2026-07-24@11:48:15 GMT
تلاش کی گنتی: 179
«بحری گزرگاہوں»:
خلیج میں جاری لڑائی اور بحری راستوں میں رکاوٹوں کے باعث پاکستانی بندرگاہوں پر تجارتی مصروفیات تیز ہو گئیں۔ عرب نیوز کے مطابق ہچیسن پورٹس پاکستان کا کہنا ہے کہ نیا کارگو کئی بحری جہازوں کے ذریعے پاکستان پہنچے گا، دو جہاز پہلے ہی بندرگاہ پر آ چکے ہیں جبکہ تیسرا جہاز جون کے پہلے...
خلیج میں جاری کشیدگی اور بحری راستوں میں رکاوٹوں کے باعث پاکستان کی سمندری تجارت میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے، جس سے کراچی(Karachi) اور گوادر(Gwadar) بندرگاہوں کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق ہچیسن پورٹس پاکستان کا کہنا ہے کہ نیا کارگو کئی بحری جہازوں کے ذریعے پاکستان...
افغان بھائیوں کا احترام کرتے ہیں مگر امام بارگاہوں اور دیگر مقامات پر حملے ناقابلِ برداشت ہیں، گورنر سندھ
تقریب سے خطاب میں کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ بھارتی سرپرستی میں دہشت گردی کی سازشوں کو ناکام بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افواجِ پاکستان اور عوام مل کر ہر قسم کی دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ گورنر ہاؤس میں رمضان المبارک کے موقع...
دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کے خاتمہ کیلئے افغان عوام کی پاکستان کے ساتھ مکمل حمایت WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز کابل (سب نیوز)افغانستان میں موجود دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کے خاتمہ کیلئے افغان عوام کی پاکستان کو مکمل حمایت حاصل ہے۔افغانستان کی عوامی تحریک نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی...
وزیراعلی مریم نواز شریف نے پنجاب میں گرجا گھروں، گردواروں، مندروں سمیت دیگر اقلیتی عبادت گاہوں اور اداروں کی مشترکہ جائیدادوں کو محفوظ بنانے کیلئے بڑا اقدام کرتے ہوئے اقلیتیوں کی مشترکہ جائیدادوں کے تحفظ کیلئے موثر قانون سازی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ قانون سازی کے تحت اقلیتی اداروں کے ساتھ ساتھ حکومتی گرانٹ، خیرات، غیر...
افغانستان میں موجود دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کے خاتمہ کیلئے افغان عوام کی پاکستان کے ساتھ مکمل حمایت
افغانستان میں موجود دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کے خاتمہ کیلئے افغان عوام کی پاکستان کو مکمل حمایت حاصل ہے۔ افغانستان کی عوامی تحریک نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی تباہی کو خوش آئند قرار دے دیا۔نیشنل ریززٹنس فرنٹ افغانستان ، طالبان رجیم کیخلاف پاکستانی فضائی کارروائیوں کی مکمل حمایت کررہی ہے۔ افغانستان کےنیشنل...
افغانستان میں موجود دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کے خاتمہ کیلئے افغان عوام کی پاکستان کے ساتھ مکمل حمایت
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افغانستان میں موجود دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کے خاتمے کے لیے افغان عوام نے پاکستان کے ساتھ مکمل حمایت کا اظہار کیا ہے۔ افغانستان کی عوامی تحریک نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی تباہی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اسے خطے کے امن کے لیے مثبت پیش رفت...
طیب سیف :ضلعی انتظامیہ نے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر مساجد اور امام بارگاہوں کے تحفظ کے لیے اہم فیصلہ کر لیا, انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ تمام مذہبی عبادت گاہوں کو اسلحہ لائسنس جاری کیے جائیں گے تاکہ سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنائے جا سکیں اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کی صلاحیت...
China-Pakistan Economic Corridor (سی پیک) کے تحت پاکستانی بندرگاہوں کی ترقی نے خطے میں تجارت اور باہمی روابط کے فروغ کیلئے نئی راہیں ہموار کر دی ہیں، جبکہ پاکستان کی منفرد اسٹریٹجک حیثیت وسطی ایشیا کی اقتصادی ترقی کا محور بنتی جا رہی ہے۔ امریکی جریدے Eurasia Review میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے قومی اسمبلی میں اسلام آباد میں مسجد و امام بارگاہ خدیجہۃالکبری میں خودکش حملے کے واقعے پر بحث کے دوران کہا ہے کہ عبادت گاہوں کے حفاظتی ایس اوپیزہیں، سیکورٹی گارڈز خود کش حملہ اور کو نہ روک سکے۔...
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین نے اسلام آباد امام بارگاہ میں خود کش حملے کو افسوسناک اور قابل مذمت قرار دیا ہے۔صدر وفاق مولانا مفتی محمد تقی عثمانی، سینئر نائب صدرمولانا انوار الحق، ناظم اعلٰی وفاق المدارس مولانا محمد حنیف جالندھری اوردیگر نے کہا کہ بے گناہ لوگوں کی جان لینے اور خون بہانے...
عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا کھلی دہشتگردی اور ملکی سالمیت کیخلاف ہے،چوہدری یسین WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع امام بارگاہ خدیجہ الکبری میں ہونے والے خودکش دھماکے اور اس کے نتیجے میں سینکڑوں زخمی ہونے والے افراد اور درجنوں بے گناہ...
اقوام متحدہ (یو این) نے اسلام آباد کی مسجد میں خودکش حملے کی مذمت کردی اور پاکستان حکومت اور عوام سے دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ عبادت گاہوں اور شہریوں پر حملے ناقابلِ قبول ہیں، حملے کے ذمےداروں کو انصاف...
اسلام آباد میں مسجد پر ہونے والے خودکش حملے پر عالمی برادری کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ اقوام متحدہ نے اس افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل...
چئیرمین پی پی نے زور دیا کہ نے کہا کہ قوم کو نفرت، انتہاپسندی، اور دہشتگردی کے خلاف متحد ہو کر کھڑا ہونا ہوگا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے شہریوں کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلزپارٹی...
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اسلام آباد کی امام بارگاہ میں دھماکے کے بعد حکومت سے واقعے کی فوری شفاف تحقیقات اور مجرموں سمیت سہولت کاروں کو قانون کی گرفتار میں لانے سمیت عبادت گاہوں کے تحفظ کیلیے مؤثر اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام...
اپنے بیان میں بلوچستان شیعہ کانفرنس نے حکومت سے صوبے کی امامبارگاہوں کی سکیورٹی کو بحال کرنیکا مطالبہ کیا۔ اسلام ٹٓئمز۔ بلوچستان شیعہ کانفرنس نے اسلام آباد کی امام بارگاہ خدیجہ الکبریٰ میں خودکش دھماکے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے حکومت بلوچستان سے مطالبہ کیا ہے کہ کوئٹہ کی امامبارگاہوں کی سکیورٹی بہتر بنائی جائیں۔...
پاکستان وسط ایشیا کو تجارت کیلئے اپنی بندرگاہوں کا راستہ فراہم کرسکتا ہے،وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان وسط ایشیا کو تجارت کیلئے اپنی بندرگاہوں کا راستہ فراہم کرسکتا ہے، قازقستان اپنی منصوعات گوادر اور کراچی پورٹ سے برآمد...
وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری نے عالمی یومِ آبِ گاہ پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آبگاہوں کی تباہی سمندری حیات اور ماہی گیری کے لیے بڑا خطرہ ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ آبگاہیں اور مقامی روایتی علم ساحلی تحفظ...
سلام آباد:(نیوزڈیسک) حکومتِ پاکستان نے عالمی یومِ آبگاہیں (ورلڈ ویٹ لینڈز ڈے) 2026 کے موقع پر، جو دنیا بھر میں 2 فروری کو منایا جائے گا، آبگاہوں کے تحفظ اور بحالی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے انہیں موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کے لیے کم لاگت اور مؤثر قدرتی حل قرار...
جمعیۃ علماء ہند کے صدر نے کہا کہ کے جی ایم یو سے متصل حضرت حاجی ہرمین شاہ کے آستانے میں توڑ پھوڑ اور اب حضرت مخدوم شاہ مینا کے احاطے میں واقع 500 سال سے زائد قدیم مزارات کے خلاف انہدامی نوٹس جاری کرنا مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے مترادف بھی ہے۔ اسلام...
سٹی 42: وزیرریلوےکےاحکامات افسران وملازمین نےہوامیں اڑادیئےریلوےملازمین کی رہائشی کالونیوں پربھی قبضہ مافیاکاراج ہے ۔ ریلوےانجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ لاہورڈویژن کےافسران کی مبینہ ملی بھگت سامنے آگئی ۔ مبینہ ملی بھگت سےریلوےاراضی پر2منزلہ عمارتیں بن گئیں۔ریلوےکالونی ہوپ روڈپر2منزلہ مکان اوردکان بن گئی۔آئی او ڈبلیو ون لاہور ڈویژن کےعلاقہ میں پکی تعمیرات کروا کر لاکھوں بٹورلیےگئے ۔ریلوےاراضی پرپکی...
پاکستان بندرگاہوں اور بحری شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے خلائی ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت پر مبنی نگرانی کے نظام متعارف کرانے پر غور کر رہا ہے۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے دورے کے دوران اس بات پر...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے سپارکو ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، جو کسی بھی بحری امور کے وزیر کا اپنی نوعیت کا پہلا دورہ ہے۔چیئرمین سپارکو یوسف خان اور اعلیٰ سطحی افسران نے وزیر کو سپارکو کے کاموں اور منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔دورے کے دوران نئی بندرگاہوں کے ممکنہ مقامات...
چوپال /عظمیٰ نقوی ریاست کو ہمیشہ ماں سے تشبیہ دی جاتی ہے۔ ماں وہ ہستی ہوتی ہے جو اپنے بچوں کی بھوک، سردی، تکلیف اور ضرورت کو سب سے پہلے محسوس کرتی ہے۔ ماں کے نزدیک کوئی بچہ کم تر یا غیر اہم نہیں ہوتا۔ مگر سوال یہ ہے کہ اگر ریاست واقعی ماں جیسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاک افغان تجارتی گزرگاہوں کی بحالی کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے تاجر رہنماؤں کے درمیان زوم میٹنگ ہوئی جس میں دوطرفہ تجارت سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ ۔لنڈی کوتل اور خیبر کے علاقوں سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اجلاس کی صدارت پاکستان...
پاک افغان تجارتی گزرگاہوں کی بحالی کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے تاجر رہنماؤں کے درمیان زوم میٹنگ ہوئی جس میں دوطرفہ تجارت سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔لنڈی کوتل اور خیبر کے علاقوں سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اجلاس کی صدارت پاکستان کی جانب سے فیڈریشن آف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-08-11 اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساحلی علاقوں میں نئی گہرے پانی کی بندرگاہوں کی ترقی میں معاشی نمو اور مضبوط ماحولیاتی تحفظ کے درمیان توازن ناگزیر ہے۔ نئی بندرگاہوں کی تعمیر سے متعلق بدھ کو اعلیٰ سطحی، کثیر الادارہ کمیٹی...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وزیر بحری اُمور جنید انوار چوہدری کی زیر صدارت نئی بندرگاہوں کی تعمیر اور ترقی سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں مستقبل کی بندرگاہی منصوبہ بندی پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں وزیر بحری امور نے کہا کہ نئی بندرگاہوں کی ترقی میں ماحولیاتی تحفظ کو بنیادی حیثیت دی جائے گی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو: روس کی جانب سے یوکرین پر کیے گئے حملوں میں یوکرین کی 2 بندرگاہوں پر حملوں کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوا، جو تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہے۔ یوکرین کے اعلیٰ حکام نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ روسی حملے میں بندرگاہ پر موجود ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے یوکرین کی 2 بندرگاہوں پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا۔ یوکرین کی جانب سے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ روسی حملے میں بندرگاہ پر موجود ایک جہاز کو نقصان پہنچا جس پر ترکیہ کا جھنڈا لگا ہوا تھا۔ادھر یوکرین...
اپنے بیان میں شیعہ کانفرنس کے صدر عاشق حسین نے کہا کہ بلوچستان کی موجودہ صورتحال میں امامبارگاہوں کی سکیورٹی کلوز کرنا قابل افسوس ہے۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی ذمہ داری حکومت پر ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان شیعہ کانفرنس نے علمدار روڈ اور ہزارہ ٹاؤن کے امام بارگاہوں سے سکیورٹی کلوز کرنے پر تشویش...
یوکرین کیجانب سے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ روسی حملے میں بندرگاہ پر موجود ایک جہاز کو نقصان پہنچا، جس پر ترکیہ کا جھنڈا لگا ہوا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ روس نے یوکرین کی 2 بندرگاہوں پر حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 1 شخص زخمی ہوا ہے۔ یوکرین کی جانب...
پاکستان اپنی بندرگاہوں کے ذریعے کرغزستان کو عالمی منڈیوں تک رسائی دینے کیلئے تیار ہے، وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 4 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خشکی میں گھِرے ہوئے ملک کرغزستان کو اپنی بندرگاہوں کے ذریعے علاقائی اور عالمی منڈیوں تک رسائی دینے...
علی رامے: موسمی خطرات سے نمٹنے کیلئے سرکاری افسران کی رہائش گاہوں میں جدید برقی نظام نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، تاکہ ایمرجنسی صورتحال میں بجلی کی فراہمی متاثر نہ ہو۔ لاہور میں جی او آر ون (گورنمنٹ آف پاکستان ریزیڈنسی کمپلیکس) کے افسران کی رہائش گاہوں میں بجلی کے نظام کو مضبوط...
سٹی42:لاہور میں سرکاری افسران اور ملازمین کی رہائش گاہوں کی تعمیر و مرمت اور ترقیاتی کاموں کے لیے 2 ارب 22 کروڑ روپے کے فنڈ دینے کی سمری پنجاب حکومت نے مسترد کر دی۔ جی او آرز میں 6 نئی ترقیاتی اسکیمیں آئندہ اے ڈی پی 2025-26 میں شامل کرنے کی تجویز دی گئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے آوارہ کتوں کو پناہ گاہوں میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق کتوں کو ریلوے اسٹیشنز، بس اسٹینڈز اور عوامی مقامات سے ہٹا کر مخصوص شیلٹرز میں رکھا جائے گا۔ اعداد و شمار کے مطابق بھارت میں 5 کروڑ 25 لاکھ...
سٹی 42 : نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اجلاس میں کراچی کی بندرگاہوں پر انفراسٹرکچرل سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں حالیہ جدت کاری کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا، ان اقدامات کی بدولت کارگو (سامان کی نقل و حمل) میں بہتری اور لین دین کے اخراجات میں کمی آئی ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار ترقی نے جہاں دنیا کو نئی ٹیکنالوجی کے امکانات دکھائے ہیں، وہیں اس کے ممکنہ خطرات نے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے مالکان کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک کے بانی مارک زکربرگ سمیت کئی ارب پتی شخصیات اب ایسی جائیدادیں خریدنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)ایف پی سی سی آئی انرجی کمیٹی کے کنوینر،سینئروائس چیئرمین پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن(پی پی ڈی اے)،پاکستان بزنس فورم(کراچی ریجن)کے صد اورچیئرمین ملک گروپ ملک خدا بخش نے کارگو بندرگاہوں پر پھنسنے سیملک میں ایندھن کے بحران کاخدشہ ظاہر کیا ہے۔ملک خدا بخش نے کہا کہ سندھ حکومت کی جانب سے...
خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ وزیراعلیٰ کی تبدیلی کے بعد کابینہ تشکیل نہیں دی گئی تاہم سابق وزرا آج بھی اسمبلی سرکاری گاڑیوں میں آرہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ سابق صوبائی وزرا تاحال سرکاری...
لاہور: پاکستان ریلویز لاہور ڈویژن میں سرکاری رہائش گاہوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا۔ ڈی ایس ریلوے لاہور ڈویژن اور ڈی ایس مغلپورہ ورکشاپ نے الگ الگ قوانین بنا کر عمل درآمد شروع کر دیا۔ ریلوے کوارٹرز الاٹمنٹ کروانے والے پھنس گئے اور معاملہ ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251013-08-26 اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ وقت آ گیا دہشتگردوںاور ان کی پناہ گاہوں کو نیست ونابود کردیاجائے۔ بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ پاکستان کے ہر شہری اور پاک سرزمین کے چپے چپے کی حفاظت پاکستان کی بہادر مسلح افواج...
سٹی42: پنجاب حکومت نے کم آمدنی والے اور مستحق افراد کے لیے 57 ہزار معیاری اور سستی رہائش گاہوں کی تعمیر کا بڑا منصوبہ تیار کر لیا ہے، جو محکمہ ہاؤسنگ کے زیر انتظام مکمل کیا جائے گا۔ محکمہ ہاؤسنگ کے مطابق پہلے مرحلے میں 20 ہزار رہائش گاہوں کی تعمیر کے لیے صوبے...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلی مریم نوازشریف نے پنجاب میں کچرا ٹھکانے لگانے کا جامع منصوبہ شروع کردیا ہے۔ پنجاب میں کچرا جمع کرنے کے لئے رنگدار کوڑے دان استعمال کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں ’سمارٹ ویسٹ مینجمنٹ پراسیس‘ پنجاب بھر کے سرکاری ونجی تعلیمی اداروں میں نافذ کرنے کی منظوری...
سی ڈی اے کی جانب سے نالوں اور آبی گزر گاہوں پر پلاٹ الاٹ کرنے کا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 11 September, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) ہائیکورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران سی ڈی اے کی جانب سے نالوں اور آبی گزر گاہوں پر پلاٹ الاٹ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔اسلام...