2026-06-02@21:02:31 GMT
تلاش کی گنتی: 4385
«اسمگلنگ»:
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو گل پلازہ سانحے پر فوری استعفیٰ دینا چاہئیے تھا۔ کراچی میں جماعت اسلامی کے امیر منعم ظفر خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گل پلازہ سانحے کو پانچ دن گزر جانے...
کراچی: گل پلازہ سانحہ کی تحقیقات میں تیزی آ گئی ہے، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے واقعے کے 4 روز بعد عمارت سے متعلق مکمل ریکارڈ کمشنر کراچی کو پیش کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ایس بی سی اے نے کمشنر کراچی کو مجموعی طور پر...
کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران امیر جماعتِ اسلامی کراچی نے سوال اٹھاتے ہوئے یہ بھی کہا کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کہاں ہے، عمارتوں میں کوئی فائر فائٹنگ سسٹم موجود نہیں، فائر الارم نہیں، بی آر ٹی کے نام پر شہر کے لوگ دھکے کھا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعتِ اسلامی کراچی منعم...
پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ سانحے میں 86 افراد لاپتہ تھے دو کا پتہ چل گیا تھا وہ اسپتال میں تھے، باقی لوگوں کی تلاش کا عمل جاری ہے، وزیراعلیٰ نے متعلقہ لوگوں سے ملاقات کی اور یقین دہانی کروائی حکومت اکیلا نہیں چھوڑے گی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اطلاعات سندھ...
ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ شِنگلز (ہرپس زوسٹر) ویکسین بزرگ افراد میں حیاتیاتی عمر کے عمل کو سست کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: چکن پاکس کیا ہے اور بچوں کو اس سے بچاؤ کی ویکسین کیسے لگوائی جاسکتی ہے؟ اس تحقیق کے مصنفین، یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا...
تحقیقاتی حکام نے سانحہ گل پلازہ کی ابتدائی رپورٹ عینی شاہدین اور متاثرین کے بیانات کی مدد سے تیار کرلی۔تحقیقاتی ذرائع کے مطابق گل پلازہ میں آگ مصنوعی پھولوں کی دکان میں لگی، دکان میں موجود بچوں کے کھیلنے کے دوران آگ لگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر بچے دکان میں ماچس یا...
کراچی: کراچی میں آتشزدگی کے باعث جلنے والی گل پلازہ کی عمارت کے اندر سے مشکوک چیزیں برآمد ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیوائسز کو ڈی سی آفس منتقل کر دیا گیا، مشکوک چیز سینٹرل اے سی کا ریڈی ایٹر ہے یا کوئی اور چیز، تحقیقات کے دوران معلوم ہوگا۔ عمارت کے گرے...
سانحہ گل پلازہ سے متعلق مارکیٹ کے دکانداروں نے چند چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں، تاہم سانحہ گل پلازہ کے بارے میں تحقیقات سے واضح ہوگا۔گل پلازہ کے دکانداروں نے میڈیا کو بتایا کہ جب آگ لگی چند منٹوں میں دیکھتے دیکھتے ہی اس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لیا، لوگ اپنے...
چینی وزارت خارجہ کا گل پلازہ میں آتشزدگی کے متاثرین سے دلی تعزیت کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز بیجنگ (سب نیوز) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں کراچی میں واقع شاپنگ مال ‘گل پلازہ “میں آتشزدگی کے واقعے...
وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں خواجہ آصف نے ذاتی رائے دی، ذاتی رائے کو ذاتی ہی رہنا چاہیے، ہر رکن کو اظہار رائے کا اختیار ہے۔ ایک بیان میں رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ خواجہ آصف نے کب کہا کہ انہوں نے پارٹی پالیسی...
فائل فوٹو وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گل پلازا میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ سانحہ گل پلازا کو افسوسناک اور دردناک سمجھتے ہیں، قیمتی جانیں ضائع ہوئی ہیں اس پر ہر آنکھ اشکبار ہے، ہر پاکستانی اس پر افسردہ و غمزدہ ہے۔صوبائی وزیر...
تحقیقاتی حکام نے سانحہ گل پلازا سے متعلق رپورٹ تیار کر لی۔تحقیقاتی ذرائع کے مطابق گل پلازا میں آگ مصنوعی پھولوں کی دکان میں لگی، دکان میں موجود بچوں کے کھیلنے کے دوران آگ لگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر بچے دکان میں ماچس یا لائٹر سے کھیل رہے تھے، ابتدائی طور پر...
ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی آگ صرف شارٹ سرکٹ کہہ کر نہیں چھوڑ سکتے، مکمل تحقیقات ہوں گی، تقریباً80افراد جاں بحق ہوئے،86افراد لاپتا ہیں۔جاوید نبی کھوسو نے میڈیا کو بتایا کہ متاثرہ عمارت میں ریسکیو اہلکاروں کو بھیج رہے ہیں ، مشینری کو اس لیے روک رہے...
خبر کا ایک دائرہ ہوتا ہے۔ کسی خبر کا چھوٹا اور کسی کا بڑا، اور کسی کا دائرہ در دائرہ۔ خبروں کے اس کاروبار میں ہر خبر کو اس کی اہمیت کے مطابق دیکھنے اور جگہ دینے کے لیے اس کو پرکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ دائرے کے اندر رہتے ہوئے اور کبھی دائرے کے...
معروف اداکارہ مشی خان سانحہ گل پلازہ پر گفتگو کرتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور زار و قطار رو پڑیں۔ مشی خان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں سندھ حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں نے کراچی کا نظام تباہ و برباد...
ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے کہ گل پلازا کی عمارت کے دروازے کیوں بند تھے تحقیقات کر رہے ہیں، تحقیقات سے متعلق مختلف لوگوں کے بیانات لیے گئے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمارت میں ریسکیو اہلکار دوبارہ داخل ہوئے ہیں، پوری عمارت کو ایک بار پھر...
ویب ڈیسک : صدر ورلڈ میمن آرگنائزیشن سلمان اقبال نے گل پلازہ کا دورہ کیا، متاثرین کو 5 ارب روپے بطورقرض دینے کا اعلان کردیا۔ سانحہ گل پلازہ کے اندوہناک سانحے کے بعد صدر ڈبلیو ایچ او سلمان اقبال گل پلازہ کا دورہ کیا، انھوں نے صدر گل پلازہ یونین تنو یرپاستا اور تاجر برادری...
کراچی(نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی آگ صرف شارٹ سرکٹ کہہ کر نہیں چھوڑ سکتے، مکمل تحقیقات ہوں گی، 86 افراد لاپتا ہیں۔ جاوید نبی کھوسو نے میڈیا کو بتایا کہ متاثرہ عمارت میں ریسکیو اہلکاروں کو بھیج رہے ہیں ، مشینری کو اس لیے روک...
کراچی: ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے کہ اتنی بڑی آگ کو صرف شارٹ سرکٹ کا کہہ کر نہیں چھوڑ سکتے، واقعے کی مکمل تحقیقات ہوں گی۔ گل پلازہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی ساؤتھ کا کہنا تھا کہ فوری طور پر واقعے کو صرف الیکٹرک...
تصویر، اسکرین گریب ایم کیو ایم کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کیا یہ آخری سانحہ ہوگا؟ یہ نسل کشی کا مسئلہ ہے، یہ اس شہر کے رہنے والوں کی نسل کشی ہو رہی ہے، اللّٰہ تعالیٰ سانحہ گل پلازا کے شہداء کی مغفرت فرمائے۔کراچی میں بہادرآباد آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ...
لاپتا شہریوں کی تعداد 86 ہوگئی،دکانداروں نے میزنائن فلور پر لوگوں کی موجودگی کی نشاندہی کی، 30 لاشیں کراکری کی دکان سے ملیں،ان افراد کی آخری موبائل لوکیشن اسی جگہ کی آئی تھی،ڈی آئی جی ساؤتھ لاشوں کی باقیات سرچ آپریشن کے دوران ملیں،ملبہ ہٹانے کا کام روک دیا گیا ہے، پہلے لاشیں نکالی...
ایس بی سی اے جاگ گئی، تحقیقات کر کے 7 فائلوں پر مبنی ریکارڈ کمشنر کو جمع کرادیا جمع کرائی گئی فائلوں میں خلاف ضابطہ تعمیرات کی دستاویزات شامل ہیں،ذرائع سانحہ گل پلازہ کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی جاگ گئی اور تحقیقات کر کے 7 فائلوں پر مبنی ریکارڈ کمشنر کو جمع کرادیا۔تفصیلات کے...
بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم کا عمارت کا مختصر جائزہ، نمونے حاصل کر لیے نمونوں کی حتمی رپورٹ فرانزک لیبارٹری سے آنے کے بعد دی جائے گی گل پلازہ میں آتشزدگی واقعہ میں مبینہ تخریب کاری کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے تاہم حتمی رپورٹ فرانزک لیبارٹری سے آنے بعد دی جائے گی۔کراچی میں ایم...
ایک انسپکٹر، ایک مافیا اور پورے علاقے کا ڈھانچہ خطرے میں!قبضہ مافیا نظرانداز بلاک 12پلاٹ SB 21+22, SB 31+32 پر خلاف ضابطہ تعمیرات جاری گلستان جوہر کے رہائشیوں کی زندگیوں سے کھلواڑ کرنے والا ایک ماسٹر گیم چل رہا ہے اور اس گیم کا سب سے بڑا کھلاڑی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا وہی انسپکٹر...
کراچی کے گل پلازہ میں سی سی ٹی وی کی مدد سے حکام نے آگ کی ٹائم لائن تیار کرلی۔ سی سی ٹی وی کے مطابق پلازہ کی پچھلی طرف 10 بج کر7 منٹ پر آگ لگی اور 10بج کر 12منٹ پر ایمبولنس پہنچنا شروع ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق پلازہ کے ایم اے جناح...
ڈپٹی کمشنر جنوبی کراچی جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازا میں 55 سے 60 افراد جاں بحق ہوئے۔ انہوں نے بتایا کہ 48 افراد کا پوسٹ مارٹم ہوچکا، 86 لاپتہ ہیں، ملبے کے نیچے سے ممکنہ لاشوں کو نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔ جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی : سانحہ گل پلازہ سے متعلق متاثرہ دکانداروں نے ایسے چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں جو اس المیے کی سنگینی کو مزید واضح کرتے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مارکیٹ کے تاجروں کا کہنا ہے کہ آگ اس قدر تیزی سے پھیلی کہ کسی کو سنبھلنے یا بچاؤ کا...
گل پلازا تاجر ایسوسی ایشن کے صدر تنویر پاستا کا کہنا ہے کہ گل پلازا کی بجلی احتیاطاً بند کی گئی تھی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی بند نہ کرتے تو جو لوگ باہر نکلے وہ بھی نہیں نکل سکتے تھے۔ تنویر پاستا کا کہنا تھا کہ...
صدر گل پلازہ تاجر ایسوسی ایشن تنویر پاستا نے پلازہ کی بجلی بند کرنے کی وجہ بتادی۔جائے حادثہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تنویر پاستا نے کہا کہ مارکیٹ کے راستے بند نہیں تھے، ایمرجنسی ریمپ بھی کھلا تھا اور مسجد سے باہر جانے کے دو راستے بھی کھلے تھے۔انہوں نے کہا گل پلازہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کو مزید وسیع کر دیا گیا ہے، جبکہ حکام نے جاں بحق افراد کی لاشوں کے نمونوں کا کیمیکل معائنہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق لیبارٹری ٹیسٹ کے ذریعے یہ جانچ کی جائے گی کہ آیا عمارت میں کسی قسم کے کیمیکلز موجود تھے یا نہیں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں سانحہ گل پلازہ سے متعلق صدر گل پلازہ تاجر ایسوسی ایشن تنویر پاستا نے پلازہ کی بجلی بند کرنے کی وجہ واضح کردی ہے۔جائے حادثہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تنویر پاستا نے کہا کہ گل پلازہ میں مارکیٹ کے تمام راستے بند نہیں تھے، ایمرجنسی ریمپ کھلا تھا جبکہ...
گل پلازہ میں لگنے والی آگ کو محض ایک اور ’حادثہ‘، ’شارٹ سرکٹ‘ یا حسبِ روایت ’اللہ کی مرضی‘ کہہ کر فائل بند کردینا آسان ضرور ہے، مگر یہ دراصل سچ سے فرار کے مترادف ہے۔ یہ سانحہ نہ کراچی کے خلاف پوائنٹ اسکورنگ ہے، نہ سندھ کو بدنام کرنے کی کوئی سازش بلکہ یہ...
گل پلازہ کی آگ میں تقریباً 80 افراد جاں بحق، 86 لاپتا، شارٹ سرکٹ کہہ کر نہیں چھوڑ سکتے: ڈی سی جنوبی
جاوید نبی کھوسو نے میڈیا کو بتایا کہ متاثرہ عمارت میں ریسکیو اہلکاروں کو بھیج رہے ہیں ، مشینری کو اس لیے روک رہے کہ ریسکیو ورکرز کو اندر جانا ہے، عمارت کی حالت بہت خراب ہے کسی بھی وقت گرسکتی ہے، عمارت کا 40 فیصد حصّہ گرا ہوا ہے اس کو چھوڑ کر باقی...
بینکاری نظام میں 4 سال بعد حکومتی قرضوں پر شرح سود “سنگل ڈیجیٹ” پر آگئی۔ ماہرین کے مطابق ٹریژری بلز پر شرح سود سنگل ڈیجٹ پر آنے سے اسٹیٹ بینک پالیسی ریٹ بھی نیچے آنے کا امکان ہے۔ حکومت نے بینکوں سے 691 ارب کا قرضہ 10 فیصد سے کم شرح سود پراٹھالیا۔ اسٹیٹ بینک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازہ میں ملبے کے نیچے ممکنہ لاشوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو اور سرچ آپریشن مسلسل جاری ہے۔انہوں نے بتایا کہ ریسکیو ٹیمیں مشینری اور دستی دونوں طریقوں سے ملبہ ہٹانے میں مصروف ہیں جبکہ تکنیکی اور حفاظتی امور کو مدنظر...
سانحہ گل پلازہ؛ آتشزدگی کا شکار ایک ہی دکان سے 30 لاشیں برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 61 ہوگئی WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس) کراچی میں آگ سے تباہ ہونے والےگل پلازہ میں سرچ آپریشن کے دوران مزید 30 لاشیں ملی ہیں جس کے بعد جاں...
گل پلازا تاجر ایسوسی ایشن کے صدر تنویر پاستا کا کہنا ہے کہ گل پلازا کی بجلی احتیاطاً بند کی گئی تھی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی بند نہ کرتے تو جو لوگ باہر نکلے وہ بھی نہیں نکل سکتے تھے۔تنویر پاستا کا کہنا تھا کہ مارکیٹ کے راستے بند...
حال ہی میں کراچی کے گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے بعد شہر کے فائر فائٹنگ سسٹم پر سرکاری اور عوامی سطح پر شدید بحث جاری ہے۔ سرکاری دستاویزات اور حالیہ خبروں کے مطابق کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے تحت اس وقت شہر میں صرف 29 فائر اسٹیشنز فعال ہیں۔ بین الاقوامی...
ویب ڈیسک: کراچی میں گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر ساٹھ ہو گئی ہے، جبکہ ریسکیو آپریشن چھٹے روز بھی مسلسل جاری ہے،سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا ، حکام نے لاشوں کے سیمپلز کا کیمیکل ایگزامِنیشن کرانے کا فیصلہ کیا...
کراچی: سانحہ گل پلازہ کو پانچ روز ہوچکے ہیں تاہم عمارت کے ملبہ اور کئی حصوں پر مختلف اوقات میں آگ اچانک بھڑک جاتی ہے یا دھواں اٹھنا شروع ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے ریسیکو آپریشن میں خلل واقع ہوتا ہے۔ کے ایم سی فائر بریگیڈ کا عملہ فائر ٹینڈرز کے ساتھ...
کراچی: گل پلازہ منجمینٹ کمیٹی کے صدر تنویر پاستا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ گل پلازہ آتشزدگی کے وقت عمارت کے تمام دروازے کھلے ہوئے تھے ۔میڈیا پر یہ تاثر غلط ہے کہ واقعہ کے وقت دروازے بند تھے۔ دروازے کھلے ہونے کے سبب سیکنڑوں افراد آگ لگنے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) انٹرنیشنل بزنس فورم IBF کے بانی و چیئرمین علی عرش خان نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعہ پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ انہوں نے سندھ حکومتی ریلیف پیکیج کو احسن اقدام قرار دیا اور ساتھ ساتھ گل پلازہ کی از سر نو تعمیر کے فیصلے کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-03-7 یہ جو سنگ ریزوں کے ڈھیر ہیں یہاں موتیوں کی دکان تھی یہ جو چیونٹیاں ہوئیں خیمہ زن یہاں تتلیوں کی اڑان تھیکراچی کا المیہ، گل پلازہ مارکیٹ اب ملبے کا ایسا ہی ڈھیر ہے جہاں قہقہے گونجتے تھے، خوشیاں رقص کرتی تھیں، امیدوں کی خرید وفروخت ہوتی تھی۔ وہاں اب خزائوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں 17 جنوری 2026 کی رات شدید آتشزدگی نے شہر کو ہلا کر رکھ دیا۔ چار منزلہ اس کمرشل عمارت میں آگ لگنے سے کم از کم 21 افراد جاں بحق ہوئے، درجنوں زخمی اور 75 سے زائد لاپتا ہو گئے، جن کی...