2026-07-23@23:35:37 GMT
تلاش کی گنتی: 4392
«اسمگلنگ»:
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔گورنرہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سیاسی جماعتوں میں بعض عناصر دراڑیں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں،کسی واقعے پر ہم پنجاب حکومت کو قصوروار نہیں ٹھہراتے۔انہوں نے کہا کہ گل پلازہ واقعے پر...
کراچی کے سانحہ گل پلازا میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کے بعد ملک بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی ایسی کئی عمارتیں موجود ہیں جن میں فائر سیفٹی اور ہنگامی انخلا کے معاملے کو خاطر میں نہیں لایا گیا۔ لاہور میں کئی...
گل پلازہ سانحہ، ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں: سینئر فائر آفیسر WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز کراچی: (آئی پی ایس) سینئر فائر آفیسر ظفر خان کا کہنا ہے کہ گل پلازہ سانحے کے بعد ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں۔ ظفر خان نے میڈیا...
پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت اور کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کیا جس پر صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے کراچی کے معروف تجارتی مرکز گل پلازہ میں رات تقریباً 10:30 بجے آگ بھڑک اٹھی،...
راولپنڈی: کراچی میں گل پلازا کی ہولناک آتشزدگی کے بعد راولپنڈی میں بلڈنگ سیفٹی سروے شروع کردیا گیا۔ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے شہر اور کینٹ کی کمرشل اور ملٹی اسٹوری بلڈنگز کا چار دن میں سیفٹی سروے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے تحت مجموعی طور پر 166 عمارتوں...
راولپنڈی: ایف آئی اے نے ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے اسلام آباد اور لاہور زون سے مجموعی طور پر 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے راولپنڈی میں کارروائی کے دوران ویزا فراڈ اور مائیگرنٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ گل پلازہ سانحے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔گورنرہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ بعض سیاسی عناصر اس المناک واقعے میں دراڑیں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں، تاہم کسی بھی واقعے پر صوبائی حکومت کو قصوروار نہیں ٹھہرایا جانا...
کراچی کے المناک گل پلازہ سانحے کے بعد ریسکیو اور سرچ آپریشن کے دوران ملبے سے لاشوں کے بجائے ہڈیاں ملنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ سینئر فائر آفیسر ظفر خان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ تہ خانے میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی تھی جسے فوری طور پر بجھا دیا گیا،...
کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں پاکستان رینجرز سندھ نے ناردرن بائی پاس کے علاقے میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایرانی تیل کی سمگلنگ اور غیر قانونی خرید و فروخت میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان میں منہاج الدین، عدیل، ابو بکر، خلیل، ظفر علی اور جٹل شامل...
کراچی: کے ایم سی کے محکمہ فائر بریگیڈ کے فائر آفیسر ظفر خان کا کہنا ہے کہ گل پلازہ عمارت کے ملبے سے لاشوں کے بجائے اب صرف انسانی ہڈیاں مل رہی ہیں۔ آگ سے متاثرہ عمارت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران فائر آفیسر نے بتایا کہ بلڈنگ کا اسٹرکچر انتہائی مخدوش...
کراچی: شہر قائد میں گزشتہ روز کی موسلادھار بارش کے بعد یخ بستہ ہواؤں سے موسم انتہائی سرد ہوگیا جس کے سبب جمعہ کی صبح پارہ سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کی شمال مغربی سمت کی ہوائیں مزید شدت کے ساتھ اثرانداز ہوگئیں، کوئٹہ کی جانب سے...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گل پلازہ پر آتشزدگی کے چھٹے روزہ بھی ریکوری اینڈ سرچ آپریشن جاری ہے اور اس دوران مزید باقیات برآمد کرلی گئی ہیں اور جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی ہے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گل پلازہ میں آتشزدگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سینئر فائر آفیسر ظفر خان نے کہا ہے کہ گل پلازہ سانحے کے بعد ملبے سے مکمل لاشیں نہیں بلکہ زیادہ تر ہڈیاں برآمد ہو رہی ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پلازہ کے تہ خانے میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی تھی جسے بروقت کارروائی کرتے ہوئے...
فائل فوٹو کراچی پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ سید نے کہا ہے کہ گل پلازا سانحے کے 67 لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے۔ اب تک 16 لاشوں کی شناخت ہوگئی ہے۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر سمعیہ سید نے کہا کہ عمارت سے ملنے والی 6 لاشیں قابل شناخت تھیں اور 8...
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی، 77 افراد تاحال لاپتہ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس) سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی تاہم اب تک صرف 17 افراد کی لاشوں کی شناخت ہوسکی ہے جبکہ 77 افراد تاحال...
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کا گل پلازہ کا دورہ تکنیکی کمیٹی نے سفارش کی کہ گل پلازہ کو ریسکیو آپریشن کے بعد گرادیا جائے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور پاکستان انجینئرنگ کونسل نے آگ سے متاثرہ گُل پلازہ کو مخدوش قرار دے دیا۔جمعرات کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور پاکستان انجنیٔرنگ...
شارٹ سرکٹ کہہ کر نہیں چھوڑ سکتے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر بھروسہ نہیں کریں جیسے جیسے تحقیقات آگے بڑھے گی آگاہ کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر جنوبی کی میڈیا سے گفتگو ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی آگ صرف شارٹ سرکٹ کہہ کر نہیں چھوڑ سکتے،...
ویب ڈیسک:سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی تاہم اب تک صرف 17 افراد کی لاشوں کی شناخت ہوسکی ہے جبکہ 77 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ آتش زدہ گل پلازہ کے باہر کئی روز سے کھڑے لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے ریسکیو اور تحقیقاتی عمل پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا،...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا ہے۔ گورنر ہاوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ کو ایک ہفتہ ہونے والا ہے، لواحقین کی آہیں اور سسکیاں رک نہیں رہی ہیں۔میرے جذبات متاثرین کی فیملیز کے ساتھ ہیں ۔یہ فیملیز سوال...
سانحہ گل پلازہ کا ملبہ کسی پر ڈالنےکی سازش نہیں چلےگی: گورنر سندھ کا سانحے کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ آگ بجھانے میں دو گھنٹے کی تاخیر ناقابلِ قبول ہے، ایسے حادثات میں فوری...
تیز رفتار ہواؤں نے سرینگر سمیت کشمیر کے کئی مقامات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ حکام نے بتایا کہ کئی مقامات پر درخت اکھڑ گئے ہیں، جبکہ ایسے علاقوں میں احتیاطی تدابیر کے طور پر بجلی منقطع کر دی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ حکام نے جانکاری دی کہ گلمرگ کے مشہور سکی ریزورٹ اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب گل پلازہ واقعے میں متاثر ہونے والے رحمان، حسام اور سرفراز کے گھروں پر گئے جہاں انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی اور دلی ہمدردی و گہرے افسوس کا اظہار کیا۔اس موقع پر میئر کراچی نے کہا کہ اس مشکل وقت میں ہم متاثرین کے اہلِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) سانحہ گل پلازہ کے بعد آتشزدگی سے متاثرہ خستہ حال عمارت پر نصب وزنی اور دیو ہیکل سائن بورڈز ہٹانے کے لیے عملی اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں، جس کے لیے کرین طلب کر لی گئی ہے۔گل پلازہ میں پیش آنے والے سانحے کے بعد عمارت کی حالت کے پیش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سانحہ گل پلازہ میں ریسکیو آپریشن کے دوران جیسے جیسے لاشوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، لاپتا افراد کے لواحقین کی امیدیں دم توڑتی جا رہی ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے لاپتا افراد کی ابتدائی فہرست مرتب کی جا رہی ہے۔سانحہ گل پلازہ کے متاثرین اپنے پیاروں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سانحہ گل پلازہ نے جہاں درجنوں خاندانوں کو اجاڑ دیا، وہی شہر قائد کے فائر فائٹنگ سسٹم کے کھوکھلے پن کو بھی بے نقاب کر دیا ہے۔ سابق اور موجودہ چیف فائر آفیسرز نے شہر میں فائر سیفٹی کے حوالے سے جو حقائق بیان کیے ہیں، وہ نہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گل پلازہ آتشزدگی کیس کی تفتیش کرنے والی پولیس ٹیم نے مارکیٹ کے سیکورٹی اسٹاف اور چوکیداروں کے بیانات قلمبند کر لیے ہیں۔ تفتیش کے دوران یہ ہولناک حقیقت سامنے آئی ہے کہ آگ لگنے کے وقت عمارت کے اکثر ہنگامی راستے مقفل تھے، جس کے باعث اندر موجود افراد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نائب امیر کراچی و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ کے ساتھ جمعرات کے روزادارہ نورحق میں سانحہ گل پلازہ و دیگر شہری امور کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ سانحہ گل پلازہ نے بلاول زرداری کے نام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کے علاقے صدر میںایم جناح روڈ پر واقع گل پلازہ پر آتشزدگی کے چھٹے روزہ بھی ریکوری اینڈ سرچ آپریشن جاری رہا اور اس دوران مزید باقیات برآمد کرلی گئی ہیں۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی ہے اورلاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) ہوٹلز اینڈ شاپس اونرزایسوسی ایشن کے صدراورآل کراچی تاجرالائنس کے رہنما، جے یو آئی ضلع جنوبی کراچی کے صدرعبدالحق مخلص نے گل پلازہ میں آگ کے واقعے پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حادثے میں قیمتی جانوں اور املاک کا نقصان ہوا، جو انتہائی...
کراچی: گل پلازہ کی بیسمنٹ میں کاروبار کرنے والی ماں اور بیٹی نے خوف ناک آگ لگنے کے بدترین واقعے کا آنکھوں دیکھا حال بتا دیا جنہوں نے 20 منٹ میں اپنی 20 سال کی جمع پونجی اپنی آنکھوں کے سامنے شعلوں کی نذر ہوتے دیکھی۔ ایکسپریس نیوز کو گل پلازہ کی بیسمنٹ...
فوٹو: اے ایف پی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ حکومت کی انکوائری کمیٹی پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ترجمان ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ سنگین غلفت کی مرتکب سندھ حکومت آئینی و قانونی طور پر تحقیقات کرانے کا حق نہیں رکھتی، وزیر اعظم فوری طور پر آزاد اور بااختیار قومی...
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں میں گوجروانولہ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے تین افراد بھی شامل ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سانحہ گل پلازہ نے کئی گھروں کو اجاڑ کر اُن کے مستقبل کی امیدوں کو خاک میں ملا دیا ہے۔ سانحے میں جاں بحق ہونے والوں میں گوجروانوالہ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گُل پلازامیں پیش آنے والے ہولناک سانحے کے بعد سرچ آپریشن کے دوران ایک دکان سے مزید 2 انسانی باقیات برآمد کرلی گئیں، جس کے بعد عمارت کے ملبے سے ملنے والی لاشوں کی تعداد 67 ہوگئیں جب کہ 62 لاشوں کا پوسٹ...
گل پلازہ سانحے میں لاپتا افراد کے اہلِ خانہ کا صبر چھٹے روز بھی جواب دے گیا۔ جمعرات کے روز متاثرہ خاندان، خصوصاً خواتین، اپنے پیاروں کی تلاش میں جائے وقوعہ پر موجود رہیں اور انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ نجی میڈیا کے مطابق گل پلازہ کے قریب جمع ہونے والی خواتین نے ریسکیو...
سٹی 42 : کراچی کے گل پلازہ میں پیش آنے والے آتشزدگی کےواقعہ پر افغانستان سفارت خانے نے اظہار افسوس کرتے ہوئے پیغام جاری کیا ہے۔ سفارت خانہ اسلامی امارتِ افغانستان کی جانب سےایکس (ٹویٹر) پر جاری پیغام میں کہا گیا ہےکہ ”گل پلازہ “ کراچی میں پیش آنے والے افسوسناک آتشزدگی کے واقعہ...
ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے کہ گل پلازا واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی، ریکوری اینڈ سرچ آپریشن جاری ہے۔گل پلازا میں ملبے تلے لاپتا افراد کو ڈھونڈنے کے لیے آپریشن جاری ہے، مشینری کے ذریعے ملبہ ہٹانے کا کام عارضی طور پر روک دیا گیا۔ڈپٹی...
کراچی: سانحہ گل پلازہ میں لاپتا افراد کے اہل خانہ کا صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، اہل خانہ اپنے پیاروں کی تلاش میں چھٹے روز جمعرات کو بھی جائے وقوع پر دکھائی دیئے اور احتجاج کرتے ہوئے انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تباہی کا منظر پیش کرنے والے گل پلازہ...
کراچی: ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازہ میں ملبے کے نیچے ممکنہ لاشوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو اور سرچ آپریشن مسلسل جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ریسکیو ٹیمیں مشینری اور دستی دونوں طریقوں سے ملبہ ہٹانے میں مصروف ہیں جبکہ تکنیکی اور حفاظتی امور کو مدنظر رکھتے...
سعودی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ مکہ مکرمہ ریجن میں پاکستانی شہری نقاب خان کو منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش کے الزام میں سزائے موت دی گئی ہے۔ نقاب خان کو منشیات اسمگلنگ کی کوشش کے دوران گرفتار کیا گیا تھا، اور تحقیقات کے دوران اس پر عائد الزامات اقبالی بیان اور دیگر...
ایم جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے چھٹے روز بھی ریسکیو اور سرچ آپریشن جاری ہے۔ اس دوران ملبے سے مزید دو افراد کی باقیات برآمد ہو گئی ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق تلاش کا عمل ایسوسی ایشن کی مدد سے کیا جا رہا ہے اور توقع ہے کہ جلد مکمل کر...
فوٹو: آئی این پی سٹی تاجر اتحاد کے رہنما شرجیل گوپلانی کا کہنا ہے کہ گل پلازا مارکیٹ ایسوسی ایشن مینٹیننس کی مد میں ماہانہ سوا کروڑ روپے لیتی تھی۔تاجر رہنما کا کہنا ہے کہ فی اسکوائر فٹ مینٹیننس 245 روپے مقرر تھی، اتنی بھاری رقم کے باوجود انتظامات نہ ہونے پر مارکیٹ ایسوسی ایشن جواب...
کراچی: ایم جناح روڈ پر واقع گل پلازہ پر آتشزدگی کے چھٹے روزہ بھی ریکوری اینڈ سرچ آپریشن جاری ہے اور اس دوران مزید 2 افراد کی باقیات برآمد کرلی گئی ہیں۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ گل پلازہ میں تلاش کا عمل کا جاری ہے جو ایسوسی ایشن کی مدد سے کی...
ڈیوائسز کو ڈی سی آفس منتقل کر دیا گیا، مشکوک چیز سینٹرل اے سی کا ریڈی ایٹر ہے یا کوئی اور چیز، تحقیقات کے دوران معلوم ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں آتشزدگی کے باعث جلنے والی گل پلازہ کی عمارت کے اندر سے مشکوک چیز برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیوائسز کو ڈی سی آفس...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی ساؤتھ نے کہا کہ تحقیقات کی جا رہی ہیں، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ضرور ہوگی، بڑا سانحہ ہے چاہتے شفاف تحقیقات کریں۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ گل پلازہ کراچی سے متعلق ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے کہ اتنی بڑی آگ کو صرف شارٹ سرکٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سانحہ گل پلازہ کے بعد سندھ حکومت نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے میونسپل کمشنر کراچی افضل زیدی کو عہدے سے ہٹا دیا ہے جب کہ ان کی جگہ گریڈ 19 کی خاتون افسر سمیرا حسین کو اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔جمعرات کو چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے میونسپل کمشنر...