2026-07-24@14:43:45 GMT
تلاش کی گنتی: 290
«شکایت کردی»:
نجی کارگو ایئرلائن کے ٹو ایئرویز کے حادثے میں جاں بحق عملے کے اہل خانہ حادثے کی وجوہات جاننے کے منتظر ہیں۔ انہوں نے نجی کارگو کمپنی کے مالکان کی جانب سے عدم تعاون کی شکایت بھی کی ہے، متاثرین کیلئے اب تک کسی معاوضہ کا اعلان بھی نہیں ہوا۔7 جولائی کو شارجہ سے کراچی...
ویب ڈیسک: رمضان المبارک کے ماہ مقدس میں آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی سے ستائے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔ پاکستان میں یوں تو غربت اور مہنگائی کا تناسب ہمیشہ ہی بڑھا رہتا ہے۔ تاہم رمضان کا مقدس مہینہ آتے ہی تو لگتا ہے کہ مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آ...
اویس لغاری: فائل فوٹو حکومت نے سحری اور افطار کے وقت ملک بھر میں بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں وزیر مملکت علی پرویز ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ سحری اور افطار کے وقت ملک بھر میں کہیں...
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک طالبہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے دلچسپ انداز میں شکایت کی ہے کہ اسے بٹن روشن ہونے والا لیپ ٹاپ کیوں نہیں دیا گیا۔ طالبہ نے ویڈیو میں کہا پورا پاکستان جگمگا رہا ہے۔ آپ نے پورا لاہور اور مری کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متھرا:بھارت میں اسکول کے مسلمان پرنسپل کو نمازپڑھانے پر معطل کردیا گیا۔بھارتی ریاست اترپردیش کے متھرا ضلع کے نوہجھیل بلاک علاقے میں ایک سرکاری پرائمری اسکول کے ہیڈ ماسٹر کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ڈسٹرکٹ بیسک ایجوکیشن آفیسر نے پرنسپل کو معطل کرتے ہوئے پورے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ بتایا جاتا ہے...
عمران خان کی دائیں آنکھ میں بینائی کم ہونے کی شکایت، اسپتال انتظامیہ کا اہم بیان سامنے آگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر...
پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر رانا عمران سکندر نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کے تمام ضروری طبی ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ پروفیسر رانا عمران سکندر کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو سیدھی آنکھ...
ہندو مذہبی جذبات اور کرناٹک کے ساحلی علاقے کے چوونڈی دیوا روایات کو ٹھیس پہنچانے جیسے الزامات کے تحت معروف بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کے خلاف بنگلور (کرناٹک) کے ایک پولیس سٹیشن میں ایف آئی آر درج کر لی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ سٹار کے خلاف شکایت پرشانت میتھل نامی بنگلور کے...
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے شکایت سیل قائم کر دیا۔ اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کے مطابق قبضہ مافیا کے خلاف شکایات کے لیے خصوصی کمپلینٹ سیل قائم کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اوورسیز پاکستانی بذریعہ واٹس ایپ یا ای میل شکایات درج کروا سکتے ہیں، اووسیز پاکستانیوں کے لیے ڈی سی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخ کرنے سے متعلق ایف آئی اے کی درخواست پر سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ...
فیض حمید کے بھائی کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ محفوظ WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی...
بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بیلگاوی کے نواحی علاقے ماچھے گاؤں میں منعقدہ اکھنڈا ہندو سمّیلن کے دوران مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والی ہندو رہنما ہرشیت ٹھاکر سمیت 7 افراد کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس میں درج شکایت کے مطابق...
وزیرِ اعلیٰ نے بچوں کے آئی سی یو کے لیے نئے بیڈز کی فراہمی، فوری طور پر فیبری کیٹڈ ایکسٹینشن رومز کے قیام، اور ہنگامی بنیادوں پر صلاحیت بڑھانے کی ہدایت کی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل خان آفریدی نے سوشل میڈیا پر ایک کمسن بچے کی سنگین حالت سے متعلق شکایت...
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل خان آفریدی نے سوشل میڈیا پر ایک کمسن بچے کی سنگین حالت سے متعلق شکایت کا فوری نوٹس لیتے ہوئے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ایمرجنسی چلڈرن وارڈ کا دورہ کیا۔ وزیرِ اعلیٰ نے بچے کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور معاملے کی مکمل انکوائری کی۔ متعلقہ ڈاکٹروں نے...
وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا رویہ ملکی سیاست کیلئے مشکلات کا سبب بنتا ہے، اپوزیشن لیڈر کی تقرری ایک اچھی پیش رفت ہوگی، صوبوں کے اتفاق رائے سے ہی وسائل کی تقسیم کے معاملے پر آگے بڑھا جاسکتا ہے، سندھ حکومت کی کارکردگی سے کوئی...
بگ بیش لیگ میچ کے دوران آسٹریلوی بیٹسمین ڈیوڈ وارنر نے پاکستانی فاسٹ بولر زمان خان کی بولنگ کے طریقہ کار پر اعتراض کرتے ہوئے اسے ’’چار سالہ بچے کی طرح بولنگ‘‘ قرار دے دیا۔ برسبین ہیٹ سے میچ میں سڈنی تھنڈر کے کپتان وارنر نے امپائر کے پاس جا کر زمان خان کی بولنگ...
فائل فوٹو قومی احتساب بیورو (نیب) نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سے پانچ سالوں کے ترقیاتی پروجیکٹس کی تفصیلات طلب کرلیں۔نیب نے خط لکھ کر میئر سے کہا کہ کے ایم سی کے ڈیولپمنٹ پروجیکٹس میں کرپشن کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ تفتیش کے لیے 2020 سے 2025 تک مکمل کیے گئے اور نامکمل پروجیکٹس...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کے ڈویلپمنٹ پروجیکٹس میں میگا کرپشن کے انکشاف پر نیب کراچی نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سےگزشتہ 5 سالوں کے ترقیاتی پروجیکٹس کی تفصیلات طلب کرلیں۔ نیب کی جانب سے لکھےگئے خط میں کہا گیا ہےکہ کے ایم سی کے ڈویلپمنٹ پروجیکٹس میں میگا کرپشن کی...
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سمیت 2 ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ایک شکایت سامنے آئی ہے، جس میں دونوں ججز کی تعلیمی قابلیت، اہلیت اور انتظامی امور میں کردار پر سنگین سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ شکایت میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیف جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس ابہر گل خان بطور...
کنزیومر پروٹیکشن کورٹ جنوبی میں لائف ٹائم وارنٹی ریفریجریٹر چند ماہ میں خراب ہونے سے متعلق شہری کی کمپنی کے خلاف شکایت پر عدالت نے پرائیویٹ کمپنی کے خلاف شکایت کا فیصلہ سنادیا۔ یہ بھی پڑھیں: ریفریجریٹر سے پہلے پانی ٹھنڈا کرنے کی سعودی صحرائی ایجاد کیا تھی؟ عدالت نے کمپنی کو 2 لاکھ روپے شہری...
شہر قائد کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں شکایت کرنے پر پڑوسی نے بیٹے کی شکایت لے کر آنے والے پڑوسی کو گولی مار کر قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 20 بی درخشاں شادی حال کے قریب پڑوسی کی فائرنگ سے پڑوسی جاں بحق ہوگیا ، مقتول نے...
مشرقی دہلی کے علاقے لکشمی نگر میں جم کے تنازع پر ایک خاندان کو شدید تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔ واقعے میں ایک شخص پر حملہ کیا گیا اور اس کی اہلیہ کے ساتھ بدسلوکی کی گئی جبکہ ان کے بیٹے کو سرعام کپڑے اتار کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ واقعہ جمعہ کو...
تحریک تحفظ ناموس رسالت کے سیکریٹری جنرل حافظ احتشام احمد نے لاہور ہائیکورٹ کے 4 ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کر دی ہے۔ شکایت میں درج کیا گیا ہے کہ ججز جسٹس صداقت علی خان، جسٹس محمد وحید خان، جسٹس جواد حسن اور جسٹس چوہدری سلطان محمود نے ضابطہ اخلاق کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: ہائی کورٹ میں 2026 کی پہلی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست وکلاء کی نجی تنظیم نے دائر کی ہے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں جان بچانے والی سمیت دیگر ادویات نہ ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں، سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی قلت آئین کے آرٹیکل 9...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-01-4 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد آصف کے خلاف کرنل (ر) انعام الرحیم ایڈووکیٹ نے سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کر دی ہے۔ درخواست میں جج کو عہدے سے برطرف کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ متن کے مطابق جسٹس آصف کا 16 سالہ بیٹا...
ہم اداروں پر حملے کرتے تو نجانے کیاحشر ہوتا، پی ٹی آئی کے ساتھ کچھ ہوا نہ ایکشن پر شکایت کرنی چاہیے: بلاول
لاڑکانہ (بیورو رپورٹ +نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی انتہا پسندی کی سیاست چھوڑ دے، اپنے لیڈر کی گرفتاری اور کیسز پر قومی اداروں پر حملہ کریں گے تو ایکشن پر شکایت نہیں ہونی چاہیے۔ اداروں پر حملے پیپلز پارٹی کرتی تو نجانے ہمارا کیا...
پی ٹی آئی انتہا پسندی کی سیاست چھوڑ دے، قومی اداروں پر حملہ کریں گے تو ایکشن پر شکایت نہیں ہونی چاہیے، بلاول بھٹو
پی ٹی آئی انتہا پسندی کی سیاست چھوڑ دے، قومی اداروں پر حملہ کریں گے تو ایکشن پر شکایت نہیں ہونی چاہیے، بلاول بھٹو WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز لاڑکانہ (سب نیوز)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی انتہا پسندی کی سیاست چھوڑ دے، اپنے لیڈر...
اسلام آباد(این این آئی)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اسلام آباد نے خاتون کے سوشل میڈیا اکاو نٹس کے ڈیٹا چوری کرنے اور پھر نازیبا تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے میں ملوث ملزم رضوان اللہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ حکام کے مطابق این سی سی آئی اے اسلام آباد کو خاتون...
بنگلہ دیش میں معروف سینیئر صحافی انیس عالمگیر، مقبول اداکارہ مہر افروز شاون سمیت دیگر 4 افراد کے خلاف انسدادِ دہشت گردی قانون کے تحت ایک درخواست پولیس اسٹیشن میں جمع کرائی گئی ہے۔ پولیس حکام نے پیر کے روز تصدیق کی کہ تاحال اس درخواست کو باقاعدہ مقدمے کی صورت میں درج نہیں کیا...
شہر قائد کے علاقے منگھوپیر میں سردرد کی شکایت میں نجی اسپتال جانے والی خاتون کو اتائی ڈاکٹر نے غلط انجکشن لگادیا جس کے باعث اُن کی حالت خراب جبکہ بازو نے کام کرنا چھوڑ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق منگھوپیر میں قائم نجی اسپتال میں اتائی ڈاکٹرز کی جانب سے مبینہ طور پر غلط علاج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد و جامشورو کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سید ارشاد حسین کاظمی نے کہا ہے اسپتال میں آنے والے مریضوں اور اُن کے تیماداروں کی شکایات کے فوری ازالہ کیلئے اے ایم ایس کی زیر نگرانی سینئر ڈاکٹر ز پر مشتمل اسپتال کے مرکزی دروازے پر ’’شکایت اور سہولت مرکز‘‘...
اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں کی مبینہ بدسلوکی رشوت طلبی اور شہریوں کو ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ خاندان کے مطابق 10 اور 11 دسمبر کی درمیانی رات عمرہ کی سعادت حاصل کرکے وطن واپس آنے والے زائرین کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ریسیو کرنے کے بعد واپسی پر پولیس ناکے...
اسلام آباد: وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت (فوسپا) نے اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ میں واقع 10 کروڑ روپے مالیت کی وراثتی جائیداد کے تنازع کو حل کر دیا ہے اور ہما بتول کو اس کا قانونی حصہ فراہم کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ شکایت گزار ہما بتول نے اپنے والد...
معروف اداکار قیصر خان نظامانی نے اہلیہ فضیلہ قاضی سے متعلق اپنی دلچسپ شکایت بیان کر دی۔ قیصر خان نظامانی پی ٹی وی کے مقبول ڈراموں سے شہرت حاصل کر چکے ہیں، حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو میں اپنی اہلیہ فضیلہ قاضی سے متعلق ایک ہلکی پھلکی شکایت کرتے...
جسٹس مبین لاکھو نے تفتیشی افسر سے سوال کیا کہ کیا کسی نے تحریری طور پر شکایت درج کروائی؟ جس پر تفتیشی افسر نے کہا کہ کسی نے شکایت نہیں کی، عوامی ردعمل پر ازخود کارروائی کی۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور خاندان کے 12 افراد کے بینک...
شکایت کے مطابق ملزم عمران نے شادی کا جھانسا دے کر متاثرہ خاتون کی تصاویر اور ویڈیوز حاصل کیں اور اس سے 20 لاکھ روپے تاوان طلب کیا۔ ملزم نے بلیک میلنگ کے لیے متاثرہ خاتون کے بہنوئی کو بھی نازیبا ویڈیو بھیجی اور بیانات بھی ریکارڈ کیے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور میں خواتین کی خفیہ...
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گانگولی کی اہلیہ ڈونا گنگولی نے آن لائن ہراسانی کا شکار ہونے پر مقدمہ درج کروا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف رقاصہ ڈونا گنگولی نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز تبصروں اور باڈی شیمنگ کا نشانہ بننے کے بعد جمعہ کو کولکتہ پولیس سے رابطہ کیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت)حکومت نے بجلی کے شعبے میں مسائل کے حل کے لیے عوامی ہیلپ لائن 118 کا افتتاح کردیا۔یہ افتتاح وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کیا۔ ہیلپ لائن کے ذریعے بجلی کے شعبے کی شکایات فری درج کرائی جاسکیں گی۔ہیلپ لائن کے ذریعے شکایات ٹریک اینڈ ٹریس بھی ہوسکیں گی۔ صارفین...
سٹی 42 : بجلی کے شعبے میں مسائل کے حل کے لئے عوامی ہیلپ لائن 118 کا افتتاح کردیا گیا۔ وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے ہیلپ لائن کا افتتاح کیا، بتایا گیا ہے کہ ہیلپ لائن کے ذریعے بجلی کے شعبے کی شکایات فری درج کرائی جاسکیں گی، ہیلپ لائن کے ذریعے شکایات ٹریک...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) حکومت نے پاور سیکٹر میں جدت کی جانب ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے بجلی کے شعبے میں مسائل کے حل کے لیے عوامی ہیلپ لائن 118 کا افتتاح کردیا۔شکایات ٹریک اینڈ ٹریس ہوسکیں گی، صارفین نمائندے کے بجائے براہ راست سسٹم میں شکایت درج کراسکیں گے یہ افتتاح وزیر توانائی سردار...
نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن (این ایچ آر سی) نے بھارتی ریلوے کو نوٹس جاری کیا جس پر ایک شکایت میں کہا گیا کہ ٹرینوں میں صرف حلال گوشت پیش کیا جاتا ہے جو غیر منصفانہ امتیاز پیدا کرتا ہے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے مترادف ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بغیر ٹکٹ سفر کرنے...
طلال چوہدری(فائل فوٹو)۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سامنے نہیں آئی مگر چھپ کر مقابلہ کیا، میرے خلاف شکایت کنندہ پی ٹی آئی والے نکلیں گے۔ پروگرام’’آج شاہ زیب خانزادہ کیساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ الیکشن کے دن کوئی بدمزگی نہیں ہوئی، کوئی ایک...