2026-07-24@14:57:04 GMT
تلاش کی گنتی: 3050
«مختلف شعبے»:
ٹیک کمپنی اوپن اے آئی نے جمعرات کو چیٹ جی پی ٹی ٹرانسلیٹ متعارف کرادیا جو ایک علیحدہ ویب بیسڈ ٹول ہے اور براہ راست گوگل ٹرانسلیٹ کے مقابلے پر بنایا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: طبی مشوروں کے لیے ’چیٹ جی پی ٹی ہیلتھ‘ متعارف کرانے کا اعلان یہ نیا سروس 50 سے زائد زبانوں...
کراچی: شہر قائد میں مضرِ صحت گوشت فروخت کرنے والے گروہ کے اہم کارندے کو میمن گوٹھ پولیس نے بروقت کارروائی میں گرفتار کرلیا۔ ترجمان ملیر پولیس کے مطابق میمن گوٹھ پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر فوری کارروائی کرتے ہوئے میمن گوٹھ کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر ایک ملزم کو...
اسلام آباد:ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ ہفتہ وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا امکان ہے جس کے حوالے سے این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر نے گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں ممکنہ شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی میڈیا نے ملک میں حالیہ پُرتشدد مظاہروں کے دوران جلاؤ گھیراؤ میں ملوث فسادی عناصر کی مزید ویڈیوز جاری کر دی ہیں، جن میں شرپسندوں کو مساجد اور دیگر عوامی و سرکاری مقامات کو آگ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیوز میں مختلف علاقوں میں توڑ پھوڑ اور املاک کو نقصان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہرِ قائد میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس نے کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں مبینہ مقابلوں کے دوران 6 زخمی ڈاکوؤں سمیت مجموعی طور پر 7 ملزمان کو حراست میں لے لیا، جبکہ فائرنگ کے ایک علیحدہ واقعے میں ایک شہری بھی زخمی ہو گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ...
برسلز (ویب ڈیسک) امریکی محققین اور یورپی یونین کی آب و ہوا پر نظر رکھنے والے ماہرین نے کہا ہے کہ کرہ ارض پر 2025 تیسرا گرم ترین سال رہا اور بے مثال گرمی کا سلسلہ جاری ہے، جس سے 2026 میں بھی کوئی ریلیف متوقع نہیں ہے۔ یورپی یونین کی کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس...
کراچی: پاکستان کسٹمز جے آئی اے پی اور انفورسمنٹ کلکٹریٹ کراچی نے اسمگل ہونیوالے 3 ارب 90 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ضبط شدہ ممنوعہ اور مضر صحت اشیاء کو تلف کر دیا ہے۔ ان اشیامیں غیرملکی شراب، بیئرکینز، ممنوعہ کھلونے، ٹوبیکو مصنوعات، مختلف برانڈزکی سگریٹس، اجینو موتو،نسوار، پان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
فائل فوٹو ایئرپورٹ اتھارٹی نے فضائی حدود کی مختلف اوقات میں بندش کا نوٹم جاری کردیا جس کے مطابق کراچی لاہور فلائٹ ریجن کے مختلف فضائی روٹس دو روز مختلف اوقات میں بند رہیں گے۔جاری کردہ نوٹم کے مطابق لاہور اور کراچی فلائٹ انفارمیشن ریجن کے مختلف سیکٹرز 14 اور 15 جنوری کو بند ہوں...
خیبر پختونخوا کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے صوبے بھر میں گاڑیوں کے لیے منفرد نمبر پلیٹ اجرا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ نمبر پلیٹس بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت معروف شخصیات، قبائل، علاقوں اور اضلاع کے ناموں پر مشتمل ہوں گی، جس کے لیے باقاعدہ بولی 27 جنوری کو ہو گی۔...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی)، عوامی کالونی اور سرجانی ٹاؤن پولیس نے مبینہ مقابلوں کے دوران زخمی سمیت 7 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ، موبائل فونز، نقد رقم اور موٹر سائیکلیں برآمد کر لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس جو وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت منعقد ہوا مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کی جانب سے پیش کی گئی متعدد تجاویز اور سمریز پر غور کیا گیا، جن میں ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری کی درخواستیں، نیز دیگر...
لاہور: شدید دھند کے باعث پنجاب کے مختلف حصوں میں موٹرویز اور اہم شاہراہیں بند کر دی گئی ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر متعدد موٹرویز پر ٹریفک معطل کر دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق موٹروے ایم-2...
پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں مختلف موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق لاہور ایسٹرن بائی پاس، لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کالا شاہ کاکو سے سمبڑیال، ایمـ 3 فیض پور سے...
فائل فوٹو چنگچی رکشا ایسوسی ایشن نے سندھ حکومت کے فیصلے کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔مختلف روٹس پر چنگچی پر پابندی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے جس پر سندھ حکومت، ٹریفک پولیس اور چنگچی بنانے والی کمپنی کو نوٹس جاری کر کے عدالت نے فریقین سے 3 فروری...
اسٹیل ٹاؤن ، کھارادر اور پاکستان بازار پولیس نے مبینہ مقابلوں میں 3 زخمی سمیت 4 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیل ٹاؤن پولیس نے پیر اور منگل کی درمیانی شب فلٹر پلانٹ کے قریب سے مبینہ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلوں کے دوران دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق دونوں کارروائیاں علیحدہ علیحدہ علاقوں میں کی گئیں، جن میں ملزمان کو اسلحے سمیت قابو کیا گیا۔ پہلا واقعہ اسٹیل ٹاؤن کے علاقے میں فلٹر پلانٹ کے قریب...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں موٹرویز کے متعدد حصے ٹریفک کے لئے بند کر دیئے گئے ہیں۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہوراسلام آباد موٹروے ایم ٹودھند کے باعث مکمل طورپربند کردی گئی ہے تاکہ ممکنہ حادثات...
سٹی 42: کراچی میں گیس کا بد ترین بحران ہے ۔شہر کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی متاثر ہورہی ہے ۔ گیس پریشر کم اور بند ہونے سے گھریلو اور کمرشل صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ گیس فیلڈز بند ہونے سے شہر میں گیس کی قلت بڑھ گئی ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرد موسم کے آغاز کے ساتھ ہی نزلہ، زکام اور فلو کے کیسز میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، لیکن نئی طبی تحقیقات یہ بات سامنے لاتی ہیں کہ یہ بیماری مردوں اور خواتین پر یکساں اثر نہیں ڈالتی، بلکہ علامات کی شدت اور نوعیت دونوں میں واضح فرق پایا جاتا ہے۔ماہرین...
خیبر پختونخوا کے محکمہ بلدیات و دیہی ترقی کے مختلف شہری ترقیاتی اداروں میں میں 3 ارب 66 کروڑ روپے کی مبینہ بے قاعدگیاں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ مالی سال 2023-24 میں انکشاف ہواکہ پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں ایک ہزار 824 کنٹریکٹ ملازمین کو قواعد کے بغیرمستقل کیاگیا اورانہیں 77کروڑ 69 لاکھ روپے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا مختلف آپشنز پر غور کر رہا ہے، جن میں فوجی کارروائی بھی شامل ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ کے ان بیانات نے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کو مزید بڑھا دیا ہے، جہاں پہلے ہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائیوں کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔سینٹرل پولیس آفس کے مطابق یہ کارروائیاں بنوں، خیبر اور پشاور کے نواحی علاقے ظاہرگڑھی میں کی گئیں، جہاں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے بروقت ایکشن لیا۔پولیس حکام کا کہنا...
کراچی: شہر قائد میں پیش آنے والے مختلف واقعات کے دوران ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ ایک نوجوان لڑکی فائرنگ سے زخمی ہو گئی۔ چھیپا حکام کے مطابق گزری پل پر موٹرسائیکل سوار باسط توازن برقرار نہ رکھ سکا اور گرنے کے باعث موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ واقعے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (جسارت نیوز)اسسٹنٹ کمشنر ماتلی ثوبان احمد رانجھا اور مختیارکار ماتلی مصب جونیجو نے سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کے ہمراہ ماتلی شہر میں مختلف ہوٹلوں، بیکریوں اور سویٹ شاپس کا تفصیلی معائنہ کیا۔معائنے کے دوران المرتضیٰ ہوٹل، بلوچ ہوٹل، فرینڈز بیکری اور قصرِ شیرین سویٹ شاپ کو چیک کیا گیا۔دورانِ معائنہ صفائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کی ہدایت اور ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو کے احکامات پر حیدرآباد پولیس نے مختلف کاروائیوں میں بلائنڈ مرڈر کے ملزمان سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ دیگر ملزم سیبڑی مقدار میں چرس برآمد کرلی۔ تھانہ مکی شاہ نے بہترین کاروائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دل کی بیماری دنیا بھر میں موت کی بڑی وجہ ہے۔ عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ بیماری مردوں کو زیادہ متاثر کرتی ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ امریکہ میں 6کروڑ سے زائد خواتین کسی نہ کسی قسم کی دل کی بیماری میں مبتلا ہیں اور خواتین میں موت...
کراچی کی مختلف سڑکوں پر اتوار کی شام بھی شدید ٹریفک جام ہوگیا۔غریب آباد میں ایک پولیس موبائل نے ناکہ لگایا تو کارساز سے غریب آباد تک شدید ٹریفک جام ہوگیا۔مسافروں کے مطابق 2 کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنے میں 40 سے 45 منٹ کا دورانیہ لگ رہا ہے۔دوسری طرف ٹریکف پولیس حکام...
کراچی میں تحریک انصاف کا جلسہ اب تک شروع نہیں ہو سکا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کیماڑی اور بلدیہ سمیت کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے اپنے قافلے کے ہمراہ مزار قائد پہنچے ہیں۔باغ جناح کے قریب پی ٹی آئی کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان آنکھ مچولی چلتی رہی، گرومندر...
جدہ:(ویب ڈیسک)او آئی سی کے 22ویں غیر معمولی وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار نے مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ملاقات کی۔ملاقات میں پاکستان اور مصر کے دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔ ملاقات کے موقع پر مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے عزم...
ایران کے سابق جلا وطن ولی عہد اور اسلامی جمہوریہ کے نمایاں مخالف رضا پہلوی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران واپس آنے کی تیاری کر رہے ہیں اور ’قومی انقلاب کی فتح‘ کے موقع پر ایرانی عوام کے ساتھ کھڑے ہونا چاہتے ہیں۔ رضا پہلوی نے مظاہرین کے نام ویڈیو پیغام میں گزشتہ...
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا، مری، گلیات اور گرد و نواح میں شدید سردی اور کہرا پڑنے کا امکان ہے، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج...
لاہور/کراچی/پشاور: سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں میں شدید دھند کے باعث ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہو گئی ہے جبکہ مختلف موٹر ویز کو حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کے سبب بند کر دیا گیا ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کے باعث حدِ نگاہ کم ہونے پر ایم ٹو...
لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس سنٹرل ریجن نے عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیشِ نظر پنجاب کی مختلف اہم موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم-2 لاہور سے کوٹ مومن تک شدید دھند...
ڈی پی او کرم ملک حبیب خان نے نشست میں شریک طلباء کو ضلع کرم میں پائیدار امن کے قیام، سوشل میڈیا کے مثبت، ذمہ دارانہ اور بامقصد استعمال، ایجوکیشن، منشیات جیسے ناسور کے خلاف مشترکہ جدوجہد، نوجوانوں کے تعمیری کردار اور پولیس و طلبہ کے درمیان مضبوط، مؤثر اور دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین(نمائندہ جسارت )نشات اسٹوڈنٹس ویلفیئر اینڈ ٹریننگ کمیٹی کے تحت پانچ روزہ تربیتی کیمپ کامیابی سے اختتام پذیر ، مختلف اضلاع سے آنے والے نوجوانوں نے مختلف شعبہ جات میں مہارت اور تربیت حاصل کی ، نشات اسٹوڈنٹس ویلفیئر اینڈ ٹریننگ کمیٹی کے زیرِ اہتمام پانچ روزہ تربیتی کیمپ بعنوان آرگنائزیشنل اینڈ مینجمنٹ...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکس تھانے کی حدود مائی کلاچی روڈ کے قریب اندھی گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ زخمی ہو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا جہاں اسکی شناخت...
علامتی فوٹو کراچی میں چند گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 5 افراد زخمی بھی ہوئے، ناتھا خان گوٹھ میں گھر میں فائرنگ سےایک شخص جاں بحق ہوا۔ناظم آباد ایک نمبر پر گھر میں فائرنگ سے ایک...
ایران میں مہنگائی اور معاشی دباؤ کے خلاف شروع ہونے والے حکومت مخالف مظاہرے پُرتشدد شکل اختیار کرتے ہوئے ملک گیر بحران میں تبدیل ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایران کے مختلف شہروں میں مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کے دوران درجنوں افراد کی ہلاکت کی اطلاعات...
ترجمان اینٹی کرپشن کے اعداد و شمار کے مطابق سال 2025ء کے دوران 9 ہزار 423 کیسز کی تصدیق موصول ہوئی، جبکہ مجموعی طور پر 18 ہزار 288 کیسز زیرِ تصدیق اور 6 ہزار 835 کیسز نمٹائے جا چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت نے صوبے بھر میں مختلف بڑے محکموں کے خلاف موصول ہونے والی...
راولپنڈی: اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، 6 کاروائیوں کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ کاروائیوں میں 1 کروڑ 74 لاکھ سے زائد مالیت کی 63.18 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی۔ انڈسٹریل ایریا لاہور کے قریب ملزم...
