2026-06-02@21:02:04 GMT
تلاش کی گنتی: 4385
«اسمگلنگ»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر) سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں گل پلازہ سانحے کے متاثرین کیلیے امداد و بحالی کے جامع پیکیج کی منظوری دی گئی، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کے بعد مزید ضروری کارروائی کے لیے وزیر اعلیٰ کے زیراہتمام ایک اعلیٰ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-08-31 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناظمہ جماعت اسلامی کراچی اور سٹی کونسلر جاوداں فہیم کی قیادت میں سٹی کونسل کی خواتین اراکین نے گل پلازہ کا دورہ کیا اور سانحے سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر و حوصلے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف ر پورٹر)گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس ( جی ڈی اے)کے سر براہ پیر پگارا نے گل پلازہ کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس سانحہ کا ذمہ دار سندھ حکومت کو قراردیا ہے، پیر صاحب پگارا نے کہا کہ اس سانحے کی تفصیلات جان کر دل خون کے آنسو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی کے واقعے کے بعد سے مارسٹن روڈ اوراطراف میں گزشتہ 11 روزسے گیس کی سپلائی معطل ہے جس کے باعث علاقہ مکینوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ علاقہ مکین گیس کے بل لیکر ڈپٹی کمشنرکے دفترپہنچ گئے، علاقہ مکینوں نے بتایا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے معروف تجارتی مرکز ‘گل پلازہ’ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے واقعے کا باقاعدہ مقدمہ تھانہ نبی بخش میں سرکار کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر نمبر 08/2026 کے تحت درج اس مقدمے میں عمارت کی انتظامیہ اور مالکان کی مجرمانہ غفلت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) شہر قائد کا تجارتی مرکز کہلانے والا ’گل پلازہ‘ جہاں خوشیاں خریدی جاتی تھیں، اب ماتم کدہ بن چکا ہے۔ 86 قیمتی جانوں کا زیاں اور اربوں روپے کی املاک کی راکھ تلے دبے سچ نے اب سر اٹھانا شروع کر دیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے اسے ’قضا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: برطانیہ سے افغان انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کا سربراہ ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں یورپ میں افغان انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب ہونے کی ایک بڑی خبر شائع ہوئی تھی۔ جس میں بتایا گیا تھا کہ برطانیہ اور بلجیم کی مشترکہ کارروائی...
فوٹو: جنگ۔شعیب احمد متحدہ قومی موومنٹ نے متاثرین گل پلازا کے حقوق کے لیے بھرپور آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ایم کیو ایم اعلامیہ کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کا بہادر آباد مرکز پر سانحہ گل پلازا پر اجلاس ہوا، جس میں ڈاکٹر فاروق ستار اور انیس قائم خانی نے شرکت کی۔مرکزی رہنما، اراکین قومی...
فائل فوٹو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ گل پلازا سانحے میں سندھ حکومت کو مدد چاہیے تو تعاون کے لیے تیار ہیں۔بلڈنگ سیفٹی اجلاس سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ سانحہ گل پلازا پر متاثرین، اہل کراچی اور سندھ حکومت کے ساتھ ہیں۔انہوں نے کہا کہ گل پلازا کے متاثرین...
میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ کا ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے، واقعہ کی ایف آئی آر بھی درج کر لی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کی تحقیقاتی رپورٹ کل پرسوں تک سامنے آجائے گی۔ کراچی واٹر کارپوریشن...
قیصر علی نامی شخص کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ ذریعے چیف آف آرمی اسٹاف پاکستان، وزیر اعظم پاکستان، گورنر سندھ، وزیر اعلیٰ سندھ اور آئی جی سندھ تک اپنی درد بھری اپیل پہنچانا چاہتا ہوں۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ گل پلازہ میں ایک ہی خاندان کی 3 خواتین کا تاحال...
پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ نے سانحہ گل پلازا میں جاں بحق ہونے والوں کی مزید 3 لاشوں کی ڈی این اے کی مدد سے شناخت کی تصدیق کردی۔ ایک بیان میں ڈاکٹر سمعیہ نے کہا کہ 73 افراد کی لاشوں کی باقیات کا میڈیکولیگل پروسیس مکمل کرلیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ گل...
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر اور وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما فاروق ستار کو استعفیٰ دے کر ان کے مقابلے میں دوبارہ الیکشن لڑنے کا چیلنج دیا ہے اور ساںحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے حوالے سے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو عدالتی کمیشن...
علاقہ مکینوں نے بتایا کہ وہ سوئی گیس کمپنی میں شکایت لے کر گئے تھے، لیکن کمپنی والے کہتے ہیں کہ جب تک ڈی سی آفس سے اجازت نہیں ملے گی فراہمی بحال نہیں ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں سانحہ گل پلازہ کے بعد مارسٹن روڈ اور اطراف میں گزشتہ 11 روز سے گیس کی...
سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے لیے ایک اہم فیصلہ کیا ہے اور شہداء کے اہلخانہ کو ایک ایک کروڑ روپے فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں یہ اعلان کیا گیا کہ متاثرہ دکانداروں کو کچن اور یوٹیلیٹی اخراجات...
صوبائی کابینہ نے متاثرہ دکانداروں کو ایک ایک کروڑ روپے بلاسود قرض فراہم کرنے کی منظوری دی۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازا کی تحقیقاتی رپورٹ کل پرسوں تک سامنے آجائے گی۔واٹر کارپوریشن کے دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سانحہ گل پلازا کا ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے، واقعہ کی ایف آئی آر بھی درج کر لی گئی...
کراچی: (نیوزڈیسک) سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں سانحہ گل پلازہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا اور شہداء کے لیے دعا کی گئی۔ سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ کے شہداء کے اہلِ خانہ کو فی کس ایک کروڑ روپے معاوضہ دینے...
کراچی: ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والے 30 افراد کے کوائف منگل کو کمشنر کراچی کو بھجوائے گئے تھے اور امید ہے کہ آج معاوضہ کی رقم کے چیکس انہیں مل جائیں گے۔ ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ساؤتھ...
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کرانے سمیت وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیر اطلاعات شرجیل میمن اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں: سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے مکمل ازالے کا فیصلہ، سندھ کابینہ نے اہم منصوبوں کی منظوری دے...
سانحہ گل پلازہ کے بعد مارسٹن روڈ اوراطراف میں گزشتہ 11 روز سے گیس کی سپلائی معطل ہونے سے علاقہ مکینوں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی کے واقعے کے بعد سے مارسٹن روڈ اوراطراف میں گزشتہ 11 روزسے گیس کی سپلائی معطل ہے جس کے باعث علاقہ...
سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ کابینہ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جو سانحہ گل پلازہ کے بعد پہلا اجلاس تھا۔ اجلاس کے آغاز میں شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور ان کے درجات کی بلندی اور...
—فائل فوٹو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما سید امین الحق کا کہنا ہے کہ گل پلازا پر تنقید کے بعد سندھ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گل پلازا واقعے پر تنقید پر ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے سندھ حکومت نے...
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں گل پلازہ سانحے کے متاثرین کے لیے وسیع امدادی و بحالی پیکج کی منظوری دی گئی۔ دوسری جانب واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری رپورٹ کا جائزہ لینے کی خاطر وزیراعلیٰ کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی ذیلی کمیٹی بھی قائم کر...
بدستور جاری ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی توقع ہے۔ آج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس مالی امداد دینے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں سانحے کے مختلف پہلوؤں اور متاثرین کو دیے جانے...
ویب ڈیسک: سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والوں کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بتایا گیا کہ سانحہ گل پلازہ میں متاثر ہونے والے دکانداروں کو 5-5 لاکھ روپے کچن...
سانحہ گل پلازہ: شہدا کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دے دی گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس) سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والوں کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ سندھ...
سانحہ گل پلازہ کے باعث چوہدری شجاعت حسین کی سالگرہ کی تقریبات منسوخ WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین آج 80 سال کے ہو گئے۔ تاہم انہوں نے اپنی سالگرہ کی تمام ملک گیر تقریبات منسوخ کر دی...
فائل فوٹو گل پلازا میں سرچ آپریشن مکمل ہونے کے بعد عمارت کو سیل کردیا گیا۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے حکام کے مطابق لاہور فارنزک لیبارٹری اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کے ماہرین اب معائنہ کریں گے، گل پلازا کا معائنہ کرنے میں ایک ہفتے سے زائد کا وقت لگ سکتا ہے۔ سندھ حکومت گل...
سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والوں کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والوں کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بتایا گیا کہ سانحہ گل پلازہ میں متاثر ہونے والے دکانداروں کو 5-5 لاکھ...
اسکرین گریب وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی حکومت گل پلازا کے متاثرین کے ساتھ ہے اور سندھ حکومت گل پلازا کے متاثرین کو ہر صوررت بحال کرے گی۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں سانحہ گل پلازا کے شہداء کے لیے دعا...
کراچی (ویب ڈیسک)شہر قائد میں سیاسی کشیدگی نے خطرناک رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں پیپلز پارٹی کی ناراضگی کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سمیت متعدد سینئر رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی،...
کراچی میں آگ سے تباہ گل پلازہ میں سرچ اور ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا۔انتظامیہ کی جانب سے لوہے کی شٹرنگ لگا کر عمارت کو سیکیور کردیا گیا، حکام نے بتایا کہ متاثرہ فیملی کے ورثا اور دکاندار اندر جانا چاہیں تو اسے محفوظ طریقے سے لے کر جائیں گے۔حکام کے مطابق تحقیقات کی جارہی...
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج شہر کا کم...
سانحہ گل پلازہ نے جہاں کراچی کی شہری انتظامیہ کی بدحالی کو عیاں کیا ہے وہیں ایک سیاسی محاذ بھی کھل گیا ہے، کوئی بھی سانحہ گل پلازہ کی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں بلکہ ایک دوسرے کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، خاص طور سندھ کی حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی...
انسپکٹر اورنگزیب خان پر مافیا کو تحفظ دینے کے الزامات، درجنوں عمارتیں مخدوش پلاٹ نمبر B24 پر تعمیراتی لاقانونیت برقرار ، اتھارٹی کی کارروائی محض نمود کی نذر گلستان جوہر بلاک 19 میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ بدستور جاری ہے ، جس کی ذمہ داری مقامی رہائشی اور سماجی حلقے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جب بھی کوئی سانحہ رونما ہوتا ہے تو حکمرانوں اور سرکاری حکام کی بے حسی کو سب سے زیادہ عافیہ موومنٹ سے وابستہ لوگ ہی محسوس کر سکتے ہیں۔ سانحہ گل پلازہ نے پہلے سے موجود افسردگی میں کئی گنا زیادہ اضافہ کر دیا ہے۔ ویسے بھی اس وقت حکمرانوں اور سرکاری و...