کے 3 مختلف علاقوں میں آگ لگلنے کے واقعات رونما ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق صدر لکی اسٹار کے قریب رہائشی عمارت کے فلیٹ کے گیزر میں ، نیو کراچی نالہ اسٹاپ پر لکڑی کے گودام میں اور نیو کراچی گودھرا مسلم اسپتال کے قریب کپڑے کی کترنوں کے گودام میں...
احمد منصور: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بہاولپور چھاؤنی کا دورہ کیا، جہاں انہیں بہاولپور کور کی جانب سے مختلف آپریشنل، تربیتی اور انتظامی سرگرمیوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مشق “اسٹیڈ فاسٹ ریزولو” کا مشاہدہ کیا اور جوانوں کے بلند حوصلے...
کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے دو افسوسناک ٹریفک حادثات میں دو راہگیر جاں بحق جبکہ ایک موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا۔ پہلا واقعہ سبزی منڈی، ناردرن بائی پاس پل کے قریب پیش آیا، جہاں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے دو راہگیر موقع پر ہی جاں بحق ہو...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مبینہ مقابلوں کے دوران بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے 3 زخمی ڈاکوؤں سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ کارروائیوں کے دوران اسلحہ، چھینے گئے موبائل فونز اور موٹر سائیکلیں بھی برآمد کر لی گئیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-08-7 حیدرآباد (نمائندہ جسارت) حیدرآباد اور جامشورو سمیت مختلف علاقوں منگل کی رات ایک بجے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت 3.4 اور زلزلہ زمین کی گہرائی میں دس کلو میٹر کے اندر ریکارڈ کیا گیا۔ حیدرآباد اور جامشورو کے مختلف علاقوں میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے...
سری لنکا اور پاکستان کے درمیان مشترکہ اقتصادی کمیشن (JEC) کا 13واں اجلاس کولمبو میں منعقد ہوا، جس کی قیادت وزیرِاعظم کے خصوصی معاون ہارون اختر خان نے کی۔ اجلاس میں دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ...
امار بنگلہ دیش پارٹی (اے بی پارٹی) کے چیئرمین مجیب الرحمان منجو نے خبردار کیا ہے کہ اگر بنگلہ دیش کے آئندہ قومی انتخابات میں تمام سیاسی جماعتوں کو برابر کا انتخابی میدان (لیول پلیئنگ فیلڈ) فراہم نہ کیا گیا تو ان کی جماعت کوئی متبادل فیصلہ کرنے پر مجبور ہو سکتی ہے۔ مجیب الرحمان...
امریکا میں برفانی طوفان کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور مختلف حادثات کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 38 ہو گئی ہے۔ واشنگٹن، نیویارک سمیت درجنوں ریاستوں میں یخ بستہ ہواؤں کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش اور شدید برفباری ہو رہی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق خراب موسم کے باعث پیش آنے...
کراچی: آئی سی سی کی جانب سے بنگلہ دیش کو ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر کیے جانے اور اس کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کے فیصلے کے پاکستان میگا ایونٹ میں شرکت کرتا ہے یا نہیں، یہ فیصلہ ہونا باقی ہے تاہم اس حوالے سے مختلف آرا سامنے آ رہی ہیں۔ بھارتی رویے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیوں کے دوران مبینہ پولیس مقابلوں کے سلسلے میں تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے جبکہ ایک ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گلبرگ تھانے کی حدود میں فیڈرل بی ایریا بلاک 4، طارق گراؤنڈ...
ویب ڈیسک: حیدرآباد اور بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی فوری اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق قلعہ سیف اللہ میں زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹھٹھہ (نمائندہ جسارت)ٹھٹھہ ضلع کی پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر چوری اور لوٹ مار میں استعمال ہونے والی 20 موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں اور گینگ کے دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کاروائی میں ٹھٹھہ شہر میں مختلف وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان کو بھی گرفتار کیا...
خوشحالی مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ نے SME میڈ اِن پاکستان کلسٹر ایکسپو 2026 میں اپنے اسٹال کے ذریعے چھوٹے کاروباروں کے لیے مؤثر اور جامع حل پیش کرتے ہوئے نمایاں مقام حاصل کیا۔ اس ایکسپو کا انعقاد اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز ڈیولپمنٹ اتھارٹی (SMEDA) کے زیرِ اہتمام کیا گیا جس میں ملک بھر سے SME...
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن خیبرپختونخوا کی جانب سے گاڑیوں کی منفرد نمبر پلیٹس کے لیے 20 کے قریب نمبرز کی نیلامی ہوئی، تاہم فہرست میں عمران خان کے نام سے منسوب 2 نمبرز نکال دیے گئے، جن کی نیلامی نہ ہو سکی۔ محکمہ ایکسائز کی جانب سے رواں ماہ کے پہلے ہفتے میں مختلف اخبارات...
اکرا(ویب ڈیسک) :پاکستان اور گھانا کے مابین سیاسی مشاورت کا پہلا دور گھانا میں منعقد ہوا ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مشاورتی اجلاس میں سیاسی، معاشی، دفاعی، سیاحتی، ثقافتی، صحت، تعلیم اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا گیا۔ اس کے علاوہ دوطرفہ سیاسی مشاورت اور فارن سروس اکیڈمی...
لاہور میں بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کے لیے دفعہ 144 کے تحت مختلف پابندیاں عائد کردی گئیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بسنت کے دوران مذہبی ہم آہنگی اور امنِ عامہ برقرار رکھنے کے لیے پابندیاں عائد کی گئی ہیں، پتنگوں پر مقدس کتب، مذہبی مقامات یا کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر پابندی عائد ہے۔...
بسنت پر لاہور میں دفعہ 144 کے تحت مختلف پابندیاں عائد ، سیاسی جماعت اور شخصیت کی تصویر والی پتنگوں پر بھی پابندی عائد
لاہور میں بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کے لیے دفعہ 144 کے تحت مختلف پابندیاں عائد کر دی گئیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق بسنت کے دوران مذہبی ہم آہنگی اور امنِ عامہ برقرار رکھنے کے لیے پابندیاں عائد کی گئی ہیں، پتنگوں پر مقدس کتب، مذہبی مقامات یا کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر پابندی عائد ہے۔کسی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کابینہ ڈویژن کی جانب سے وزراء کیلئے جاری کردہ مفصل ضابطۂ اخلاق کی موجودگی کے باوجود، وفاقی کابینہ کے ارکان ہر حکومت میں اس کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوتے رہے ہیں، یہ صورتحال نظم و ضبط، احتساب اور آئینی اقدار کے احترام میں سنگین خلل کی نشاندہی کرتی ہیں۔ یہ ضابطۂ اخلاق،...
محکمہ موسمیات کے مطابق مری، گلیات مانسہرہ، وادی کاغان، ناران اور شوگران میں شدید برفباری ہوئی جس سے سڑکیں متاثر ہوئیں اور شوگران روڈ اور مری ایکسپریس وے کو سیاحوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان میں کوئٹہ، کان مہیترزئی، لکپاس اور کوژک ٹاپ میں بھی برفباری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چاغی (مانیٹرنگ ڈیسک ) مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پیر کی شب کو زلزلے کے شدید جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیرکی شب کو لوچستان کے ضلع چاغی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔صوبائی دارالحکومت کوئٹہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناظم آباد ٹاؤن میں قائم مختلف ڈسپنسریز کا انعقاد، ڈ سپنسری کے انعقاد کا مقصد عوام کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہے۔ چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر نے اپنی نگرانی میں ناظم آ باد ٹائون میں قائم نیٹال کالونی ڈسپنسری‘ پیر آ باد ڈسپنسری اور ناظم آ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پڈعیدن(نمائندہ جسارت)مختلف افسوسناک حادثات واقعات میں 4 افراد جاںبحق، قومی شاہراہ پر ارسلان پیٹرول پمپ ہوٹل کے قریب افسوسناک حادثہ میں تیز رفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار خاتون سمیت 3 افراد کو کچل دیا واقعے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو ٹیم نے پہنچ کر تینوں لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا جہاں جاںبحق...
اسلام آباد :نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف پہاڑی علاقوں میں آئندہ دو دنوں کے دوران ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کے پیشگی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے پہاڑی اضلاع میں بارش اور برفباری کے نتیجے...
بلوچستان کے ضلع دالبندین سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع دالبندین اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے اور ریکٹر اسکیل پر شدت 4.2ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 66کلو میٹر جبکہ مرکز دالبندین سے ...
ویب ڈیسک : بلوچستان کے علاقے دالبندین اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی ریکٹر سکیل پر شدت 4.2 اور گہرائی زیر زمین 66 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز دالبندین سے 47 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔ زلزلے کے بعد لوگ کلمہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگال: بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں نیپاہ وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد مختلف ممالک نے ایئرپورٹس پر کورونا وائرس کی طرز پر سخت اسکریننگ شروع کر دی ہے۔برطانوی اخبار دی انڈیپنڈنٹ کے مطابق تھائی لینڈ، نیپال اور تائیوان نے مغربی بنگال سے آنے والے مسافروں کی صحت کی نگرانی شروع...
کراچی پریس کلب پر احتجاج کے باعث پولیس نے پریس کلب جانے والی سڑک کو بند کردیا ہے۔سڑک بند کیے جانے کے باعث آئی آئی چندریگر روڈ اور صدر میں ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی ہے۔ایمان مزاری کی گرفتاری کیخلاف سول سوسائٹی کے پریس کلب پر احتجاج کے باعث پولیس نے رکاوٹیں لگا کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائبر سیکیورٹی نے تقریباً 48 ملین جی میل صارفین کے یوزرنیم اور پاس ورڈز سمیت مجموعی طور پر 149 ملین لاگ اِن کریڈنشلز لیک ہونے کا انکشاف کیا ہے۔سائبر ریسرچر جیریمیا فاؤلر کے مطابق یہ ڈیٹا بیس نہ تو پاس ورڈ کے ذریعے محفوظ تھا اور نہ ہی انکرپٹڈ، اور اس میں تقریباً...
وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت میں مختصر وقفہ کردیا گیا، چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی۔ کیس کی سماعت کے دوران ایف بی آر وکیل عاصمہ حامد نے سپر ٹیکس کو مختلف ہائیکورٹس میں چیلینج کرنے والے 150 درخواست گزاران کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی مختلف ریاستوں میں امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ سے ایک شہری کی ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔نیویارک میں شدید سردی کے باوجود ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے خلاف نعرے بازی کی۔ مین ہٹن میں مظاہرین نے آئیس پر طاقت کے غیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) پاکستان اور بنگلادیش نے مختلف شعبوں میں باہمی اشتراک مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور بنگلادیشی مشیر برائے خارجہ امور توحید حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنمائوں نے دوطرفہ تعلقات، تجارت اور اقتصادی تعاون کا جائزہ لیا اور...
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ ایران کے راستے آنے والا ایک اور مغربی موسمی سسٹم بلوچستان میں داخل ہوچکا ہے جس کے باعث کئی علاقوں میں بارش اور برفباری شروع ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں وادی تیراہ میں شدید برف باری، پاک فوج کی...
حکومت پنجاب نے بسنت عمیت ہارس اینڈ کیٹل شو، میلہ چراغاں، بسنت اور مختلف مذہبی تہواروں کی بحالی کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد پنجاب کو سب کے لیے کھلا اور شمولیتی صوبہ بنانا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے ویڈیو پیغام میں ہے کہ بسنت کو ایک 800 پرانا تہوار ہے جو...
سرچنگ ٹیم نے بتایا کہ گل پلازہ کے مختلف مقامات پر ’ایچ‘ کا نشان مارک کیا گیا ہے، ایچ نشان کا مطلب خطرے کی نشاندہی اور عمارت گرنے کا خدشہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ گل پلازہ کراچی کی تحقیقات کیلئے این اِی ڈی یونیورسٹی کی ٹیکنیکل ٹیم نے جائے وقوعہ کا دورہ کرکے مختلف مقامات کا...
فروری 2026 میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں 3 مختلف ایونٹس میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی، جن کی تاریخیں بھی سامنے آگئی ہیں۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے، ٹی20 ورلڈ کپ 2026 اور ویمنز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں...
مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے علما نے شریعتِ اسلامیہ اور قرآن و سنت کے نام پر افغان معاشرے کو مختلف طبقات میں تقسیم کرنے کی اطلاعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان حکومت کی جانب سے دیے جانے والے ایسے احکامات کسی بھی صورت قرآن و سنت کی...
ویب ڈیسک:سانحہ گل پلازہ کے ریسکیو آپریشن کے 9 ویں روز لاہور سے تحقیقات کے لیے خصوصی تکنیکی ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں۔فرانزک ٹیم کے ساتھ این ای ڈی یونیورسٹی کی ٹیم بھی ہے، ٹیموں نے مختلف مقامات کا جائزہ لیا، ٹیکنیکل ٹیم میں فرانزک ٹیم کا عملہ بھی شامل ہے۔ پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے...
لاہور (ویب ڈیسک) معروف غزل گو اور کلاسیکل گلوکارہ ترنم ناز نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے غم سے مداحوں کو آگاہ کر دیا۔ لیجنڈری کلاسیکل گلوکارہ ترنم ناز نے حال ہی میں پروگرام میں شرکت کی اور اپنی زندگی پر کھل کر گفتگو کی۔ سوال کے جواب میں ترنم ناز نے بتایا کہ...
پشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کی مختلف جامعات میں زیر تعلیم طالبات کے لیے آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام ونٹر انٹرنشپ پروگرام کامیابی سے جاری ہے، جس کا مقصد نوجوان نسل کی تربیت، قومی جذبہ بیدار کرنا اور دفاعی شعبے سے متعلق عملی آگاہی فراہم کرنا ہے۔ انٹرنشپ پروگرام کے تحت طالبات نے سپیشل سروسز...
آج سے منگل تک ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے، جو پیر تک ملک کے بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔ اس دوران بلوچستان،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ میں مشرقی اناطولیہ کے علاقوں میں شدید برف باری کے باعث درجہ حرارت منفی 32 تک گرگیا۔ حکام نے شہریوں کو وارننگ جاری کرتے ہوئے ان علاقوں میں گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق صوبہ ہکاری کا قصبہ یوکسیکووا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور برفباری کے دوران پیش آنے والے مختلف حادثات میں 9 افراد جان کی بازی ہار گئے، جن میں بڑی تعداد کم سن بچوں کی ہے۔پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 22 جنوری سے اب تک ہونے والے جانی و مالی نقصانات سے متعلق تفصیلی رپورٹ...