2026-06-02@21:08:00 GMT
تلاش کی گنتی: 1956
«اکبر ایس بابر»:
کئی بھارتی ریاستوں میں مطلوب ملزم رحمان ڈکیت کو گجرات کے علاقے سورت سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈٹیکشن آف کرائم برانچ نے بھوپال میں سرگرم خطرناک جرائم پیشہ گینگ کے سرغنہ عابد علی ایرانی المعروف راجو ایرانی یا رحمان ڈاکیت کو شہر سے گرفتار کر لیا۔ ملزم مدھیہ پردیش میں...
عمران خان سانحہ 9 مئی کے براہ راست ذمہ دار، سزا بھی ہوگی: اکبر ایس بابر WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سانحہ 9 مئی کا براہ راست ذمہ دار...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کے معاملات خود چلانے کا اعلان کیا تھا جب کہ اب نئی پیشرفت کے مطابق پی سی بی اب ملتان سلطانز کو بھی فروخت کرے...
امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق افسر اور تاریخ کے سب سے خطرناک غداروں میں شمار ہونے والے ایلڈرچ ایمز کا حال ہی میں 84 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ سرد جنگ کے دوران امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے انتہائی حساس راز سوویت یونین کو فروخت کرنے والا ایلڈرچ ایمز، انتقال کے وقت امریکا میں میری لینڈ...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) پاکستان میں ڈیجیٹل فنانس کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں وزیراعظم آفس میں پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی اور متحدہ عرب امارات کے وفد کے درمیان اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈیماک گروپ اور اس کے ریگولیٹڈ پلیٹ فارم پرائپکو نے شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت...
یمن کی مرکزی جنوبی علیحدگی پسند تنظیم سدرن ٹرانزیشنل کونسل (STC) نے سعودی عرب میں ہونے والے مذاکرات کے بعد خود کو تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تنظیم کے ارکان کے مطابق یہ فیصلہ جنوبی یمن میں جاری بحران کے خاتمے کے لیے جاری بات چیت کے نتیجے میں کیا گیا۔ ایس ٹی...
فائل فوٹو سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ لوگوں کو دو دو ہزار سال کی سزائیں سنادیں کیا ایسے ملک چلے گا۔ لاہور میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ ہماری حکومت کو روز ایک تماشا چاہیے، اپوزیشن کی طرف سے بھی کوئی سنجیدہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کو لوگ ایک ملک سمجھتے ہیں لیکن امریکا ملک نہیں ہے۔ کچھ لوگ اسے ’’غنڈہ‘‘ اور ’’بدمعاش‘‘ کہتے ہیں لیکن غنڈے اور بدمعاش تو چھوٹے موٹے برے لوگ ہوتے ہیں۔ امریکا اپنی اصل میں ’’شیطان اکبر‘‘ ہے۔ یہ اصطلاح سب سے پہلے ایران کے انقلابی رہنما امام خمینی نے استعمال کی تھی۔...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان سپر لیگ کیلئے ٹیموں کے آکشن کے مرحلے کی کامیابی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو مبارکبادوزیرِ اعظم کی چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن رضا نقوی اور پی ایس ایل کے انعقاد میں شریک انکی ٹیم کی کوششوں کی پزیرائی. اللہ کے فضل و کرم سے...
ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے فتح حاصل کرکے سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی۔ سڈنی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے 160 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ The Ashes belong to Australia! Steve Smith and Pat Cummins lift the trophy after a 4-1 series...
ایس آئی ایف سی کی فیصلہ کن اور مؤثر قیادت کی بدولت توانائی کے بڑے منصوبے پاکستان کی صنعتی ترقی کو نئی جہت فراہم کر رہے ہیں۔ نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان (این جی سی) نے شیخوپورہ میں 220 کلو واٹ قائداعظم بزنس پارک گرڈ اسٹیشن کو کامیابی سے فعال کر دیا۔ یہ پیش رفت شیخوپورہ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے بانی راہنما اکبر ایس بابر کا قومی مصالحتی کمیٹی کے اعلامیہ پر ردعمل قومی مصالحتی کمیٹی کانفرنس کا اعلامیہ پاکستان کی مفاد پرست سیاست کی حقیقی ترجمانی کرتا ہے۔ اعلامیہ اس بات کا ثبوت ہے کہ سیاست دان قانون کی نظر میں مجرم ہی کیوں نہ ہوں وہ...
بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں اور اقلیتوں کے خلاف تشدد کے واقعات نے ملک کے نام نہاد سیکولر تشخص پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حالیہ دنوں راجستھان اور بہار میں پیش آنے والے خونریز واقعات نے بھارت میں...
مستفیض کو آئی پی ایل سے نکالنا افسوسناک ہے، ایسا پاکستان کیساتھ بھی ہوتا رہا ہے: معین علی بھی بول پڑے
مستفیض کو آئی پی ایل سے نکالنا افسوسناک ہے، ایسا پاکستان کیساتھ بھی ہوتا رہا ہے: معین علی بھی بول پڑے WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز لندن (آئی پی ایس )انگلینڈ کے سابق آل رانڈر معین علی نے مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے نکالے جانے پر افسوس کا اظہار کرتے...
پری بورڈ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری تعلیم آئی ایس او کراچی نے کہا کہ کراچی میں منعقد ہونے والے ہیں پری بورڈ امتحانات کو ایک منظم اور شفاف نظام کے تحت ترتیب دیا گیا ہے، جس کی ریجسٹریشن کا آغاز 16 دسمبر سے کیا جا چکا ہے، طلباء و طالبات بذریعہ آن لائن...
ایشیز سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں جیکب بیتھل نے کیریئر کی پہلی سنچری اسکور کرکے انگلینڈ کو برتری دلوادی۔ سڈنی میں کھیلے جارہے میچ میں چوتھے روز کھیل کے اختتام تک انگلینڈ نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 302 رنز بنالیے ہیں اور اسے آسٹریلیا کے خلاف 119 رنز کی برتری حاصل ہوگئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاک کالونی پولیس نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کو اسلحے کے زور پر لوٹنے والے ایک انتہائی خطرناک اور منظم ڈکیت گروہ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے تین پستول، چھینے گئے 9 موبائل فون، نقدی رقم اور گلبہار و...
ٹریوس ہیڈ اور اسٹیو اسمتھ کی سنچریز کی بدولت سڈنی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم ہوگئی ہے۔ سڈنی میں کھیلے جارہے ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک آسٹریلیا نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 518 رنز بنالیے اور اسے 134 رنز کی برتری حاصل ہوچکی ہے۔ کپتان...
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے اسٹیبلشمنٹ کے حکومت سے ممکنہ مذاکرات پر واضح جواب دے دیا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہمارا کام سیاسی جماعتوں سے بات کرنا نہیں، جس سیاسی جماعت نے بات کرنی ہے حکومت سے کرے۔ مزید پڑھیں: مذاکرات صرف میڈیا کی...
کراچی (سٹاف رپورٹر) سکھر کے قریب جھیل سے کراچی فش ہاربر پر ایک غیر معمولی مچھلی لائی گئی۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے کہا کوئی بھی اسکی شناخت نہ کر سکا یہ ایک ایمیزون سیلفن کیٹ فش تھی، غیر ملکی نسل کی مچھلی حادثاتی طور پر قدرتی آبی ذخائر میں داخل ہوکر سندھ اور زیریں...
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے دہشتگردی کے 80 فیصد واقعات خیبر پختونخوا میں ہوئے جس کی وجہ یہ ہے کہ کے پی میں دہشتگردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری 2025 میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں سے متعلق...
آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلیںڈ کی پہلی اننگز کے 384 رنز کے جواب میں مستحکم آغاز کرلیا۔ سڈنی میں کھیلے جارہے ایشیز کے آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک انگلینڈ کے 384 رنز کے جواب میں آسٹریلیا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنالیے ہیں۔...
پاکستانی طالبہ ریحاب اسد شیخ نے عالمی شہرت یافتہ تعلیمی ادارے لندن اسکول آف اکنامکس یعنی ایل ایس ای کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے, ان کے مطابق گریجویشن کے بعد نمبرز دینے میں ہونے والی ناانصافی نے انہیں کیمبرج یونیورسٹی سے ایم فل کرنے کے ایک واضح طور پر ممکنہ موقع سے...
( ویب ڈیسک )وزیر دفاع خواجہ آصف پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حق میں نہیں، ان کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا اپنی ذات کے سوا کوئی ایجنڈا نہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران وزیردفاع نے کہا کہ پانچ بڑوں کی بیٹھک کے لیے دیانت داری اہم ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے...
کلیم اختر : حکومت پنجاب نے صوبے کے 4500 سے زائد ہسپتال اور دیہی صحت مراکز کو نادرا کے جدید سسٹم سے منسلک کرنے کا ہدف مقرر کر دیا ہے۔ نادرا نے اپنی CRVS (Civil Registration and Vital Statistics) سسٹم کا دائرہ کار مزید بڑھا دیا ہے اور ریجنل ہیڈ آفس کے تحت متعدد ہسپتالوں...
ایس ایس پی آپریشنز پشاور فرحان خان کا کہنا ہے کہ ہم اب غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کے گھروں میں جاکر انہیں سمجھا رہے ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی پالیسی ہے کہ غیرقانون مقیم تمام غیرملکی واپس اپنے وطن جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ غیرملکی اپنے...
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پنجاب میں شدید دھند کے باعث الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 3 روز کے دوران جنوبی اور وسطی پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند چھائے رہنے کا امکان ہے جس کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) نادرا نے عوام کی سہولت کیلیے گمشدہ شناختی کارڈ کی ری پرنٹ اور تجدید کیلیے نئی سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ پائلٹ پروجیکٹ کے تحت اب یہ سہولت اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور کراچی کی 18 منتخب ای سہولت فرنچائزز پر دستیاب ہوگی۔ ہر فرنچائز پر نادرا کا افسر...
ایمسٹرڈیم کے معروف وونڈل پارک کے قریب واقع 154 سالہ قدیم وونڈل کرک میں شدید آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں چرچ کا ٹاور منہدم ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیدرلینڈ کے دارالحکومت میں واقع اس چرچ کا شہر کے اہم تاریخی اور ثقافتی ورثے میں شمار ہوتا ہے۔ وونڈل کرک چرچ کی تعمیر 1872ء میں ہوئی...
فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے اگر مذاکرات ہوں گے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر بات نہیں ہوگی، وفاقی حکومت کی پی ٹی آئی سے مذاکرات سے متعلق پیپلزپارٹی سے ابھی بات نہیں ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے اگر مذاکرات ہوں گے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر بات نہیں ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا وفاقی حکومت کی پی ٹی آئی سے مذاکرات سے متعلق پیپلزپارٹی سے...
ویڈیو گریب۔ چیف آف ڈیفنیس فورسز اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بلوچستان کے متعلق 18ویں قومی ورکشاپ کے شرکاء نے ملاقات کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر فیلڈ مارشل نے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی اسپانسرڈ پراکسیز کی...
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واضح کیا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات ہوتے بھی ہیں تو ان میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی زیرِ بحث نہیں آئے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اپنی سزا بھگتنا ہوگی اور انہیں کسی قسم کا این آر او نہیں دیا...
چیئرمین ائرکراچی محمدحنیف گوہر کے ساتھ کونسل آف اکنامک اینڈ انرجی جرنلسٹ(سیج)کے عہدیداران راجا کامران،کاشف منیر،مسعودصدیقی،انجم وہاب،محمدعلی اورایف پی سی سی آئی کے سابق سینئرنائب صدر خالدتواب کا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ایم ڈبلیو ایم رہنماء مولانا سہیل اکبر شیرازی سے بلوچستان میں ایم ڈبلیو ایم کے کردار سے متعلق خصوصی گفتگو
اسلام ٹائمز نے مولانا سہیل اکبر شیرازی سے ایم ڈبلیو ایم کیجانب سے جنوبی اور شمالی بلوچستان کی ورکنگ کمیٹیز کی تشکیل کے بعد جنوبی بلوچستان میں ایم ڈبلیو ایم کے کردار اور ایم ڈبلیو ایم کے اہداف کے حصول سے متعلق گفتگو کی۔ اس موقع پر مولانا سہیل اکبر شیرازی نے کہا کہ ایم ڈبلیو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-02-6 کراچی (اسپورٹس رپورٹر )پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ کے دوسرے دن کی خاص بات آف سپنر ساجد خان کی چھ وکٹوں کی عمدہ کارکردگی تھی۔نیشنل بینک سپورٹس کمپلیکس میں ایس این جی پی ایل نے ساحر ایسوسی ایٹس کے خلاف پہلی اننگز 575 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر...
ویب ڈیسک : سوات موٹروے پل چوکی ٹول پلازہ کے قریب مسافر فلائنگ کوچ حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 13 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے گاڑی بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے چلی گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے...
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ نجکاری تمام مسائل کا حل ہے، حکومت حاکمیت کرے کاروبار نہیں۔ پشاور میں تقریب سے خطاب میں ایمل ولی خان کا کہنا تھاکہ غلام بلور نیشنل پارٹی میں تھا ہے اور رہے گا، عوامی نیشنل پارٹی کو ختم کرنے کی کوشش کی...
لاہور:(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابق کپتان وسیم اکرم کو ایچ بی ایل پی ایس ایل کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کو پی سی بی خود آپریٹ کرے گا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے...
عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ نجکاری تمام مسائل کا حل ہے، حکومت حاکمیت کرے کاروبار نہیں۔پشاور میں تقریب سے خطاب میں ایمل ولی خان کا کہنا تھاکہ غلام بلور نیشنل پارٹی میں تھا ہے اور رہے گا، عوامی نیشنل پارٹی کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی مگر...
اپنے ایک انٹرویو میں روسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ سال 2025ء میں ہم نے عالمی سطح پر المناک حادثوں کا مشاہدہ کیا جس کی ایک مثال ایران کیخلاف امریکہ و اسرائیل کی جارحیت تھی۔ اسلام ٹائمز۔ روسی وزیر خارجہ "سرگئی لاوروف" نے کہا کہ ایران کے خلاف اسرائیل کے جنگ طلب بیانات تشویش...