2026-07-24@14:57:08 GMT
تلاش کی گنتی: 3050
«مختلف شعبے»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مبینہ مقابلوں کے دوران 6 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا، جن میں سے پانچ زخمی حالت میں ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فونز اور موٹرسائیکلیں برآمد کی گئیں۔پہلا واقعہ اتحاد ٹاؤن کے عابد آباد...
کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کا بدترین بحران پیدا ہوگیا، مرمتی کام کے نام پر شہر کا بڑا حصہ پانی سے محروم ہے اور شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے جبکہ ٹینکروں کے ذریعے پانی حاصل کیا جا رہا ہے۔ جبکہ ترجمان واٹر کارپوریشن کا کہنا ہے کہ گلشن اقبال میں...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مبینہ مقابلوں کے دوران چار زخمیوں سمیت مجموعی طور پر آٹھ ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فون، نقدی اور موٹر سائیکلیں برآمد کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چاکیواڑہ پولیس نے لیاری کے علاقے مرزا آدم خان روڈ پر...
کراچی: سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ مختلف مقدمات میں 342 ارب روپے منجمد ہونے سے ترقیاتی کام متاثر ہورہے ہیں۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل پراپرٹی رجسٹریشن بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک انقلابی اور تاریخی فیصلہ ہے۔ انہوں...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مبینہ مقابلوں کے دوران پانچ زخمیوں سمیت چھ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا، جبکہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فونز اور موٹرسائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔ پولیس حکام کے مطابق اتحاد ٹاؤن پولیس نے عابد آباد قبرستان روڈ پر مبینہ مقابلے کے بعد...
احتجاج میں شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماء علامہ رمضان توقیر، آئی ایس او پاکستان ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلعی صدر جواد حسین، شیعہ علماء کونسل کے ضلعی صدر مولانا کرامت حیدری، مجلس وحدت مسلمین کے ضلعی صدر تنویر مہدی و دیگر نے شرکاء ریلی سے خطاب کیا۔ اسلام ٹائمز۔ مختلف شیعہ تنظیموں کی...
سری لنکن کرکٹر بھانوکا راجاپکسا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کھلاڑیوں کے ’بلے‘ دیگر کھلاڑیوں کے ’بلوں‘ سے مختلف ہوتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں سری لنکا کے بیٹر بھانوکا راجاپکسا نے بھارتی کرکٹرز کے بلوں سے متعلق ایک متنازع دعویٰ کیا ہے۔ ان کے مطابق بھارتی کھلاڑی ایسے...
کراچی: شہر قائد میں فیروزآباد اور پاک کالونی پولیس نے مبینہ مقابلوں کے بعد 4 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اسلحہ ، موبائل فونز ، کیش رقم اور موٹرسائیکلیں برآمد کر لیں ، فیروزآباد پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزمان کا تعلق گاڑیوں کے لفٹر گروہ سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق...
اسلام آباد میں بادل برس پڑے جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔ ایبٹ آباد، ہری پور اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی، سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، کندیاں اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہی، نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ نتھیاگلی، ٹھنڈیانی اور بالائی علاقوں میں برف باری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ/ آئینی بینچ میںایم نائن موٹروے پر گرین بیلٹ اور سروس روڈ پر تعمیرات کا معاملہ‘ عدالت نے مختلف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایم نائن موٹروے پر گرین بیلٹ اور سروس روڈ پر تعمیرات سے متعلق سماعت ہوئی جہاں درخواست گزار کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سٹی 42:وزیر اعظم شہباز شریف نے مختلف ممالک میں سفراء اور ہائی کمشنر کی تقریروں اور تبادلوں کی منظوری دے دی سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے سفیروں کی تقرریوں و تبادلوں کی منظوری وزارت خارجہ کی سمری پر دی، شہباز شریف نے مجموعی طور پر 20 سفیروں ہائی کمشنروں اور قونصل جنرل کی...
وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے ''ورلڈ ڈیفنس شو'' کے موقع پر پاکستانی اور سعودی عرب کی دفاعی کمپنیوں کے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا جبکہ نمائش میں شرکاء نے پاکستان کے جے ایفـ17 تھنڈر لڑاکا طیارے میں غیر معمولی دلچسپی ظاہر کی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اور سیکریٹری وزارتِ دفاعی...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے پنجاب، خیبر پختونخواہ، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں ممکنہ بارش اور برفباری کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 8 سے 10 فروری کے دوران...
لاہور: لاہور میں دو مختلف مقامات پرپولیو ٹیموں پر تشدد کے واقعات پیش آئے جس میں ملوث ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔ ہربنس پورہ کے علاقے میں تین خواتین سمیت 8 افراد نے پولیو ٹیم انچارج یوسی 44 ندیم اشرف اور اس کی ٹیم کو تشدد کا نشانہ بنایا، تھانہ ہربنس پورہ پولیس نے...
وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے ’’ورلڈ ڈیفنس شو‘‘ کے موقع پر پاکستانی اور سعودی عرب کی دفاعی کمپنیوں کے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا جبکہ نمائش میں شرکاء نے پاکستان کے جے ایف-17 تھنڈر لڑاکا طیارے میں غیر معمولی دلچسپی ظاہر کی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اور سیکریٹری وزارتِ دفاعی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے کہا ہے کہ پاک سعودی دفاعی معاہدے نے دونوں ممالک کے حکومتی اور عوامی تعلقات کو ایک نئی جہت دی ہے، جس کے نتیجے میں مختلف شعبوں میں تعاون میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ سعودی ولی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)تحریک تحفظ آئین، پی ٹی آئی، جی ڈی اے اور قوم پرست جماعتوں کی اپیل پر نوشہرو فیروز، محراب پور، مورو، کنڈیارو، بھریا سٹی،بھریا روڈ،ٹھارو شاہ، پڈعیدن ، دریا خان مری،پھل، خان واہن شہر میں مکمل شٹربند ہڑتال ہوئی،شاہی بازار، کپڑا مارکیٹ، فرنیچر مارکیٹ،موبائل مارکیٹ، سبزی منڈی، گڑ منڈی سمیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-01-20 اسلام آباد(آن لائن)عدالت عظمیٰ میں بانی تحریک انصاف عمران خان سے متعلق 13 مختلف مقدمات کی سماعت آج پیر کوہوگی۔ عدالت عظمیٰ میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں گے ۔ صرف متعلقہ لوگوں کو ہی کمرہ عدالت میں جانے کی اجازت ہوگی۔ عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی...
کراچی: شہر قائد میں خواجہ اجمیر نگری پولیس نے جعلی سرکاری افسر کو گرفتار کر کے قبضے سے مختلف سرکاری اداروں کے جعلی سروس کارڈ ، اپوائمنٹ لیٹر اور دیگر دستاویزات برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ ایس ایچ او خواجہ اجمیر نگری انسپکٹر فیض الحسن نے بتایا کہ پولیس نے دوران گشت...
ملک کے مختلف حصوں میں 10فروری تک بارش کی پیشگوئی WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )محکمہ موسمیات نے آج سے 10 فروری تک ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق اگلے 3 روز پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج سے 10 فروری تک ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق اگلے 3 روز پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری ہوگی، 9 اور 10 فروری کو پنجاب کے متعدد...
لاہور (ویب ڈیسک) رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ صرف چند دن کی دوری پر ہے، روزوں کے دورانیے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق روس، گرین لینڈ، آئس لینڈ، ناروے، سویڈن اور فن لینڈ میں روزے کی مدت 16 گھنٹے جبکہ کچھ مقامات پر 20 گھنٹے رہے گی، اس کے...
—فائل فوٹو کراچی کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔کراچی کے علاقے اورنگی میں گلشن بہار پاکستان بازار کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل شخص جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق ٹکر مارنے والا ڈمپر کا درائیور موقع سے فرار ہو گیا۔پولیس...
چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اگر افغانستان نے اپنی سرزمین پر موجود دہشت گردوں کو نکیل نہ ڈالی تو اس کے نتائج مختلف اور سنگین ہو سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ سانحہ ترلائی میں ملوث خودکش حملہ آور نے...
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوارکو بارش برسانے والا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے جس کے تحت خضدار، چاغی، واشک، سوراب، نوشکی، مستونگ میں کل ہلکی بارش متوقع ہے۔اس کے علاوہ کوئٹہ، پشین، چمن، لورالائی، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ اور...
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں سمیت کوئٹہ میں اتوار کے روز بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش لانے والا نیا سسٹم اتوار کو صوبے میں داخل ہو سکتا ہے، جس کے تحت خضدار، چاغی، واشک، سوراب، نوشکی اور مستونگ میں ہلکی بارش متوقع ہے۔ کوئٹہ، پشین، چمن،...
سپریم کورٹ نے بانی تحریک انصاف عمران خان کے 13 مختلف مقدمات سماعت کے لیے مقرر کر دیے۔ سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے 13 مقدمات کی سماعت کے لیے تشکیل پایا ہے۔ چیف جسٹس آفریدی اور جسٹس شاہد بلال پر مشتمل بینچ 9 فروری کو مقدمات کی سماعت کرے گا۔ بانی تحریک انصاف کی...
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوارکو بارش برسانے والا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے جس کے تحت خضدار، چاغی، واشک، سوراب، نوشکی، مستونگ میں کل ہلکی بارش متوقع ہے۔ اس کے علاوہ کوئٹہ، پشین، چمن، لورالائی، قلعہ سیف اللہ،...
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سہولت بازار میں کاروائیاں، 25 من مردہ مرغیاں، ساڑھے 3 من گائے و بکرے کا گوشت تلف
— فائل فوٹو پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم نے حویلی لکھا کے سہولت بازار میں 2 مقامات پر کارروائی کی ہے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران 25 من مردہ مرغیاں، ساڑھے 3 من گائے اور بکرے کا گوشت تلف کیا گیا۔ترجمان نے کہا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج...
دنیا بھر کے مختلف ممالک نے اسلام آباد خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید اور زخمی افراد کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا اور کہا کہ امریکا امن وسلامتی کے فروغ کے لیے پاکستان کی کوششوں کی...
دنیا بھر کے مختلف ممالک نے اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے خودکش دھماکے کی سخت مذمت کرتے ہوئے شہید اور زخمی افراد کے اہلِ خانہ سے تعزیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)گوجرانوالہ، سیالکوٹ، لاہور اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے بعد 9 انسانی اسمگلر گرفتار کر لیے گئے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر محمد بن اشرف نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ملزمان کے خلاف متاثرہ شہریوں نے مقدمات درج کرائے تھے۔انہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-08-20 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)گوجرانوالہ، سیالکوٹ، لاہور اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے بعد 9 انسانی اسمگلر گرفتار کر لیے گئے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر محمد بن اشرف نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ملزمان کے خلاف متاثرہ شہریوں نے مقدمات درج کرائے...
—فائل فوٹو گوجرانوالہ، سیالکوٹ، لاہور اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے بعد 9 انسانی اسمگلر گرفتار کر لیے گئے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر محمد بن اشرف نے بتایا ہے کہ ملزمان کے خلاف متاثرہ شہریوں نے مقدمات درج کرائے تھے۔ ایف آئی اے ڈپٹی ڈائریکٹروں کے...
لاہور میں بسنت کی پہلی رات 25 سالہ نوجوان علی رشید کٹی پتنگ پکڑتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جان بحق جبکہ بائیک پر حفاظتی راڈ کے باوجود ڈور سے زخمی ہونے ڈور پھرنے اور چھتوں سے گرنے کے باعث تین کمسن بچوں سمیت اب تک 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ لاہور ڈی ایچ اے...
وادی سوات کے بالائی مقام کالام، مالم جبہ، مٹلتان، پلوگاہ، مہوڈنڈ اور اتروڑ میں برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ کالام میں اب تک چار انچ، مہوڈنڈ اور پلو گاہ میں ایک فٹ تک برف باری ریکارڈ ہوئی جبکہ برف باری کا سسلہ جاری ہے۔ شہری علاقوں میں ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ...
ملتان: کور کمانڈر ملتان کی غازی یونیورسٹی، ڈی جی خان میڈیکل کالج اور میر چاکر خان رند یونیورسٹی ڈی جی خان کے اساتذہ و طلبہ کیساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ خصوصی نشست میں وائس چانسلرز، فیکلٹی ممبران اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر کور کمانڈر ملتان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور میں بسنت کے موقع پر پیش آنے والے مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق باغبانپورہ کے علاقے میں سکھ نہر کے قریب 25 سالہ علی رشید کٹی ہوئی پتنگ اتارنے کے لیے بجلی کے کھمبے پر چڑھا، جہاں کرنٹ لگنے سے...
لاہور میں بسنت کے موقع پر مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق باغبانپورہ میں سکھ نہر کےقریب 25 سالہ علی رشید کٹی پتنگ اتارنے کےلیے بجلی کےکھمبے پر چڑھا، اس دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ڈیفنس فیز 5 میں پتنگ کی ڈورگردن پر پھرنے سے نوجوان...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس اور ملزمان کے درمیان دو علیحدہ مبینہ مقابلوں کے دوران دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ دونوں کارروائیاں شہر کے مختلف تھانوں کی حدود میں ہوئیں، جہاں فائرنگ کے تبادلے کے بعد ملزمان کو حراست میں لیا گیا۔ پہلا واقعہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ، ٹریفک حادثات اور دیگر واقعات میں ایک معمر خاتون سمیت 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کلفٹن بلاک 5 میں واقع ایک بنگلے کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 60 سالہ سیکیورٹی گارڈ تاج محمد جاں...
فوٹو: اسکرین گریب میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے سڑکوں کی بحالی کے کام کا معائنہ کیا۔ مرتضیٰ وہاب نے ہدایت کی کہ ترقیاتی کام مقررہ وقت میں مکمل کیے جائیں، انفراسٹرکچر کے ساتھ ساتھ شہر کی شاہراہوں کو خوبصورت بنایا جائے۔میئر کراچی کا کہنا تھا کہ...
پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں 28 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ ہوگیا، وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر ازبکستان نے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کیے۔ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلے کی تقریب وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی، دونو ں ملکوں کی وزارت خارجہ کے درمیان تعاون بڑھانے کی...
اسکرین گریب/ یوٹیوب پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں 28 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ ہوگیا، وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر ازبکستان نے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کیے۔پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلے کی تقریب وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی، دونو ں ملکوں کی وزارت خارجہ کے درمیان تعاون بڑھانے کی...
لاہورمیں 8،7،6 فروری کو بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بسنت پرمذہبی ہم آہنگی اور امن عامہ برقرار رکھنے کیلئے مختلف پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔پتنگوں پر مقدس کتب، مذہبی مقامات یا کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر پابندی ہوگی،اس طرح کسی ملک یا...