2026-06-02@20:59:02 GMT
تلاش کی گنتی: 4385
«اسمگلنگ»:
کراچی: آگ لگنے کے باعث خاکستر ہوجانے والے گل پلازہ کی عمارت کے اطراف پولیس کی گاڑیاں کھڑی ہیں، چھوٹی تصاویر میں خواتین اشکبار آنکھوںکے ساتھ اپنے پیاروںکی تصویر اٹھائے غمزدہ بیٹھی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260126-08-30 سیف اللہ جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے لیے اچھے اور برے کی نہیں بلکہ مکمل خاتمے کی پالیسی بنائیں۔اگر ریاست نے طے کر لیا یے کہ دہشت گرد خوارج اور فتنہ الہندوستان ہیں تو ماضی...
کراچی: سانحہ گل پلازہ میں ڈی این اے کے ذریعے مزید ایک لاش کی شناخت کرلی گئی، شناخت شدہ لاشوں کی تعداد 23 جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سانحہ گل پلازہ میں ملبے سے انسانی باقیات نکلنے کا سلسلہ جاری ہے، آج مزید...
گل پلازہ: فرانزک ٹیم لاہور سے کراچی پہنچ گئی، کمشنر کی تحقیقات نہیں، جوڈیشل کمشن بنایا جائے: فاروق ستار
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سانحہ گل پلازہ میں ڈی این اے کے ذریعے مزید ایک لاش کی شناخت کرلی گئی۔ شناخت شدہ لاشوں کی تعداد 23 جبکہ جاں بحق افراد کی 73 ہوگئی۔ سانحہ گل پلازہ میں ملبے سے انسانی باقیات نکلنے کا سلسلہ جاری ہے، مزید ایک نعش کی شناخت ڈی این اے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ایک بار پھر دھوئیں، ملبے اور سوالوں کے درمیان کھڑا ہے۔ گل پلازہ کا سانحہ محض ایک عمارت میں لگنے والی آگ نہیں رہا، بلکہ یہ شہر کے مجموعی حفاظتی نظام، انتظامی غفلت اور اجتماعی بے حسی کا عریاں مظاہرہ بن چکا ہے۔ چھٹے روز بھی جب کولنگ کا عمل جاری ہے،...
کراچی: سانحہ گل پلازہ میں لا پتہ ہونے والے نیوکراچی گودھرا کے رہائشی حافظ عارف کے لواحقین کا کہنا تھا کہ وہ9دن سے مسلسل گل پلازہ کے چکر لگا رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ بیٹے کی کوئی نشانی مل جائے ہم چلے جائیں گے،لاش نہیں تو باقیات دے دیں ہمیں تسلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر+مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ گل پلازہ کے 9ویں روز ڈی این اے کے ذریعے مزید ایک لاش کی شناخت کرلی گئی، شناخت شدہ لاشوں کی تعداد 23 جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی۔انچارچ شناخت پروجیکٹ سی پی ایل سی عامر حسن کے مطابق شناخت ہوئی لاش عبدالحسیب نامی شخص کی...
کراچی: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے سانحہ گل پلازہ بوسیدہ نظام اور کرپشن کی داستان ہے،پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم الزام تراشی کے بجائے شہدا کے زخموں پر مرہم رکھیں، کراچی کی ترقی کیلیے اے این پی سب کے ساتھ مل کام کرنے کو تیار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے صدر خالد خان، سینئر نائب صدر امیرروان اور جنرل سیکرٹری محمد قاسم جمال نے سانحہ گل پلازہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے فائر بریگیڈ کے کارکن فرقان کی ریسکیو ڈیوٹی کے دوران شہادت پر افسوس کا اظہار کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی نے ایک بیان میں سانحہ گل پلازہ کے شہداء کے لواحقین کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے مالی امداد اور متاثرہ تاجروں کے کاروبار کی بحالی کے لیے مکمل سپورٹ کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے صوبائی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کی جائے ‘ حکومت فائر بریگیڈ کے کارکنان کو سیفٹی آلات سے آراستہ کرے اگر فائر بریگیڈ کے کارکنان کے پاس آکسیجن ماسک،سلنڈر ودیگر سیفٹی آلات ہوتے تو اس طرح کی تباہ کاریاں نہیں ہوسکتی تھی ۔کراچی اربوں روپئے کے وسائل مہیا کرتا ہے اور وسائل مہیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر دل کا میں احوال لکھتے ہوئے دشتِ تنہائی میں خوف، دہشت زدہ ، سرخی گل میں اپنے چمن کی بہاروں کو جلتے ہوئے دیکھتا ہوں اے سپاہِ وطن، اے امیرِ چمن ، اے امیر شہر، تم نے باد خزاں ، گود لے کر بہاروں کو رسوا کیا باغباں ۔۔۔ ! موسم گل...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نئے سال کی پہلی مانیٹری پالیسی اسٹیٹ بینک آج جاری کرے گا۔ مانیٹری پالیسی میں بنیادی شرح سود سنگل ڈیجیٹ میں آنے کا امکان ہے۔مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس اسٹیٹ بینک ہیڈ آفس کراچی میں ہوگا۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی معاشی اشاریوں اور مہنگائی کا جائزہ لیکر بنیادی شرح سود کا تعین...
—فائل فوٹو سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) سٹی عارف عزیز نے کہا ہے کہ گل پلازا میں آتشزدگی کے مقدمے کے اندراج کے بعد بیانات حاصل کر لیے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں ایس ایس پی سٹی نے کہا کہ گل پلازا آتشزدگی سے متعلق ایک ڈی وی آر ملا ہے، جس سے تفتیش...
کراچی: ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی متاثرہ عمارت میں گزشتہ 9 روز سے جاری سرچ آپریشن تقریباً مکمل کرلیا گیا ہے اور ایک مرتبہ سروے ٹیم گل پلازہ کا دوبارہ جائزہ لے گی، جس کے بعد متاثرہ عمارت کو سیل کر دیا جائے...
—فائل فوٹو ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کراچی جنوبی جاوید نبی کھوسو نے گل پلازا آتشزدگی کے 8 ویں دن سرچ آپریشن مکمل ہونے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو میں ڈی سی کراچی جنوبی نے کہا کہ گل پلازا میں سرچ آپریشن تقریباً مکمل ہو چکا، کل عمارت سیل کر دی جائے گی۔انہوں نے کہا...
کراچی میں پیش آنے والے سانحہ گل پلازہ سے متعلق ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے سرچ آپریشن مکمل کرلیا، جس کے بعد تازہ صورت حال سے آگاہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو کے مطابق گل پلازہ کی متاثرہ عمارت میں گزشتہ 9 روز سے جاری سرچ آپریشن اپنے آخری قریباً مکمل...
ویب ڈیسک: کراچی جنوبی کے ڈپٹی کمشنر جاوید نبی کھوسو نے گل پلازا آتشزدگی کے 8 ویں دن سرچ آپریشن مکمل ہونے کا اعلان کر دیا۔ ڈی سی کراچی جنوبی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گل پلازا میں سرچ آپریشن تقریباً مکمل ہو چکا، کل عمارت سیل کر دی جائے گی۔ انہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: گل پلازہ میں نویں روز سرچ آپریشن کے دوران مزید 2 انسانی باقیات ملیں، اموات کی تعداد 73 ہوگئی۔ 9 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔گل پلازا سے آج دوپہرمزید 2 انسانی لاشوں کےباقیات ایدھی سرد خانے منتقل کیے گئے، ایک کی شناخت عبدالحسیب کے نام سے ہوئی۔جبکہ اب تک2خواتین سمیت22میتیں ورثاءکے حوالے...
سانحہ گل پلازہ: فاروق ستار کا ڈی این اے اور فارنزک عمل کی شفافیت اور اعلیٰ سطحی آزاد تحقیقات کا مطالبہ
کراچی : سانحہ گل پلازہ پر متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے شفاف تحقیقات، ڈی این اے اور فارنزک عمل کی تفصیلات سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ دہلی کالونی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے...
پاکستانی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ یشما گل کا دوستوں کے ہمراہ ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس پر صارفین کی جانب سے ملا جلا ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔ یشما گل کا شمار پاکستان کی مقبول اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور وہ انسٹاگرام پر 1.6 ملین سے زائد فالوورز رکھتی ہیں۔ انہوں...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری—’جیو نیوز‘ گریب گورنر سندھ کامران ٹیسوری سانحۂ گل پلازہ کے شہید آفتاب کے گھر تعزیت کے لیے پہنچ گئے، جہاں انہوں نے شہید کے ورثاء سے اظہارِ تعزیت کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لواحقین کی مدد کرنا حکومت کا فرض ہے، لواحقین کو چکر نہ لگوائیں، کاؤنٹر...
سانحہ گل پلازہ سے ملنے والی انسانی باقیات کا ڈی این اے کہاں ہورہا ہے؟ ورثا کو اعتماد میں لیا جائے، فاروق ستار
سانحہ گل پلازہ سے ملنے والی انسانی باقیات کا ڈی این اے کہاں ہورہا ہے؟ ورثا کو اعتماد میں لیا جائے، فاروق ستار WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ سے ملنے والی انسانی باقیات کا...
سرچنگ ٹیم نے بتایا کہ گل پلازہ کے مختلف مقامات پر ’ایچ‘ کا نشان مارک کیا گیا ہے، ایچ نشان کا مطلب خطرے کی نشاندہی اور عمارت گرنے کا خدشہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ گل پلازہ کراچی کی تحقیقات کیلئے این اِی ڈی یونیورسٹی کی ٹیکنیکل ٹیم نے جائے وقوعہ کا دورہ کرکے مختلف مقامات کا...
جاوید ناگوری—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا پیپلز پارٹی کے رہنما جاوید ناگوری نے کہا ہے کہ اس شہر میں بلدیہ فیکٹری، ٹمبر مارکیٹ سمیت بہت سارے سانحات ہوئے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ناگوری نے کہا کہ سندھ حکومت نے ہمیشہ فوری رسپانس دیا ہے، سانحۂ گل پلازہ میں بھی 17 منٹ پر رسپانس...
گلبرگ کے علاقے میں ہوٹل آتشزدگی کے معاملے میں گلبرگ پولیس نے ہوٹل کے مالک کرنل ریٹائرڈ فضیل احمد سمیت 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقدمے میں ہوٹل انتظامیہ کے عہدے دار ندیم مرزا ،عاطف ، محمد کامل خان ،بلال شاہ ،اور محمد مصائب کو نامزد کیا گیا...
کراچی: سانحہ گل پلازہ میں منہدم عمارت کے ملبے سے ملنے والے ڈیڑھ کلو سونے سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گل پلازہ میں آگ لگنے کے بعد منہدم ہونے والی عمارت کا ملبہ اٹھانے کا عمل بدستور جاری ہے، جہاں آج سرچ...
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ سے ملنے والی انسانی باقیات کا ڈی این اے ٹیسٹ اور فرانزک کہاں ہورہا ہے؟ ورثا، سیاسی، مذہبی جماعتوں اور تاجروں کو اعتماد میں لیا جائے۔ دہلی کالونی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی نماز...
فائل فوٹو سانحہ گل پلازا کی تحقیقات کے لیے این اِی ڈی یونیورسٹی کی ٹیکنیکل ٹیم نے جائے وقوعہ کا دورہ کر کے مختلف مقامات کا جائزہ لیا۔پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے تحقیقاتی ٹیکنیکل اور فرانزک ٹیم کو معائنہ کروایا۔اس موقع پر اربن سرچنگ ٹیم نے بتایا کہ جہاں سرچنگ کا عمل مکمل کیا جارہا...
ویب ڈیسک: کراچی میں سانحہ گل پلازہ کے بعد پنجاب میں کمرشل عمارتوں کیلئے سخت ہدایات جاری کردی گئیں۔ کمرشل عمارتوں میں آگ بجھانے والے آلات کی تنصیب لازمی قراردے دی گئی۔ہنگامی حالات میں باہر نکلنے کیلیے3 منزلہ عمارتوں میں سٹیل کی سیڑھی لگانے کی ہدایت بھی کردی گئی ہے. عمارت کے ہر فلور پر فائر...
سابق وزیر اعلیٰ و نون لیگ کے صوبائی صدر نے کہا کہ سابق صوبائی حکومتوں کی وعدہ خلافیوں، غلطیوں، نااہلیوں اور کوتاہیوں کے باعث گلگت بلتستان کے عوام اور نظام کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ بروقت اقدامات اور فوری فیصلوں سے ہی مداوا ممکن ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر اعلیٰ و صدر مسلم لیگ (ن)...
ویب ڈیسک:سانحہ گل پلازہ کے ریسکیو آپریشن کے 9 ویں روز لاہور سے تحقیقات کے لیے خصوصی تکنیکی ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں۔فرانزک ٹیم کے ساتھ این ای ڈی یونیورسٹی کی ٹیم بھی ہے، ٹیموں نے مختلف مقامات کا جائزہ لیا، ٹیکنیکل ٹیم میں فرانزک ٹیم کا عملہ بھی شامل ہے۔ پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے...
فائل فوٹو ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازا میں ریکوری اور سرچنگ کا کام آج مکمل کر لیں گے، ملبا اٹھانے کا کام چلتا رہے گا۔گل پلازا کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ کل رات بھی کچھ انسانی باقیات ملی ہیں، جنہیں ڈی این اے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:سانحہ گل پلازہ کے افسوسناک واقعے پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے متاثرہ خاندانوں کو یقین دلایا ہے کہ انہیں کسی صورت تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور حکومت تمام دستیاب وسائل شہریوں کی مدد اور بحالی کے لیے بروئے کار لائے گی۔ میئر کراچی نے گل پلازہ آتشزدگی سے متاثرہ افراد کے...
محکمہ جنگلات پنجاب نے نایاب پرندوں اور پاڑہ ہرن کے گوشت کی غیرقانونی اسمگلنگ میں ملوث مافیا کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 44 بطخیں برآمد کرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلات اور جنگلی حیات کے عملے نے خفیہ اطلاع پر کارروائی میں ہنس نسل کی 44 بطخیں برآمد کرلیں۔ وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت...
— فائل فوٹو کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کے بعد آج بھی درجۂ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 22 ڈگری سینٹی...
کراچی (نیوز ڈیسک) سانحہ گل پلازہ میں حادثے کے نویں روز بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ سانحہ کے 9 روز گزرنے کے باوجود سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن تاحال مکمل نہیں ہوسکا، ملبہ ہٹانے کا سلسلہ تاحال جاری ہے، ریسکیو 1122 اور اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں متاثرہ عمارت کے ملبے میں موجود انسانی باقیات کی...
گلستان جوہر بلاک 15میں واقع نجی اسکول کے باہر سیوریج سے سڑک زیرآب ہونے کی وجہ سے طلبہ وطالبات اورمسافروں کومشکلا ت کاسامناہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
(ویب ڈیسک)میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے گل پلازہ متاثرین کےگھروں کا دورہ کیا اور لواحقین سے ملاقات میں تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ مرتضیٰ وہاب نےاس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، حکومت تمام وسائل شہریوں پر صرف کرے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ بدقسمتی سے شہریوں کےدکھ پرسیاست...
سانحہ گل پلازہ میں ریسکیو اور سرچ آپریشن نویں روز میں داخل ہو چکا ہے، جہاں ملبہ ہٹانے کے دوران تیسرے فلور سے مزید انسانی باقیات برآمد ہوئی ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ عمارت کے مختلف حصوں میں تاحال تلاش کا عمل جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں:گل پلازہ آتشزدگی کی ایف آئی...
آج سے منگل تک ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے، جو پیر تک ملک کے بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔ اس دوران بلوچستان،...