2026-07-24@14:57:00 GMT
تلاش کی گنتی: 3050
«مختلف شعبے»:
کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلوں کے دوران ایک ڈاکو ہلاک، دو زخمیوں سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اورنگی ٹاؤن گلشنِ بہار میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، جس کی شناخت 24 سالہ محمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( رپورٹ \محمد علی فاورق )نئے سال کا آغاز ہوتے ہی شہر قائد میں ایک بار پھر وہی مناظر دیکھنے میں آئے جو گزشتہ کئی برسوں سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے چیلنج بنے ہوئے ہیں۔ رات بارہ بجتے ہی مختلف علاقوں میں منچلے نوجوان گھروں سے نکل آئے، سڑکوں...
لاہور: شدید دھند کے باعث سینٹرل ریجن میں واقع مختلف موٹرویز اور شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سینٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر یہ اقدام کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق لاہور ایسٹرن...
برفباری سے سڑکوں کے بند ہونے اور پھسلن سے ٹریفک کی روانی میں خلل کا اندیشہ ہے، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے کا بھی خطرہ ہے اسلام ٹائمز۔ ملک کے مختلف مقامات پر برفباری کے بعد عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات...
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش جبکہ زیارت سمیت پہاڑی علاقوں پر برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے متعدد علاقوں میں آج بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ زیارت اور گردونواح میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جہاں...
فائل فوٹو کراچی کے مختلف علاقوں میں سال نو کے آغاز پر ہوائی فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں چنیسر گوٹھ میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق کورنگی، گولیمار، فائیو اسٹار، نیو سبزی...
ہر سال نیو ایئر نائٹ کے موقعے پر دنیا بھر میں رنگ و نور کا سیلاب امنڈ آتا ہے اور لوگ نئے سال کا پرتپاک استقبال کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: سال 2026 کا نیوزی لینڈ سے رنگا رنگ آغاز، آتش بازی کا مظاہرہ آسٹریلیا کے سڈنی ہاربر پر دنیا کی سب سے بڑی...
ملک کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ مختلف علاقوں میں بادل برسنے سے موسم مزید خوشگوار مگر سرد ہو گیا ہے جبکہ نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔ کراچی میں موسمِ سرما کی پہلی بارش...
کراچی: منگل کی شب شہر قائد کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش کے باعث موسم سرد ہوگیا۔ رات گئے بلوچ کالونی ، محمود آباد ، طارق روڈ ، بہادر آباد ، لائنز ایریا ، ناظم آباد ، اولڈ سٹی ایریا ، کلفٹن ، نارتھ ناظم آباد ،...
کراچی میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب موسمِ سرما کی پہلی بارش ہوئی، جس کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ اور درجۂ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بارش کا سلسلہ شہر کے وسطی علاقوں میں زیادہ نمایاں رہا، جہاں پی آئی ڈی سی، سلطان آباد، ضیاءالدین...
اسلام آباد‘ رحیم یار خان (خبر نگار خصوصی + نامہ نگار) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کو ٹیلیفون کیا۔ گزشتہ روز دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم نے نئے سال کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا جس کا...
لاہور: شدید دھند کے باعث سینٹرل ریجن کی متعدد موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کے باعث بند ہے، جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون بھی دھند کی وجہ...
کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کا آغاز ہوگیا، جیل روڈ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع ہوگئی۔ بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج رات اور کل ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ وقفے وقفے سے بوندا باندی...
شہریوں نے بارش کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ متعلقہ اداروں کو ہدایت کی جائے کہ کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے پیشگی انتظامات مکمل رکھے جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں موسم سرما کی پہلی بارش کا آغاز ہوگیا، جیل روڈ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع ہوگئی۔...
این ڈی ایم اے کے مطابق ناران، کاغان، دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، سکردو، مری، گلیات، وادی نیلم، باغ، پونچھ اور حویلی میں 30 دسمبر کی رات سے 2 جنوری کی صبح تک برفباری کے باعث سڑکوں کی بندش اور پھسلن کا خدشہ ہے اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان سمیت ملک کے...
پشاور(نیوزڈیسک)کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ پشاور میں آٹے کی قیمتیں ایک بار پھر سر اٹھانے لگیں اور اسکا گراف بلندی کی طرف ہی جا رہا ہے۔ چند دنوں میں 20 کلو آٹے کا تھیلہ 200 روپے اضافے سے 2650 روپے ہوگیا ہے جبکہ...
سٹی42: چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ہیومن اپیل این جی او کے درمیان بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔ ایم او یو پر چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد اور ہیومن اپیل این جی او کے کنٹری ڈائریکٹر داؤد ثقلین نے دستخط کیے۔اس...
کمپٹیشن کمیشن نے رئیل اسٹیٹ، آٹو موبائل، تعلیم اور کاسمیٹکس سیکٹر میں دھوکا دہی پر مبنی اشتہارات کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانے عائد کیے ہیں۔ اسلام آباد میں جعلی اور گمراہ کن ہاؤسنگ اشتہارات پر تحقیقات کی گئی، جبکہ لاہور میں ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی گمراہ کن تشہیر کے خلاف کارروائی جاری ہے۔...
لاہور کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث اندرون اور بیرون ملک پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ لاہور کا فلائٹ آپریشن تقریباً 8 گھنٹے سے معطل ہے، اور اس دوران چار پروازیں اسلام آباد پر اتار لی گئیں۔ لاہور سے دبئی، ابوظہبی، جدہ اور کراچی کے لیے پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی...
مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار، حد نگاہ شدید متاثر، موٹر ویز مختلف مقامات سے بند WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز لاہور: (آئی پی ایس) ملک کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار رہا، حد نگاہ شدید متاثر ہونے پر موٹر ویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا...
لاہور کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج برقرار ہے جس کے باعث اندرون اور بیرون ملک پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔لاہور کا فلائٹ آپریشن 8 گھنٹے سے بند ہیں جبکہ 4 پروازیں اسلام آباد اتارلی گئیں،لاہور سے دبئی، ابوظہبی، جدہ کراچی کی پروازیں منسوخ ہوگئیں۔دھند کے باعث لاہور کے مختلف علاقوں میں ٹریفک...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے مختلف علاقوں میں دھند کے باعث لاہور ایئرپورٹ کا فلائٹ آپریشن 8 گھنٹے سے بند ہے، جبکہ 5 پروازیں اسلام آباد اتار لی گئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور سے دبئی، ابوظہبی، جدہ، کراچی کی پروازیں منسوخ کر دی گئیں، بینکاک، دوحہ، سعودیہ، چین، امارات...
لاہور کے مختلف علاقوں میں دھند کے باعث لاہور کا فلائٹ آپریشن 8 گھنٹے سے بند ہے، جبکہ 4 پروازیں اسلام آباد اتار لی گئیں۔لاہور سے دبئی، ابوظہبی، جدہ کراچی کی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ دھند کے باعث اندرون اور بیرون ملک کی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔دھند کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک...
لاہور کے مختلف علاقوں میں دھند چھا جانے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔دھند کے باعث اندرون اور بیرون ملک کی پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔ایم 2 بلکسر سے کوٹ مومن تک بجانب لاہور بند کردی گئی۔ اسی طرح موٹر وے ایم 3 فیض پور سے سمندری تک بند...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: وسطی ریجن میں شدید دھند کے باعث مختلف مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند ہے، جبکہ موٹروے ایم تھری فیض پور سے درخانہ تک اور موٹروے ایم فور...
کے ایم سی نے پارکنگ فیس ختم کر دی ہے، کے ایم سی کسی سڑک سے پارکنگ فیس وصول نہیں کر رہی، میئر کراچی اگر فیس لی جا رہی ہے تو وہ ٹائونز لے رہے ہیں، اور ان ٹائونز میں منافقین کے ٹائونز بھی شامل ہیں، مرتضیٰ وہاب شہر قائد میں کے ایم سی کی...
محکمہ موسمیات نے آج سے 2 جنوری تک پنجاب اور پہاڑی علاقوں میں بارش اور برف باری کی اطلاع دے دی ہے جب کہ آج رات مغربی علاقوں سے بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہو گا۔ ملک بھر میں کہی ہلکی کہی تیز بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ آج ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں آئندہ چند روز کے دوران مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش ہو سکتی ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے 23 اضلاع میں آج سے 31 دسمبر تک بارش کی توقع ہے۔ کوئٹہ، زیارت، قلات،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں جرائم کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران پولیس نے گزشتہ ایک ہفتے میں شہر کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ اور خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائیاں کرتے ہوئے مجموعی طور پر 681 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ...
ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی گئی، پہاڑوں پر لینڈ سلائیڈنگ کے خطرہ کے باعث الرٹ جاری کر دیا گیا۔کے پی، بلوچستان میں آج سے یکم جنوری تک بارشوں کی پیش گوئی، آج سے 2جنوری تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل برسیں گے، لاہور، گجرات، گوجرانوالہ، فیصل آباد...
کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے الگ الگ واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ گلستانِ جوہر میں اندھی گولی لگنے سے زخمی ہونے والا نوجوان دورانِ علاج دم توڑ گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق 22 سالہ حضور بخش گزشتہ صبح نامعلوم سمت سے آنے والی گولی کا نشانہ بنا تھا۔ اسے فوری...
سینٹرل ریجن میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کے متعدد سیکشنز کو عارضی طور پر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچا جا سکے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم۔2 لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند ہے، جبکہ موٹروے ایم۔3 فیض...
شدید دھند سے حدِ نگاہ متاثر ہونے موٹرویز مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کردی گئی۔ ترجمان موٹروے پولیس سینٹرل ریجن کے مطابق دھند کے باعث موٹروے ایم۔3 فیض پور سے جڑانوالہ تک جب کہ بڑی گاڑیوں کے لیے موٹروے ایم۔2 لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔ علاوہ ازیں موٹروے...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق گلبرگ پولیس نے اپواء گرلز کالج کے قریب، کریم آباد پر معمول کے گشت کے دوران مشکوک موٹر سائیکل سوار ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا۔ ملزمان نے پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251229-11-14 بدین(نمائندہ جسارت )نشات اسٹوڈنٹس ویلفیئر اینڈ ٹریننگ کمیٹی کے تحت پانچ روزہ تربیتی کیمپ کامیابی سے اختتام پذیر ، مختلف اضلاع سے آنے والے نوجوانوں نے مختلف شعبہ جات میں مہارت اور تربیت حاصل کی ، نشات اسٹوڈنٹس ویلفیئر اینڈ ٹریننگ کمیٹی کے زیرِ اہتمام پانچ روزہ تربیتی کیمپ بعنوان آرگنائزیشنل اینڈ...
کراچی: شہر قائد کے علاقے گلستانِ جوہر میں اندھی گولی لگنے سے زخمی ہونے والا نوجوان دورانِ علاج دم توڑ گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق 22 سالہ حضور بخش گزشتہ صبح نامعلوم سمت سے آنے والی گولی کا نشانہ بنا تھا، جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر...
لاہور:(نیوزڈیسک) شدید دھند سے حدِ نگاہ متاثر ہونے موٹرویز مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کردی گئی۔ ترجمان موٹروے پولیس سینٹرل ریجن کے مطابق دھند کے باعث موٹروے ایم۔3 فیض پور سے جڑانوالہ تک جب کہ بڑی گاڑیوں کے لیے موٹروے ایم۔2 لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔ علاوہ...
کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔پشاور میں آٹے کی قیمتیں ایک بار پھر سر اٹھانے لگیں اور اسکا گراف بلندی کی طرف ہی جا رہا ہے۔ چند دنوں میں 20 کلو آٹے کا تھیلہ 200 روپے اضافے سے 2650 روپے ہوگیا ہے...
فائل فوٹو محکمہ موسمیات نے کل 29 دسمبر سے ملک میں مغربی ہوائیں داخل ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر علاقوں میں 30 دسمبر سے 2 جنوری تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش سے اسموگ اور دھند میں...
لاہور:پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کے پیش نظر موٹروے پولیس نے مسافروں کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے متعدد موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق دھند کی شدت کے باعث ڈرائیونگ خطرناک ہو چکی ہے،...
پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدنگاہ متاثر ہونے سے موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا ہے۔شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 2 لاہور سےکوٹ مومن تک بند کر دی گئی ہے۔اس کے علاوہ ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک، ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک،...
