2026-06-02@21:08:00 GMT
تلاش کی گنتی: 1956
«اکبر ایس بابر»:
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات پر امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کے پاس کسی معاہدے تک پہنچنے کے لیے ’کافی وقت‘ موجود ہے اور ایران سنجیدگی سے ڈیل کرنا چاہتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:امریکا ایران کشیدگی: سعودی عرب، ترکی اور پاکستان نے واشنگٹن کو کیا پیغام...
مسقط:ایران اور امریکا کے درمیان عمان کے دارالحکومت مسقط میں جاری جوہری مذاکرات کا تازہ دور آج مکمل ہو گیا، جس میں دونوں فریقین نے سفارتی ذرائع کے ذریعے اپنے مؤقف، تحفظات اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذاکرات کے اختتام پر دونوں ممالک نے بات...
جرمن چانسلر کا مطالبہ: ایرانی قیادت سے کوئی مذاکرات نہیں، جوہری پروگرام کے خاتمے کو یقینی بنایا جائے
جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے ایرانی قیادت سے مذاکرات اور جوہری پروگرام ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق فریڈرک مرز نے کہا کہ ایرانی حملے ماضی میں شدید نقصان اور عالمی مذمت کا سبب بنے، خطے میں استحکام کیلئے قطر اور دیگر ممالک کے ساتھ تعاون ضروری ہے، عالمی اور...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے اگلے دور کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعہ کو ہونے والے مذاکرات کے نتائج مثبت رہے۔ صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ایران امریکا سے معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور آئندہ ہفتے مذاکرات کا اگلا دور ہوگا۔ صدر ٹرمپ نے...
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران امریکا سے ڈیل چاہتا ہے، اگلے ہفتے ایران کے ساتھ پھر مذاکرات ہوں گے، ایران کے ساتھ ڈیل کیلئے کافی وقت پڑا ہے۔ دوسری جانب...
عمان میں جاری مذاکرات میں ایران نے امریکا کا یورینیم افزودگی روکنے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمان میں ہونے والے امریکی ایران مذاکرات میں واشنگٹن نے مطالبہ کیا تھا کہ تہران اپنی یورینیم افزودگی کی سرگرمیاں روکے خاص طور پر وہ سطح اور طریقہ کار جو اسے جوہری ہتھیاروں کے قریب لے جا سکتا ہے۔ ایران نے اس...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کر دی ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے پھر شروع ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمان میں ایران کے ساتھ جوہری پروگرام پر ہونے والے مذاکرات کو “بہت اچھا” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اور ایرانی وفود اگلے ہفتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-01-18 مسقط /واشنگٹن /تہران /استنبول /دوحا / ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران اور امریکا کے درمیان عمان میں جوہری بالواسطہ مذاکرات کا جمعے کو ہونے والا دور مکمل ہوگیایہ گھنٹوں تک جاری رہے۔ مذاکرات میں ایرانی وفد کی نمائندگی ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کی جبکہ امریکا کی نمائندگی امریکی صدر ٹرمپ کے...
ایران امریکا مذاکرت سے منسلک ایک علاقائی سفارتکار نے بتایا کہ تہران کا خیال ہے کہ امریکی مذاکرات کار ایران کے افزودگی سے متعلق مؤقف کو سمجھتے نظر آئے، امریکی مذاکرات کاروں نے تہران کے مطالبات پر لچک کا مظاہرہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے عمان میں ہونے والے مذاکرات کے دوران یورینیم...
اسلام ٹائمز: امریکہ آج اپنے کمزور ترین دور سے گزر رہا ہے۔ بلاشبہ، امریکہ ایک چیز میں اچھا ہے اور وہ میڈیا وار، نفسیاتی جنگ، جھوٹی اور جعلی خبروں میں مذکورہ ماندہ اوزار ہیں۔ ایسے ٹولز جو بالآخر انکے حکام اور میڈیا کو مزید بدنام کرنے کے لیے کام کرتے ہیں۔ تاہم، ہمیں مذاکرات کے...
عمان (ویب ڈیسک)امریکا اور ایران کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات ختم ہوگئے ہیں۔امریکا کیساتھ مذاکرات میں کیا طے پایا؟ایرانی وزیرخارجہ نے تفصیلات بتا دیں ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق عمان میں ہونے والے ایران امریکا مذاکرات فی الحال ختم ہو گئے ہیں۔ آج مذاکرات کے 2 دور ہوئے تھے۔ سکیورتی...
امریکا کیساتھ مذاکرات فی الحال ختم؛ ایرانی وزیر خارجہ نے پوری روداد سنا دی WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز مسقط(آئی پی ایس )عمان کی میزبانی میں ہونے والے جوہری مذاکرات میں ایران کی قیادت وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کی جب کہ امریکی وفد کی قیادت ٹرمپ کے خصوصی ایلچی برائے مشرق...
ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق بڑھتی ہوئی عالمی کشیدگی کے تناظر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات ایک بار پھر شروع ہو گئے ہیں۔ ان حساس بات چیت کی میزبانی اور ثالثی خلیجی ریاست عمان کر رہی ہے، جہاں دونوں ممالک کے وفود نے الگ الگ ملاقاتوں کے ذریعے سفارتی عمل...
واشنگٹن(نیوزڈیسک)وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ معاملات میں سفارت کاری کو ترجیح دیتے ہیں اور وہ اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے نتیجے کا انتظار کریں گے، تاہم امریکا کے پاس فوجی آپشنز بھی موجود ہیں۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب عمان میں ہونے...
عمان کی میزبانی میں ہونے والے مذاکرات میں ایران کی قیادت وزیر خارجہ عباس عراقچی جب کہ امریکا کی قیادت ٹرمپ کے خصوصی ایلچی وٹکوف کے ہاتھوں میں ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے مسقط میں اپنے ہم منصب سے ملاقات میں امریکا کے ساتھ جاری تعطل کو سنبھالنے اور بات چیت کو...
سعودی و مصری وزرائے خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کی امید کا اظہار کرتے ہوئے اختلافات کے سفارتی حل اور مشرق وسطی میں کشیدگی کو بڑھنے سے روکنے کی ضرورت پر زور دیا ہے اسلام ٹائمز۔ سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے امید ظاہر کی ہے کہ ایران اور...
مسقط (ویب ڈیسک) امریکا اور ایرانی حکام کے درمیان عمان کی دارالحکومت مسقط میں مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے، جس کا مقصد خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ممکنہ فوجی تصادم کے خدشات کے تناظر میں بات چیت کرنا ہے۔ قطری ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عمان میں ہونے والے مذاکرات میں ایران کے...
ملاقات کے دوران مذاکرات کے موضوعات، ایران کے مطالبات اور تحفظات کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خیالات اور تجاویز کو بیان کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان ایٹمی مذاکرات آج مسقط میں منعقد ہوئے۔ تسنیم نیوز کے فارن پالیسی رپورٹر کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات اور...
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس کارروائیاں، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے24 دہشتگرد ہلاک
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کی گئی2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے24 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق4 اور 5 فروری کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع اورکزئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس...
امریکا اور ایران کے درمیان براہِ راست مذاکرات آج کچھ ہی دیر میں مسقط (عمان) میں شروع ہونے والے ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات صرف امریکا اور ایران کے درمیان ہو رہے ہیں، جن میں پاکستان سمیت کسی دوسرے ملک کی شرکت نہیں ہو گی۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ عمان میں...
امریکا اور ایران کے براہِ راست مذاکرات آج مسقط میں ہوں گے، پاکستان سمیت کوئی تیسرا ملک شامل نہیں ہوگا
امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات آج کچھ دیر بعد عمان کے دارالحکومت مسقط میں شروع ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات براہِ راست ہوں گے جن میں کسی تیسرے ملک کی شرکت شامل نہیں ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ان مذاکرات میں شریک نہیں ہے اور نہ ہی پاکستان سمیت...
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ ایران نیک نیتی کے ساتھ سفارتکاری میں داخل ہوا ہے، لیکن اپنے حقوق پر مضبوطی سے قائم رہے گا۔ انھوں نے کہا کہ ایران گذشتہ ایک سال کے تجربات کو مدِنظر رکھتے ہوئے کھلی آنکھوں کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی...
مسقط (نیوز ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور امریکی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ سٹیو وٹکوف مذاکرات کیلئے عمان پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وفد میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر بھی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ سٹیو وٹکوف کے ہمراہ ہیں۔ دوسری جانب ترجمان ایرانی وزارت خارجہ...
لندن (ویب ڈیسک) ایران امریکا مذاکرات سے قبل عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل ایک اعشاریہ پانچ نو ڈالر فی بیرل سستا ہوا جس کے بعد برطانوی خام تیل کی قیمت 67 اعشاریہ 87 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ امریکی خام...
— فائل فوٹو خیبر پختون خوا میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ 2 الگ الگ جھڑپوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 24 خوارج مارے گئے۔مسلح افواج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 4 اور 5 فروری کو خیبر پختون خوا میں 2 الگ جھڑپیں ہوئیں، ضلع اورکزئی میں...
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکی حکام کے ساتھ جوہری مذاکرات میں شرکت کے لیے ایک اعلیٰ سطحی سفارتی وفد کی قیادت کرتے ہوئے عمان کے دارالحکومت مسقط پہنچ گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: مذاکرات آج بروز جمعہ منعقد ہوں گے، جس کی تصدیق ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کی ہے۔ Iran's foreign...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران اور امریکا کے درمیان متوقع مذاکرات سے قبل عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس سے توانائی کی عالمی مارکیٹ میں بے چینی کی فضا پیدا ہو گئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں ایک اعشاریہ پانچ نو ڈالر فی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آج عمان کے دارالحکومت مسقط میں منعقد ہوں گے۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی اور ایرانی حکام مذاکرات میں شرکت کے لیے عمان پہنچ رہے ہیں۔ امریکی وفد میں مشرقِ وسطیٰ کے لیے خصوصی نمائندہ اسٹیو وٹکوف، صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر اور دیگر حکام شامل...
MUSCAT: عالمی سفارتی محاذ پر آج ایک اہم دن ہے جب امریکی اور ایرانی حکام جوہری مذاکرات میں شرکت کے لیے عمان کے دارالحکومت مسقط روانہ ہو گئے ہیں۔ خلیجی میڈیا کے مطابق امریکی وفد میں صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر اور نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف سمیت دیگر اعلیٰ...
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے ایران کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کے پاس محض سفارتکاری ہی نہیں بلکہ اس سے آگے بھی کئی آپشنز موجود ہیں۔ یہ بیان ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات آج عمان کے دارالحکومت مسقط میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈ یسک ) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے تصدیق کی ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آج جمعے کو عمان میں ہوں گے۔ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ ایران نے استنبول کہہ کر مذاکرات کا مقام تبدیل کیا، امریکی مشیر سٹیو...
امریکی وفد میں نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف اور صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر سمیت دیگر شامل ہیں۔ ادھر ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ عباس عراقچی آج صبح مسقط میں امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات میں شریک ہونگے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا اور ایران کے درمیان...
واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکا نے مذاکرات کی جگہ تبدیل کرنے کی ایرانی درخواست مسترد کرتے ہوئے ایران کیساتھ جوہری مذاکرات سے انکار کر دیا۔ خبرایجنسی کے مطابق ایران نے ترکیہ کے بجائے عمان میں مذاکرات کرانے کا مطالبہ کیا تھا ،امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کیساتھ جوہری مذاکرات کا منصوبہ بکھر رہا ہے۔ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان نیوکلیئر پروگرام سے متعلق مذاکرات جمعہ کو عمان کے دارالحکومت مسقط میں منعقد ہوں گے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق واشنگٹن نے تہران کو واضح پیغام دیا کہ مذاکرات کے مقام یا فارمیٹ میں کسی قسم کی تبدیلی کی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔...
اپنے ایک بیان میں رجب طیب اردگان کا کہنا تھا کہ ہم تہران اور واشنگٹن کے درمیان درجہ حرارت کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایران کیخلاف فوجی آپشن کے استعمال سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ اسلام ٹائمز۔ تہران اور واشنگٹن کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران، ترکیہ کے صدر "رجب طیب...
واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات کی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ خبرایجنسی کےمطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2 فیصد کم ہوگئی،برطانوی برینٹ کروڈ آئل 2.07 فیصد کمی کے بعد68.02 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔ اسی...
وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے ساتھ نیوکلیئر پروگرام پر مذاکرات جمعہ کو عمان کے دارالحکومت مسقط میں ہوں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھی کہا کہ مذاکرات جمعہ کو مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے مسقط میں ہوں گے۔ امریکی خبر رساں ادارے Axios کے مطابق واشنگٹن نے...
تہران:ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کے التواء سے متعلق گردش کرنے والی تمام افواہیں دم توڑ گئیں جب دونوں ممالک نے باضابطہ طور پر تصدیق کر دی کہ مذاکرات جمعے کی صبح 10 بجے مسقط میں ہی ہوں گے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں واضح کیا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو موجودہ صورتحال پر سنجیدگی سے فکرمند ہونا چاہیے۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ وہ ہمیشہ ایرانی عوام کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو سنجیدہ تشویش لاحق ہونی چاہیے۔یہ بیان صدر ٹرمپ نے ایک امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو کے دوران دیا، تاہم انٹرویو کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔صدر ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں تعطل سے متعلق تمام قیاس آرائیاں ختم ہو گئیں، دونوں ممالک نے بات چیت طے شدہ دن اور وقت کے مطابق ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات...
ایران نے امریکا کو مذاکرات عمان منتقل کرنے پر رضامند کر لیا،افزودہ یورینیم کو ایران سے باہر منتقل نہیں کرینگے ‘ علی شمخانی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران/واشنگٹن /ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے امریکا کو مذاکرات ترکیہ سے عمان منتقل کرنے کے لیے رضا مند کر لیا جو کہ واشنگٹن کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں تہران کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے...