2026-06-02@20:50:13 GMT
تلاش کی گنتی: 500
«عالمی سرمایہ»:
کابل: افغانستان میں سیکیورٹی صورتحال اور غیر ملکی کارکنوں کے تحفظ سے متعلق خدشات ایک بار پھر سامنے آئے ہیں۔ امریکا کے تھنک ٹینک اسٹمسن سینٹر سے وابستہ محقق سارہ گوڈاک کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان حکومت چینی کارکنوں کو مقامی شدت پسند گروہوں کے حملوں سے مکمل تحفظ فراہم...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افغان طالبان رجیم کے سیکیورٹی دعوؤں کا پردہ چاک ہو گیا ہے، جہاں چینی سرمایہ کار اور مزدور شدت پسند گروہوں کے براہِ راست نشانے پر آ گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق افغان طالبان حکومت دہشت گرد گروہوں کے خلاف غیر ملکی افراد کو مؤثر سیکیورٹی فراہم کرنے میں مکمل طور...
لاہور(کامرس رپورٹر) چین جنوری میں بھی پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا سب سے بڑا ذریعہ رہا۔اعداد و شمار کے مطابق اس عرصے کے دوران چین سے پاکستان میں 72.6 ملین ڈالر کی خالص سرمایہ کاری آئی جو جنوری کے دوران ملک میں آنے والی مجموعی خالص سرمایہ کاری 173.3 ملین ڈالر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">Bangladesh نے 2025 میں سیاسی اور معاشی بے یقینی کے باوجود سرمایہ کاری کا جی ڈی پی سے تناسب 22.4 فیصد برقرار رکھا، جو Pakistan کے 13.8 فیصد کے مقابلے میں نمایاں طور پر زیادہ ہے۔پاکستان ابھی تک مالی سال 2022 کی 15.6 فیصد کی بلند ترین سطح بحال نہیں کر سکا۔...
ایس آئی ایف سی اور الجزائر کی سرمایہ کاری ایجنسی کے درمیان تعاون کی تجویز WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس)پاکستان میں الجزائر کے سفیر عزت مآب ڈاکٹر ابراہیم رامانی نے وزیرِ اعظم پاکستان کی زیرِ صدارت قائم خصوصی کونسل برائے سرمایہ کاری سہولت کاری کے سیکرٹری جنرل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کے حجم میں 51 فیصد کمی ہو جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کے معاشی بہتری کے دعوئوں کے برعکس ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی سے متعلق تشویش ناک اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ سینئر ایگزیکٹو کمیٹی ممبر...
آستانہ (ویب ڈیسک) قازقستان اور امریکا کے درمیان اہم معدنیات کے شعبے میں 1.1 ارب امریکی ڈالر مالیت کے اسٹریٹجک سرمایہ کاری معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سمرق قازینا فنڈ کی ذیلی کمپنی تاو کین سمرق اور امریکی کمپنی قفقاز کیپٹل گروپ ایل ایل سی (کوو کیپٹل) کے...
عالمی ڈیجیٹل آپریٹر وین لمیٹڈ اور نٹ شیل گروپ نے ’دی گلوبل کنیکٹ‘ کانفرنس کے لیے اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ یہ ایک نیا بین الاقوامی پلیٹ فارم ہے جس کا مقصد پالیسی سازوں، عالمی سرمایہ کاروں، کارپوریٹ رہنماؤں اور تعلیمی اداروں کو ایک جگہ جمع کرنا ہے تاکہ ابھرتی اور فرنٹیئر معیشتوں...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اوورسیز کشمیری ریاست کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں جو بیرون ملک محنت کر کے نہ صرف اپنے خاندانوں بلکہ ریاست کی معیشت کو بھی سہارا دے رہے ہیں اسلام ٹائمز۔ وزیر خوراک و ٹیکنیکل ایجوکیشن و کے ڈی اے جاوید اقبال بڈھانوی نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کے ابھرتے ٹیکنالوجی ایکو سسٹم کو عالمی سطح پر نمایاں پذیرائی مل رہی ہے اور اسی سلسلے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں ایک امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے پاکستانی مصنوعی ذہانت (اے آئی) اسٹارٹ اپ ورچوئنز کو لاکھوں ڈالر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام کی جانب پیش رفت کرتے ہوئے عالمی قرض مارکیٹ تک رسائی کی تیاری کررہا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کے مطابق عالمی سرمایہ کاروں کے وفود سے ملاقاتوں میں وزیر خزانہ نے جاری اصلاحات...
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ٹیکس نیٹ بڑھانے اور نظام بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر سال کے آخر تک تین ماہ کی درآمدات کے برابر ہوں گے جبکہ عالمی قرض مارکیٹ رسائی کی تیاری بھی ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-8-6 اسلام آباد (آن لائن) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان اور سعودی معاون وزیرِ سرمایہ کاری ابراہیم المبارک کے درمیان ملاقات میں دونوں ممالک نے تجارتی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون...
سٹی42: وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے اعلیٰ سطح وفد سے ملاقات ہوئی جس میں حکومت اور عالمی سرمایہ کاروں کے درمیان پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے اور معاشی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا، ساتھ ہی انفراسٹرکچر، چھوٹے کاروبار، روزگار اور معاشی منصوبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے پر بھی...
وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ(فائل فوٹو)۔ وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ ہر شعبے میں اے آئی کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ اس شعبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔اے آئی ایکسپو میں شریک طلبا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر آئی ٹی نے ...
عالمی سرمایہ کاری کا جھکاؤ “چینی معیشت کی کشش” کی جانب برقرار ہے، چینی میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چین میں امریکن چیمبر آف کامرس کی جانب سے جاری کردہ ایک حالیہ سروے کے مطابق، چین میں ان امریکی کمپنیوں کے تناسب میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جو چینی مارکیٹ...
اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ طالبان رجیم کی مدد کر رہا ہے، جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ بن چکا ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ بعض ہمسایہ ممالک اپنی سرزمین دہشت گرد عناصر کے لیے استعمال ہونے...
فائل فوٹو صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ے کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ بھارت عالمی امن کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ایک بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ طالبان رجیم کی مدد کر رہا ہے، جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور عالمی امن کے لیے خطرہ...
اسلام آبا د: غیر ملکی جریدے نے پاکستان کو عالمی سرمایہ کاری کا نیا مرکز قرار دے دیا۔ عرب نیوز میں شائع مضمون کے مطابق پاکستان میں معاشی اصلاحات کے باعث افراط زر کی شرح کم ہو کر 5 فیصد پر آچکی ہے، شرح سود میں کمی اس بات کا ثبوت ہے...
عرب نیوز میں شائع ہونے والے ایک تجزیاتی مضمون میں پاکستان کو عالمی سرمایہ کاری کے لیے ایک پُرکشش اور ابھرتا ہوا مرکز قرار دیا گیا ہے۔ مضمون کے مطابق ملک میں جاری معاشی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، جس کے باعث افراطِ زر کم ہو کر تقریباً 5 فیصد...
کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان میں طالبان رجیم کے تحت معاشی بحران شدت اختیار کر گیا ہے جبکہ سرمایہ کار شدید خوف اور غیر یقینی صورتحال کا شکار ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کی تازہ رپورٹ نے طالبان حکومت کے معاشی استحکام اور سرمایہ کاری سے متعلق دعوؤں کی حقیقت...
اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ افغان طالبان رجیم میں معاشی بحران عروج پر ہے جس سے سرمایہ کار خوفزدہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں معیشت تباہی کے دہانے پر ہے۔ طالبان رجیم کے ترجیحات دہشتگردوں کی حمایت و سرپرستی پر مرکوز ہے۔ افغان طالبان کی پالیسیوں...
افغان طالبان رجیم اپنے دعوں کے برعکس دہشت گردی کی روک تھام میں بری طرح ناکام دکھائی دے رہی ہے، جس کے باعث افغانستان کے ہمسایہ ممالک کو سنگین سیکیورٹی خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ دی ٹائمز آف سنٹرل ایشیاکے مطابق، تاجکستان کی سرحد پر افغان دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام...
ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کی نجکاری کیلئے دوسرے مرحلے کی منظوری، سرمایہ کاری بڑھے گی، اسحاق ڈار: چینی سفیر کے ساتھ تعلقات علاقائی صورت حال پر گفتگو
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا۔ مختلف سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کا جائزہ لیا گیا۔ ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کی نجکاری کیلئے دوسرے مرحلے کی منظوری دی گئی۔ کمیٹی نے اسلام آباد ائرپورٹ کو نجکاری کمیشن کے ذریعے آؤٹ سورس کرنے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) پاکستان میں کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان نے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے ملاقات کی جس میں دونوں شخصیات نے باہمی دلچسپی کے مختلف امور اور دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی بات چیت کی۔ ملاقات میں کینیڈین ہائی کمشنر نے کہا کہ کینیڈا پاکستان سے دوطرفہ تجارت میں مزید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور کینیڈا کے درمیان دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں دونوں ممالک نے تجارت، کان کنی، زراعت اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔یہ پیش رفت وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور کینیڈا کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائوتھ افریقا (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علما اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جمہوریت کے نام پر سرمایہ دارانہ نظام عوام پر ایک عذاب بن چکا ہے۔ پاکستان کمیونٹی جوہانسبرگ کی جانب سے جمعیت علما اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے اعزاز میں استقبالیہ منعقد ہوا جس...
جمہوریت کے نام پر سرمایہ دارانہ نظام ایک عذاب بنا ہوا ہے، مولانا فضل الرحمان WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز جوہانسبرگ(آئی پی ایس )جمعیت علما اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوریت کے نام پر سرمایہ دارانہ نظام عوام پر ایک عذاب بن چکا ہے۔ پاکستان کمیونٹی...
پاکستان میں معاشی استحکام اور اصلاحاتی اقدامات کے نتیجے میں عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید مضبوط ہو رہا ہے۔ وزیرِ خزانہ کے مشیر خرم شہزاد کے مطابق پاکستان کی مضبوط ہوتی ہوئی مالی پوزیشن ملک کے عالمی معاشی تشخص کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی مؤثر حکمتِ عملی کے باعث پاکستان عالمی سرمایہ کاروں کی توجہ کا نمایاں مرکز بن گیا ہے۔ پاکستان کے معاشی استحکام اور اصلاحاتی اقدامات نے عالمی سرمایہ کاروں کے اعتماد کو نئی تقویت دی۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق...
ایس آئی ایف سی کی مؤثر حکمتِ عملی کے باعث پاکستان عالمی سرمایہ کاروں کی توجہ کا نمایاں مرکز بن گیا ہے۔ پاکستان کے معاشی استحکام اور اصلاحاتی اقدامات نے عالمی سرمایہ کاروں کے اعتماد کو نئی تقویت دی۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق پاکستان نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی قیادت اور اسٹینڈرڈ...
بھارت میں مہلک نیپا وائرس کے حالیہ کیسز نے ماہرینِ صحت کے ساتھ ساتھ عالمی اسپورٹس حلقوں کو بھی تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ ایسے وقت میں جب یہ وائرس ماضی میں 40 سے 70 فیصد تک اموات کا باعث بن چکا ہے، بھارت میں شیڈول آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ پر سنجیدہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایس آئی ایف سی پاکستان کی عالمی اقتصادی شراکت داری اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ میں مؤثر اور کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، جس کے باعث عالمی سطح پر سرمایہ کاروں کا اعتماد مضبوط ہو رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی رہنماؤں اور...
اسلام آباد (طارق محمود سمیر)عالمی اقتصادی فورم 2026 میں پاکستان نے نمایاں معاشی پیش رفت کے ساتھ اپنی مضبوط بنیادوں اور اصلاحاتی اقدامات کو مؤثر انداز میں دنیا کے سامنے پیش کیا، جس کے نتیجے میں عالمی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا۔ فورم کے دوران اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس...
ایس آئی ایف سی پاکستان کی عالمی اقتصادی شراکت داری اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی رہنماؤں اور سرمایہ کاروں سے اہم ملاقاتیں کیں۔ جس میں عالمی مالیاتی قیادت نے پاکستان کی معاشی پیش رفت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (کامرس ڈیسک) معروف تاجر رہنما اور اسلام چیمبر آف کامرس کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ منفی پالیسیوں نے عوام کی کمرتوڑ ڈالی ہے جبکہ کاروباری برادری کی امیدیں خاک میں مل گئی ہیں۔ ماہرین اور نوجوان ملک چھوڑ رہے ہیں۔ غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان کا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پرامید بیانات کے باوجود امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا رجحان برقرار ہے۔ گزشتہ روز ٹرمپ نے ڈالر کی قدر کا دفاع کرتے ہوئے اسے ’بہترین‘ قرار دیا، تاہم ان کے اس بیان کے فوراً بعد ڈالر کی قیمت 4 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی: صدر مملکت آصف علی زرداری کے دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران یو اے ای کے نائب صدر و وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات ہوئی ہے جس دوران پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اقتصادی،تجارتی اور سرمایہ کاری تعاون کو وسعت دینے پر تبادلہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے کرایہ داری سے متعلق ایک اہم اور حتمی اصول طے کر دیا، عدالت عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ مالک کے انتقال کے بعد اس کے قانونی وارث ازخودمالک تصور ہوں گے اور نیا کرایہ نامہ ضروری نہیں ہوگا۔عدالت عظمیٰ نے سندھ ہائیکورٹ کا بے دخلی...