2026-07-24@13:51:00 GMT
تلاش کی گنتی: 34246
«بورڈ ا ف ریونیو»:
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اکتیسویں میچ میں کینیڈا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں کینیڈین کپتان دلپریت باجوہ کا ٹاس جیت کر کہنا تھا کہ وکٹ اچھی لگ رہی ہے، بعد میں گیند اسپن بھی ہوگی، جس کا فائدہ اٹھانے...
لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) اور امریکن بزنس فورم نے پاکستان کی معیشت کی ترقی اور استحکام کے لیے ایک اعلیٰ سطح پالیسی مذاکرے کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر وزیر مملکت برائے فنانس و ریلوے بلال اظہر کیانی، آکسفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر اور ماہر اقتصادیات ڈاکٹر اسٹیفن ڈرکن، اور دیگر ماہرین نے شرکت...
وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پارٹی نے سڑکوں پر دھرنوں کا کوئی اعلان نہیں کیا۔ مزید پڑھیں: پشاور جلسہ تاریخی تھا، اسد قیصر نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو بڑا چیلنج دے دیا ان کے مطابق، لوگ اپنی مرضی سے سڑکوں پر دھرنا دینے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پنجاب لینڈ ریوینو (ترمیمی) آرڈیننس اور غیر منقولہ جائیداد ملکیت تحفظ (ترمیمی) آرڈیننس 2026 جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترمیمی آرڈیننس سے پنجاب لینڈ ریونیو میں ڈیجیٹل نظام اور جدت کی ترویج ہو گی، ترمیمی آرڈیننس کا مقصد زمین کے...
سری لنکن صدر کا پاکستانیوں کے لیے ویزا مشکلات فوری ختم کرنے کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز کولمبو: (آئی پی ایس) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستانیوں کو ویزہ...
اسرائیلی جاسوسی تھرلر سیریز ’تہران‘ کی پروڈیوسر ڈانا ایڈن یونان کے شہر ایتھنز کے ایک ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائی گئیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشہور جاسوسی سیریز ’تہران‘ کی تخلیق کار کے بارے میں یونانی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے اتوار کو خودکشی کرلی۔ اسرائیلی ہٹ ٹی وی سیریز کی شریک تخلیق...
وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانی اور کشمیری ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں جو ہر سال اربوں ڈالر بھیج کر قومی معیشت کو مضبوط بنا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ کنونشن میں وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور، وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر...
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے تازہ اقدامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے ان کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خار جہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اسرائیلی قابض طاقت کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے...
عماد وسیم میرے بچے کا قاتل ہے، سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق کے سنگین الزامات، اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بھی سخت باتیں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم کی سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ سے شادی کے بعد ان کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق کی جانب سے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ ثانیہ اشفاق نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ دسمبر 2023 میں لاہور میں...
ویب ڈیسک :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے سے اہم ملاقات کی، جس میں وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چودھری سالک حسین بھی شریک تھے۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستانیوں کو ویزہ میں مشکلات کے بارے میں آگاہ کیا جس پر سری لنکن صدر نے...
—فائل فوٹو نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد زخمی سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت یوسف اور عزیز کے نام سے ہوئی ہے۔ کراچی: سی ٹی ڈی کا گھر پر چھاپہ، 4 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار زخمیدہشت گردوں کے کچھ ساتھی...
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان کلچرل گروپ کی جانب سے ایک شاندار سیروتفریحی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی کمیونٹی اور ان کے اہلخانہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی فوٹوگرافر نے مدینہ منورہ کو نئے زاویے سے پیش کر دیا تقریب میں سعودی عرب میں پاکستان کے...
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جنیوا میں ہونے والے جوہری مذاکرات میں بالواسطہ طور پر شریک ہوں گے اور انہیں امید ہے کہ تہران معاہدہ کرنے میں سنجیدہ ہے۔ مذاکرات سے قبل خطے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے اور امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں دوسرا طیارہ بردار بحری جہاز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی شہر وہ بدقسمت شہر ہے جس کا پرسان حال کوئی نہیں ہے۔ وفاق صوبہ اور مقامی شہری حکومت سب ناگ بن کر اس سے وسائل پر قابض ہیں لیکن کوئی بھی اس شہر کو اس کا حق دینے کو تیار نہیں ہے۔ دوسری جانب کراچی کے شہری بجلی، گیس، سڑکوں اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
پاکستان ‘ آسٹریا تجارت ودیگرشعبوںمیں تعاون پرمتفق ۔ شہباز شریف کی بزنس کمیونٹی کو سرمایہ کاری کی دعوت
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-19 ویانا (پی پی آئی /مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف اور آسٹریا کے چانسلر کرسچیئن سٹاکر نے دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، سیاحت، تعلیم، انفارمیشن ٹیکنالوجی، صحت اور انسانی وسائل کی ترقی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے حکومتی و کاروباری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) جاز ورلڈکی پاکستان میں معروف کنیکٹیویٹی فراہم کرنے والی کمپنی، جازاور یونیورسل سروس فنڈ (USF) نے سندھ کے ضلع بدین میں ڈیجیٹل کنیکٹوٹی کو بڑھانے کے لیے بدین پروجیکٹ پر دستخط کیے۔ یہ پروجیکٹ ضلع کے کم سہولیات والے علاقوں میں موبائل وائس اور براڈبینڈ سروسز فراہم کرنے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری (نمائندہ جسارت)ڈپٹی کمشنر مٹیاری محمد یوسف شیخ نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران عوام کو ریلیف فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی پہلی ترجیح ہے۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر سخت کنٹرول کیا جائے گا اور کسی بھی صورت میں ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری برداشت نہیں کی جائے گی۔انہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)سرسوں کی فصل سے محنت کش کی نعش برآمد، کوٹ لالو پولیس تھانہ کی حدود میں سرسوں کی فصل سے ملنے والی نعش کو پولیس نے اسپتال منتقل کر دیا ہے پولیس کے مطابق نعش کی شناخت گاؤں یارل شر کے رہائشی عابد علی شر کے نام سے ہوئی ہے...
وزیراعظم نے آسٹریا کی کاروباری برادری اور کمپنیوں کو پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری کو وسعت دینے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے نجی شعبوں کے درمیان باہمی فائدے پر مبنی شراکت داری کے وسیع مواقع موجود ہیں، خصوصاً ترجیحی شعبوں میں مشترکہ منصوبوں کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔ یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت) تلہار ماہ رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی تلہار شہر کے بیوپاروں نے آپسی ملی بھگت کرکے اشیاخوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ کرنا شروع کردیا ہے 480روپے کلو فروخت ہونے والی فارمی مرغی کاگوشت 520 روپے جاپہنچا رمضان میں مزید اضافے کاامکان آٹا، چینی، دالیں، بیسن، گوکنگ آئل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت)جے یو آئی کیجانب سے سکھر پولیس کے سربراہ کے دفتر کے سامنے جاری چار گھنٹے طویل احتجاجی دھرنا ضلعی انتظامیہ کی مداخلت کے بعد ختم کر دیا گیا۔ دھرنے کے خاتمے میں چیئرمین ضلع کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے جے یو آئی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل کنزیومر موومنٹ نے مہنگائی کے خاتمے اور پرائس کنٹرول کے لیے صارفین کی نمائندہ کانفرنس میں منظور کرائی گئیں قرارداد اور سفارشات وزیر اعلی سندھ و دیگر متعلقہ وزراء کو ارسال کر دیں- قرارداد کے تجویز کنندہ سید شہزاد مظہر صدر نیشنل کنزیومر موومنٹ سندھ و تائید کنندہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوٹری(جسارت نیوز)سندھ حکومت نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کیلئے مختلف پروگرامز کرارہی ہیں محکمہ کھیل سندھ اسپورٹس سرگرمیوں کو جاری رکھے ہوئے ہے۔کھیل کے میدان آباد ہونے سے معاشرہ میں مثبت تبدیلی آتی ہے۔معاشرہ سے سماجی برائیوں کے خاتمے کیلئے مثبت سرگرمیوں کی اشد ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار...
اکثریت رائے سے سینگار علی حسینی اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے نئے میر کاروان اور دعاءِ سیدہ مہر اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان خواتین کی نئی مرکزی صدر منتخب ہوئیں، جنہوں نے عہدے کا حلف اٹھایا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو سہون، اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان اور اصغریہ خواتین کا 38واں سالانہ مرکزی کنونشن و یومِ...
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کے نوٹس لینے کے بعد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے موجودہ سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقرار رکھنے سے متعلق ترمیمی مسودے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت پرانے صارفین کو سابقہ نرخ اور طریقہ کار کے مطابق سہولت حاصل رہے گی۔ نوٹیفکیشن...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم اور سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ کی شادی کے بعد عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق کا نیا دعویٰ سامنے آگیا۔ عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ دسمبر 2023...
اسلام ٹائمز: یورپی یونین، وائٹ ہاؤس پر انحصار ختم کر کے زیادہ آزاد اور مختار ہونے کے لیے دفاع، معیشت، ٹیکنالوجی اور توانائی کے شعبوں میں جامع منصوبوں پر عمل پیرا ہے۔ ان منصوبوں میں ری آرم یورپ پلان اور دفاعی صنعت میں 800 ارب یورو سے زیادہ کی سرمایہ کاری، سرحد پار فوجی نقل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے یوکرین میں روس کے ہاتھوں ہلاک فوجیوں کے لواحقین کے لیے رہائشی منصوبہ مکمل کرلیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ا±ن نے یوکرین میں روس سے لڑ کر اپنی جانیں قربان کرنے والے فوجیوں کے لواحقین کے لیے رہائشی منصوبے کا...
بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے 28ویں کانووکیشن کی تقریب میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیول چیف نے تقریب میں طلبا میں اسناد اور میڈلز تقسیم کیے، جن میں مختلف شعبوں کے 3300 طلبہ...
متبادل راستوں پر غیر معمولی رش کے باعث شہریوں کو آمد و رفت میں مشکلات پیش آ رہی ہیں اور سفری دورانیہ کئی گنا بڑھ گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق صورتحال پر قابو پانے اور ٹریفک کی روانی بحال کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان...
لاہور:(نیوزڈیسک) شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹر عاصم یوسف نے کہا ہے کہ جب تک وہ خود بانی پی ٹی آئی عمران خان کا معائنہ نہیں کر لیتے۔ حتمی رائے دینا ممکن نہیں۔ شوکت خانم میموریل اسپتال کے ڈاکٹر عاصم یوسف نے کہا ہے کہ گزشتہ شب پونے 10 بجے بانی پی ٹی آئی...
پاکستانی سپر ماڈل روما مائیکل نے ایک انٹرویو میں پاکستانیوں سے متعلق ایک اہم نکتہ اٹھایا ہے، جس پر سوشل میڈیا اور فیشن حلقوں میں بحث چھڑ گئی ہے۔ روما مائیکل فیشن انڈسٹری کا جانا پہچانا نام ہیں اور ملک کے بڑے ڈیزائنرز کے لیے ریمپ واک کرچکی ہیں۔ وہ بیوٹی پیجنٹس میں بھی باقاعدگی...
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں اہم تبدیلی کی گئی ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے مائیکل بریسویل کی جگہ کول میک کونچی کو شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ مزید پڑھیں پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، کیوی ٹیم میں اہم تبدیلیاں،...
محروم شہریوں کیلئے مفت قانونی مشورے کا جامع فریم ورک تیار کرنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کے زیر صدارت پاکستان لا اینڈ جسٹس کمیشن کا 47 واں اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں محروم شہریوں...
صوبائی امیر مولانا عبدالکریم بخاری نے آنے والے انتخابات میں جمعیت علماء اسلام کی حکمت عملی واضح کی اور کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ابھی سے فکر مند ہو کر جمعیت علماء اسلام کے مشن کی تکمیل کیلئے کمربستہ ہو جائیں تاکہ اس ملک میں اسلام کی بہاریں میسر ہوں اور اسلامی نظام...
امام جمعہ علامہ سید ہاشم موسوی نے سانحہ کے متاثرین سے تعزیت و تسلیم کا اظہار اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس علماء مکتب اہلبیت کے رہنماء اورامام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی اور ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے رہنماء علامہ ولایت حسین جعفری سمیت دیگر نے وفاقی دارالحکومت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بے نظیر آباد میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام اسپورٹس فیسٹیول ویک کا شاندار انعقاد کیا گیا جس میں مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ اختتامی تقریب میں ضلعی حکام، معزز مہمانوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ...
سٹی 42: جمعیت علماءپاکستان( نیازی) کے مرکزی صدر پیر سید محمد معصوم حسین شاہ نقوی نے معروف سیاسی، سماجی شخصیت ،تاجر رہنما ارشد ندیم کو جماعت کا مرکزی صدر تاجر ونگ مقرر کر دیا ہے اور امید کی ہے کہ ملک و قوم اور افواج پاکستان کو حقیقی نظام اور تکمیل پاکستان کے لیے جماعت...
سربراہ تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان کا اعزاز اور منہاج القرآن کی عالمگیر علم و امن کے لیے انجام دی جانے والی خدمات کا اعتراف ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، خرم نواز گنڈاپور اور وائس چانسلر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد و دیگر نے بھی مُبارکباد پیش کی۔...
چائنا میڈیا گروپ اسپرنگ فیسٹیول گالا کی نشریات WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز بیجنگ () بیجنگ وقت کے مطابق سولہ فروری کی رات 8 بجے سے چائنا میڈیا گروپ “اسپرنگ فیسٹیول گالا” نشر کیا جا رہا ہے روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل...
یونٹ کے بدلے یونٹ، پرانے سولرصارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقراررکھنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سولر صارفین کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ نیپرا نے اعلان کیا ہے کہ پرانے صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقرار رہے گی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews اہم شخصیات بانی پی ٹی آئی عمران خان علاج وی نیوز
جماعت اسلامی بنگلہ دیش کی قیادت میں قائم 11 جماعتوں کے اتحاد نے 12 فروری کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف پیر کے روز دارالحکومت میں احتجاجی ریلی اور جلسہ منعقد کیا۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش میں مذہبی جماعتوں کی انتخابات میں بڑی کامیابی کی وجہ کیا ہے؟ جلسے سے...