2026-06-03@08:45:53 GMT
تلاش کی گنتی: 460
«فوڈ»:
کراچی میں گزشتہ رات ڈیفنس خیابان اتحاد میں خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں آن لائن فوڈ ڈیلیوری کا رائیڈر جاں بحق ہوگیا جبکہ واقعے کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی۔گزشتہ رات ڈیفنس خیابان اتحاد سحر کمرشل کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے کی سی سی ٹی وی وڈیو منظر عام پر آگئی...
کراچی:خیابان اتحاد صبا ٹریفک سگنل پر خوفناک ٹریفک حادثے میں ڈیلیوری بوائے شدید زخمی ہوگیا، خوفناک حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار اور پیرکی درمیانی شب ساحل تھانے کے علاقے خیابان اتحاد صبا ٹریفک سگنل پرپیش آئے خوفناک ٹریفک حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے...
—فائل فوٹو لاہور کے علاقے کاہنہ نو اور سندر روڈ پر چیکنگ کے دوران 1 ہزار 400 کلو ایکسپائر فروزن گوشت تلف کر دیا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق 1 ہزار 400 کلو ایکسپائر فروزن گوشت کے علاوہ 900 کلو دال چنا، 80 کلو بیسن، 100 کلو مکئی، چکی اور وزن کانٹا ضبط...
’عوام کو خشک روٹیاں دکھا کر جذباتی کرتے رہے اور خود مرنڈا کے ساتھ ضیافتیں‘، صارفین پی ٹی آئی پر برس پڑے
پاکستان تحریک انصاف اور اپوزیشن اتحاد کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس میں جاری دھرنا ختم کر دیا گیا ہے۔ دھرنے کے دوران اپوزیشن رہنماؤں کی طرف سے بارہا یہ مؤقف اختیار کیا گیا کہ پارلیمنٹیرینز تک کھانے پینے کی اشیاء پہنچانے کی اجازت نہیں دی جا رہی جس کے باعث بعض رہنماؤں کی طبیعت بھی...
اسلام آباد: رمضان المبارک میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی دودھ تیار کرنے والے گروہ کو بے نقاب کر دیا گیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی اور اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی مشترکہ کارروائی میں 13 ہزار لیٹر جعلی دودھ کا محلول برآمد کر کے موقع پر تلف کر دیا...
بی ایف اے کا کہنا ہے کہ جعلی مشروبات پشاور سے بلٹی سسٹم کے ذریعے کوئٹہ منتقل کئے جا رہے تھے۔ ذمہ دار عناصر تک پہنچنے کیلئے تحقیقات وسیع کرینگے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے روح افزا اور جام شیریں کی جعلی مشروبات کو بڑی مقدار میں ضبط کر...
ملائیشیا پاکستان کے ساتھ حلال فوڈ، فارما اور زرعی تجارت بڑھانے کا خواہاں ہے: ہائی کمشنر WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو وسعت دینے کے لیے مضبوط ادارہ جاتی تعاون ناگزیر ہے: سردار طاہر محمود اسلام آباد: ملائیشیا کے ہائی کمشنر داتو محمد اظہر مزلان نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینسر کے مریضوں کے لیے خوراک کے حوالے سے ایک نئی سائنسی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق نئی تحقیق میں پتا چلا ہے کہ وہ مریض جو الٹرا پراسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال کرتے ہیں، انہیں قبل از وقت موت کا خطرہ نمایاں طور پر...
پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کے ساتھ ایک اسٹریٹجک اقتصادی معاہدے کی تیاری کر رہا ہے، جس پر جلد دستخط متوقع ہیں۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (کے ایس ریلیف) کے تحت رمضان فوڈ اسسٹنس...
حکومتِ سندھ نے امریکی محکمہ زراعت کے تعاون سے صوبے کے 1300 سرکاری پرائمری اسکولوں میں زیرِ تعلیم دو لاکھ سے زائد طلبہ کو مفت پکا ہوا کھانا اور گھروں کے لیے راشن فراہم کرنے کا معاہدہ طے کیا ہے۔ منصوبے کے تحت امریکا میک گورن ڈول پروگرام کے ذریعے 80 ملین ڈالر کی مالی...
کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے ماہِ رمضان کے موقع پر پاکستان کے 30 اضلاع میں غذائی امداد کی تقسیم کا آغاز کردیا ہے۔ یہ اقدام فوڈ باسکٹ پروجیکٹ (5) پاکستان 2026 کے تحت کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد غذائی عدم تحفظ کا شکار ایک لاکھ 92...
لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے رمضان المبارک میں عوام کو آئل و گھی کی قیمتوں میں بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا۔ معاون خصوصی سلمیٰ بٹ کی ہدایت پرڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید سے گھی ملز مالکان کی ملاقات ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ رمضان المبارک میں تمام گھی اور آئل پر 10...
فلپائن میں پیش آنے والے ایک دلخراش واقعے نے سمندری خوراک کے شوقین افراد کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ حکام نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ خصوصاً زہریلے سمندری کیکڑوں اور دیگر خطرناک آبی حیات کو کھانے سے گریز کریں۔ یہ انتباہ اس وقت جاری کیا گیا جب ایک معروف فوڈ انفلوئنسر...
متحدہ عرب امارات کے تعلیمی اداروں میں طلبہ کی صحت کے پیش نظر غیر صحت بخش غذائیں بشمول آلو کے چپس، چاکلیٹ اور کولڈ ڈرنکس پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ’جنک فوڈ‘ بچوں کی صحت کس طرح تباہ کر رہا ہے؟ اماراتی محکمہ تعلیم کے مطابق اسکولوں میں بچوں کو...
ملتان: ( نیوزڈیسک) ملتان میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے محلہ غریب آباد وہاڑی چوک میں واقع بیکری پر کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 2 ہزار کے قریب بدبودار اور خراب انڈے برآمد کر کے تلف کر دیئے۔ کارروائی کے دوران بیکری مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ 2 افراد کو موقع سے گرفتار...
اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ترکیہ اور پاکستان مل کر گلوبل فوڈ ویلیو چین میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ترکیہ کی زرعی ٹیکنالوجیز کلسٹر (TUME) کے بورڈ چیئرمین عبدالقادر قاراگوز (Abdulkadir Karagöz) کی سربراہی میں 4 رکنی وفد نے ملاقات کی۔ وزیراعظم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی فوڈ سیکیورٹی کے اجلاس کی کارروائی کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب چیئرمین قائمہ کمیٹی CAMELL کی بجائے Camel یعنی اونٹ سمجھ کر بحث کرتے رہے۔جس پر ارکان اپنی ہنسی نہ روک سکے۔تفصیلات کے مطابق سید مسرور احسن کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی...
سینیٹ قائمہ کمیٹی فوڈ سیکیورٹی کے اجلاس کی کارروائی کے دوران دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی، ارکان ہنسی نہ روک سکے۔ سید مسرور احسن کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی فوڈ سیکیورٹی اجلاس میں ایجنڈے کے دوران کمیونٹی ایکشن پلان فار مینجمنٹ آف سسٹین ایبل ایکوسسٹم لائیوز اینڈ لائیولی ہڈ پر بحث ہوئی۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی...
کمشنر کراچی کے تجاوزات ختم کرنے دعووں کے برعکس صدر میں بنائی جانے والی فوڈ اسٹریٹ کے پاس تجاوزات کی بھرمارہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کورنگی میں جھگڑے کےدوران فوڈ ڈیلوری رائیڈر زخمی ہونے پر2 پولیس اہلکار گرفتار، اقدام قتل کا مقدمہ درج
شہر قائد کے علاقے کورنگی الفلاح میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے فوڈ ڈیلوری رائیڈر زخمی ہونے کے معاملے پر 2 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر کے اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ کورنگی الفلاح میں خواجہ سراؤں سے جھگڑے کے دوران پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے...
لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے رمضان المبارک سےقبل عوام کو معیاری اورسستی اشیاءخورونوش کا تحفہ دیدیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے رمضان المبارک سے قبل عوام کومعیاری اور سستی اشیائے خورونوش کی فراہمی کے لیےرمضان بچت فیسٹیول 13 فروری سے 15 فروری تک لاہور کےجیلانی پارک میں انعقاد کیا جائے گا،فیسٹیول میں فوڈسیفٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ/ آئینی بینچ کورنگی میں سروس روڈ پر غیر قانونی فوڈ اسٹریٹ کے قیام کے خلاف درخواست کی سماعت‘ عدالت نے دو ہفتے میں فوڈ اسٹریٹ ختم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ فوڈ اسٹریٹ کے خلاف درخواست لئیق کوہستانی ایڈووکیٹ نے دائر کی۔ درخواست...
سندھ ہائیکورٹ نے سروس روڈ پر غیر قانونی فوڈ اسٹریٹ ختم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کورنگی میں سروس روڈ پر غیر قانونی فوڈ اسٹریٹ کے قیام کیخلاف درخواست پر 2 ہفتے میں فوڈ اسٹریٹ ختم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔...
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سہولت بازار میں کاروائیاں، 25 من مردہ مرغیاں، ساڑھے 3 من گائے و بکرے کا گوشت تلف
— فائل فوٹو پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم نے حویلی لکھا کے سہولت بازار میں 2 مقامات پر کارروائی کی ہے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران 25 من مردہ مرغیاں، ساڑھے 3 من گائے اور بکرے کا گوشت تلف کیا گیا۔ترجمان نے کہا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج...
پشاور (نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی چار روزہ خصوصی دودھ چیکنگ مہم مکمل ہو گئی۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق صوبے کے بڑے شہروں کے داخلی راستوں پر ناکہ بندیاں کی گئیں جبکہ 278 دودھ کی گاڑیوں کی چیکنگ بھی مکمل کر لی گئی۔ انہوں نے مزید بتایا دودھ سپلائی کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ڈی ایف سی حیدرآباد نے ماضی میں گندم بحران پیدا کرانے اور بیوپاریوں سے مبینہ بھاری رشوت لیکر گندم کی گاڑیاں چھوڑنے کی شکایت پر سیکریٹری خوراک سندھ کی جانب سے کء بار معطل ہونے والے فوڈ انسپکٹر نعمان قریشی کو ٹیم میں شامل کرکے میدان میں اتار دیا...
لاہور میں بسنت کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ گلیوں، بازاروں، سڑکوں اور گھروں کو بسنتی رنگوں سے سجایا جا رہا ہے۔پنجاب حکومت نے 6، 7 اور 8 فروری کو لاہور میں بسنت کا اعلان کر رکھا ہے اور اس حوالے سے عوام میں بے حد جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔لاہور...
صوبہ پنجاب میں پاکستان کی پہلی ایگری کلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی قائم کردی گئی۔ لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی ایگری کلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی افتتاحی سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے حفظانِ صحت کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے اتھارٹی کے قیام کو...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) جنوبی ایشیاء کا سب سے پہلا اور جدید ترین پنجاب سائنس انکلیو قائم، ایگریکلچر ٹیسٹنگ، ڈرگ ٹیسٹنگ اور فوڈ ٹیسٹنگ کی ہائی ٹیک لیب ایک ہی چھت تلے ممکن ہوگی۔ وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کاباقاعدہ افتتاح کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور : وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال حکومت کا بنیادی عزم ہے۔ انہوں نے فوڈ سیکیورٹی، حفظانِ صحت اور معیار کی نگرانی کے لیے پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے قیام کو ایک اہم سنگِ میل قرار دیا۔۔ پنجاب...
وزیر اعظم شہباز شریف نے پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی خدمت ہمارانصب العین اورشفافیت کے فروغ کے لئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال وقت کی اہم ضرورت ہے، کرپشن اور میرٹ کی خلاف ورزی کی کوئی گنجائش نہیں، پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی...
وزیر اعظم شہباز شریف نے ہفتہ کو پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (PAFDA) کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوامی خدمت اور شفافیت کے فروغ کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن اور میرٹ کی خلاف ورزی کے لیے کوئی گنجائش نہیں،...
وزیراعظم شہباز شریف نے فوڈ سیفٹی اور برآمدی معیار کو بہتر بنانے کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ خوراک، زرعی اجناس اور ادویات کے لیے ایک مربوط اور خودمختار ریگولیٹری ادارہ وقت کی اہم ضرورت...
وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (پی اے ایف ڈی اے) اور لیبارٹری آپریشنز کو لانچ کردیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں 20ممالک کے سفارتکاروں کی شرکت رہی۔ وزیراعظم...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (PAFDA) کی افتتاحی تقریب میں کہا کہ یہ ادارہ محض ایک عمارت نہیں بلکہ ایک گیم چینجر ہے جو پنجاب اور پورے پاکستان کے لیے معیار اور انصاف کو ہر دہلیز تک پہنچائے گا۔ مریم نواز نے کہا کہ یہ خواب شہباز شریف نے...
—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ہمارا عزم ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فوڈ سیکیورٹی اور حفظان صحت کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے اتھارٹی کا قیام اہم ہے۔ پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ...
عثمان ارشد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فوڈسکیورٹی،حفظان صحت کےمعیارکویقینی بنانےکیلئےاتھارٹی کاقیام اہم اقدام ہے، پنجاب ایگریکلچر،فوڈاینڈڈرگ اتھارٹی کامنصوبہ قوم کی بہت بڑی خدمت ہے ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے فوڈسکیورٹی ادارے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ ادارےکےقیام میں وزیراعلیٰ مریم نوازکاکردارقابل ستائش ہے۔ انہوں نے کہا کہ خوراک، ادویات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر ) محکمہ فوڈ حیدرآباد کے افسران کا اناج منڈی کے پرائیوٹ بروکر سے گٹھ جوڑ رعایتی سرکاری گندم کی اوپن مارکیٹ میں کھلے عام بلیک میں فروخت کرنے کا انکشاف عوام مہنگائی کا اضافی بوجھ برداشت کرنے پر مجبور انتظامیہ خاموش۔ ذرائع کے مطابق محکمہ فوڈ حیدرآباد کے افسران نے...
لاہور(نیوزڈیسک) رمضان نگہبان پیکج کے تحت خصوصی بازاروں میں اشیائے اشیائے خوردونوش کی قیمتیں مقرر کردی گئیں۔ محکمہ فوڈسیفٹی اینڈکنزیومر پروٹیکشنب میں رمضان نگہبان پیکج کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، معاون خصوصی برائے فوڈسیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن سلمیٰ بٹ نے اجلاس کی صدارت کی۔ رمضان کے دوران ماڈل،سہولت اور رمضان بازاروں میں 10...
اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ذیشان میمن نے کہا ہے کہ بھولاری گودام سے گندم کی 65 ہزار بوریوں کی خرد برد میں 3 ملزمان ملوث ہیں۔ ایک بیان میں ذیشان میمن نے کہا کہ گرفتار فوڈ انسپکٹر کو اسپیشل کورٹ میں پیش کردیا گیا ہے، عدالت نے ملزم کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں آلودہ دودھ سے بچوں میں فوڈ پوائزننگ کے کیس سامنے آگئے۔ صحت کے حکام نے کہا ہے کہ بچوں کے فارمولا دودھ کی تیاری میں استعمال ہونے والا مکمل چکنائی والا خشک دودھ، جو کمپنی بائے ہارٹ تیار کرتی ہے، وہ دودھ ممکنہ طور پر اس آلودگی کا...
صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان نے محکمہ خوراک میں بدانتظامی کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے متعدد افسران کو معطل کر دیا ہے۔ اس کارروائی کے تحت اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز اور دیگر افسران کے خلاف فوری اقدامات کیے گئے ہیں تاکہ محکمہ میں نظم و ضبط بحال کیا جا سکے۔ معطل کیے...