2026-07-24@16:20:26 GMT
تلاش کی گنتی: 454
«منی ٹاپ»:
پنجاب حکومت کے دو پراجیکٹ ورلڈ سمٹ انفارمیشن سوسائٹی کی ٹاپ لسٹ میں شامل، دنیا میں پاکستان کا تشخص نمایاں ہوا: مریم نواز
لاہور (نوائے وقت رپورٹ+ نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ مریم نواز نے’’میرا پیارا‘‘ پراجیکٹ کو یو این گلوبل چیمپئن قرار دئیے جانے پر اظہار تشکر کیا ہے۔ تاریخ میں پہلی بار وزیراعلیٰ کے وژنری اقدامات کی بدولت پاکستان کے دو پراجیکٹس کواقوام متحدہ کی ورلڈ سمٹ انفارمیشن سوسائٹی نے ٹاپ لسٹ میں شامل کیا۔ مریم نواز کے...
مقامی انتظامیہ کے مطابق بابوسر ٹاپ اور گرد و نواح میں دو طرفہ سڑک کی بحالی اور صفائی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ سڑک کی مکمل بحالی اور محفوظ آمدورفت کو یقینی بنانے کے پیشِ نظر روڈ کو 8 جون تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اکثر لوگ لیپ ٹاپ کو گود میں رکھ کر طویل وقت تک استعمال کرتے ہیں، مگر سائنس دان اس عادت کے ممکنہ خطرات کے بارے میں متنبہ کر چکے ہیں۔ اگرچہ لفظ “لیپ” ہی گود کو ظاہر کرتا ہے، لیکن اس ڈیوائس کو گود میں رکھنے سے نہ صرف جسم میں حرارت...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے واضح اشارہ دیا ہے کہ بابر اعظم کو دوبارہ اوپننگ پوزیشن نہیں دی جائے گی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سپر ایٹ مرحلے کے میچ سے قبل پریس کانفرنس میں مائیک ہیسن نے کہا کہ بابر اچھی طرح جانتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپس کے پاور پلے...
ویب ڈیسک : وفاقی حکومت نے وزیراعظم یوتھ فری لیپ ٹاپ اسکیم کے لیے نئے اہلیت کے معیار کا اعلان کر دیا۔ وفاقی حکومت نے وزیراعظم یوتھ فری لیپ ٹاپ اسکیم میں نئے اہلیت کے معیار متعارف کرائے ہیں، تاکہ اسکیم زیادہ شفاف اور جامع بن سکے۔ نئے قواعد کے تحت اسکیم میں شامل ہونے...
صارفین نے مختلف دلچسپ میمز اور تبصروں کے ذریعے محمود اچکزئی کے بیان کو خوب موضوعِ بحث بنا لیا کئی صارفین نے پرانی فلموں اور ڈراموں کے مناظر کو ایڈٹ کر کے گھڑی کے ڈائیلاگ شامل کر دئیے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کے اس بیان کے بعد کہ عمران خان...
ویب ڈیسک: حکومتِ پاکستان نے وزیراعظم یوتھ فری لیپ ٹاپ اسکیم کے لیے نظرِ ثانی شدہ اہلیت کا معیار جاری کر دیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اب اسکیم صرف خالص میرٹ تک محدود نہیں رہے گی بلکہ اضافی معیارات بھی شامل کیے گئے ہیں، درخواست گزار کا کسی سرکاری یا ایچ ای سی سے...
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک طالبہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے دلچسپ انداز میں شکایت کی ہے کہ اسے بٹن روشن ہونے والا لیپ ٹاپ کیوں نہیں دیا گیا۔ طالبہ نے ویڈیو میں کہا پورا پاکستان جگمگا رہا ہے۔ آپ نے پورا لاہور اور مری کے...
یونیورسٹی آف نارووال میں وزیراعظم کی لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی ایک شاندار اور پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں بہترین انتظامات کیے گئے جبکہ لیپ ٹاپ حاصل کرنے والے طلبہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے اپنی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> آئر ینڈ کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بڑا دھچکا لگا گیا ہے، کپتان اور جارح مزاج بیٹر پال اسٹرلنگ انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئر ینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان پال اسٹرلنگ کو آسٹریلیا کے خلاف حالیہ...
پشاور:(طارق سمیر)وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے دنیا مان گئی کہ پاکستان آسمانوں پر راج کرنے والا چیمپئن ہے، ملک کو آگے لے جانے کےلیے ہمیں میرٹ کو اپنانا ہوگا، لیپ ٹاپ خالصتاّ میرٹ پر دیئے جا...
عمران یونس:وزیراعلیٰ پنجاب کی لیپ ٹاپ فراہمی سکیم فیز 2 کا آغاز، 60 ہزار لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے. لاہور سمیت صوبہ بھر میں وزیراعلیٰ پنجاب کی لیپ ٹاپ فراہمی سکیم کے فیز ٹو کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے, حکومتی اعلامیے کے مطابق طے شدہ شیڈول کے تحت دوسرے مرحلے میں 60 ہزار...
زرعی یونیورسٹی پشاور میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کے زیرِ اہتمام لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب کے دوران سیاسی کشیدگی دیکھنے میں آئی۔ تقریب کے موقع پر پاکستان تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس سے پروگرام کا ماحول کشیدہ ہو گیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اگر آپ کے پاس وقت ہی نہ ہو یا دل نہ چاہے تو کیا کریں؟چھوٹی چھوٹی ورزشیں جنھیں آپ تقریباً بغیر محنت کے روزمرہ کے معمول میں شامل کر سکتے ہیں۔ہائی انٹینسٹی ایکسرسائز جس سے سانس پھولے اور دل کی دھڑکن بڑھ جائے واقعی فائدہ مند ہے۔آپ بغیر کسی خاص لباس یا...
“سب ختم ہو گیا” کا بیانیہ دم توڑ گیا؛ لیپ ٹاپ محض مشین نہیں ریاست کا نوجوانوں کے خوابوں پر اعتماد ہے: سیدہ آمنہ بتول ،فوکل پرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام
“سب ختم ہو گیا” کا بیانیہ دم توڑ گیا؛ لیپ ٹاپ محض مشین نہیں ریاست کا نوجوانوں کے خوابوں پر اعتماد ہے: سیدہ آمنہ بتول ،فوکل پرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) وزیراعظم یوتھ پروگرام کی فوکل پرسن، ایم این اے سیدہ آمنہ بتول نے...
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی قیادت میں سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت و بے حسی، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی حق تلفی، سنگین مسائل اور شہر کی ابتر حالت کے خلاف بلوچ کالونی پل تانر سری بس اسٹاپ ریلی نکالی جارہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت و بے حسی ، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی حق تلفی ، سنگین مسائل اور شہر کی ابتر حالت کے خلاف اتوار کو شاہراہ فیصل پر عظیم الشان اور تاریخی ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میں نرسری بس اسٹاپ سے تاحد نگاہ شرکاء کے...
آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے بھارت کے جارح مزاج اوپنر ابھیشیک شرما کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹاپ اسکورر ہونے کی پیش گوئی کر دی۔ آئی سی سی کی ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی ریویو کے تازہ ترین ایڈیشن میں رکی پونٹنگ کا کہنا تھا کہ ابھیشیک ایک اسٹار ہیں،...
تقریب سے مہمان خصوصی وفاقی وزیر تعلیم و پروفیشنل ٹریننگ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، شیخ الجامعہ ڈاکٹر محمد طفیل، سینیٹر نہال ہاشمی، فہد شفیق و دیگر نے خطاب کیا، جبکہ اس موقع پر سید حیدر عباس رضوی، ریحان ہاشمی اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے نمائندہ سلیمان احمد بھی شریک ہوئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ...
ٹاپ 15 سرکاری اداروں کا منافع 5 فیصد کم ہو کر 622 ارب روپے رہ گیا پاکستان کے ٹاپ 15 سرکاری اداروں (SOEs) نے گزشتہ مالی سال میں مجموعی طور پر 622 ارب روپے منافع کمایا، جو پچھلے سال کے مقابلے میں تقریباً 30 ارب روپے یا 5 فیصد کم ہے۔ رپورٹ کے مطابق صرف...
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا کہ ہزارہ ڈویژن سے سال کے آخر تک نیا ٹریک شروع کرنے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ اپنے رہنماؤں پر کارکردگی کی بنیاد پر...
اسلام آباد: پاکستان کے ٹاپ 15 سرکاری اداروں (ایس او ایز) کا مجموعی منافع گزشتہ مالی سال میں 5 فیصد کمی کے بعد محض 622 ارب روپے رہ گیا، جبکہ صرف ایک سرکاری کمپنی ایسی تھی جس کا سالانہ منافع 100 ارب روپے سے تجاوز کر سکا، یہ انکشاف وزارتِ خزانہ کی ایک نئی...
وفاقی وزیرِ تعلیم و پیشہ ور تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہ ہے کہ جمہوریت کے اثرات کراچی تک پہنچے ہیں، اگر چہ کراچی اسلام آباد سے دور ہے مگر کراچی اسلام آباد اور پاکستان کو چلاتا ہے۔ وہ جمعرات کو این ای ڈی یونیورسٹی میں طلبہ کو لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی :وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ جدید دور میں علم اور ٹیکنالوجی ہی اصل طاقت بن چکی ہے اور موبائل و ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو مستقبل کی یونیورسٹی قرار دیا جا رہا ہے، اس لیے نوجوانوں کو ٹیکنالوجی کے درست اور مثبت استعمال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر): ترجمان حکومتِ پاکستان برائے سندھ راجا خلیق الزمان انصاری نے کہا ہے کہ آج این ای ڈی یونیورسٹی کراچی سے سندھ بھر میں وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، جس کے تحت صوبہ سندھ کے طلبہ و طالبات میں 20 ہزار جدید لیپ ٹاپس تقسیم کیے جائیں...
وفاقی وزیر تعلیم اور ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ غیر آئینی نہیں اور اگر یہ بات غداری ہے تو اس شق کو آئین سے نکال دیںْ یہ بات انھوں نے این ای ڈی یونیورسٹی کراچی میں وزیر اعظم لیپ...
کراچی وفاق کو دینے کا مطالبہ غداری ہے تو آئین سے شق نکال دیں، خالد مقبول WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )وفاقی وزیر تعلیم اور ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ غیر آئینی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی اوروزیراعظم یوتھ پروگرام سندھ کے کورڈی نیٹر فہد شفیق نے کہا ہے کہ وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت سندھ بھر کے نوجوان طالب علموں میں لیپ ٹاپ کی تقسیم کا آغاز آج سے جمعرات سے ہوگا۔ پہلے مرحلے میں این...
کراچی: وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم سندھ پہنچ گئی ہے اور جمعرات کو کراچی سے جامعات کے طلباء و طالبات میں لیپ ٹاپ کی تقسیم کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سندھ میں لیپ ٹاپ کی تقسیم کے آغاز کے لیے این ای...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک کے بیشتر بالائی اور شمالی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے طاقتور سسٹم کے داخل ہونے سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔بلوچستان کے علاقوں کوئٹہ، زیارت، کوژک ٹاپ، کان مہترزئی، خانوزئی، شیلا باغ اور مسلم باغ میں ایک بار پھر برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے باعث متعدد رابطہ...
لاہور:(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے طلبا کے لیے چیف منسٹر لیپ ٹاپ اسکیم 2026 کا آغاز کر دیا۔ جس کے تحت پبلک اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں کے اہل طلبا 15 فروری 2026 تک مفت لیپ ٹاپ کے لیے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ حکام کے مطابق اس اسکیم کا مقصد ڈیجیٹل تعلیم کو فروغ دینا، تحقیقاتی...
پنجاب حکومت نے طلبا و طالبات کی تعلیم اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی کو یقینی بنانے کے لیے ایک جدید لیپ ٹاپ پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت طلبہ کو جدید لیپ ٹاپ میرٹ پر فراہم کیے جائیں گے، جس کے لیے پورٹل پر آن لائن اپلائی کرنا ہوگا۔ لیپ ٹاپ پورٹل...
بھارت اور جنوبی افریقا کے ٹاپ بالرز بھی پاکستانی نوجوان کھلاڑی خواجہ نافع کے گن گانے لگے۔ سوشل میڈیا پر بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے پاکستانی نوجوان کھلاڑی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ’خواجہ نافع ایسا کھلاڑی ہے جو ورلڈکپ میں قابل دید ہوگا‘۔ This KM Nafay is a player to keep an eye...
ملکہ کوہسار مری میں ایک دفعہ پھر سے گہرے بادلوں کی انٹری ہو گئی، وادی میں خون جما دینے والی سردی کا بھی راج ہے۔محکمۂ موسمیات نے آج سے مری میں برفباری کے نئے اسپیل کا امکان بھی ظاہر کر دیا ہے۔ ڈی پی او مری ڈاکٹر رضا تنویر کے مطابق آج شام سے کل شام تک...
چینی برانڈ ویلیو عالمی ٹاپ 5000 برانڈز میں عالمی سطح پر دوسرے نمبر پر پہنچ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز بیجنگ : چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں نیشنل انٹلیکچوئل پراپرٹی آفس نے بتایا کہ 2025 میں چین میں رجسٹرڈ ٹریڈ مارکس...
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی۔ زیارت،کوژک ٹاپ، پرانا چمن، شیلاباغ میں برفباری ہوئی جب کہ کوژک ٹاپ پربرفباری کے باعث چمن کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک متاثر رہی۔ این ایچ اے کی جانب سے ہیوی مشینری سے برف ہٹانے کا کام شروع کردیا گیا۔ اس کے...
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔ زیارت،کوژک ٹاپ، پرانا چمن، شیلاباغ میں برفباری ہوئی جب کہ کوژک ٹاپ پربرفباری کے باعث چمن کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک متاثر رہی۔این ایچ اے کی جانب سے ہیوی مشینری سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔اس کے علاوہ چمن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260120-08-3 فیصل آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور سینیٹر رانا ثنا نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے وژن کے مطابق نوجوانوں کو تعلیم، تحقیق اور ٹیکنالوجی کے ذریعے بااختیار بنانا خود کفیل پاکستان کی تعمیر کے لیے ناگزیر ہے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
میاں افتخار رامے :مریم اورنگزیب کی حالیہ تبدیلی سے متعلق سوشل میڈیا پر ہونے والی بحث کے دوران دبئی میں مقیم ڈاکٹر جاویریہ عاطف کا نام سامنے آیا ہے۔ پنجاب کی سنئیر وزیر اور ن لیگ کی اہم رہنما مریم اورنگزیب کی حالیہ "ٹرانسفارمیشن" یا بیوٹی/ ایپیئرنس میں تبدیلی سوشل میڈیا پر بہت وائرل...
بگ بیش کے سست ترین بیٹرز کی فہرست میں محمد رضوان اور بابراعظم نے ٹاپ 2 پوزیشنز حاصل کرلیں۔ پاکستان کے دونوں پلیئرز سے ٹیموں نے بہت زیادہ توقعات وابستہ کی تھیں مگر دونوں نے ہی ہارڈ ہٹنگ کے بجائے روایتی محتاط کرکٹ کھیلی۔ رواں سیزن میں اسٹرائیک ریٹ کے حوالے سے...
دنیا کے ٹاپ سیڈڈ بیڈمنٹن کھلاڑیوں میں سے ایک کھلاڑی نے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شدید آلودگی کی وجہ سے انڈیا اوپن ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔ عالمی نمبر 3 آندرے اینٹنسن نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ انہوں نے دہلی میں ہوا کے انتہائی خراب معیار کی...
بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی مجموعی طور پر زیادہ دنوں تک ٹاپ پوزیشن پر رہنے والوں کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی نے گزشتہ روز تقریباً چار سال سے زائد عرصے کے بعد ون ڈے رینکنگ میں دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اس کے ساتھ ہی وہ ون ڈے کیریئر...