2026-07-24@13:50:36 GMT
تلاش کی گنتی: 34246

«بورڈ ا ف ریونیو»:

    بھارتی مزاحیہ فلمی اداکار راجپال یادیو نے دہلی ہائی کورٹ کی طرف سے 30 دن کی عارضی ضمانت ملنے کے بعد فلم سازوں سے کام کے مواقع کی درخواست کر دی۔ اداکار نے درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مجھے مضبوط کردار دیے جائیں تو میں کسی بھی فیس پر کام کرنے کے...
    اسرا یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس سے الحاق شدہ میڈیکل کالج کے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات نے بدھ کو منعقدہ پُروقار کانووکیشن تقریب کے دوران انسانیت کی بلاامتیاز خدمت اور پیشۂ طب کے اعلیٰ اخلاقی اصولوں کی پاسداری کا عہد کیا۔ حلف برداری کی اس باوقار تقریب میں نو منتخب ڈاکٹروں نے ہمدردی، دیانت، پیشہ...
    چین میں ایک خاتون سوشل میڈیا انفلوئنسر کو لائیو اسٹریمنگ کے دوران بیوٹی فلٹر ہٹ جانے پر بھاری نقصان اٹھانا پڑ گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق خاتون لائیو سیشن کے دوران مداحوں سے گفتگو کر رہی تھیں کہ اچانک ان کے چہرے سے بیوٹی فلٹر ہٹ گیا۔ چند سیکنڈز کی اس ویڈیو میں...
    عمران یونس:  پنجاب یونیورسٹی کو سکیورٹی اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے جس کے پیش نظر یونیورسٹی انتظامیہ نے مزید 50 سکیورٹی اہلکار بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ کے مطابق نئے سکیورٹی اہلکار ڈیلی ویجز کی بنیاد پر بھرتی کیے جائیں گے اور ملازمت کا دورانیہ ابتدائی طور پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات نے ماہِ رمضان کے موقع پر قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا ہے۔اماراتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر 3 ہزار 296 قیدیوں کو رہا کیا جائے گا، جبکہ دبئی کی جیلوں سے ایک ہزار 856 قیدیوں کی رہائی کی منظوری دے دی گئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقبوضہ بیت المقدس: جنگ اور تباہی کے طویل سلسلے کے باوجود غزہ میں رمضان المبارک کا استقبال ایک بار پھر عزم اور حوصلے کے ساتھ کیا گیا ہے۔کئی سال سے اسرائیلی حملوں نے جہاں شہر کی عمارتوں، گلیوں اور بازاروں کو کھنڈر میں بدل دیا ہے، وہیں بے شمار خاندان اپنے پیاروں...
    اسپین میں ہزاروں غیر دستاویزی پاکستانیوں کو قانونی حیثیت دلانے کیلئے حکومت متحرک WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) اسپین میں تقریباً 25 تا 30 ہزار غیر دستاویزی پاکستانیوں کو قانونی حیثیت دلانے کے معاملے پر حکومتِ پاکستان متحرک ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق اوورسیز پاکستانیز گلوبل فاؤنڈیشن کے چیئرمین...
    امریکی محکمہ خارجہ ایک نئے آن لائن پورٹل پر کام کر رہا ہے جس کے ذریعے یورپ اور دیگر علاقوں کے لوگ وہ مواد دیکھ سکیں گے جسے ان کی اپنی حکومتوں نے پابندی کا نشانہ بنایا ہوا ہے، جن میں مبینہ نفرت انگیز مواد اور دہشت گردی سے متعلق پروپیگنڈا بھی شامل ہو سکتا...
    ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کی نمیبیا کے میچ کے دوران کپتان ڈگ آؤٹ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور مائیک ہیسن کے درمیان گرما گرمی دیکھنے میں آئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں وہ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سے تلخ کلامی کرتے اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: برطانیہ میں جدید نیوی گیشن سسٹم پر اندھا اعتماد ایک ڈرائیور کے لیے غیر متوقع مصیبت بن گیا جب ایمازون کی ڈیلیوری وین دلدلی علاقے میں پھنس گئی۔واقعہ چند روز قبل صبح کے وقت پیش آیا جب ڈرائیور جی پی ایس کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے فاؤلنیس آئی لینڈ پہنچنے...
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بابر اعظم کی وجہ سے عہدے سے استعفیٰ دینا پڑا۔ محمد یوسف نے کہا کہ جب انہوں نے بابر اعظم کو ریسٹ دینے کی تجویز دی تو سب لوگ ان کے خلاف ہو گئے اور تنقید کرنے لگے۔ انہوں نے بتایا...
    سیکریٹری مذہبی امور ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کی زیر صدارت کرتار پور صاحب گردواہ گورننگ کونسل کے اجلاس میں صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیشن سنگھ اروڑا نے کہا کہ حکومتِ پاکستان اور پنجاب حکومت سکھ یاتریوں کی بہترین میزبانی کے لیے کوشاں ہے۔ مزید پڑھیں: کرتارپور اور ننکانہ صاحب موٹر ویز سے منسلک، ’گرو نانک...
    یروشلم: اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے سے آنے والے فلسطینی نمازیوں کے لیے جمعہ کی نماز کے موقع پر مسجد الاقصیٰ میں حاضری محدود کرتے ہوئے تعداد 10 ہزار مقرر کر دی ہے۔ یہ پابندیاں رمضان المبارک کے آغاز پر نافذ کی گئی ہیں۔ اسرائیلی ادارے کوگات کے بیان کے مطابق صرف وہی فلسطینی نمازی داخل...
    ویب ڈیسک: ایف آئی اے میں بی ایس 16 اور اس سے اوپر بھرتیوں اور ترقیوں کے لیے نئے ڈرافٹ رولز تیار کر لیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق  ایف آئی اے میں بی ایس 16 اور اس سے اوپر بھرتیوں اور پروموشنز کے لیے نئے ڈرافٹ رولز تیار کر لیے گئے ہیں جو...
    خطے میں منعقد ہونے والی 2 بڑی مصنوعی ذہانت کانفرنسوں کا موازنہ اس وقت زیر بحث ہے جب پاکستان میں منعقدہ ’پاک انڈس اے آئی ویک‘ کو منظم اور ہموار انتظامات پر سراہا جا رہا ہے، جبکہ دہلی میں ہونے والی انڈیااے آئی امپیکٹ سمٹ (India AI Impact Summit) کو بدانتظامی اور تنازعات کا سامنا...
    راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں مقامی آبادی کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ کا مقصد دور دراز علاقوں میں رہنے والے شہریوں کو بنیادی اور معیاری طبی سہولیات فراہم کرنا تھا۔ فری میڈیکل کیمپ میں شہریوں کو گائناکالوجسٹ، سرجن، میڈیکل...
    نئی دہلی میں منعقدہ مرکزی اے آئی سمٹ کے دوران ایک بھارتی نجی یونیورسٹی کو اس وقت شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب اس کی ایک پروفیسر نے چینی ساختہ روبوٹک ڈاگ کو اپنی یونیورسٹی کی تخلیق قرار دے دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اس واقعے کے بعد گالگوشیا یونیورسٹی کو اے آئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ میں رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی سپر مارکیٹس نے مسلم کمیونٹی کو ریلیف دینے کے لیے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی ہے۔اس اقدام کا مقصد رمضان کے دوران بڑھتی ہوئی ضروریات کے پیش نظر صارفین کو سہولت فراہم کرنا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق رمضان کی آمد...
    سری نگر (نیوز ڈیسک) قابض بھارتی حکومت کے کشمیریوں کے حقوق سلب کرنے کے اوچھے ہتھکنڈے ایک بار پھر آشکار ہو گئے ہیں۔ انتہا پسند بی جے پی حکومت کی مقبوضہ کشمیر کو پسماندہ رکھنے اور وہاں کے وسائل پر قبضہ جمانے کی مذموم سازش بے نقاب ہو چکی ہے۔ قابض مودی سرکار کی مقبوضہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صادق خان پاکستانی نژاد برطانوی سیاستدان اور لندن کے پہلے مسلم میئر ہیں، جنہیں اپنی قیادت اور معتدل طرزِ سیاست کے باعث مختلف طبقات میں احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ترک میڈیا کے مطابق میئر منتخب ہونے کے بعد انہوں نے ایسے متعدد اقدامات کیے جن سے ان کی مقبولیت میں...
    کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے رات گئے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو کام کی رفتار تیز کرنے اور معیار برقرار رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ میئر کراچی نے اولڈ سٹی ایریا، جہانگیر روڈ اور ہدایت اللہ...
    نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ اور تعلیم کے حق کی عالمی آواز ملالہ یوسفزئی نے پاکستانی خواتین کے لیے برطانیہ کی ممتاز جامعہ یونیورسٹی آف آکسفورڈ میں مکمل مالی معاونت کے ساتھ اعلیٰ تعلیم کا خصوصی اسکالرشپ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اسکالرشپ آکسفورڈ پاکستان پروگرام کے تحت دی جائے گی اور...
    ایران پر ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل میں سکیورٹی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا، جبکہ شہریوں کو بنکرز کے قریب رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ امریکی فوج اس ہفتے کے آخر تک ایران پر  حملہ کرسکتی ہے، تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ...
    کوہستان اسکینڈل کے بعد ایبٹ آباد میں محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ (سی اینڈ ڈبلیو) بلڈنگ ڈویژن میں جعلی کمپنیوں کے نام پر کروڑوں روپے کے چیک کیش کروانےکا انکشاف ہوا ہے۔جعلی چیک اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے ایگزیکٹو انجینئر نے چیف انجینئر سی اینڈ ڈبلیو بلڈنگ ڈویژن اور صوبائی حکومت کو خط لکھ دیا۔خط...
    لاہور (خبر نگار) پنجاب بھر میں بسنت کی اجازت کے لیے دائر درخواست میں ہوم ڈپارٹمنٹ نے رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کروا دی ،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قانون کے مطابق ڈپٹی حکومت سے منظوری کے بعد مختص کردہ دنوں میں بسنت منانے کی اجازت دے سکتا ہے ۔ڈپٹی کمشنر بسنت سے قبل شہریوں...
    کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نمائش چورنگی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سحری دسترخوان پر موجود شہریوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے معاشرتی مساوات، ملکی صورتحال اور علاقائی امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ جعفری ایپسٹین دراصل یہودیوں کے آلہ کارتھا۔یہودی ذہن خوب سمجھتا ہے کہ عورت اوردولت انسان کی سب سے بڑی کمزوری ہے ان دوکمزوریوں کا فائدہ اٹھاکریہودی ذہن نے ساری دنیا کی اشرافیہ کو اپنی جال میں پھنسایااوربلیک میلنگ کرکے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(آن لائن) دفاعِ وطن میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدائے پاکستان کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے لاہور میں ایک پْروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں گزشتہ برسوں کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے اہلکاروں کے لواحقین کو خصوصی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا سے قبل پری لائسنس ڈرائیونگ ٹریننگ کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی بورڈ کے 50ویں اجلاس میں کیا گیا، جس میں تعلیم، ٹرانسپورٹ اور سیاحت سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراکس (انٹرنیشنل ڈیسک) سپین کی ائر یوروپا کا طیارہ وینزویلا پہنچ گیا۔ امریکا کے ہاتھوں صدر نکولاس مادورو کا تختہ الٹے جانے کے بعد ملک میں آنے والی یہ پہلی یورپی تجارتی پرواز ہے۔ امریکا نے نومبر کے آخر میں وینزویلا میں ممکنہ فوجی سرگرمیوں سے خبردار کیا تھا جس کے بعد...
    کراچی: شہر قائد میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے ہوئے جن میں دو زخمیوں سمیت 4 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جیل چورنگی کے قریب فیروز آباد پولیس اور شاہین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بھی اضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر کی گئی۔ نیپرا اتھارٹی 26 فروری کو اضافے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں سپر ہائی وے پر قائم خادم حسین گوٹھ میں پانی کے ٹینک سے دو بچوں کی لاشیں ملیں جو بہن بھائی ہیں۔واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو رضاکاروں نے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کیا جہاں دونوں کی شناخت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)آتشزدگی کا واقعہ دو گھر جل کر خاکستر، قمر الدین چانڈیو پولیس تھانہ کی حدود میں گاؤں غلام عباس جتوئی ا?باد میں چھٹے واٹر کورس کے پاس چولہے کی چنگاری سے محنت کش بشیر احمد نول اور ممتاز علی نول کے گھروں کو ا?گ لگ گئی، محکمہ فائر برگیڈ کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جان اکیڈمی اسکول سسٹم کے زیر اہتمام سالانہ تقریب ’’اسپورٹس ڈے‘‘ کا انعقاد، تقریب میں کرائے جمپنگ ، پی ٹی ، دوڑ قومی نغموں پر فارمینس ، تفریحی مقابلے ، مختلف انواع واقسام کے کھانوں کے اسٹال ، مقابلوں میں شریک طلباء و طالبات میں انعامات کی تقسیم اور والدین کی...
    ریاست کے بیانیہ سے انحراف کرنے والے ہمیشہ مشکلات کا شکار رہتے ہیں۔ جب دنیا بھر میں بادشاہتیں قائم تھیں تو بادشاہ کے بیانیے کو قبول نہ کرنے والے افراد سخت سزا کے مستحق ہوتے تھے۔ عمومی طور پر ان افراد کو غدار قرار دے کر پھانسی پر لٹکا دیا جاتا تھا۔ بادشاہ بہت سے...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لیے قریباً 10 ارب روپے کی لاگت سے نیا طیارہ خرید لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ گلف اسٹریم جی 500 طیارہ قریباً 10 ارب روپے کی لاگت کا ہے اور اس کا نمبر N144S ہے۔ Happy to note that the Government of Punjab, Pakistan has acquired a new,...
    خصوصی نمائندے گیلس برٹرینڈ نے کہا ہے کہ بعض خیالات کے برعکس افغانستان کے اندر طالبان کے ساتھ مکمل طور پر تعلقات منقطع کرنے کی کوئی سنجیدہ خواہش نہیں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ یورپی یونین کے خصوصی نمائندے برائے افغانستان نے کہاہے  کہ افغانستان میں کوئی نہیں چاہتا کہ عالمی برادری طالبان سے تعلقات منقطع کرے۔ تسنیم...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے نیا طیارہ خرید لیا گیا،گلف اسٹریم جی 500 طیارے کی قیمت 10 ارب روپے کے قریب بتائی جارہی ہے۔جیو نیوز کے مطابق  طیارے کا  نمبر این 144 ایس اور قیمت تقریباً 10 ارب روپے ہے، اس طیارے کا پاکستان میں سفر کا ریکارڈ بھی ہے، یہ طیارہ ابھی...
    بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری نے یونیورسٹی کے بعض شعبوں میں ایم فل، پی ایچ ڈی جبکہ نرسنگ اور ڈی پی ٹی(ڈاکٹریٹ آف فزیوتھراپی) پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپرییس نیوز کے مطابق اس پروگرام کی ایچ ای سی سے آئندہ چند روز میں این او سی متوقع ہے جبکہ یونیورسٹی کے بجٹ...