2026-07-24@15:21:40 GMT
تلاش کی گنتی: 873
«وفاقی بورڈ آف ریونیو»:
بیرون ملک سفری پابندیوں سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ صرف اوور اسٹے پر دوسرے ملک سے ڈی پورٹ ہونا سفری پابندی کا جواز نہیں، جسٹس محمد آصف نے چار صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے دوسرے ملک سے اوور اسٹے پر ڈی...
وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائےگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے وضاحت کی کہ بجٹ سے پہلے کوئی قانون سازی نہیں ہورہی۔ واضح رہے کہ قبل ازیں قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 جون کو طلب کیا گیا...
مزمل حسین ہالیپوٹو کی نااہلی کے باعث کراچی کا بنیادی ڈھانچہ شدید دباؤ کا شکار پی ای سی ایچ ایس بلاک 2میں رہائشی پلاٹ پر کمرشل یونٹس تعمیر، آصف شیخ ملوث شہر قائد میں رہائشی علاقوں میں غیر قانونی کمرشلائزیشن کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے ، جس کے باعث شہر کا بنیادی ڈھانچہ شدید...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کی جاری مشق کے نتیجے میں اب تک مختلف وزارتوں اور محکموں میں 55؍ ہزار 545؍ خالی آسامیوں کو ختم یا مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کیا جا چکا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، ساختی اصلاحات کے تحت اب تک 44؍ ہزار 286؍ خالی اسامیوں کو مکمل...
وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کی جاری مشق کے نتیجے میں اب تک مختلف وزارتوں اور محکموں میں 55 ہزار 545 خالی آسامیوں کو ختم کیا جا چکا یا مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کیا جا چکا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، ساختی اصلاحات کے تحت اب تک 44 ہزار 286 خالی اسامیوں کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جاری رائٹ سائزنگ مہم کے تحت مختلف وزارتوں اور محکموں میں اب تک 55 ہزار 545 خالی آسامیوں کو ختم کیا جا چکا ہے یا مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق ساختی اصلاحات کے تحت 44 ہزار 286 خالی اسامیوں کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رمضان المبارک کے دوران وفاقی دارالحکومت اور پنجاب کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف وسیع پیمانے پر مشترکہ کریک ڈاؤن کیا گیا، جس میں 2 ہزار سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا۔حکام کے مطابق اس آپریشن کا مقصد سیکورٹی صورتحال کو مستحکم بنانا اور ریاستی...
شاہد سپرا:وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے اور فی یونٹ 2 روپے 6 پیسے تک اضافہ کیے جانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق جنوری کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) کی مد میں بجلی 1 روپے 78 پیسے فی یونٹ مہنگی...
سٹی 42 : وفاقی سیکرٹری مذہبی امور نے کہا ہے کہ ایک روزہ حج تربیت کا دوسرا مرحلہ عید الفطر کے فوری بعد شروع کیا جائے گا اور عازمینِ کو فضائی ٹکٹ اور ویزہ کا اجرا جلد شروع کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی زیر صدارت حج انتظامات کا اجلاس...
وفاقی آئینی عدالت میں کچی آبادیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے تمام متعلقہ محکموں سے تازہ اور جامع رپورٹس طلب کر لی ہیں۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت عدالت نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ ملک بھر...
خیبر پختونخوا میں سڑکوں کی بندش کے خلاف شہری خواجہ اظہر رشید نے وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے مختلف شاہراہوں کی بندش کے باعث صوبے بھر میں ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہو رہا ہے۔ درخواست...
وفاقی وزیر احسن اقبال کی ڈھاکا میں بنگلہ دیشی چیف ایڈوائزر محمد یونس سے ملاقات، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس کے ساتھ ڈھاکا میں ملاقات میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا۔ احسن اقبال ڈھاکا میں بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیرِ اعظم طارق الرحمن کی حلف برداری کی تقریب میں...
ویب ڈیسک :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے سے اہم ملاقات کی، جس میں وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چودھری سالک حسین بھی شریک تھے۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستانیوں کو ویزہ میں مشکلات کے بارے میں آگاہ کیا جس پر سری لنکن صدر نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ کوئٹہ، پشین، مسلم باغ، ژوب، زیارت، بارکھان، سبی اور قلات میں موسمیاتی سرگرمیوں کی شدت متوقع ہے۔ ساحلی علاقوں کی صورتحال بھی تشویشناک ہے، کیچ، پنجگور،...
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف(فائل فوٹو)۔ صوبہ ہزارہ تحریک کے زیر اہتمام کراچی میں لانڈھی داؤد چورنگی پر ہزارہ کنونشن منعقد ہوا۔وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف نے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہزارہ کو صوبہ بنانے کا مطالبہ کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ آئین عوام کی سہولت کےلیے ہے، وقت...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)صوبہ ہزارہ تحریک کے زیر اہتمام کراچی میں لانڈھی داؤد چورنگی پر ہزارہ کنونشن منعقد ہوا۔وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف نے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہزارہ کو صوبہ بنانے کا مطالبہ کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ آئین عوام کی سہولت کےلیے ہے، وقت کے مطابق ترمیم...
سری لنکا کے 78ویں یومِ آزادی پر اسلام آباد میں شاندار استقبالیہ، وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ مہمانِ خصوصی
سری لنکا کے 78ویں یومِ آزادی پر اسلام آباد میں شاندار استقبالیہ، وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ مہمانِ خصوصی WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) سری لنکا کے ہائی کمیشن، پاکستان نے سری لنکا کے 78ویں یومِ آزادی کی یاد میں سرینا ہوٹل، اسلام آباد میں ایک شاندار...
حاجیوں کی ٹریننگ کا پہلا مرحلہ مکمل، حاجیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کیلئے کوشاں ہیں۔وفاقی وزیر مذہبی امور
- وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حاجیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں۔وفاقی وزیر مذہبی امور نے حاجی کیمپ کا دورہ کیا ، اس موقع پر ڈائریکٹر حج سید امتیاز علی شاہ اور دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔سردار محمد یوسف نے کہا ہے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے دنیا بھر میں مقیم ممتاز اوورسیز پاکستانیوں کو خدمات کے اعتراف میں سول اعزازات دے گی۔ مارچ 2026 کو یوم پاکستان کی تقریب میں دنیا بھر میں مقیم ممتاز اوورسیز پاکستانیوں سول ایوارڈ دیئے جائیں گے۔ وفاقی حکومت نے بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے مراعاتی پیکج بھی متعارف کرا دیا،...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے دنیا بھر میں مقیم ممتاز اوورسیز پاکستانیوں کو خدمات کے اعتراف میں سول اعزازات دے گی۔ مارچ 2026 کو یوم پاکستان کی تقریب میں دنیا بھر میں مقیم ممتاز اوورسیز پاکستانیوں کو سول ایوارڈ دیئے جائیں گے۔ وفاقی حکومت نے بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے مراعاتی پیکج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ سندھ میں نیا صوبہ بنانے کا مطالبہ سندھ کی عوام میں نفرتیں بڑھانے کی سازش ہے ،آئینی طور پر نئے صوبے بنانے کے لئے متعلقہ صوبائی اسمبلی سے دو تھائی اکثریت سے قرارداد کی منظوری لازمی ہوتی ہے۔...
گریڈ 22 کے دو ۔ گریڈ21 کے دو ۔ گریڈ 20 کے چھ۔ گریڈ 19 کے 7 اور گریڈ 18 کے دو افسران شامل گریڈ 18سے 22کے 19وفاقی بیورو کریٹس کی دُہری شہریت کا انکشاف ہوا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی مرتب کردہ رپورٹ کے مطابق دوہری شہریت کے حامل افسران میں گریڈ 22 کے دو...
اسلام آباد: وفاقی وزیر انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے نیدرلینڈاورسویڈن کے سفیر برائے انسانی حقوق وم گیرٹس اور ایرینا شوگلن نیونی وفود کے ساتھ ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے سرکاری نظام میں آرٹیفشل انٹیلیجینس (اے آئی) کے مؤثر استعمال پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مصنوعی ذہانت سے شفافیت، کارکردگی اور ریونیو نظام بہتر بنایا جا رہا ہے اور ٹیکنالوجی کے ذریعے انسانی مداخلت کم کرنا کرپشن روکنے کے لیے ضروری ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ اورنگزیب نے سرکاری نظام میں اے آئی کے مؤثراستعمال پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مصنوعی ذہانت سے شفافیت، کارکردگی اور ریونیو نظام بہتر بنایا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ اورنگزیب نے اسلام آباد میں نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس ورکشاپ سے خطاب میں کہا کہ ٹیکس اصلاحات میں خودکار نظام...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے پمز اسپتال اسلام آباد کا دورہ کیا اور خودکش دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔ وفاقی وزیر نے زخمیوں سے فرداً فرداً ملاقات کی، ان کی خیریت دریافت کی اور ان کے حوصلے بلند کیے۔ اس موقع پر انجینئر امیر مقام نے افسوسناک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-08-24 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بڑے طبقے کو بجلی کی قیمت میں 70 فیصد رعایت دینا ریاست کے بس کی بات نہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کی...
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا سے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے وفد کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ورلڈ بینک گروپ کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی )کے وفد سے...
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے اطالوی ہم منصب اوریورپین کمشنر کا رابطہ WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے اطالوی ہم منصب میٹیو پینٹے ڈوسی اور یورپین کمشنر میگنس برنر نے رابطہ کیا ۔ اطالوی وزیر داخلہ اور یورپین کمشنر نے اسلام آباد میں خودکش...
کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بڑے طبقے کو بجلی کی قیمت میں 70 فیصد رعایت دینا ریاست کے لیے ممکن نہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 90 لاکھ سے بڑھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد ( مانیٹر نگ ڈ یسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ختم ہوئے 4 سال ہوگئے ہیں لہٰذا آج اگر ملک دہشت گری کی لہر میں آیا ہوا ہے تو اس کی وجہ موجودہ حکمرانوں کی...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ختم ہوئے 4 سال ہوگئےہیں لہٰذا آج اگر ملک دہشت گری کی لہر میں آیا ہوا ہے تو اس کی وجہ موجودہ حکمرانوں کی نااہلی، غلط فیصلوں اور ناکام پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ ترجمان پی ٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ماضی میں دہشت گردی ختم ہوچکی تھی، غلط پالیسیوں نے دوبارہ زندہ کیا ہے۔علما کرام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے ملک میں دہشت گردی کی حالیہ لہر پر شدید تشویش کا اظہار کرتے...
پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر کو اپنے پروگرام میں بسنت کی تقریب منانے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ندا یاسر، جو گزشتہ تقریباً 18 برس سے مارننگ پاکستان کی میزبانی کر رہی ہیں اور انسٹاگرام پر 24 لاکھ سے زائد فالوورز رکھتی ہیں، پہلے ہی مختلف متنازع بیانات...
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پمز اور پولی کلینک اسپتال کا دورہ کیا، خودکش دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی اور طبی سہولتوں کا جائزہ لیا۔مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پمز میں 121 زیر علاج زخمیوں میں سے 25 کی حالت تشویشناک ہے۔ان کا کہنا تھا کہ زخمیوں کے علاج کے لیے تمام تر...
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ پر ہونے والے اندوہناک خودکش حملے کو وفاقی حکومت کی سنگین ناکامی قرار دیتے ہوئے ذمہ داران کے استعفوں اور واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کے مطابق یہ سانحہ نہ صرف سیکیورٹی نظام پر سوالیہ نشان ہے بلکہ شہریوں...
اسلام آباد یومِ یکجہتی کشمیر کی مرکزی تقریب ڈی چوک میں ہوئی جس کی قیادت وفاقی وزیر برائے امور کشمیر امیر مقام نے کی، کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر بھرپورجوش وجذبے سے منایا جا رہا ہے٫ ایک...
ویب ڈیسک : چینی سفیر نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔ چین کے سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا، جہاں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ان کا خیر مقدم کیا،...
محمد آصف ہر سال 5فروری کو یومِ یکجہتی ٔ کشمیر منایا جاتا ہے ۔ یہ دن محض کیلنڈر کی ایک تاریخ نہیں بلکہ ایک عہد، ایک وعدہ اور ایک زندہ احساس ہے جو کشمیری عوام کے ساتھ ہمارے قلبی، اخلاقی اور انسانی رشتے کی یاد دہانی کراتا ہے ۔ یہ دن ہمیں بتاتا ہے کہ...
وفاقی آئینی عدالت نے 100 سال سے زائد پرانے زمین کے انتقالات کو سرکاری ریکارڈ میں درج کرانے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ اتنی طویل مدت گزر جانے کے بعد محض اسے ’معمولی غلطی‘ قرار دے کر ریکارڈ میں تبدیلی نہیں کی جا سکتی۔ عدالت نے اپنے فیصلے...
وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ 3 ارب کی لاگت سے 750 رہائشی گھروں کی تعمیر کے پائلٹ پراجیکٹ پر کام جاری ہے، مہاجرین جموں و کشمیر ہمارے دل کے نہایت قریب ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام کا کہنا ہے حکومت پاکستان نے انیس سو نواسی اور نوے کے مہاجرین...