2026-07-24@14:57:01 GMT
تلاش کی گنتی: 3050
«مختلف شعبے»:
کراچی میں ایک ہی دن کے دوران دو مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثات نے شہریوں کو خوفزدہ کر دیا۔ گلشنِ اقبال میں گیس لیکج کے باعث فلیٹ میں زور دار دھماکا ہوا جس میں خواتین اور بچوں سمیت کئی افراد زخمی ہوئے، جبکہ ایف بی انڈسٹریل ایریا میں واقع ایک فیکٹری میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں مہنگائی اور معاشی دباؤ کے خلاف شروع ہونے والے حکومت مخالف مظاہرے پُرتشدد شکل اختیار کرتے ہوئے ملک گیر بحران میں تبدیل ہو گئے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایران کے مختلف شہروں میں مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کے دوران درجنوں افراد کی ہلاکت کی...
ویب ڈیسک: گہری دھند کی وجہ سے پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں معمولات زندگی شدید متاثر ہیں۔ دھند کے باعث موٹروے ایم ون، صوابی سے پشاور، ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے بلکسر، ایم 3 فیض پور سے سمندری اور ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک بند کردی گئی۔...
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر ہاؤس لاہور میں سید داود علی گیلانی کی قیادت میں وفد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سرگرم سیاسی کارکنوں نے پاکستان پیپلز پارٹی میں باضابطہ شمولیت اختیارکرنے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر گورنر پنجاب نے پیپلز پارٹی میں شمولیت...
ویب ڈیسک: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے سید داود علی گیلانی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی،ملاقات کے دوران مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سرگرم سیاسی کارکنوں نے پاکستان پیپلز پارٹی میں باضابطہ شمولیت اختیارکرنے کا اعلان کیا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی میں...
کھاریاں میںنقاب پوش افراد نے ایم پی اے تنویر اسلم راجا اور ملک فہد مسعود کی گاڑی کے شیشے توڑ دیے ، پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن اراکین کی گاڑیوں پر لاٹھی چارج ، 2 پی ٹی آئی رہنما زیر حراست امجد خان نیازی اور ظفر اقبال گوندل کو پولیس نے جہلم منتقل کر دیا،صوبائی حکومت...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور آزاد کشمیر سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد، راولپنڈی، گلگت، سکردو، مری، گلیات، ایبٹ آباد اور گردونواح میں محسوس کیے گئے، سوات، شانگلہ، بونیر اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما...
اسلام آباد، راولپنڈی، سوات، شانگلہ اور ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ مزید پڑھیں:تائیوان میں 7.0 شدت کا زلزلہ، عمارتیں لرز گئیں، بجلی کی فراہمی متاثر زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہری نظم و نسق کو موثر بنانے اور بلدیاتی خدمات کی فراہمی کو مزید بہتر کرنے کے لیے کے ایم سی کے مختلف محکموں میں نئی ہیوی وہیکلز شامل کر دی ہیں، ان وہیکلز کی خریداری پرانی اور ناکارہ گاڑیوں کی نیلامی سے حاصل...
لاہور:پنجاب کی صوبائی حکومت نے سرکاری اخراجات میں کمی اور انتظامی ڈھانچے کو مؤثر بنانے کے لیے متعدد سرکاری محکموں میں ڈاؤن سائزنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس مقصد کے لیے حکومت پنجاب نے پانچ رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے جو مختلف محکموں میں موجود اضافی ملازمین، خالی آسامیوں اور مجموعی...
کانگریس لیڈر نے کہا کہ بی جے پی ہر چیز کو فرقہ وارانہ بنانے اور مذہبی زاویہ پر لانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن کانگریس پارٹی غریبوں کے حقوق کیلئے لڑ رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس پارٹی نے بی جے پی حکومت کے ذریعہ مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (منریگا) کو ختم کرنے...
ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ حیدرآباد میں 10 سے 20 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا،20 کلوآٹے کا تھیلا 2400 سے بڑھ کر 2600 روپے کا ہوگیا۔ چکی مالکان کا کہنا ہےکہ 100 کلو گندم کی بوری پر 13 سے 15 سو روپے تک اضافہ ہوا ہے...
سندھ، پنجاب اور کے پی کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث معمولات متاثر ہیں۔ موٹر وے ایم ون، پشاور سے غازی حضرو انٹرچینج تک بند کردی گئی۔ اسی طرح ایم 2، ٹھوکر نیاز بیگ سے بالکسر، ایم 3، فیض پور سے درخانہ، ایم 4، پنڈی بھٹیاں سے شیرشاہ تک بند کی گئی ہے۔...
ویب ڈیسک :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چین میں بیجنگ پولیس کالج کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے بیجنگ پولیس کالج کے ہائی ٹیک ٹریننگ کے مختلف سیکشن دیکھے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پولیس کی جانب سے گاڑیوں کے ذریعے ملزمان کو پکڑنے کا زبردست مظاہرہ دیکھا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے...
اے این ایف نے مختلف شہروں میں 5 کاروائیوں کے دوران خاتون سمیت 7 ملزمان گرفتار کرلیے۔ کاروائیوں میں 30 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 268.08 کلو گرام منشیات برآمد ہوئیں۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر دبئی جانیوالے مرد اور خاتون کے پیٹ سے 560 گرام وزنی 82 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد ہوئے۔ حاجی شاہ...
پشاور سے صوابی تک تاحال دھن کی وجہ سے بند ہے۔ جبکہ موٹروے ایم 14 ہکلہ سے ڈی آئی خان اور تراپ تا عیسیٰ خیل کے حصے میں بھی آمد و رفت روک دی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ موٹر وے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث ملک کی مختلف موٹرویز پر ٹریفک عارضی طور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)حیدرآباد پولیس کی مختلف کارروائیوں کے دوران 11 ملزمان گرفتار شراب، چرس اور مین پوری برآمدکرکے مقدمات درج کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق مارکیٹ پولیس نے ملزم علی رضا سندھی پٹھان کو گرفتار کرکے 2 کلو 100 گرام چرس برآمد ہونے پر مقدمہ درج کرلیا ،دوسری کارروائی میں وقاص معراج مارواڑی کو گرفتار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (جسارت نیوز)اسسٹنٹ کمشنر ماتلی ثوبان احمد رانجھا اور مختیارکار ماتلی مصب جونیجو نے سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کے ہمراہ ماتلی شہر میں مختلف ہوٹلوں، بیکریوں اور سویٹ شاپس کا تفصیلی معائنہ کیا۔معائنے کے دوران المرتضیٰ ہوٹل، بلوچ ہوٹل، فرینڈز بیکری اور قصرِ شیرین سویٹ شاپ کو چیک کیا گیا۔دورانِ معائنہ صفائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپ میں شدید برفباری اور سرد موسم کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ ذرئع ابلاغ کے مطابق ان دنوں یورپ میں موسم سرما اپنی شدت دکھا رہا ہے، مختلف ممالک میں شدید برفباری ریکارڈ کی جا رہی ہے۔شدید سردی اور برفباری کی وجہ سے نظام زندگی بری...
پنجاب بھر میں شدید دھند کے باعث مختلف موٹرویز مخصوص مقامات پر بند کردی گئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں دھند اور ملک بھر میں سرد موسم کی شدت، موٹر ویز بند، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری موٹرویز پولیس کے سینٹرل ریجن کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم 3 جڑانوالہ سے درخانہ، موٹروے...
اسلام آباد،پولن الرجی کیخلاف حکمت عملی ، 30ہزار جنگلی شہتوت تلف اسلام آباد (نیوزڈیسک )وفاقی دارالحکومت میں پولن الرجی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے مہم جاری ہے۔ جنگلی شہتوت کے 30 ہزار 115 درخت کاٹ دیئے گئے ۔ ہر کاٹے گئے درخت کے بدلے 3 نئے مقامی درخت لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ 40 ہزار...
کراچی: ایلون مسک کے مصنوعی ذہانت کے پلیٹ فارم Grok کے ذریعے خواتین اور بچوں کی جنسی تصاویر بنانے پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس ( سابقہ ٹوئٹر) پر موجود اے آئی چیٹ بوٹ Grok اس وقت دنیا بھر میں تنقید کی...
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے بدعنوانی، نظم و ضبط کی خلاف ورزی اور اختیارات سے تجاوز میں ملوث 271 افسران کو سزائیں سنادی۔ ایف آئی اے سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے رفعت مختار راجا کی ہدایت پر...
راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں گیس لیکج سے 2 دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق پہلا دھماکہ دھمیال روڈ احمد آباد کے علاقے اور دوسرا گلریز کے علاقے میں ہوا، مجموعی طور پر 4 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کی فراہمی کے لیے اسپتال منتقل کردیا...
وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ کے حصول کے لیے ’مختلف آپشنز‘ پر غور کر رہے ہیں، جن میں فوجی طاقت کے استعمال کا امکان بھی شامل ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق گرین لینڈ کا حصول امریکا کے لیے قومی سلامتی کی ترجیح ہے۔ ڈنمارک اور یورپی ممالک...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے مبینہ مقابلوں کے دوران ایک ڈاکو کو ہلاک جبکہ چار زخمیوں سمیت مجموعی طور پر چھ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔ گلشن معمار کے علاقے ناردرن بائی پاس ایم ڈی کٹ کے قریب پولیس اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ کے علاقے سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد ہونے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں تیز کر دی ہیں، گرفتار دہشت گردوں کی نشاندہی پر مزید افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے، جن میں خواتین...
اسسٹنٹ کمشنر گلبرگ نے شہریوں کی شکایات موصول ہونے پرعلاقے میں مختلف پیٹرول پمپس پرپیٹرول کی کم پیمائش چیک کرنے کے لیے چھاپامارا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
لاہور : ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کے پیشِ نظر موٹروے پولیس نے عوام کی حفاظت کے لیے کئی موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا ہے۔ موٹروے پولیس کے سینٹرل ریجن کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم-3 جڑانوالہ سے درخانہ تک...
مولانا سید فرخ مہدی شمسی مجلس علماء مکتب اہلیبیت جنوبی پنجاب کے صوبائی جنرل سیکرٹری نامزد، حلف اُٹھا لیا
مولانا سید فرخ مہدی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان کے ڈویژنل صدر، مجلس وحدت مسلمین جنوبی نجاب میں مختلف ذمہ داریوں پر کام کرچکے ہیں، مختلف فلاحی و رفاہی پراجیکٹس کے روح رواں ہیں، مولانا سید فرخ مہدی نے کہا کہ جنوبی پنجاب ایک زرخیز خطہ ہے، یہاں علمائے کرام کی بڑی تعداد موجود ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: صوبہ پنجاب میں دھند نے راستے دھندلا دیےجس کے باعث موٹرویزمختلف مقامات سے بند کردی گئیں۔سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق موٹروے ایم-3 جڑانوالہ سے درخانہ، موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم اور گوجرہ سے عبدالحکیم، موٹروے ایم 5-ملتان سے ظاہر پیر، اور ملتان سے سکھر تک دھند کے باعث بند کردی گئیں۔اِسی...
پاکستان میں 5فروری یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان میں 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کی بھارتی تسلط اور مظالم کے خلاف جاری جدوجہدِ آزادی اور عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا...
پنجاب ڈرگ کنٹرول اتھارٹی نے مختلف ادویات کی فروخت پر پابندی عائد کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس ) پنجاب ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول اتھارٹی نے صوبے بھر میں مختلف کمپنیوں کی 8 اقسام کی ادویات کے مخصوص بیچز کی فروخت اور استعمال پر فوری پابندی عائد کر...
کلیم اختر:ایف بی آر میں سرپلس ملازمین کی ایڈجسٹمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے, جس کے تحت مختلف وزارتوں سے فاضل قرار دیئے گئے ملازمین کو ایف بی آر میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے. ذرائع کے مطابق جس پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی ہدایات کے تحت عملدرآمد کرتے ہوئے ایف...
لاہور (نامہ نگار) ڈاکوو ں اور چوروں نے شہرکے مختلف علاقوں میں وارداتوں کے دوران متعدد شہریوں سے لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون، گاڑیاں، موٹرسائیکلےں اور دےگر سامان لوٹ لےا۔ ڈاکوو ں نے مزنگ میں تجمل کے گھر گھس کر اسلحہ کے زور پر اہلخانہ کو یرغمال بنا کر 5لاکھ 10ہزار...
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان کے لیے سال 2025 ءانسدادِ دہشت گردی کے حوالے سے اہم اور فعال رہا اس دوران مختلف کارروائیوں میں ایک ہزار 873 دہشتگرد ہلاک کئے گئے۔ ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال ملک بھر میں مجموعی طور پر 67,023 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کئے گئے، جن میں 4,910 خصوصی...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے مختلف وزارتوں سے فاضل قرار دیئے جانے والے 44 اہلکاروں کو اپنی مختلف فیلڈ فارمیشن میں کھپانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے،پاکستان کسٹم سروس کے گریڈ بیس کی افسر صائمہ آفتاب نے ایف بی آر میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں،انہیں چیف ایف بی آر کے منصب...
سعید احمد:ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث ریلوے آپریشن متاثر ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں لاہور سے کراچی روانہ ہونے والی متعدد ٹرینوں کے شیڈول میں تبدیلیاں کی گئی ہیں تاکہ مسافروں کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔ ذرائع کے مطابق قراقرم ایکسپریس 2 گھنٹے 30 منٹ تاخیر کا شکار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلوچستان کے ساحلی علاقوں سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں سردی کی شدید لہر بدستور جاری ہے، جس کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بالائی اور شمالی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد کے قریب جبکہ بعض مقامات پر اس سے بھی کم ریکارڈ کیا گیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد پولیس کی مختلف کارروائیوں کے دوران 12 ملزمان گرفتار، چرس، اسلحہ اور مین پوری برآمدکرلی۔ پولیس کے مطابق راہوکی پولیس نے دو الگ الگ کارروائیو کے دوران ملزم راجا عرف راجو ملاح کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 10 لیٹر کچی شراب برآمد کرلی۔ ملزم کی ساتھی خاتون منشیات سپلائر...
امیرجماعت اسلامی لاہور ضیا الدین انصاری ایڈووکیٹ 15 جنوری کے عوامی ریفرنڈم کے حوالے سے مختلف زونز کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ